counter easy hit

of

امیر قطر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں، اربوں ڈالر کے معاہدے ہونگے

امیر قطر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں، اربوں ڈالر کے معاہدے ہونگے

اسلام آباد:  پاکستان کے لئے اب تک کی سب سے بڑی خبر، قطر پاکستان میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کے لئے تیار، امیر قطر تمیم بن حماد الثانی کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق امیر قطر تمیم بن حماد الثانی اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں […]

لاہور ہائیکورٹ: سانحہ ساہیوال کا کیس لاہور کی عدالت میں منتقل کرنیکا حکم

لاہور ہائیکورٹ: سانحہ ساہیوال کا کیس لاہور کی عدالت میں منتقل کرنیکا حکم

لاہور:  چیف جسٹس نے مقتول خلیل کے بھائی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سانحہ ساہیوال کا کیس لاہور کی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے مقتول خلیل کے بھائی جلیل کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سانحہ ساہیوال کا ٹرائل ساہیوال […]

اپوزیشن احتجاج کرے تو بھرپور جواب دیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اپوزیشن احتجاج کرے تو بھرپور جواب دیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی جماعت کے سینیٹرز کو جارحانہ حکمت عملی اپنانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن احتجاج کرے تو بھرپور جواب دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے حکومتی جماعت کے سینیٹرز کی ملاقات ہوئی۔ وفد میں سینیٹر شبلی فراز، سجاد طوری، نعمان وزیر اور […]

پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع، چیئرمن پی سی بی کے استعفے کا مطالبہ

پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع، چیئرمن پی سی بی کے استعفے کا مطالبہ

لاہور:  ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر چیئرمن پی سی بی اور چیف سلیکٹر سمیت ذمہ داروں کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ارکان اسمبلی بھی ناراض ہیں۔ پنجاب اسمبلی […]

بھارت کیخلاف شرم ناک شکست پر وزیراعظم عمران خان کو پورٹیبل پر سپورٹس جرنلسٹ اصغر علی مبارک کی شکایت

بھارت کیخلاف شرم ناک شکست پر وزیراعظم عمران خان کو پورٹیبل پر سپورٹس جرنلسٹ اصغر علی مبارک کی شکایت

بھارت کیخلاف شرم ناک شکست پر وزیراعظم عمران خان کو پورٹیبل پر سپورٹس جرنلسٹ اصغر علی مبارک کی شکایت .بھارت کے خلاف شرمناک شکست پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔۔۔۔۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کے بارے میں اگر کوئی بہترین جائزہ لے سکتا ھے تو وہ شخصیت صرف جناب […]

پیرس ایئر شو میں پاکستان کے لڑاکا طیارے جے ایف سترہ تھنڈر کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

پیرس ایئر شو میں پاکستان کے لڑاکا طیارے جے ایف سترہ تھنڈر کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

پیرس ایئر شو میں پاکستان کے لڑاکا طیارے جے ایف سترہ تھنڈر کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ پیرس(پ ر) آج لا برجے، پیرس میں ہونے والے سات روزہ 53ویں بین الاقوامی ایئر شو کی افتتاحی تقریب میں پاکستان ایئر فور س کے لڑاکا طیارے جے ایف سترہ تھنڈر نے اپنی کارکردگی کا شاندار مظاہرہ پیش […]

ھارت کے سٹار بلے باز روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

ھارت کے سٹار بلے باز روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

وہت شرما کہتے ہیں اگر وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ بنے تو پاکستانیوں کو بتائیں گے کہ کرکٹ کھیلتے کیسے ہیں۔ روہت شرما نے یہ بات پاکستانی صحافی کے سوال پر کہی جس نے پوچھا تھا کہ بطور بلے باز وہ پاکستانی ٹیم کو کیا مشورہ دینا چاہئیں گے؟  روہت شرما نے گزشتہ روز […]

‘جنوبی پنجاب کے عوام سے کی گئی زیادتیوں کے ازالے کا وقت آ گیا’

‘جنوبی پنجاب کے عوام سے کی گئی زیادتیوں کے ازالے کا وقت آ گیا’

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام سے ماضی میں کی گئی زیادتیوں کے ازالے کا وقت آ گیا ہے۔ سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا حکومت وسائل کی منصفانہ تقسیم اور ترقی کے یکساں مواقع کی فراہمی پر یقین رکھتی ہے، جنوبی پنجاب کے ساتھ سابق دور میں […]

وزیر اعظم کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں آنے کا فیصلہ

وزیر اعظم کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں آنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (روزنامہ دنیا) حکومت نے اپوزیشن کی ممکنہ احتجاجی تحریک سے نمٹنے کا پلان بنالیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اپوزیشن کا ہر جگہ بھرپور تیاری سے جواب دے گی، وزیراعظم نے پارلیمانی سیاست میں بھی فرنٹ فٹ پر کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے بجٹ پر بحث کے دوران روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں […]

2 بڑی جماعتوں کے جانشین بیانات سے زیادہ جدوجہد پر مائل

2 بڑی جماعتوں کے جانشین بیانات سے زیادہ جدوجہد پر مائل

لاہور: (تجزیہ: سلمان غنی) جاتی امرا میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں بجٹ کے خلاف ایوان کے اندر اور باہر عوامی دباؤ بڑھانے، مارکیٹ خصوصاً تاجروں اور منڈی پر ٹیکس بڑھانے اور ججز اور وکلاء کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے اپنے بھرپور کردار کی […]

وفاقی تعلیم پاکستان پاکستان کی ملازمتوں 2019 کے لئے 91 + مہارت / تکنیکی، سیکورٹی گارڈز اور سپورٹ اسٹاف

وفاقی تعلیم پاکستان پاکستان کی ملازمتوں 2019 کے لئے 91 + مہارت / تکنیکی، سیکورٹی گارڈز اور سپورٹ اسٹاف

Ministry of Federal Education Pakistan Jobs 2019 for 91+ Skilled/Technical, Security Guards & Support Staff 17 June, 2019 Ministry of Federal Education Pakistan Jobs 2019 for 91+ Skilled/Technical, Security Guards & Support Staff to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged […]

نیشنل آرکائیو آف پاکستان نوکری 2019 14 + اسٹاف کے مراسلے (CTSP فارم ڈاؤن لوڈ کریں)

نیشنل آرکائیو آف پاکستان نوکری 2019 14 + اسٹاف کے مراسلے (CTSP فارم ڈاؤن لوڈ کریں)

National Archives Of Pakistan Jobs 2019 For 14+ Staff Posts (Download CTSP Form) June 14, 2019 National Archives of Pakistan Jobs 2019: National Archives of Pakistan is inviting applications from eligible candidates for 14+ Stenotypists, LDC, Accounts Clerks, Multimedia & Other Staff (Download CTSP Form). CTSP is conducting recruitment test for these posts and you […]

ہانگ کانگ میں احتجاج رنگ لے آیا، ملزمان کی چین حوالگی کا قانون معطل

ہانگ کانگ میں احتجاج رنگ لے آیا، ملزمان کی چین حوالگی کا قانون معطل

ہانگ ہانگ سٹی: ہانگ کانگ انتظامیہ نے ایک ہفتے سے جاری عوامی احتجاج اور پُر تشدد مظاہروں کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے ملزمان کی چین حوالگی کے قانون کو معطل کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ کی منتظم اعلیٰ (چیف ایگزیکٹو) کیری لام نے شدید عوامی دباؤ کے پیش نظر ایک پریس […]

سمیع ابراہیم تنازع اداروں کے بجائے 2 افراد میں تنازع تصور کرنا چاہیے، ترجمان فواد چوہدری

سمیع ابراہیم تنازع اداروں کے بجائے 2 افراد میں تنازع تصور کرنا چاہیے، ترجمان فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے ترجمان نے کہا ہے کہ صحافی سمیع ابراہیم کے ساتھ تنازع 2 اداروں کے بجائے 2 افراد میں تصور کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے ترجمان کی جانب سے فیصل آباد میں اہم سیاسی شخصیت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں صحافی […]

خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس وزیراعظم انکوائری کمیشن میں پیش کرنے فیصلہ

خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس وزیراعظم انکوائری کمیشن میں پیش کرنے فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس وزیراعظم انکوائری کمیشن میں پیش کرنے فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے اپنے منصوبوں […]

راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے کچہری چوک راولپنڈی میں بلاول بھٹو راولپنڈی دویژن کے صدر راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ کی قیادت میں 15 جون 2019 بروز ہفتہ دن 11 بجے احتجاجی مظاہرہ ہوگا

راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے کچہری چوک راولپنڈی میں بلاول بھٹو راولپنڈی دویژن کے صدر راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ کی قیادت میں 15 جون 2019 بروز ہفتہ دن 11 بجے احتجاجی مظاہرہ ہوگا

راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے کچہری چوک راولپنڈی میں بلاول بھٹو راولپنڈی دویژن کے صدر راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ کی قیادت میں 15 جون 2019 بروز ہفتہ دن 11 بجے احتجاجی مظاہرہ ہوگا صدربلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ نے یس اردو اوورسیز نیوز نیٹ ورک سے بات چیت کے دوران کہا […]

پیپلز پارٹی یورپ کی مرکزی باڈی کی طرف سے سپین سے سینئر راہنما ساجد گوندل کا بطور نائب صدر انتخاب، ساجد گوندل کا اظہار تشکر اور فوری طورپر سابق صدر آصف زرداری اور محترمہ فریال تالپور کی گرفتاری پر یورپ بھر میں احتجاج کا فیصلہ

  پیپلز پارٹی یورپ کی مرکزی باڈی کی طرف سے سپین سے سینئر راہنما ساجد گوندل کا بطور نائب صدر انتخاب، ساجد گوندل کا اظہار تشکر اور فوری طورپر سابق صدر آصف زرداری اور محترمہ فریال تالپور کی گرفتاری پر یورپ بھر میں احتجاج کا فیصلہ سپین/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کی […]

سعودی ولی عہد کی بہن کا ملازم پر تشدد کے الزام کے تحت ٹرائل

سعودی ولی عہد کی بہن کا ملازم پر تشدد کے الزام کے تحت ٹرائل

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حصہ کے خلاف یورپی ملک فرانس میں ملازم پر تشدد کروانے اور انہیں پاؤں چومنے پر مجبور کرنے کے تحت آئندہ ماہ سے عدالتی ٹرائل کا آغاز ہوگا۔ سعودی فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز کی صاحبزادی شہزادی حصہ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے محافظ […]

سر پر گیند لگنے کا مسئلہ، آئی سی سی کا نیا انقلابی قانون لانے کا فیصلہ

سر پر گیند لگنے کا مسئلہ، آئی سی سی کا نیا انقلابی قانون لانے کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سر میں چوٹ لگنے کے سبب میدان سے باہر جانے والے کھلاڑی کے متبادل کو بیٹنگ اور فیلڈنگ کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا ہے اور رواں سال اس کی اجازت دیے جانے کا قوی امکان ہے۔ سر میں چوٹ لگنے والے کھلاڑی کے متبادل کو کھیلنے […]

میڈیا پر تنقید، ایوان صدر کے چڑیا گھر میں پنجروں کیلئے 20 لاکھ کا ٹینڈر نوٹس واپس

میڈیا پر تنقید، ایوان صدر کے چڑیا گھر میں پنجروں کیلئے 20 لاکھ کا ٹینڈر نوٹس واپس

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو ایوان صدر میں طوطوں کے لیے 20 لاکھ روپے مالیت کے نئے پنجرے بنانے کے لیے دیا گیا ٹینڈر نوٹس ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ ٹینڈر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنا تھا، جس […]

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے پر جا پہنچا

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے پر جا پہنچا

کراچی: ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156روپے پر ٹریڈ کررہا ہے روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، دن کے آغاز پر فاریکس […]

نجی اسکولز کی فیس میں کمی کے تمام فیصلے کالعدم قرار

نجی اسکولز کی فیس میں کمی کے تمام فیصلے کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے نجی اسکولز کی فیس میں 20 فیصد کمی سے متعلق گذشتہ تمام فیصلوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نجی تدریسی اداروں کو پنجاب اور سندھ کے فیس ڈھانچے 2017 کی بنیاد پر فیس تعین کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ پرائیوٹ اسکول پنجاب پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن […]

وزیراعظم کی اصحاب رسول ﷺ پر تنقید محدود سوچ کی علامت، پی پی دور کا حساب آسان جبکہ حکومت کا چند ماہ کا حساب انتھائی کھٹن ہوگا، چوہدری قمرالزماں کائرہ اورکارکنون پر اسلام آبادپولیس کا تشدد قابل مزمت ہے، چوہدری ماجد فاروق پسوال

  وزیراعظم کی اصحاب رسول ﷺ پر تنقید محدود سوچ کی علامت، پی پی دور کا حساب آسان جبکہ حکومت کا چند ماہ کا حساب انتھائی کھٹن ہوگا، چوہدری قمرالزماں کائرہ اورکارکنون پر اسلام آبادپولیس کا تشدد قابل مزمت ہے، چوہدری ماجد فاروق پسوال راولپنڈی/لالہ موسیٰ(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کےمرکزی راہنما چوہدری […]

بجٹ عوام دشمن ہے اگر بجٹ پر بات کی جائے تو یہ بجٹ نہیں بلکہ نااہلوں کا عوام کا خون چوسنے کا نسخہ ہے، جو ملک کو کئی سال پیچھے دھکیل دے گا، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ

بجٹ عوام دشمن ہے اگر بجٹ پر بات کی جائے تو یہ بجٹ نہیں بلکہ نااہلوں کا عوام کا خون چوسنے کا نسخہ ہے، جو ملک کو کئی سال پیچھے دھکیل دے گا، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ

پیرس: (نمائندہ خصوصی) سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ نے کہا کہ بجٹ عوام دشمن ہے اگر بجٹ پر بات کی جائے تو یہ بجٹ نہیں بلکہ نااہلوں کا عوام کا خون چوسنے کا نسخہ ہے، جو ملک کو کئی سال پیچھے دھکیل دے گا اور غریب کا سانس لینا دشوار بنا دے گا بجٹ میں […]