counter easy hit

of

وزارت ہاؤسنگ اور کام پاکستان پاکستان کی ملازمتیں 2019 کے لئے 105+ کلر، ڈی او او، سٹینوٹائپسٹ، اکاؤنٹس، ذیلی انسپکٹر اور دیگر مراسلات

وزارت ہاؤسنگ اور کام پاکستان پاکستان کی ملازمتیں 2019 کے لئے 105+ کلر، ڈی او او، سٹینوٹائپسٹ، اکاؤنٹس، ذیلی انسپکٹر اور دیگر مراسلات

Ministry of Housing & Works Pakistan Jobs 2019 for 105+ Clerks, DEO, Stenotypists, Accounts, Sub-Inspector & Other Posts 20 May, 2019 Ministry of Housing & Works Pakistan Jobs 2019 for 105+ LDC, DEO, Stenotypists, Accounts Clerks, Sub-Inspector & Other Posts to be filled immediately. OTS is conducting recruitment test for these posts and you can […]

پاکستانی خفیہ اداروں نے گلگت بلتستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک پکڑ لیا

پاکستانی خفیہ اداروں نے گلگت بلتستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک پکڑ لیا

لاہور: پاکستانی خفیہ اداروں نے گلگت بلتستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک پکڑلیا، یہ نیٹ ورک علاقے میں انتشار پھیلانے اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف عمل تھا۔بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ گزشتہ کئی سال سے گلگت بلتستان کی قوم پرست تنظیم بالاورستان نیشنل فرنٹ حمید گروپ کو پاکستان کے خلاف […]

ہمارے اکٹھے ہونے سے سب نے دیکھ لیا ہے، مریم نواز

ہمارے اکٹھے ہونے سے سب نے دیکھ لیا ہے، مریم نواز

لاہور: گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر اسلام آباد میں بلاول ہاؤس میں ایک گرینڈ افطار کا اہتمام کیا ، گرینڈ افطار میں اپوزیشن جماعتوں کے تمام رہنماؤں نے شرکت کی ، اس گرینڈ افطار کو چار چاند اس وقت لگے جس وقت سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز […]

ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، محمد عامر

ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، محمد عامر

اسلام آباد: پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، سوفیصد پرفارم کر نے کی کوشش کرونگا۔ ورلڈکپ اسکواڈ شمولیت پر اپنے ٹوئٹ میں محمد عامر نے کہاکہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔ […]

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پاکستان کے مختلف سفارت خانوں میں اٹھارہ نئے سفیر اور کونسل جنرل تعینات کر دیے گئے

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پاکستان کے مختلف سفارت خانوں میں اٹھارہ نئے سفیر اور کونسل جنرل تعینات کر دیے گئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اہم میڈیا ٹاک میری آج وزیراعظم پاکستان سے طویل مشاورت کے بعد ہمارے خالی اسٹیشنز پر اٹھارہ اہم تعیناتیاں کی جا رہی ہیں چین کے سفیر اپنی مدت پوری کر چکے ہیں سینئر سفارتکار نغمانہ ہاشمی کو بیجنگ میں سفیر تعینات کیا جا رہا ہے دہلی کیلئے معین […]

حمزہ شہباز کی 20 سالہ سیاسی جدوجہد ضائع ہوگئی، وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر

حمزہ شہباز کی 20 سالہ سیاسی جدوجہد ضائع ہوگئی، وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا کہ حمزہ شہباز کی 20سالہ سیاسی جدوجہد ضائع ہو گئی، مریم نواز نے حمزہ کو سائیڈ لائن کردیا، بلاول کے افطار ڈنر پر ردعمل دیتے ہوئے ٹوئٹر پیغام میں وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ ن لیگ شریفوں کی ذاتی جائیداد تک محدود ہوگئی، شریف […]

لیب انجنیئرز، انتظامی اور تدریس اسٹاف کے لئے واہ جابز 2019 یونیورسٹی

لیب انجنیئرز، انتظامی اور تدریس اسٹاف کے لئے واہ جابز 2019 یونیورسٹی

University of Wah Jobs 2019 for Lab Engineers, Administrative and Teaching Staff 19 May, 2019 University of Wah Jobs 2019 for Lab Engineers, Administrative and Teaching Staff to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged to apply to the post in […]

وزارت دفاع / ڈبلیو سی بی جابز 2019 کے لئے 18 اسسٹنٹ پرو، جے سروے ڈرافٹ مینجمنٹ اور سپورٹ اسٹاف

وزارت دفاع / ڈبلیو سی بی جابز 2019 کے لئے 18 اسسٹنٹ پرو، جے سروے ڈرافٹ مینجمنٹ اور سپورٹ اسٹاف

Ministry of Defence / WCB Jobs 2019 for 18 Assistant PRO, Jr Survey Draftsman & Support Staff 17 May, 2019 Ministry of Defence / WCB Jobs 2019 for 18 Assistant PRO, Jr Survey Draftsman & Support Staff to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. […]

کپتان نہیں جیت پائے گا اور اس میچ کا ریفری

کپتان نہیں جیت پائے گا اور اس میچ کا ریفری

کپتان نے ایک مرتبہ پھر اپنی ٹیم میں اہم تبدیلیوں کے ساتھ نئی صف بندی کی تیاری شروع کردی ہے، میرے گزشتہ کالم میں چار وزرا کو بری کارکردگی یا ’’خاص وجوہ‘‘ کی بنا پر کابینہ سے بے دخلی کے انکشاف کو حکمرانوں نے حقائق کے منافی اور ویسٹڈ انٹرسٹ سے تعبیر کیا تھا لیکن […]

برطانوی تھنک ٹینک کے مشورے

برطانوی تھنک ٹینک کے مشورے

پاکستانی معیشت کی بحالی کے لئے سب سے اہم ترین چیز ’’انفاق‘‘ ہے، انفاق کا لفظ ’’ینفق‘‘ سے مشتق ہے، ینفق نیفے کو کہتے ہیں، جس میں چیز ایک طرف ڈالی جائے تو دوسری طرف سے نکل آتی ہے، یعنی انفاق کا مطلب سرمائےکی گردش ہے۔ اِسی گردش کو بڑھانے کے لئے حکومت ایمنسٹی اسکیم […]

اسلام آباد میں 14 اگست2019 سے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد میں 14 اگست2019 سے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد: حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 14 اگست 2019 سے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلقہ امور پر ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ وزیرِاعظم کو بتایا گیا کہ […]

مہنگائی کے ذمہ دار 40 سال کے ڈکیت ہیں یا 9 ماہ کے حکمران، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

مہنگائی کے ذمہ دار 40 سال کے ڈکیت ہیں یا 9 ماہ کے حکمران، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مہنگائی کے ذمہ دار 40 سال کے ڈکیت ہیں یا 9 ماہ کے حکمران ہیں ان لوگوں کو تو چھٹی والے دن بھی ضمانت مل جاتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آصف زرداری میں پیسہ واپس دینے […]

ملکی بحران کی ذمہ داری عمران خان پر نہیں ڈالی جا سکتی، حامد میر

ملکی بحران کی ذمہ داری عمران خان پر نہیں ڈالی جا سکتی، حامد میر

اسلام آباد: سینیئر صحافی اور تجزیہ نگار حامد میر نے کہا ہے کہ ملکی بحران کی ذمہ داری عمران خان پر نہیں ڈالی جا سکتی کیونکہ ان کی معاشی ٹیم کی تعیناتی اہم ادارے سے پوچھ کر کی گئی ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پروگرام میں گفتگو کے دوران حامد میر کا کہنا تھا […]

قریبی وزرا کا کرپشن میں ملوث ہونے کا انکشاف

قریبی وزرا کا کرپشن میں ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے اور روپے کی قدر میں کمی آ رہی ہے جس سے پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ اس ساری صورتحال میں میری […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل میں اے سی کی سہولت دے دی گئی

سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل میں اے سی کی سہولت دے دی گئی

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں اے سی کی سہولت دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس میں جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جیل میں نواز شریف کے کمرے میں اے سی لگا دیا گیا ہے جبکہ جیل میں ٹی وی کی سہولت بھی فراہم کر دی گئی ہے […]

پیپلز پارٹی کے راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے جواں سالہ بیٹے کی وفات پر پیرس کی تمام مساجد میں نماز تراویح کے بعد دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا

پیپلز پارٹی کے راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے جواں سالہ بیٹے کی وفات پر پیرس کی تمام مساجد میں نماز تراویح کے بعد دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا

پیپلز پارٹی کے راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے جواں سالہ بیٹے کی وفات پر پیرس کی تمام مساجد میں نماز تراویح کے بعد دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا پیرس (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے جواں سالہ بیٹے کی وفات پر پیرس کی تمام مساجد میں نماز تراویح کے بعد […]

عظیم امتحان کی گھڑی میں انسان دوست راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے ساتھ ہیں ، اللہ تعالیٰ ان کو صبر عظیم عطا فرمائیں، مرزا خالد بشیر

عظیم امتحان کی گھڑی میں انسان دوست راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے ساتھ ہیں ، اللہ تعالیٰ ان کو صبر عظیم عطا فرمائیں، مرزا خالد بشیر

عظیم امتحان کی گھڑی میں انسان دوست راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے ساتھ ہیں ، اللہ تعالیٰ ان کو صبر عظیم عطا فرمائیں، مرزا خالد بشیر پیرس (نمائندہ خصوصی) پیرس کی سماجی وصحافتی شخصیت مرزا خالد بشیر نے چوہدری قمرالزماں کائرہ کے بیٹے کی وفات پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ عظیم امتحان کی […]

جواں سالہ بیٹے کی وفات پرچوہدری  قمرالزماں کائرہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، چوہدری لیاقت شیر سمائیلہ

جواں سالہ بیٹے کی وفات پرچوہدری  قمرالزماں کائرہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، چوہدری لیاقت شیر سمائیلہ

جواں سالہ بیٹے کی وفات پرچوہدری  قمرالزماں کائرہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، چوہدری لیاقت شیر سمائیلہ پیرس (نمائندہ خصوصی) پیرس کے سماجی راہنما چوہدری لیاقت علی شیر سمائیلہ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماقمرزمان کائرہ کے صاحبزادے کی سڑک کے حادثے میں   وفات پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیاہے۔انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام […]

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے، انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ غمزدہ والدین اور لواحقین کوصدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قمرزمان کائرہ کے بیٹے کے انتقال […]

زندگی کے سب سے بڑے دکھ کی گھڑی میں کمال ضبط کا مظاہرہ

زندگی کے سب سے بڑے دکھ کی گھڑی میں کمال ضبط کا مظاہرہ

لاہور: زندگی کے سب سے بڑے دکھ کی گھڑی میں کمال ضبط کا مظاہرہ، صاحبزادے کی موت کی اطلاع ملنے پر قمر زمان کائرہ نے شکریئے کے ساتھ نیوز کانفرنس ختم کی اور فوراً گھر کال کی، بیٹے کی موت کی تصدیق ہونے پر بھی خود کو آبدیدہ نہیں ہونے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]

اسلامی تاریخ کا ایک نایاب واقعہ

اسلامی تاریخ کا ایک نایاب واقعہ

اس کائناتِ فانی میں جتنے بھی مذاہب ہیں، ان میں امیرالمومنین ابوالحسن حضرت علی کرم اللہ وجہہ مقدس، پاک اور محترم تسلیم کئے جاتے ہیں۔ کرم اللہ وجہہ حضرت علیؑ کے مبارک نام کے بعد اس لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ حضورؐ نے حضرت علیؑ کو پیدا ہوتے ہی گود میں لیا۔ منہ میں […]

انا للہ وانا الیہ راجعون ، صدر پیپلز پارٹی پنجاب قمرالزماں کائرہ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی، جواں سال بیٹا اسامہ قمر کادحادثہ میں جاں بحق

انا للہ وانا الیہ راجعون ، صدر پیپلز پارٹی پنجاب قمرالزماں کائرہ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی، جواں سال بیٹا اسامہ قمر کادحادثہ میں جاں بحق

انا للہ وانا الیہ راجعون ، صدر پیپلز پارٹی پنجاب قمرالزماں کائرہ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی، جواں سال بیٹا کادحادثہ میں جاں بحق لالہ موسیٰ(نمائندہ خصوصی) لالہ موسیٰ سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی۔ صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کا جواں سال صاحبزادہ اسامہ قمر روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پاگئے ہیں […]