counter easy hit

of

ماڈل فرح ناظم کو کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا

ماڈل فرح ناظم کو کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا

کراچی: ماڈل فرح ناظم کو گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اب انہوں نے اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی داستان دنیا کو سنا دی ہے۔ فرح ناظم نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اس کے چہرے پر تشدد کے نشانات واضح دیکھے جا […]

بغیر تیاری ٹاک شو یا بیان میں کوئی ڈالر کی قیمت پر بات نہ کرے، عمران خان

بغیر تیاری ٹاک شو یا بیان میں کوئی ڈالر کی قیمت پر بات نہ کرے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم نے پارٹی اور اتحادی ارکان کو انتباہ کیا ہے کہ وہ ڈالر کی قدر سے متعلق بیان دینے سے منع کردیا، اور باور کرایا ہے کہ بغیر تیاری ٹاک شو یا بیان میں کوئی ڈالر کی قیمت پر بات نہ کرے، تمام حکومتی اراکین اسمبلی اور وفاقی کابینہ میں شامل افراد کیلئے […]

عمران خان وہ شخصیت ہیں حکومت بیرونی قوتوں کی مرضی کے بغیر بنی ہے، سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود

عمران خان وہ شخصیت ہیں حکومت بیرونی قوتوں کی مرضی کے بغیر بنی ہے، سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود

اسلام آباد: سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان وہ شخصیت ہیں جن کی حکومت بیرونی قوتوں کی مرضی کے بغیر بنی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ امریکہ نے ایک لاکھ 20ہزار زمینی فوجی تیار کیے ہوئے ہیں جو ایران سے جنگ کی صورت میں خطے میں […]

پنجاب میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلاف

پنجاب میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلاف

لاہور: پنجاب میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلاف پیدا ہو گیا ہے۔ مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر ہاوسنگ طارق بشیر چیمہ نے جنوبی پنجاب کے ساتھ صوبہ بہاولپور کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمراں اتحادی جماعت کے سامنے معاملہ اٹھایا […]

ایک لاکھ 44ہزار لوگ ڈارک ویب کے ذریعے بچوں کی فحش فلمیں دیکھ رہے ہیں

ایک لاکھ 44ہزار لوگ ڈارک ویب کے ذریعے بچوں کی فحش فلمیں دیکھ رہے ہیں

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک میں ایک لاکھ 44 ہزار لوگ ڈارک ویب کے ذریعے بچوں کی فحش فلمیں دیکھ رہے ہیں ۔برطانیہ کے ٹاپ تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ ملک کے ایک لاکھ 44 ہزار لوگ ڈارک ویب پر جانے کیلئے گمنامی کی […]

پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کی ضمانت منظور کر لی گئی

پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کی ضمانت منظور کر لی گئی

لاہور: پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کی ضمانت منظور کر لی گئی، آمد سے زائد اثاثے اور آف شور کمپنی کیس میں ضمانت منظور کی گئی، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ضمانت منظور کی۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی […]

پی پی ایس سی ملازمت (15/2019): 170 حکومت پنجاب کے کئی محکموں میں مراسلہ

پی پی ایس سی ملازمت (15/2019): 170 حکومت پنجاب کے کئی محکموں میں مراسلہ

PPSC Jobs (15/2019): 170+ Posts in Multiple Departments of Punjab Government 15 May, 2019 30th to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged to apply to the post in prescribed manner. Incomplete and late submissions/applications will not be entertained. Last date […]

اسلام تعلیمات پر مبنی دلخراش رواداد

اسلام تعلیمات پر مبنی دلخراش رواداد

بسمہ کیا ہوا ایسے کیوں بیٹھی ہو، عائشہ نے بسمہ کو کالج کے گراؤنڈ میں اداس بیٹھے دیکھا تو پوچھا… کچھ نہیں بس یوں ہی… بتاؤ تو کیا ہوا ہے عائشہ نے پیار سے پوچھا میں نے رمضان ٹرانسمیشن کے لیے جو آڈیشن دیا تھا نہ اے آر وائی پر اس میں سلیکٹ نہیں ہوئی […]

حضرت ادریسؑ کی روح چوتھے آسمان پر کیوں قبض کی گئی؟

حضرت ادریسؑ کی روح چوتھے آسمان پر کیوں قبض کی گئی؟

مسلم کی حدیث ہے کہ شب معراج حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےحضرت ادریس علیہ السلام کو چوتھے آسمان پر دیکھا۔حضرت کعب احبار رضی اللہ عنہ وغیرہ سے مروی ہے ۔ حضرت ادریس علیہ السلام نے ملک الموت سے فرمایا کہ موت کا مزہ چکھنا چاہتا ہوں ۔  کیسا ہووتا ہے ؟ تم […]

طلاق تو مرد اور عورت دونوں کی ہوتی ہے ، مگر اس کا داغ عورت کے ماتھے پر ہی کیوں سجتا ہے ؟ ایک بڑا المیہ

طلاق تو مرد اور عورت دونوں کی ہوتی ہے ، مگر اس کا داغ عورت کے ماتھے پر ہی کیوں سجتا ہے ؟ ایک بڑا المیہ

میں اپنے شوہر کے قدموں میں گر کر اپنی ساری عزت نفس کو ایک جانب رکھے صرف ایک ہی درخواست کر رہی تھی کہ مجھے طلاق مت دو میں ساری زندگی تم سے اپنے اور اپنی بیٹی کے لیۓ ایک پائی بھی نہیں مانگوں گی بس مجھ سے اپنا نام واپس نہ لو ۔میں اس […]

حضرت علیؓ اور حضرت فاطمہؓ کی شادی پر پیش آنے والا ایسا واقعہ جو ہم تمام مسلمانوں کو ضرور معلوم ہونا چاہیے

حضرت علیؓ اور حضرت فاطمہؓ کی شادی پر پیش آنے والا ایسا واقعہ جو ہم تمام مسلمانوں کو ضرور معلوم ہونا چاہیے

ہمارے ہاں یہ افسوسناک رواج عام ہو چلا ہے کہ باتوں کی حد تک لوگ مذہبی تعلیمات کا خوب چرچا کرتے ہیں لیکن جب عمل کی باری آتی ہے تو سب کچھ بھول جاتے ہیں.ویب سائٹ Parhloکی ایک رپورٹ میں اسی رویے کا تذکرہ کرتے ہوئے ام عبداللہ نامی انٹرنیٹ صارف نے ہمارے معاشرے کی […]

سویپر ایسی چیز کا مالک نکل آیا کہ بڑے بڑوں کے ہوش اُڑ گئے

سویپر ایسی چیز کا مالک نکل آیا کہ بڑے بڑوں کے ہوش اُڑ گئے

فیصل آباد (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں بے نامی اکائو نٹس کے بعد بے نامی گاڑیاں ٹرانسفر کرنے کا اسکینڈل منظر عام پر آگیا، ایف بی آر نے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سویپر کولگژری گاڑی خریدنے پر ٹیکس نادہندہ ہونے کا نوٹس جاری کردیا، ایف آئی اے کی تحقیقات میں گاڑیاں ٹرانسفر کروانے والے گروہ […]

پڑھیئے تاریخ کے جھروںکوں سے ایک اہم واقعہ

پڑھیئے تاریخ کے جھروںکوں سے ایک اہم واقعہ

1911ء دہلی میں جارج پنجم کا دربار منعقد ہوا. اس میں شمولیت کے لیے مذہبی پیشواؤں کو دعوت نامے بھیجے گئے. سیدنا پیر مہر علی شاہؒ نے دعوت نامے کے جواب میں لکھوا بھیجا کہ انہیں حاضری سے معذور سمجھا جائے. اس حکومت کی طرف سے چونکہ ہمارے مذہب اسلام پر پابندی نہیں لگائی گئی […]

ایسا نسخہ جو حکیموں ، ڈاکٹروں کی دکانیں بند کروا سکتا ہے

ایسا نسخہ جو حکیموں ، ڈاکٹروں کی دکانیں بند کروا سکتا ہے

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت علی علیہ السلام کو وصیت کرتے ھوئے فرماتے ہیں :اے علی ! کھانے کی ابتدا بھی نمک سے کرو اور اختتام بھی نمک ، چونکہ نمک میں ستر بیماریوں کا علاج ہے ان میں سے کچھ یہ ہیں:1-پاگل پن، 2- جزام(کوڑھ) ، 3-برص، یعنی  آنحضرت صلی اللہ علیہ […]

دو موبائل کمپنیوں کی شامت

دو موبائل کمپنیوں کی شامت

اسلام آباد: موبائل سروس کمپنی یوفون نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے مبینہ طور پر غیرقانونی نیکسٹ جنریشن موبائل سروس (4 جی/ایل ٹی ای) کی فراہمی سے متعلق شروع کی گئی انکوائری کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں یوفون حکام […]

فاحشہ عورت کے عاشق نے فقیر کو دھر لیا

فاحشہ عورت کے عاشق نے فقیر کو دھر لیا

بغداد کے بازار میں ایک حلوائی صبح صبح اپنی دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آنکلا تو دکاندار نے کہا کہ باباجی آؤ بیٹھوفقیر بیٹھ گیا تو حلوائی نے گرم گرم دودھ فقیر کو پیش کیا. فقیر نے دودھ پی کر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور اس حلوائی کو کہا کہ بھائی […]

60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان

60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق امریکا کی جانب سے جن پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اُن پر ویزا قوانین سمیت مختلف قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

وزارت اطلاعات نے ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

وزارت اطلاعات نے ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وزارت اطلاعات نے ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت اطلاعات نے ریڈیو پاکستان کے کئی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کر لیا، ریڈیو اسٹیشنز کی بندش کی منظوری پی بی سی بورڈ نے دی تھی، نوٹیفکیشن کے مطابق […]

پنجاب کی معروف شخصیت کی بیوی کی ایک گھنٹے میں 35 لاکھ کی شاپنگ

پنجاب کی معروف شخصیت کی بیوی کی ایک گھنٹے میں 35 لاکھ کی شاپنگ

اسلام آباد: معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ پنجاب کی ایک بڑی شخصیت کی بیوی نے ایک گھنٹے میں 35لاکھ کی شاپنگ کر ڈالی۔جس پر پروگرام میں موجود صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ایک بڑی شخصیت کی بیٹی نے لندن کے سٹور سے 70 لاکھ کی بھی شاپنگ کی […]

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے قائد مولانا خادم حسین رضوی کی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے قائد مولانا خادم حسین رضوی کی ضمانت منظور کر لی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے قائد مولانا خادم حسین رضوی کی ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مولانا خادم حسین رضوی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جسے منظور کرتے ہوئے عدالت نے مولانا خادم رضوی کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔ […]

شہباز شریف کی خفیہ شادی کا انکشاف

شہباز شریف کی خفیہ شادی کا انکشاف

لاہور: شہباز شریف کی سیدہ کلثوم حئی سے خفیہ شادی کا انکشاف کرنے والے سینئیر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیدہ کلثوم حئی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بےباک پروگرام میں چوہدری غلام حسین، […]

ملک میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل

ملک میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل

لاہور(ویب ڈیسک)ملک میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہو گیا ہے، جس کے باعث بدھ سے ہفتے کے روز تک طوفانی بارشیں اور ژالہ باری کا امکان ہے، کئی علاقوں میں آندھی طوفان بھی آئے گا۔ گزشتہ روز ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث پاکستان کے متعدد علاقوں میں سے گرمی کا زور ٹوٹ […]

سندھ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا نیا بحران پیدا ہونے کا خطرہ

سندھ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا نیا بحران پیدا ہونے کا خطرہ

کراچی: بڑھتے ہوئے معاشی بحران میں گندم کی یومیہ بنیادوں پرپنجاب ترسیل سے سندھ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا نیا بحران پیدا ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ فلورملز مالکان نے گندم کی ممکنہ قلت اور قیمتوں میں خطرناک حد تک اضافے کے خطرات کے پیش نظر سندھ سے گندم کی بین الصوبائی […]