counter easy hit

off

گوا ایئرپورٹ کے رن وے پر مسافر طیارہ پھسل گیا

گوا ایئرپورٹ کے رن وے پر مسافر طیارہ پھسل گیا

بھارتی شہرگوا کےایئرپورٹ پرمسافرطیارہ رن وے سےپھسل گیا،متعدد مسافر زخمی ہوگئے ہیں جبکہ انتظامیہ نے ایئرپورٹ بند کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے میں 154 مسافراور عملے کے 7 ارکان سوار تھے،مسافروں کے ہنگامی انخلاکے دوران کئی مسافر زخمی ہوئے، حادثے کےبعد ایئرپورٹ دوپہر12 بجے تک کیلئے بند کردیا گیا۔ Post Views – پوسٹ […]

روس کا فوجی طیارہ اڑان کے20 منٹ بعد ریڈار سے غائب

روس کا فوجی طیارہ اڑان کے20 منٹ بعد ریڈار سے غائب

روس کا فوجی طیارہ اڑان کے 20منٹ بعد ریڈار سے غائب ہوگیا ،طیارے میں 82مسافراور عملے 10ارکان سوار ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق طیارہ سوچی سےشام کے صوبےلطاکیا جارہا تھا،جس میں موسیقار اور صحافی شامل تھے جو نئے سال کی تقریب میں شرکت کے لئے جارہے تھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57

سقوطِ ڈھاکہ اور مزید ٹکڑوں کی دھمکی

سقوطِ ڈھاکہ اور مزید ٹکڑوں کی دھمکی

بھارت کی وزیراعظم اندرا گاندھی نے پاکستان کے دو ٹکڑے کئے، اب اس کے ایک ناہنجار وزیر داخلہ نے مزید دس ٹکڑے کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ بھارتی وزیراعظم مودی پہلے ہی یہ دھمکی دے چکے ہیں کہ بلوچستان ، آزاد کشمیر اور گلگت کے لوگوں کو حقوق دلوائوں گا، اس کا مطلب بھی […]

مودی ہمارا پانی بند کرے گا تو ہم اس کی سانس بند کردیں گے، سراج الحق

مودی ہمارا پانی بند کرے گا تو ہم اس کی سانس بند کردیں گے، سراج الحق

کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ مودی کے ہاتھ میں وہ  لکیر نہیں کہ پاکستان کاپانی بندکرسکے، مودی سن لوتم ہمارا پانی بندکروگے توہم تمہاری سانس بند کردیں گے، انھوں نے کہا کہ آرمی چیف کی آئین اور ضابطے کے تحت رخصتی اور نئے آرمی چیف کا تقرر خوش آئند ہے۔ […]

تیزگام ایکسپریس میں مسافروں سے ڈاکوؤں کی لوٹ مار

تیزگام ایکسپریس میں مسافروں سے ڈاکوؤں کی لوٹ مار

بھریا روڈ ریلوے اسٹیشن پر راولپنڈی سے کراچی آنے والی تیزگام ایکسپریس میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کرکے مسافروں کو قیمتی سامان سے محروم کردیا، لاچار مسافروں کی مدد کو کوئی نہ آیا۔ راولپنڈی سے تیزگام ایکسپریس سے اپنا سفر شروع کرنےوالے مسافروں کو کیا معلوم تھا کہ یوں رات کے اندھیرے میں لٹ جائیں […]

موصل میں داعش کی آخری سپلائی لائن بھی منقطع کر دی گئی

موصل میں داعش کی آخری سپلائی لائن بھی منقطع کر دی گئی

بغداد: عراق میں حکومت کی حامی ملیشیا نے موصل میں داعش کی آخری سپلائی لائن بھی کاٹ دی جس کے بعد داعش کے جنگجو موصل میں مکمل طور پر عراقی افواج کے گھیرے میں آ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی فوج اور ملیشیا کی داعش کے خلاف پیش قدمی جاری ہے […]

ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں ممکنہ حملے سے بچاو کی مشق

ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں ممکنہ حملے سے بچاو کی مشق

کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں سیکورٹی خدشات کی بنا پر سر چ آپریشن اور ممکنہ حملے سے بچاو کی مشق کی گئی ۔ جیل حکام کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں سیکورٹی خدشات کی بنا پر سر چ آپریشن کیا گیا جس میں جیل ،پولیس اور ایف سی کے دو سو سے زائد اہلکار […]

انوکھا ریکارڈ محمد عامر کے نام، 20ویں میچ میں پہلا کیچ پکڑ لیا

انوکھا ریکارڈ محمد عامر کے نام، 20ویں میچ میں پہلا کیچ پکڑ لیا

قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر بیسویں میچ میں کیریئر کا پہلا کیچ پکڑنے والے تاریخ میں سب سے لیٹ کھلاڑی بن گئے۔ شارجہ:  شارجہ کے تاریخی میدان میں فیلڈنگ کے حوالے سے تاریخ رقم ہو گئی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف کیریئر کا بیسواں ٹیسٹ کھیلتے محمد عامر نے پہلا کیچ پکڑ ہی لیا۔ ذوالفقار بابر […]

62 فیصد لوگ اسلام آباد بند کرنے کیخلاف 37 فیصد حمایتی

62 فیصد لوگ اسلام آباد بند کرنے کیخلاف 37 فیصد حمایتی

اسلام آباد: ملک کے62 فیصد لوگوں میں تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد لاک ڈاون کرنے کی مخالفت 37 فیصد نے پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد بند کرنے کے اعلان کی حمایت کی ہے جبکہ 63 فیصد لوگوں نے ملک میں مارشل لاکے نفاذکی مخالفت اور 28فیصد لوگوں نے ملک میں مارشل […]

’مجھے تقریبا ً نظر بند کر دیا گیا، حکومت بتائے یہ بادشاہت ہے یا جمہوریت؟‘

’مجھے تقریبا ً نظر بند کر دیا گیا، حکومت بتائے یہ بادشاہت ہے یا جمہوریت؟‘

عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بنی گالہ میں تقریبا ً نظر بند کر دیا گیا ہے۔ میں نے قانون کی کون سی خلاف ورزی کی ہے؟ عدالت بتائے کہ کیا سارے قوانین صرف ہم پر لاگو ہوتے ہیں؟ اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید […]

ضرورت پڑی تو کراچی کو بهی بند کر دیں گے: فیصل واوڈا

ضرورت پڑی تو کراچی کو بهی بند کر دیں گے: فیصل واوڈا

تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ہم اپنا حق لے کر رہیں گے ، اگر عمران کی کال آئی تو لاہور،اسلام آباد ،کراچی بند کر دیں گے کراچی: تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ہم پرامن احتجاج کر رہے ہیں اور ضرورت پڑی تو کراچی کو بهی […]

دو کوؤں نے ایک لاکھ آبادی کی بجلی بند کردی

دو کوؤں نے ایک لاکھ آبادی کی بجلی بند کردی

واشنگٹن ( یس اردو نیوز ) امریکہ میں دو کوؤں نے ایک لاکھ آبادی کی بجلی بند کردی ۔ یہ انکشاف روکی ماؤنٹین پاور کے ترجمان نے اب جا کر کیا ہے حالانکہ واقعہ وسط جولائی میں پیش آیا تھا جس کے دوران تین مغربی ریاستوں کے مختلف علاقوں کی بجلی چلی گئی تھی ۔ […]

رہنما

رہنما

تحریر : عبدالرزاق میں سمجھتا ہوں جس طرح ایک قلمکار کا فرض ہے کہ وہ حقائق کے تناظر میں اور جستجو و تحقیق کے مراحل سے گزر کر اپنی کاوش قارئین کے رو برو پیش کرے اسی طرح ایک سیاست دان کی ذمہ داری ہے کہ اس کی سیاسی بصیرت،دوراندیشی،معاملہ فہمی اور فیصلہ سازی جیسے […]

ایتھنز : چوھدری ندیم ریاض کے والد کے ایصالِ ثواب کیلئے افطار اور محفل کا انعقاد

ایتھنز : چوھدری ندیم ریاض کے والد کے ایصالِ ثواب کیلئے افطار اور محفل کا انعقاد

ایتھنز (قاری خالد محمود سے) 27 جون بروز ہفتہ کو نماز عصر سے نماز مغرب تک اسلامک فورم گریس کے مرکز مسلم مسجدآئیو انار گیرو میں چوھدری ندیم ریاض کے والد کے ایصال ثواب کیلئے افطاری اور محفل کا اہتمام کیا گیا۔جس میں پاکستان کمیونٹی کے سرکردہ لوگوں کے علاوہ عوام الناس کی کثیر تعداد […]

پشاور اور لاہور میں امریکی قونصل خانے عارضی طور بند کر دیئے گئے

پشاور اور لاہور میں امریکی قونصل خانے عارضی طور بند کر دیئے گئے

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے منع کردیا، محکمہ خارجہ سے جاری سفری ہدایت نامے کے مطابق امریکا نے پشاور اور لاہور میں اپنے قونصل خانے عارضی طور پر بند کردیئے ہیں ۔تاہم اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ اور کراچی میں امریکی قونصل خانہ معمول کے […]

فیکٹری کا دروازہ باہر سے بند تھا، روف صدیقی

فیکٹری کا دروازہ باہر سے بند تھا، روف صدیقی

کراچی (یس ڈیسک) سابق صوبائی وزیر رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ سائٹ فیکٹری سانحے میں کسی ادارے کی غفلت نہیں ہوئی، فیکٹری کا دروازہ باہر سے بند تھا، ٹارگٹ کلر نے جن جن افراد کا نام لیے سب کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ سابق وزیر رؤف صدیقی نے کہا کہ بلدیہ کی فیکٹری میں […]

بنگلا دیش کی سابقہ وزیراعظم خالدہ ضیا احتجاجی کال دینے پر نظر بند

بنگلا دیش کی سابقہ وزیراعظم خالدہ ضیا احتجاجی کال دینے پر نظر بند

ڈھاکہ (یس ڈیسک) اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا نے الیکشن کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا تھا۔ جس کے بعد سرکاری احکامات پر انھیں دار الحکومت ڈھاکا میں واقع پارٹی آفس میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے خالدہ ضیا کی سیاسی جماعت بنگلا […]