counter easy hit

offer

کینز نے میچ فکسنگ کی پیشکش کی، میکلم نے اپنا موقف پھر دہرا دیا

کینز نے میچ فکسنگ کی پیشکش کی، میکلم نے اپنا موقف پھر دہرا دیا

ڈونیڈن : میکلم نے کہا ہے کہ وہ آج بھی اپنے اس بیان پر قائم ہیں کہ نیوزی لینڈ کے سابق آل راونڈر کرس کینز نے 2008 میں انہیں بھارت میں ہونے والے آئی پی ایل کے دوران میچ فکسنگ کے لئے رابطہ کیا تھا۔ یہ کیس برطانیہ کی عدالت میں چلا اور چند ہفتے […]

ہیرو کی کامیابی کرن جوہر نے اتھیا شیٹی کو اپنی فلم کی پیشکش کر دی

ہیرو کی کامیابی کرن جوہر نے اتھیا شیٹی کو اپنی فلم کی پیشکش کر دی

ممبئی : سلمان خان کی پروڈکشن میں بنائی جانے والی فلم ہیرو سے بالی ووڈ میں انٹری دینے والی اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیہ کو فلم ساز کرن جوہر نے اپنی نئی فلم میں مرکزی کردار کی پیشکش کردی۔ بتایا گیاہے کہ کرن جوہر نے ہیرو کی باکس آفس پر کامیابی کو دیکھتے ہوئے […]

جسٹس وجہہ الدین نے سات نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا

جسٹس وجہہ الدین نے سات نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا

لاہور : جسٹس وجہہ الدین نے لاہور پریس کلب میں اپنے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ پارٹی کو مافیا کے طور پر چلایا جا رہا ہے۔ جسٹس وجیہہ الدین نے پارٹی ٹریبونل کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لئے ٹاسک فورس تشکیل دینے اور بدعنوان عہدیداروں کے خلاف کارروائی عمل […]

پی سی بی کھلاڑیوں پر مہربان، سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دوگنا کرنے کی پیشکش

پی سی بی کھلاڑیوں پر مہربان، سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دوگنا کرنے کی پیشکش

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لئے وننگ بونس ختم کر کے سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دگنی کرنے کی پیش کش کر دی ہے۔ اعلان آئندہ ہفتے میں ہوگا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ پر بات چیت اگرچہ آخری مرحلے میں ہے لیکن اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا […]

فواد خان نے سلمان خان کے بھائی کی فلم میں کام کی پیشکش ٹھکرا دی

فواد خان نے سلمان خان کے بھائی کی فلم میں کام کی پیشکش ٹھکرا دی

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اداکار فواد خان نے ڈائریکٹر سہیل خان کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بھائی ڈائریکٹر سہیل خان نے اپنی نئی فلم میں مرکزی کردار کے لیے فواد خان کو پیشکش کی […]

مہندر سنگھ دھونی نے بھارتی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کی پیشکش کر دی

مہندر سنگھ دھونی نے بھارتی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کی پیشکش کر دی

میرپور : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے بنگالی ٹائیگرز سے عبرت ناک ہار کے بعد کپتانی چھوڑنے کی پیشکش کر دی ہے۔ بھارتی کپتان کا کہنا تھا کہ وہ بھارتی میڈیا کی تنقید سے تنگ آ چکے ہیں اور کپتانی چھوڑنے کیلئے تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر میرے […]

پاکستانی اداکارہ عروہ حسین نے بھارتی فلم کی پیشکش ٹھکرا دی

پاکستانی اداکارہ عروہ حسین نے بھارتی فلم کی پیشکش ٹھکرا دی

ممبئی : پاکستانی ڈرامہ سیریل’’کہی ان کہی‘‘ اور فلم ’’نامعلوم افراد‘‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی خوبرو اداکارہ عروہ حسین نے بھارتی فلم’’اظہر‘‘ میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں کئی پاکستانی اداکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں لیکن ایسے میں اداکارہ عروہ حسین نے بالی ووڈ […]

اسماعیلی کمیونٹی کی بس پر دہشتگرد حملہ، امریکا کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش

اسماعیلی کمیونٹی کی بس پر دہشتگرد حملہ، امریکا کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ کراچی میں اسماعیلی کمیونٹی کی بس پر دہشتگردوں کا حملہ قابل مذمت ہے۔ امریکا حملے کی تحقیقات میں مدد کیلئے تیار ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی عوام مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی […]

خیبرپختونخوا اسمبلی میں الطاف حسین کیخلاف قرارداد منظور، پنجاب اسمبلی میں پیش

خیبرپختونخوا اسمبلی میں الطاف حسین کیخلاف قرارداد منظور، پنجاب اسمبلی میں پیش

لاہور : خیبر پختونخوا اسمبلی میں الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی جب کہ جماعت اسلامی کے بعد تحریک انصاف نے بھی پنجاب اسمبلی میں متحدہ کے قائد کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد حکومت […]

پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ضرور قبول کرونگی، دیویا دتہ

پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ضرور قبول کرونگی، دیویا دتہ

لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیویا دتہ نے کہا کہ پاکستان میں گزرے لمحات توکبھی نہیں بھلاسکتی لیکن جب بھی یہاں کام یا سیرکرنے کا موقع ملے تومیں اس کوکبھی مس نہیں کروں گی۔ واہگہ بارڈرپر پہنچتے ہی جس طرح سے زندہ دل لاہوریوں نے استقبال کیا اور پھرمیری پرفارمنس پر جو رسپانس […]

عامر خان کو اشتہار میں کام کرنے کے لیے 2 کروڑ روپے کی آفر

عامر خان کو اشتہار میں کام کرنے کے لیے 2 کروڑ روپے کی آفر

ممبئ (یس ڈیسک) بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان باکس آفس کے تمام ریکارڈ توڑنے کے بعد اب ایڈورٹائزمنٹ کی دنیا میں بھی نیا ریکارڈ بنائیں گے۔ عامر خان کو ایک نجی بھارتی کمپنی نے اشتہار کے لیے 2کروڑ روپے آفر کر دیے۔ بالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکاروں میں شمار ہونے والے عامر خان […]

آدھیان نے سارہ لورین کو شادی کی پیشکش کر دی

آدھیان نے سارہ لورین کو شادی کی پیشکش کر دی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار آدھیان سمن نے فلم ’’عشق کلک ‘‘کے سیٹ پر اداکارہ سارہ لورین کو شادی کی پیشکش کر دی۔ بالی ووڈ اداکار آدھیان سمن جو اداکارہ سارہ لورین کے ساتھ فلم ’’عشق کلک ‘‘ میں کام کر رہے ہیں نیعکسبندی کے آخری روز سیٹ پر ہی پروڈیوسر اجے بیسوال اوردیگر […]

فلم بےبی میں کام کی پیشکش ہوئی لیکن پاکستان مخالف ہونے کی وجہ سے انکار کردیا، حمزہ عباسی

فلم بےبی میں کام کی پیشکش ہوئی لیکن پاکستان مخالف ہونے کی وجہ سے انکار کردیا، حمزہ عباسی

کراچی (یس ڈیسک) پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ انہیں بھی بالی ووڈ فلم بے بی میں کام کی پیش کش ہوئی لیکن پاکستان مخالف ہونے کی وجہ سے فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر اپنے پیغام میں حمزہ علی عباسی کا […]

عمران خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی: ریحام خان

عمران خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی: ریحام خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) نکاح کے بعد پہلے انٹرویو میں ریحام خان نے کہا کہ عمران خان سادہ طبیعت اور رحم دل شخصیت ہیں اسی لئے جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ کیا۔ شادی کی پیش کش عمران خان کی جانب سے کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ سیاست سے بطور صحافی تعلق ہے تاہم […]