پیرس، شہید جمہوریت ، مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم ، اور دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو کی 66 ویں سالگرہ صدر پیپلز پارٹی ویمن ونگ محترمہ روحی بانو کے زیراہتمام نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
پیرس(ایس ایم حسنین) شہید جمہوریت ، مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم ، اور دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو کی 66 ویں سالگرہ صدر پیپلز پارٹی ویمن ونگ محترمہ روحی بانو کے زیراہتمام نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی وہ حرف تھی صدا تھی جنت کی فاحتہ تھی ہر ایک دل میں […]