counter easy hit

office

شیخوپورہ میں مارے گئے دہشت گرد آئی بی کے دفتر پرحملہ کرنا چاہتے تھے، وزیرداخلہ پنجاب

شیخوپورہ میں مارے گئے دہشت گرد آئی بی کے دفتر پرحملہ کرنا چاہتے تھے، وزیرداخلہ پنجاب

لاہور : وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ شیخوپورہ میں مارے جانے والے دہشت گرد مال روڈ پر واقع انٹیلی جنس بیورو کے دفتر پر خود کش حملہ کرنا چاہتے تھے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ نے کہا کہ شیخوپورہ میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں […]

’’سیودی چلڈرن‘‘ پر پابندی ختم، اسلام آباد دفتر دوبارہ کھول دیا گیا

’’سیودی چلڈرن‘‘ پر پابندی ختم، اسلام آباد دفتر دوبارہ کھول دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم سیودی چلڈرن پر عائد پابندی اٹھا لی ہے اور اس کے اسلام آباد میں قائم مین دفتر کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے تاہم تنظیم کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اس کے آپریشنز کی بحالی میں وقت لگے گا۔ سیودی چلڈرن کے میڈیا […]

ظہیرعباس کی آئی سی سی کی صدارت کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری

ظہیرعباس کی آئی سی سی کی صدارت کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نامزد کمیٹی نے سابق پاکستانی کپتان ظہیر عباس کو آئی سی سی کے نئے صدر کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری دے دی۔ آئی سی سی کے جاری اعلامیئے کے مطابق کرکٹ کی عالمی تنظیم کی سالانہ کانفرنس کے دوران تمام ممبرز نے ظہیرعباس کی آئندہ ایک سال کے لئے […]

چارسدہ : لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج، واپڈا آفس کو آگ لگا دی

چارسدہ : لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج، واپڈا آفس کو آگ لگا دی

چارسدہ : صوابی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف چھوٹا لاہور میں شہری سڑکوں پر نکل آئے ، شہریوں نے رات بارہ کے قریب واپڈا کے سب ڈویژن آفس کے سامنے احتجاج کیا۔ ایکسئین واپڈا سے تلخ کلامی کے بعد مشتعل مظاہرین واپڈا آفس کے اندر داخل ہوگئے۔ مشتعل مظاہرین واپڈا نے آفس کو آگ […]

پاکستان مخالف سرگرمیاں، امریکی این جی او سیو دی چلڈرن کا دفتر سیل

پاکستان مخالف سرگرمیاں، امریکی این جی او سیو دی چلڈرن کا دفتر سیل

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے امریکی غیر سرکاری تنظیم ” سیو دی چلڈرن ” کو اسلام آباد سمیت ملک بھر میں دفاتر اور آپریشنز بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی امریکی این جی او پر پاکستان مخالف سرگرمیوں کا الزام ہے۔ […]

کراچی کے سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی کے سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی : سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے جب کہ ان کی جگہ ایک ہفتے میں نئے چیف کا تقرر کیا جائے گا۔ سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی کے چیف احمد چنائے کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا جس کے بعد گورنر سندھ […]

ڈی ایس پی سید مصطفے گیلانی اپنے دفتر میں ایک خوبصورت انداز میں

ڈی ایس پی سید مصطفے گیلانی اپنے دفتر میں ایک خوبصورت انداز میں

اٹلی ( شیخ بابر سے) گجرات کے بہادر ڈی ایس پی سید مصطفے گیلانی اپنے دفتر میں ایک خوبصورت انداز میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 96

سردار عابد حسین عابد کو وزارتِ اطلاعات کا قلمدان سمبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

سردار عابد حسین عابد کو وزارتِ اطلاعات کا قلمدان سمبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

جدہ (نوید فاروقی) چیئرمین پی، وائی، او، سعودی سردار نوید قمر، اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کے سردار عابد حسیں عابد کا وزیر اطلاعات و نشریات بننا شید بھٹو کے جیالے اور کارکنوں کی فتح ہے، پیپلزپارٹی اپنے جیالے کو کبھی فراموش نہیں کرتی اور آئندہ الیکشن میں بھی تعمیر و […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چودھری رشید کو چیئرمین پیمرا کے عہدے پر بحال کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چودھری رشید کو چیئرمین پیمرا کے عہدے پر بحال کر دیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا برطرفی کیس میں حکومت کا جواب آنے پر چند ماہ قبل سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ جسٹس نور الحق قریشی نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ، عدالت عالیہ نے حکومتی جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے اور چودھری رشید احمد […]

PAT کا یوم تاسیس 20 مئی کو چیف کوآرڈئنیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کی رہائشگاہ پر منعقد ہو گا

PAT کا یوم تاسیس 20 مئی کو چیف کوآرڈئنیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کی رہائشگاہ پر منعقد ہو گا

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق یورپی ممالک میںPATکی بحالی اور تنظیمات کے قیام کے بعدPATکے حوالے سے تقریبات و سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ”قائد انقلاب،سربراہ پاکستان عوامی تحریک پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ہدایات اور سر پرستی میںبرلن میں قائم منہاج القرآن میڈیا کوآرڈینیشن بیورو […]

تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خان نے پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کوعہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور نئے سیکریٹری اطلاعات کے لیے رکن قومی اسمبلی شفقت محمود کے نام کی منظوری جلد دے دی جائے گی جبکہ عمران خان کے لیے دوبارہ سے ترجمان […]

ایگزیکٹ آفس سے ملنے والے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکور کر لیا گیا

ایگزیکٹ آفس سے ملنے والے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکور کر لیا گیا

کراچی : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایگزیکٹ ہیڈ آفس سے قبضے میں لئے گئے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکور کر لیا۔ ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کی ٹیمیں آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے ہیڈ آفس میں موجود ہیں جب کہ تحقیقاتی ٹیموں نے قبضے میں لئے گئے تمام […]

کراچی: ایگزیکٹ کے دفتر سے جعلی ڈگریاں اور دستاویزات برآمد کر لی گئیں

کراچی: ایگزیکٹ کے دفتر سے جعلی ڈگریاں اور دستاویزات برآمد کر لی گئیں

کراچی : فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے کراچی میں ایگزیکٹ کمپنی کے دفتر پر چھاپہ مار کر مختلف جعلی ڈگریاں، دستاویزات اور سرٹیفکیٹس کے نمونے قبضے میں لے لئے ہیں۔ جعلی ڈگریوں کے حوالے سے مختلف ملکوں کے تصدیق نامے جبکہ امریکی محکمہ خارجہ کا تصدیق نامہ بھی دستاویزات میں شامل ہے۔ فیس ادائیگی کی […]

نوجوان ٹی وی رائیٹر اور ڈائریکٹر عتیق رحمان کا اپنے آفس میں ایک خوبصورت انداز

نوجوان ٹی وی رائیٹر اور ڈائریکٹر عتیق رحمان کا اپنے آفس میں ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) انتہائی خوبصورت دل کے مالک خوبصورت نوجوان ٹی وی رائیٹر اور ڈائریکٹر عتیق رحمان کا اپنے آفس میں ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 64

اسپین کے شہر ہاسپیٹالیٹ میں عوامی تحریک کی تنظیم سازی کی پہلی باقاعدہ تقریب کی تصویری جھلکیاں

اسپین کے شہر ہاسپیٹالیٹ میں عوامی تحریک کی تنظیم سازی کی پہلی باقاعدہ تقریب کی تصویری جھلکیاں

اسپین (انجم بلوچستانی) بارسلونا بیورو و مرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق پورے یورپ میں پاکستان عوامی تحریک کی بحالی کے بعدPATکی سر گرمیوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ۔فرانس اور اسپین کے مختلف شہروں میںPATکی تنظیمات قائم کی جارہی ہیں۔ بارسلونا سے یوسف چوہدری کی اطلاع کے مطابق پاکستان عوامی تحریک ا سپین کی […]

لارڈ مئیر آف سٹوک ان ٹرینٹ کے آفس میں دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر کے حوالہ سے شاندار تقریب کا اہتمام

لارڈ مئیر آف سٹوک ان ٹرینٹ کے آفس میں دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر کے حوالہ سے شاندار تقریب کا اہتمام

سٹوک ان ٹرینٹ (ایس ایم عرفان طاہر سے) لارڈ مئیر آف سٹوک ان ٹرینٹ کے آفس میں دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر کے حوالہ سے شاندار تقریب کا اہتمام ، سیاسی ، سماجی ، مذہبی اور مختلف مکاتب فکر کی شرکت اس مو قع پر لارڈ مئیر آف سٹوک ان ٹرینٹ حاجی ماجد خان، سابق لارڈ […]

اقوام متحدہ اور افغان حکومت کا قطر میں طالبان کا دفتر کھولنے پر اتفاق

اقوام متحدہ اور افغان حکومت کا قطر میں طالبان کا دفتر کھولنے پر اتفاق

دوہا : قطر میں جاری امن مذاکرات میں اقوام متحدہ اور افغان حکومت نے طالبان کا سیاسی دفتر کھولنے کا مطالبہ منظورکرلیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں قیام امن کے لیے اقوام متحدہ ، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات میں تینوں فریقوں کے نمائندے اس بات پر متفق […]

تحریک انصاف یورپ کے لئے مرکزی الیکشن آفس فرانس میں قائم

تحریک انصاف یورپ کے لئے مرکزی الیکشن آفس فرانس میں قائم

فرانس : تحریک انصاف یورپ کے لئے مرکزی الیکشن آفس فرانس میں قائم کر دیا گیا ہے اور انشاءالله ہم تحریک انصاف کا پیغام یورپ کے ہر گوشے تک پہنچائیں گے ان خیالات کا اظہار پنچایت کمیٹی کے چیئرمین مشتاق خان جدون نے میڈیا کے نمائندوں کو خصوصی بریفنگ میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]

‘ڈی جی ایف آئی اے بڑے چوروں کو نہیں پکڑ سکتے تو عہدہ چھوڑ دیں’

‘ڈی جی ایف آئی اے بڑے چوروں کو نہیں پکڑ سکتے تو عہدہ چھوڑ دیں’

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے کی کارکردگی پر وزارت داخلہ میں چوہدری نثار کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ایف آئی اے کی ناقص کارکردگی پر وزیر داخلہ نے حکام کی سرزنش کی اور ڈی جی ایف آئی اے کو وارننگ دی کہ وہ بڑے چوروں کو نہیں پکڑ سکتے تو عہدہ چھوڑ […]

ہالی ووڈ باکس آفس پر’فیورس7‘ کا راج برقرار

ہالی ووڈ باکس آفس پر’فیورس7‘ کا راج برقرار

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) نارتھ امرین باکس آفس پر ’فیورس7‘ سب سے آگے رہی، ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ’فیورس7‘ نے اس ہفتے مزید چھ کروڑ چھ لاکھ ڈالر سمیٹے۔ دو ہفتوں کے دوران فلم اب تک 25کروڑ 20لاکھ ڈالر کما کر ’فاسٹ اینڈ فیورس‘ سیریز کی سب سے زیادہ منافع کمانے والی فلم بن چکی […]

دل کے دروازے پر دستک

دل کے دروازے پر دستک

تحریر : ایم سرور صدیقی اس نے کہا عجیب شعر ہے مجھ کوڈرہے چاندپر بھی آدمی منتقل ہو جائے گا طبقوں سمیت میںنے کہا ایساہونا عین ممکن ہے۔۔۔اس معاشرہ میں قدم قدم پر طبقاتی سٹیٹس موجودہے جس سے اب چھٹکارا پانا محال ہے اس نے کہا۔۔۔۔ نہیں یارکیسی بات کردی آپ نے؟ میں نے جواباًعرض […]

23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کی جانب سے تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کی جانب سے تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

ویانا (اکرم باجوہ) 23 مارچ یوم پاکستان کے تاریخی دن کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد23 مارچ بروز سوموار شام پانچ بجے مسلم لیگ آفس چھ ڈسٹرکٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑئچ کی زیرصدارت کیا گیا۔ Post Views – […]

عوامی تحریک سپین کے عہدیداران کا چوہدری اقبال کی قیادت میں حلف اٹھانے کی تصویری جھلکیاں

عوامی تحریک سپین کے عہدیداران کا چوہدری اقبال کی قیادت میں حلف اٹھانے کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک سپین کے نومنتخب عہدیداران نے چوہدری اقبال کی قیادت میں حلف اٹھا لیا،حلف برداری کیلئے 14مارچ 2015ئ کو بارسلونا میں ایک بڑی تقریب کا انعقادکیا گیا جس میں پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے خصوصی شرکت کی،تقریب کے لیے بارسلونا شہر میں واقع […]

پاکستان عوامی تحریک سپین کے نومنتخب عہدیداران نے چوہدری اقبال کی قیادت میں حلف اٹھا لیا