counter easy hit

officer

گورنر ہاؤس کا پروٹوکول آفیسر موبائل فون اور شراب کی اسمگلنگ پر گرفتار

گورنر ہاؤس کا پروٹوکول آفیسر موبائل فون اور شراب کی اسمگلنگ پر گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) گورنر ہاؤس کا پروٹوکول آفیسر رانا اختر دوبئی سے آنے والے مسافر نعیم صدیقی کو لینے جہاز پر پہنچا تھا۔ رانا اختر مسافر کے دو بیگ لیکر گرین چینل سے نکل رہا تھا کہ کسٹمز نے روک لیا۔ بیگوں سے 8 بوتلیں شراب اور 30 لاکھ روپے مالیت کے ایک سو سے […]

چاغی: جھڑپ میں پندرہ دہشت گرد مارے گئے، ایک اہلکار شہید

چاغی: جھڑپ میں پندرہ دہشت گرد مارے گئے، ایک اہلکار شہید

کوئٹہ (یس ڈیسک) ایف سی ترجمان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے چاغی کے علاقے بیسمیا میں سرچ آپریشن کیا ایک مکان سے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کی گئی جس سے ایف سی کا اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے۔ جوابی فائرنگ میں کالعدم تنظیم کے تین کمانڈرز سمیت پندرہ دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ دہشت گردوں […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ، اعلی فوجی افسر سمیت 10 اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ، اعلی فوجی افسر سمیت 10 اہلکار ہلاک

مقبوضہ جموں کشمیر (یس ڈیسک) قابض بھارتی فوجیوں کے کیمپ پر مقبوضہ جموں کشمیر میں مزاحمت کاروں کے حملے کے نتیجے میں اعلی فوجی افسر سمیت 7 فوجی اور 3 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے علاقے اوڑی میں مزاحمت کاروں نے اچانک فوجی کیمپ پر حملہ کردیا […]

گوجرانوالا:ڈاکوؤوں کے ہاتھوں لٹنے والے پولیس اہلکار گرفتار

گوجرانوالا:ڈاکوؤوں کے ہاتھوں لٹنے والے پولیس اہلکار گرفتار

گوجرانوالا (یس ڈیسک) گوجرانوالا میں ڈاکوئوں کے ہاتھوں لٹنے والے دو پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے دونوں غفلت اور بزدلی کے مقدمے میں 14 روز کے ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے۔ ڈاکوئوں کے ہاتھوں لُٹنے والے اہل کاروں سیلمان اور عبدالرئوف پر غفلت، بزدلی اور پولیس آرڈیننس […]

1 12 13 14