counter easy hit

officials

حاجی الطاف حسین مرحوم کی پانچویں برسی کے موقع پر منہاج سنٹر ویانا میں قرآن خوانی کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

حاجی الطاف حسین مرحوم کی پانچویں برسی کے موقع پر منہاج سنٹر ویانا میں قرآن خوانی کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمداکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے جنرل سیکرٹری عمیر الطاف کے والدمحترم حاجی الطاف حسین مرحوم کی پانچویںبرسی کے موقع پرمنہاج سنٹر ویانا میں 28 جون کی شام قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں منہاج القرآن آسٹریا کے عہدیداران ،منہاج یوتھ لیگ ،منہاج وومن لیگ اور پاکستان عوامی تحریک آسٹریا عہدیداران مسجدالبلال […]

عمران خان کا پارٹی انتخابات میں دھاندلی کے مرتکب عہدیداروں کو ہٹانے کا فیصلہ

عمران خان کا پارٹی انتخابات میں دھاندلی کے مرتکب عہدیداروں کو ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وجہیہ الدین ٹریبونل کی رپورٹ کے تحت پارٹی انتخابات میں دھاندلی اور بے ضابطگیوں کے مرتکب پارٹی عہدیداروں کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بنی گالہ میں عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے اجلاس میں پارٹی انتخابات سے متعلق وجییہ […]

محمد اقبال چوہدری کی زیر صدارت پاکستان عوامی تحریک سپین کے اجلاس کی تصویری جھلکیاں

محمد اقبال چوہدری کی زیر صدارت پاکستان عوامی تحریک سپین کے اجلاس کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (یوسف چوہدری) پاکستان عوامی تحریک سپین کے آفس میں عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پاکستان عوامی تحریک سپین کی مرکزی قیادت کے علاوہ اوسپیتالیت اور بیسوس کی تنظیموں کے سینئر عہدیداران نے بھی شرکت کی ۔اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت […]

سندھ پولیس سیاسی نہیں تمام افسر میرٹ پر تعینات کئے گئے ہیں: شرجیل میمن

سندھ پولیس سیاسی نہیں تمام افسر میرٹ پر تعینات کئے گئے ہیں: شرجیل میمن

کراچی : شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی جانب سے سندھ حکومت پر ناراضگی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ وزیراعلیٰ اور سندھ حکومت بہتر کام کر رہے ہیں۔ وزیر اطلاعات سندھ نے پولیس پر سیاسی ہونے کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ تام افسران میرٹ پر اور وفاق کی جانب […]

سینئر رہنما چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ، میڈیا کوآرڈینیٹر TMQ برائے یورپ محمد شکیل چغتائی کا دورہ پیرس

سینئر رہنما چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ، میڈیا کوآرڈینیٹر TMQ برائے یورپ محمد شکیل چغتائی کا دورہ پیرس

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) یورپی ممالک میں PAT کے صدور کی نامزدگی کے بعد PAT کی سر گرمیوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔ کئی یورپی ممالک میں PAT کی ملکی اور شہری تنظیمات کا قیام عمل میں آ چکا ہے۔ نو منتخب عہدیداران کی حلف برداری کی رسومات کی ادائیگی میں PAT کے مرکزی اور […]

وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

تیراہ (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ وادی میں سیکورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف خیبر ٹو آپریشن شروع کر رکھا ہے جس کے دوران اب تک متعدد دہشتگرد مارے جا چکے ہیں۔ آپریشن کے دوران […]

خیبر ایجنسی میں فورسز کی کارروائی کے دوران 15 دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی

خیبر ایجنسی میں فورسز کی کارروائی کے دوران 15 دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی زمینی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک اور 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق زمینی کارروائی وادی تیراہ کے علاقے مستک میں کی گئی جہاں 30 سے 35 دہشت گرد ٹھکانہ بنا رہے تھے تاہم سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 […]

عمران فاروق قتل میں فلپ بارٹن نے اہم دستاویزات حکام کے حوالے کر دیں

عمران فاروق قتل میں فلپ بارٹن نے اہم دستاویزات حکام کے حوالے کر دیں

کراچی (جیوڈیسک) برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے عمران فاروق قتل کیس سے متعلق اہم دستاویزات برطانوی حکام کو پیش کر دیں۔ جمعہ کو یہاں برطانوی وزیر داخلہ کی سربراہی میں ہوم آفس میں اہم اجلاس ہوا جس میں پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر نے عمران فاروق قتل کیس سے متعلق اہم دستاویزات پیش کیں۔ […]

کراچی : رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید

کراچی : رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید

کراچی (جیوڈیسک) نارتھ ناظم آباد میں قلندریہ چوک کے قریب خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری موٹر سائیکل رینجرز کی گاڑی سے ٹکرا دی۔ دھماکے سے دو اہلکار موقع پر ہی شہید ہو گئے جبکہ خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوئے جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے سے گاڑی کو شدید […]

عزیر بلوچ حوالگی کا فیصلہ آج صبح سنائے جانے کا امکان

عزیر بلوچ حوالگی کا فیصلہ آج صبح سنائے جانے کا امکان

دبئی (یس ڈیسک) عزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی سے متعلق فیصلہ آج صبح سنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے پرامید ہیں، جبکہ عزیربلوچ کےخلاف متحدہ عرب امارات میں غبن کے 2 کیسز بھی خارج کردیے گئے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ عزیر بلوچ کو […]

سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل حکام کا زکی الرحمان کو عدالت پیش کرنے سے انکار

سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل حکام کا زکی الرحمان کو عدالت پیش کرنے سے انکار

اسلام آباد (یس ڈیسک) اڈیالہ جیل کے حکام نے ذکی الرحمان لکھوی کو اغوا کے مقدمے میں پیش کرنے سے انکار کر دیا ، عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ سیکورٹی وجوہات پر ملزم کی پیشی ممکن نہیں۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ممبئی حملہ کیس کے مبینہ مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی […]

عزیر بلوچ کو متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

عزیر بلوچ کو متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

ابوظبی (یس ڈیسک) عزیر بلوچ کو گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نے مطلوبہ دستاویزات یو اے ای حکام کوپیش کر دیں۔ پاکستانی حکام عزیر بلوچ کو لے کر ایک سے 2 دن میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ […]

پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم نواز شریف

پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم نواز شریف

رائیونڈ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ پیٹرول بحران سے حکومت کی سبکی ہوئی ہے، وزراء سميت کوئی بھی اس کا ذمہ دار ہوا تو اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔ رائیونڈ جاتی عمرہ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملک میں […]

قومی کرکٹرز، آفیشلز کا پشاور کا دورہ مکمل، سی ایم ایچ میں زخمی بچوں کی عیادت

قومی کرکٹرز، آفیشلز کا پشاور کا دورہ مکمل، سی ایم ایچ میں زخمی بچوں کی عیادت

پشاور (یس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے پشاور کا دورہ مکمل کر لیا، کھلاڑیوں نے سی ایم ایچ میں زخمی بچوں کی عیادت کی، طلباء اور ان کے والدین سے بھی ملے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیرو شاہد آفریدی ، مصباح الحق، احمد شہزاد سمیت دیگر کھلاڑی اور ٹیم آفیشلز نے […]

لکڑ ہضم، پتھر ہضم

لکڑ ہضم، پتھر ہضم

تحریر : ایم سرور صدیقی ہمارے بیورو کریٹ، تاجر، حکمران، سرمایہ دار، سیاستدان۔ سرکاری افسران جو لکڑ ہضم ،پتھر ہضم کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے، رشوت ،کرپشن، منتھلیاں جن کی گھٹی میں پڑی ہوئی ہیں اور تو اور مخدوم امین فہیم،سید یوسف رضا گیلانی جیسے بے ضرر اور ”معصوم ”رہنمائوں پر بھی جب کرپشن […]

دبئی حکام عزیر بلوچ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضا مند

دبئی حکام عزیر بلوچ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضا مند

اسلام آباد (یس ڈیسک) دبئی حکام نے لیاری گینگ وار کے مرکزی کردار عزیز بلوچ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ دبئی حکام نے پاکستان کو مطلوب لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو پاکستانی حکام کے حوالے کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ دوسری جانب ذرائع […]

1 5 6 7