counter easy hit

Ogra

اوگرا نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمت میں 47 فیصد اضافے کی سفارش کردی

اوگرا نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمت میں 47 فیصد اضافے کی سفارش کردی

اسلام اآباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمت میں 47 فیصد اضافے کی سفارش کردی۔ترجمان اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کمپنی کی طرف سے گیس کی قیمت میں 144 فیصد سوئی سدرن کمپنی نے گیس کی قیمت میں 30 فیصد اضافے کی درخواست کی گئی تھی۔ترجمان […]

اوگرا نے نجی آئل کمپنی کو سانحہ احمد پور شرقیہ حادثہ کا ذمہ دار قرار دیدیا

اوگرا نے نجی آئل کمپنی کو سانحہ احمد پور شرقیہ حادثہ کا ذمہ دار قرار دیدیا

اسلام آباد: اوگرا نے سانحہ احمد پور شرقیہ کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں شیل آئل کمپنی کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری ساںحہ احمد پور شرقیہ کی تحقیقاتی رپورٹ میں شیل آئل کمپنی کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا […]

سانحہ احمد پور شرقیہ، اوگرا، پنجاب اور وفاق سے جواب طلب

سانحہ احمد پور شرقیہ، اوگرا، پنجاب اور وفاق سے جواب طلب

ماضی میں بھی ٹینکر الٹنے اور آگ لگنے کے کئی واقعات ہوئے مگر اوگرا نے احتیاطی تدابیر کیلئے کوئی گائیڈ لائن جاری نہیں کی لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ احمد پور شرقیہ سے متعلق کیس پر اوگرا، پنجاب حکومت اور وفاق سے چھ جولائی تک جواب طلب کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں صفدر […]

اوگرا، پی ٹی اے اور نیپرا سمیت 5 ریگولیٹری اتھارٹیز وزارتوں کے حوالے

اوگرا، پی ٹی اے اور نیپرا سمیت 5 ریگولیٹری اتھارٹیز وزارتوں کے حوالے

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے پانچ خودمختار ریگولیٹری اتھارٹیز كا انتظامی كنٹرول تبدل كردیا۔ كابینہ ڈویژن نے نیپرا، پی ٹی اے، فریكو اینسی ایلوكیشن بورڈ، اوگرا اور پیپرا كے انتظامی كنٹرول کی تبدیلی كا نوٹیفكیشن جاری كردیا جس کے مطابق نیپرا كو وزارت پانی و بجلی كے حوالے كردیا گیا اور پی ٹی اے وزارت […]

پٹرول بحران، چیئرمین اوگرا کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

پٹرول بحران، چیئرمین اوگرا کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی نے چیئرمین اوگرا سعید احمد کو اس کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین اوگرا چھیٹوں پر نہیں جانا چاہ رہے تھے تاہم انھیں 3 ماہ کی جبری رخصت پر بھیج دیا گیا ہے جبکہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی […]

تحقیقاتی کمیٹی نے پیٹرول بحران کی ذمہ داری اوگرا پر ڈال دی

تحقیقاتی کمیٹی نے پیٹرول بحران کی ذمہ داری اوگرا پر ڈال دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لئے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی جبکہ کمیٹی نے بحران کا ذمہ دار اوگرا کو ٹھہرا دیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پیٹرول بحران کی صورتحال سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں گزشتہ […]