اگر عمران خان کی حکومت ختم ہونی ہے تو 2020 میں ہو جائے گی لیکن اگر ایسا نہ ہوا تو ۔۔۔۔۔ پاکستان کی ماہر ستارہ شناس سامعہ خان نے دھماکہ خیز پیشگوئی کردی
کراچی (ویب ڈیسک)مسئلہ کشمیر کو ہوادینے کے بعد شہریت بل پر بھارت میں ہنگامے جاری ہیںاور اب ماہر علم نجوم نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈیا کے لیے نیا سال بہت خطرناک ہوگا اور انڈیا کی حمایت کرنیوالا واحد ملک اسرائیل ہوگا جبکہ آئندہ تین سالوں میں بھارت کا بھی روس والا حال ہوگا۔ حسن […]