By MH Kazmi on December 16, 2016 fire, forces, Indian, killing, on, one, opened, student, the, Van اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بھارت سرحد پر اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا ،ایک بار پھر بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسکول وین پر فائرنگ کردی ،جس میں ایک طالب علم شہید اور 4زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نےنکیال سیکٹر میں […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 3, A, Announced, Day, Farooq, For, go, on, preaching, sattar, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے 3 روز كے لیے تبلیغ پر جانے كا اعلان کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاكستان كے سربرا ہ ڈاکٹر فاروق ستار نے 3 روز کے لیے تبلیغ پر جانے كا اعلان كر دیا ہے، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جنید جمشید كی نماز جنازہ كے موقع […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 4, children, Civilians, Indian, injured, killed, LOC, on, provocations اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نکیال: لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر پربھارتی اشتعال انگیزی سے ایک بے گناہ شہری شہید جب کہ 4 بچے زخمی ہوگئے ہیں۔ لائن آف کنٹرول پرکچھ دن خاموشی کے بعد بھارت کی جانب سے ایک بارپھرجارحیت اور اشتعال انگیزی کا سلسلہ شروع ہوگیا، بھارتی فوج نے نکیال سیکٹرپرشہری آبادی پرگولہ باری اور فائرنگ کی ہے۔ بھارتی […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 brides, dance, father, her, on, the, Wedding, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی دلہن کااپنی شادی کے موقع پر والدکے ہمراہ ڈانس کا شاندار مظاہرہ کیا اور شادی کی تقریب کو یاد گار بنا دیا ۔ ہر دلہن کی خواہش ہوتی کہ وہ اپنی شادی کو یادگار بنائے اور لوگ اسے ہمیشہ یاد رکھیں لیکن اس دلہن نے تو اپنی خواہش کو کچھ الگ ہی انداز […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 challenge, Glass, Hundreds, mini, of, on, people, Quinn, tower اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
مینیکوئن چیلنج کا بخار اب چین بھی جاپہنچا ہے۔چین میں واقع دنیا کے بلند ترین گلاس برج پر آنے والے سیکڑوں افراد نے بھی اس چیلنج کو قبول کرتے ہوئے کئی لمحوں تک ساکت رہ کر سب کو حیران کردیا۔ چیلنج پورا کرنے کی دھن میں مگن تمام افراد اپنی اپنی جگہ کسی مجسمے کی […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 attention, became, By, center, Constitution, encroach, members, Nawaz, nisar, of, on, pti, raza, the, today, with اہم ترین, خبریں, کالم
بدھ کو شروع ہونےوالا قومی اسمبلی کا 38واں سےشن پہلی نشست مےں ہی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گےا بدھ کو قومی اسمبلی مےں حکومتی ارکان کی بھر پور حاضری تھی۔ وزےر داخلہ چوہدری نثار علی خان صحت ےابی کے بعد اےوان مےں آئے تو ارکان کی توجہ کا مرکز بن گئے بےشتر ارکان ان […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 and, Asad, By, dhaka, Dropp, ghalib, more, of, off, on, pieces, threat, today, ullah اہم ترین, خبریں, کالم
بھارت کی وزیراعظم اندرا گاندھی نے پاکستان کے دو ٹکڑے کئے، اب اس کے ایک ناہنجار وزیر داخلہ نے مزید دس ٹکڑے کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ بھارتی وزیراعظم مودی پہلے ہی یہ دھمکی دے چکے ہیں کہ بلوچستان ، آزاد کشمیر اور گلگت کے لوگوں کو حقوق دلوائوں گا، اس کا مطلب بھی […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 'Caicos, are, Asar, By, chauhan, high, in, Islands, on, popular, servant, today, very اہم ترین, خبریں, کالم
شاعر نے کہا تھا کہ… ’’یہ اعجاز ہے، حُسنِ آوارگی کا جہاں بھی گئے، داستاں چھڑ آئے‘‘ ممکن ہے شاعر نے اپنی نہیں بلکہ مراکش کے عظیم مسلمان سیّاح دان ابنِ بطوطہ کے ’’حُسنِ آوارگی کا اعجاز‘‘ بیان کِیا ہو جو ، 75 ہزار میل کے سفر کے بعد (28 سال بعد) وطن واپس پہنچا۔ […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 By, Javed, Nineties, on, politics, siddiqui, today اہم ترین, خبریں, کالم
بدھ کی شام قومی اسمبلی کے فلور پر جو کچھ ہوا اسے دیکھ کر نوے کی دہائی کے چند واقعات آنکھوں کے سامنے گھومنے لگے۔ جب سابق صدر غلام اسحاق خان نے پانچ اگست 1990ء کو پیپلز پارٹی کی حکومت کو ڈس مس کیا اور قومی اسمبلی کو توڑا تو اس کے بعد اکتوبر 1990ء […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 By, hafiz, imran, just, Listen, NS., on, the, to, today اہم ترین, خبریں, کالم
یہ 2015 کے آخری مہینوں کی بات ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹرز قذافی سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کی تیاریاں زور و شور سے جاری تھیں۔ پی سی بی کی دوسری منزل پر واقع پاکستان سپر لیگ کے شعبہ مارکیٹنگ میں سب اپنے اپنے کام میں مصروف تھے کوئی سر جھکائے، کوئی کمپیوٹر […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 By, captive, Javed, media, nusrat, of, on, our, Rating, today اہم ترین, خبریں, کالم
برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے سوال پر ہوئے ریفرنڈم اور حالیہ امریکی انتخابات کے حیران کن نتائج نے یہ بات ثابت کردی ہے کہ بڑے شہروں میں بیٹھے صحافی اور دانشور عوام کی اکثریت میں موجود غصے اور تعصبات سے قطعاََ بیگانہ ہوچکے ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ اور نیویارک ٹائمز جیسے اخبار امریکہ بھر […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 akhter, bedari, By, foreign, on, policy, today, trumps, Zaheer اہم ترین, خبریں, کالم
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران جس لاابالی پن کا مظاہرہ کیا اس کی وجہ وہ نہ صرف متنازعہ بن گئے بلکہ امریکی عوام کی اکثریت بھی ان کے خلاف ہوگئی۔ امریکا میں صدرکے انتخاب میں الیکٹورل سسٹم نہ ہوتا تو ٹرمپ صدارتی انتخاب ہار چکے ہوتے کیونکہ […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 appointments, Army, By, in, muzammil, noise, on, soharwardi, the, today, what اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان کی سیاست میں سول ملٹری تعلقات کی اہمیت سے کبھی بھی انکار نہیں کیا گیا۔ بلکہ جمہوریت او ر سول حاکمیت کا دارو مدار ہی اس بات میں سمجھا جا تا ہے کہ سول ملٹری تعلقات کتنے اچھے ہیں۔ اگر اچھے ہیں تو سول حاکمیت چلتی ہے اور اگر بگڑ جائیں تو سول حاکمیت […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 amjad, By, Glasgow.London., Islam, lahore, on, today اہم ترین, خبریں, کالم
قونصل جنرل مانچسٹر ڈاکٹر ظہور احمد اور ان کے رفقاء سے ملاقات میں قریباً دو گھنٹے لگ گئے، چائے کے ساتھ ساتھ تصویروں اور سیلفیوں کا سلسلہ بھی جاری رہا کہ اب یہ ہر طرح کی محفل کا ایک لازمہ سا بن گیا ہے۔ احباب کی محبت اپنی جگہ لیکن امر واقعہ یہ ہے کہ […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 abdul, By, goats, hassan, Helpless, on, qadir, today اہم ترین, خبریں, کالم
عمر عزیز نے یہ اطلاع دی ہے کہ موسم تو بدلتے رہتے ہیں اور بدلتے رہیں گے اصل مسئلہ انسانی جسم کی عمر کا ہے جوموسم کی تبدیلی کی محتاج رہتی ہے، موسم گرم ہوتا ہے تو گرمی جسم کے اندر سرائیت کر جاتی ہے موسم سرد ہوتا ہے تو سردی جسم کو اپنی گرفت […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 196, Cassandra, countries, its, journey, lady, on, pakistan, reached اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
کراچی: امریکی خاتون کیسینڈرا ڈی پیکول 196 ممالک کے متاثرکن سفر کے ذریعے گینزبک ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کے سلسلے میں 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ہیں جن کی میزبانی پیسفیک ایشیا ٹریول ایسوسی ایشن (پاٹا) کے پاکستان چیپٹر کی جانب سے کی جا رہی ہے۔ وہ 196 خودمختار ممالک کا انتہائی تیزرفتاری کے ساتھ […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 in, Khursheed, on, parliament, pti, return, Shah, the, to, welcome اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وہ تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کسی مشورے کی ضرورت نہیں وہ ’عقل کل‘ ہیں ۔آصف زرداری کی وطن واپسی پر انہوں نے کہا کہ ان کے […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 A, Bareness, captured, DUE, her, Image, media, on, post, social, to, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
خاتون کی شناخت ملک الشہری کے نام سے ہوئی ،پولیس کے مطابق خاتون کا فعل سعودی معاشرت کے خلاف تھا۔ ریاض : سعودی عرب میں پولیس نے خاتون کو سوشل میڈیا پر حجاب کے بغیر تصویر پوسٹ کرنے پر گرفتار کر لیا،یہ واقعہ دارالحکومت ریاض میں پیش آیا ۔پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ ہفتے ریاض […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 aleppo, Assad's, Bashar, control, forces, on, president اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شامی فورسز نے حلب میں خواتین اور بچوں سمیت82 افراد کو قتل کر دیا جبکہ شامی فوج نے کہا کہ وہ کسی بھی وقت حلب میں مکمل کنٹرول کا اعلان کرسکتے ہیں- اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ حلب میں حکومتی کنٹرول مضبوط ہونے کے […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 airport, Fails, from, gold, islamabad, Muscat, on, smuggle, to, trying اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے مسقط سے آنے والے ایک مسافر کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا برآمد کرلیا۔ یس نیوزکے مطابق بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے مسقط سے آنے والی ایک پرواز کے لیاقت نامی مسافر کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا برآمد […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 and, Asaar, away, By, chohan, on, Patients, Prince, Qatari, Sage, suffer, today اہم ترین, خبریں, کالم
مَیں نے خواب میں دیکھا کہ میرے ڈرائنگ روم میں میرے سامنے والے سنگل صوفے پر میرے دوست بابا ٹلّ بیٹھے ہیں وہ بِلاتمہید بولے کہ ”اثر چوہان صاحب! مَیں اِس لئے آپ کی خدمت میں حاضر ہُوا ہُوں کہ آپ کی وساطت سے چند دِل عزیز وزیراعظم میاں نواز شریف، خادمِ اعلیٰ پنجاب میاں […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 ajmal, and, By, Dr, hairs, hospitals, light, like, niazi, on, today, white اہم ترین, خبریں, کالم
میں آج لاہور کے جنرل ہسپتال کی اہمیت اور مسائل کے حوالے سے بات کرنا چاہتا ہوں مگر یہاں میوہسپتال ایک لجپال ہسپتال ہے۔ اسے میوہسپتال کے اے ایم ایس ڈاکٹر ظہیر ہسپتالوں کا داتا دربار کہتے ہیں۔ آجکل یہاں ایم ایس ڈاکٹر امجد شہزاد ہیں۔ وہ شاعر ہیں‘ بہت نفیس آدمی ہیں۔ احکام جاری […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 By, con, Gawadar, Housing, Javed, nusrat, of, on, Schemes.....Screaming, today اہم ترین, خبریں, کالم
اپریل 2016کے آغاز کے ساتھ ہی ہمارے ہاں پانامہ۔پانامہ کا وِرد شروع ہوگیا اب یہ برس ختم ہونے کو ہے ملک کی اعلیٰ ترین عدلیہ کا 5 رکنی بنچ بھی ابھی تک طے نہیں کر پایا کہ پانامہ دستاویزات میں منکشف ہوئی آف شور کمپنیاں جن کے مالک ہونے کا وزیر اعظم کے بیٹے اعتراف […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 Aftab, Ahmed, By, hearth, Khanzada, of, on, the, today, Vengeance اہم ترین, خبریں, کالم
چلوہمارے حکمرانوں اورخواتین کی ایک بات تو مشترک نکلی۔ تازہ ترین برطانوی ماہرین کی تحقیق کے مطابق خواتین بولتی ہیں تو بس بولتی ہی رہتی ہیں، خواتین ایک دن میں نسبتاً پانچ گھنٹے بے مقصد باتوں اورگپوں میں ضایع کرتی ہیں ۔ ایک عام عورت نیند سے بیداری کے بعد ایک تہائی یا پانچ گھنٹے […]