By MH Kazmi on December 4, 2016 abdul, activists, France, Malik, of, on, pakistan, Paris, party, peoples, return, the, welcome اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس :یس اردو نیوز پاکستان پیپلز پارٹی (فرانس) کے سینئر رہنما اور ہر دلعزیز دوست عبدالستار ملک لالہ موسی پاکستان میں مخصوص نشستوں پر کامیابی اور یوم تاسیس کے پروگرام میں شرکت اور اعلی قیادت سے ملاقات کے بعد فرانس واپس تشریف لارہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جیالے پیرس واپسی پر عبدالستار […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 children, DERA, ismail, Khan, killed, on, SHO, Wedding اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان میں ایس ایچ او نے اپنی شادی میں ہوائی فائرنگ کردی، جس سے 10 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او طارق سلیم نے اپنی شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی، گولی لگنے سے بچہ رمضان چل بسا۔ پولیس تھانہ پروا میں ایس ایچ او کے خلاف […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 action, bowling, Hafeez, laws, objected, of, on, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
کراچی: پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن کلیئر ہونے پر خوش لیکن مشکوک بولنگ ایکشن کے قانون اور اس کے ذریعے بولرز سے نمٹنے کے طریقہ کار سے مطمئن نہیں ہیں۔ بی بی سی کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ قانون غیر واضح ہے، یہ مائنڈ سیٹ کی بات ہے کہ اگر امپائرز کسی […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 Aurangzeb, Chaudhry, INSTEAD, Mariam, nisar, of, on, self, talk, work اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار وزیراعظم کے وژن کے مطابق کام کررہے ہیں اس لیے ان کی ذات پربات کرنے کے بجائے ان کے کام پربات کی جائے۔ مزارقائد پرحاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگ زیب کا پیپلزپارٹی کی جانب سے چوہدری نثارکے خلاف […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 came, cruise, film, mummy, on, scene, the, Tom, Trailer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز کی فلم’’دی ممی‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ایلکس کرٹزمین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی قدیم دور کی ایک ایسی صحرائی شہزادی کے گرد گھوم رہی ہے جو صدیوں کے بعد بیدار ہوکر انسانی آبادی کے لیے خطرے کا باعث بن جاتی ہے۔ فلم کی کاسٹ […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 A, bill, Committee, conversion, Human, Member, Minority, on, rejected, rights اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے تبدیلی مذہب کیخلاف اقلیتی رکن سنجے پروانی کابل مسترد کردیا ہے جبکہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور جارحیت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اجلاس کمیٹی کے چیئرمین بابرنوازخان کی سربراہی میں ہواجس میں اقلیتوں کے تحفظ کے بل 2016 پر غورکیا گیا۔ بل کے […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 Army, be, chief, forces, fully, Indian, on, respond, violation اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں کوہدایت کی ہے کہ لائن آف کنٹرول پربھارتی فورسز کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا بھرپورجواب دیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے پاک فوج کی 10 کورکے ہیڈ […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 family, Khans, media, of, on, photo, Rukh, Shah, social, Viral اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اداکاری سے مداحوں کو تو خوب محظوظ کرتے ہی ہیں جب کہ اس کے ساتھ ساتھ وہ مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پربھی خاصے سرگرم رہتے ہیں اوراس بارسوشل میڈیا پر ان کی بیوی گوری خان اور تینوں بچوں کے ساتھ لی گئی تصویر خاصی وائرل ہوچکی ہے۔ سوشل […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 again, and, Announced, Bangladesh, border, Fence, India, negotiate, on, pakistan, refused, smart, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی / لاہور: بھارت نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر پاکستان کیساتھ دوطرفہ مذاکرات کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوطرفہ تعلقات کو دوبارہ معمول پر لانے کیلیے جاری دہشت گردی کو برداشت نہیں کریں گے۔ جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے صحافیوں […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 15, 30, Anwar, court, december, full, Jamali, justice, on, reference, retire, the, will, Zaheer اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس انور ظہیر جمالی رواں ماہ کی30 تاریخ کو رٹائر ہو رہے ہیں،عدالت عظمیٰ میں 19 دسمبر سے2 جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات کے پیش نظر الوداعی تقریبات پہلے منعقدکرنیکا فیصلہ کیا گیاہے۔ سپریم کورٹ بار چیف جسٹس انورظہیر جمالی کو الوداعی عشائیہ 14دسمبرکو دے گی جبکہ فل کورٹ ریفرنس15دسمبر کومنعقدہوگا۔ چیف جسٹس […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 ban, DRIVING, economic, EFFECTING, For, on, saudi, situation, women اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
سعودی عرب کے شہزادے ولید بن طلال نے ملک میں خواتین پر گاڑی چلانے کی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ارب پتی شہزادہ ولید بن طلال نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان میں کہا ہے کہ خواتین پر ڈرائیونگ کی پابندی ختم کرنا نہ صرف ملکی معیشت بلکہ خواتین کے حقوق کے […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 blackmailing, For, internet, on, sex اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم, کرائم
شمالی افریقہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشا سمیت دنیا کے اکثر قدامت پسند معاشروں میں ہزاروں جوان خواتین کو ان کی نجی تصاویر اور جنسی مناظر کی وجہ سے ہراساں اور بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے نشریاتی ادارے نے خصوصی رپورٹ تیار کی ہے جس میں اس رجحان کا مختلف زاوئیوں […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 and, Bangladesh, border, fencing, India, install, on, pakistan, smart, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انڈیا کی بارڈر سکیورٹی فورسز کے ڈائریکٹر جنرل کے کے شرما کا کہنا ہے کہ انڈیا آئندہ سال پاکستان اور بنگلہ دیش سے متصل سرحدوں پر کئی تہوں پر مشتمل ایک سمارٹ باڑ لگائے گا جس کے لیے 20 عالمی کمپنیاں تکنیکی جائزہ لے رہی ہیں۔ انڈین خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کے مطابق […]
By MH Kazmi on November 30, 2016 ball, british, on, ride, women اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ہوا بھری گیند پر ایک میل کا فاصلہ تیز ترین رفتار سے طے کر کے عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ ایمی ٹرنر نامی 38سالہ خاتون نے اسپیس ہوپرپر بیٹھ کر ایک میل کا فاصلہ صرف 17منٹ 22سیکنڈ میں طے کرنے کا شاندار مظاہرہ کیا، جسے وہاں موجود افراد نے […]
By MH Kazmi on November 30, 2016 are, attacks, aware, border, India, of, on, Pak, the, Us, we اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پاک بھارت سرحد پرحملوں کےواقعات سےآگاہ ہیں، کم از کم ایک کیس کی تحقیقات شروع کی جار ہی ہیں جس کا احترام کرتے ہیں ۔ ترجمان امریکی محکمہ خا رجہ کہتے ہیں پاکستان اوربھارت تعلقات کی بہتری کےلیےبات چیت کریں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کے مطابق امریکا پاک بھارت سرحد پرحملوں کےواقعات سےآگاہ […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 2016, 28, A, bilal, By, column, e, Ghauri, Mere, Nov, on, qamar, Rashk خبریں, کالم
جب جنگ کا ماحول ہو تو سپہ سالاروں کی مقبولیت مزید بڑھ جاتی ہے۔شاید یہی سوچ کر ایک امریکی ادارے نے گلف وار کے دوران سروے کروایا کہ کتنے فیصد امریکیوں کو اپنے صدر کا نام معلوم ہے اور کتنے فیصد امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے نام سے واقف ہیں۔مگر جب نتائج […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 2016, 28, A, By, column, hamid, last, mir, Nov, on, Suggestion, the خبریں, کالم
’’اس معاشرے میں بر داشت ختم ہوتی جا رہی ہے، چھوٹے چھوٹے اختلاف پر کفر اور غداری کے الزامات لگانا معمول بن چکا ہے لہٰذا الفاظ کے استعمال میں احتیاط کرو‘‘۔ یہ مشورہ شفیق مرزا صاحب نے کچھ عرصہ قبل مجھے ٹیلیفون پر دیا۔ شفیق مرزا صاحب ایک طویل عرصے سے روزنامہ جنگ کے ادارتی […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 2016, 27:, A, By, column, dear, farewell, General, masood, Nov, on, representations, sb, to, Wajahat خبریں, کالم
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اپنے منصب سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ جنرل راحیل شریف پاکستانی فوج کے واحد فوجی سپہ سالار ہیں جنہیں تین اعزاز نصیب ہو رہے ہیں۔ انہوں نے مارشل لا نافذ نہیں کیا، ان کی درپردہ حمایت سے کسی منتخب حکومت کو برطرف نہیں کیا گیا اور انہوں نے […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 2016, 27:, A, and, between, By, column, India, najam, Neither, nor, Nov, on, pakistan, Peace, sethi, war خبریں, کالم
انڈیالائن آف کنٹرول اور پاکستان کے انٹر نیشنل بارڈر پر مسلسل فوجی تنائو بڑھا رہا ہے ۔ اس سے پہلے 2003 ء سے لے کر اب تک فائر بندی کا معاہدہ کامیاب رہا تھا یہاں تک کہ انڈیا میں مود ی سرکاراقتدار میں آگئی۔ اب اس کے کیا نتائج برآمد ہوں گے ؟جب نریندر مودی […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 Army, best, commanding, feeling, on, proud, raheel, says, Sharief, worlds اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جنرل راحیل شریف کی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں الوداعی کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں نئے آرمی چیف […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 column, mujadad, of, on, reformer, Review, Sani, struggle, today, who, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جنرل راحیل شریف کی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں الوداعی کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں نئے آرمی چیف […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 2016, 28, A, By, column, Mansoor, Maqtda, move, Nov, on, recommended خبریں, کالم
ریاستی اداروں کے عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ معمول کا حصہ ہوتی ہے، لیکن پاکستان جیسے معاشروں میں جو فکری طور پر قبائلی ذہنیت اور جاگیردارانہ کلچرکی بندشوں میں جکڑا ہوا ہو، یہ معاملات کچھ زیادہ ہی اہمیت اختیارکر جاتے ہیں۔ خاص طور پر جب ملک کے انتظامی ڈھانچے پر سول اور ملٹری بیوروکریسی کسی نہ کسی […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 2016, 28, A, adopting, By, column, crime, Hayat, is, Manzar, Nov, on, rao, simplicity خبریں, کالم
جوس بانڈے ملک کی پہلی خاتون صدربن چکی تھی۔ملاوی کی صدر۔ایساملک جوغربت اورافلاس کی آخری حدوں کوچھورہاتھا۔روزسیکڑوں لوگ غذانہ ملنے کی وجہ سے لقمہ اَجل بن جاتے تھے۔اوسط درجے سے تعلق رکھنے والی خاتون ہونے کی بدولت معاشرے کی ہرناانصافی اورظلم دیکھ چکی تھی۔نچلے درجے سے سیاست شروع کی اورآہستہ آہستہ ترقی کرتی گئی۔ جب صدربننے […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 boy, extreme, girl, harrassed, him, hot, I, Khanewal, Oil, on, so, threw اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, پنجاب, کرائم
خانیوال میں لڑکی نے مبینہ طور پر تنگ کرنے پر لڑکے پر کھولتا گھی پھینک دیا، لڑکے کا چہرہ بری طرح جھلس گیا، پولیس نے لڑکی کو گرفتار کرلیا۔گرفتار لڑکی نےبیان دیا کہ لڑکا تنگ کرتا تھا، جس پرخون کھولتا تھا اسی لئے کھولتا گھی لڑکے پر پھینک دیا۔یہ وا قعہ خانیوال کے نواحی علاقے […]