counter easy hit

on

ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے پر کام شروع

ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے پر کام شروع

لندن کے مشہور میوزیم مادام تساؤ میں امریکا کے 45 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مومی مجسمہ بنانے کی تیاری شروع کردی گئی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک طرف جہاں مادام تساؤ میوزیم میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے پر تیزی سے کام جاری ہے، وہیں فرانس میں موجود میوزیم  نے الیکشن کے نتائج […]

فلاڈیلفیا:یونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کے اکاؤنٹس پر سائبر حملے

فلاڈیلفیا:یونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کے اکاؤنٹس پر سائبر حملے

فلاڈیلفیا میں پنسلوانیایونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کےاکاؤنٹس پرسائبرحملے کیے گئے ہیں اور سیاہ فام طلبہ کے نام نسل پرست انٹرنیٹ گروپ پرڈال دیے گئے ہیں۔ اکاؤنٹ پراشتعال انگیز،نسل پرستی پر مبنی تصاویر اور پیغامات درج ہیں۔ واقعے کے خلاف طلبہ سٹی ہال میں جمع ہونا شروع ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نسل پرست گروپ کا […]

عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم پر دوبارہ کام کا آغاز

عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم پر دوبارہ کام کا آغاز

تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم ’’کپتان ‘‘جو کئی سال پہلے بعض وجوہ کی بناء پر اچانک التواء کا شکار ہوگئی تھی ۔ اس پر دوبارہ کام کا آغاز کردیا گیا ہے اور نئے سال کے وسط تک جون میں اسے ریلیز کردیا جائے گا ۔ یہ فلم […]

گورنر خیبرپختونخوا کی گورنر سندھ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

گورنر خیبرپختونخوا کی گورنر سندھ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

خیبرپختونخوا کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی کو ٹیلی فون کیا اور انہیں گورنرسندھ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ اقبال ظفر جھگڑا نے سندھ کے نومنتخب گورنر جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی کو ٹیلی فون کیا اور انہیں گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارک باد […]

حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے، سراج الحق

حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہےکہ حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے اوراپوزیشن کواعتمادمیں نہیں لیا جارہا ۔ منصورہ لاہور سے جاری بیان میں سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ جوحکومت اپوزیشن کودیوار سےلگا تی ہےدیوار اسی پر آگرتی ہے،خبر لیکس کے معاملے پر حکومت مٹی پاؤ کی پالیسی پر […]

کامیڈی فلم میں ٹرمپ کی اداکاری کی وڈیو منظر پرآگئی

کامیڈی فلم میں ٹرمپ کی اداکاری کی وڈیو منظر پرآگئی

واشنگٹن: سیاست کے میدان میں اترنے والی مشاہیر عالمی شخصیات میں سے کئی ایسی ہیں جو سیاست سے پہلے فلمی دنیا میں درجہ اول، دوم یا کسی بھی شکل میں جزوقتی اداکاری کے جوہر بھی دکھاتے رہے ہیں۔ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ویسے تو ایک کاروباری شخصیت کے طور پر جانتے ہیں مگر 1992 […]

پاک بھارت کرکٹ سیریز، آئی سی سی کا دروازہ کھٹکھٹانے کی تجویز

پاک بھارت کرکٹ سیریز، آئی سی سی کا دروازہ کھٹکھٹانے کی تجویز

لاہور: پاک بھارت سیریز کے معاملے میں عبدالقادر نے آئی سی سی کا دروازہ کھٹکھٹانے کی تجویز دے دی، سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ کرکٹ کی عالمی باڈی متعصبانہ رویہ ترک کرتے ہوئے اس معاملے میں اپنا کردار ادا کرے، کوئی حل نہ نکلے تو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو مداخلت کرنا چاہیے۔ […]

پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی معاہدے کی توثیق کردی

پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی معاہدے کی توثیق کردی

نیویارک: پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق پیرس معاہدے کی توثیق کردی ہے اور توثیق کرنے والے ممالک میں پاکستان کا 104 نمبر ہے۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکواٹرز میں ہونے والی تقریب میں پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق پیرس معاہدے کی توثیق کردی ہے، پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب […]

متحدہ پر پابندی؛ عدالت کا تمام منتخب اراکین کو وکالت نامے جمع کرانے کا حکم

متحدہ پر پابندی؛ عدالت کا تمام منتخب اراکین کو وکالت نامے جمع کرانے کا حکم

کراچی: بانی متحدہ الطاف حسین کی شر انگیز تقاریر سے متعلق کیس میں عدالت نے وکالت نامے پر متحدہ ارکان اسمبلی و سینیٹ کے دستخط نہ ہونے پر اعتراض کرتے ہوتے ہوئے وکالت نامے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ بانی ایم کیو ایم کی ملک مخالف تقریر اور متحدہ قومی موومنٹ پر پابندی سے متعلق […]

تنخواہیں نہ ملنے پر پاکستان اسٹیل لیبریونین کی دھمکی

تنخواہیں نہ ملنے پر پاکستان اسٹیل لیبریونین کی دھمکی

پاکستان اسٹیل لیبر یونین نے تنخواہیں کی منظوری جلد نہ ملنے پر اہلخانہ کے ساتھ دھرنا دینے کی دھمکی دے دی ہے۔ پاکستان اسٹیل لیبر یونین کے جنرل سیکریٹری ظفر خان نے گزشتہ 5 ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر احتجاجی ملازمین سے خطاب میں کہا کہ حکومت 5 ماہ بعد 2 ماہ کی تنخواہ […]

اب فالج کے مریض اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکیں گے

اب فالج کے مریض اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکیں گے

فالج کے مریضوں کے لئے خوش خبری ،اب وہ بھی اپنے پیروں پر کھڑے ہوں گے۔ سائنسدانوں کی تیار کردہ نئی ڈیوائس سےفالج کے مریض اپنی مشکل پر قابوپاسکیں گے۔ جینوا سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈیوائس کو 2 بندروں میں استعمال کیا گیا،جنہوں نے اسے اپنے فالج زدہ […]

روشن خیالی کے شاخسانے

روشن خیالی کے شاخسانے

موضوع قدرے سنجیدہ اور علمی نوعیت کا ہے امید ہے آپ اسے برداشت کرلیں گے کیونکہ مقصد قارئین کی ذہنی تربیت بھی ہے ۔ ہمارے ملک میں آج کل روشن خیالی کا بڑا چرچا ہے جو میرے نزدیک مذہبی شدت پسندی بلکہ مذہب کے نام پر دہشت گردی کے خلاف ردعمل ہے۔ ردعمل کے اپنے […]

بادشاہ سلامت نواز شریف !

بادشاہ سلامت نواز شریف !

ان دنوں پاکستان کے حکمران بادشاہ سلامت نواز شریف ہیں اور وہ وہی کچھ کر رہے ہیں جو بادشاہ سلامت کیا کرتے ہیں۔ پاکستان کے سارے ٹی وی چینلز ہر وقت ’’لانگ لِیوکنگ ‘‘کا راگ الاپتے نظر آتے ہیں ۔جو ٹی وی چینل بھی آن کریں وہاں ٹاک شوز میں اینکر اور شرکاء بادشاہ سلامت […]

راج کریں گی خواتین؟

راج کریں گی خواتین؟

کوئی یقین کرے گا کہ امریکہ جیسا ملک صرف دو سو چالیس سال پرانا ہے۔ساری دنیا پر چھائے ہوئے اس ملک کی تاریخ شروع ہوئے ابھی ڈھائی سو سال بھی نہیں ہوئے ہیں۔اس دوران اس ملک نے اپنے چوالیس صدر چنے جو سارے کے سارے مرد تھے۔ اسی لئے لوگ امریکہ کو مادرِ جمہوریت کہتے […]

تبدیلی کی اسموگ

تبدیلی کی اسموگ

بھارت اور پاکستان کے ماحولیات میں جب زہریلی تبدیلیاں آئیں، تو اُردو زبان کی لغت میں ایک نئے لفظ ’اسموگ‘ کا اضافہ ہوا۔ اِن دونوں ملکوں کے حکمران طبقے اِن ایشوز پر بہت کم توجہ دیتے ہیں جو عوام کی زندگیوں میں زہر گھولتے رہتے ہیں۔ جناب شہبازشریف جو اپنے آپ کو پنجاب کا ’خادمِ […]

نائن الیون سے الیون نائن تک

نائن الیون سے الیون نائن تک

بچپن میں بڑوں سے بہت سی باتیں سنتے تھے جو غلط ثابت ہوئیں۔ مثال کے طور پر بزرگ بتایا کرتے تھے کہ جب کسی انسان کو ناحق قتل کیا جاتا ہے تو سرخ آندھی آتی ہے۔ چاند کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ اس میں ایک بڑھیا بیٹھی چرخہ چلا رہی ہے۔ نحوست کے […]

گھر کی فکر کرو

گھر کی فکر کرو

ٹرمپ کا ’’ٹرمپ کارڈ‘‘ چل گیا جگہ ہیلری کی ہار نے بہت سوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ ہیلری کی شکست کے ساتھ ہی کئی لوگوں کے چہرے لٹک گئے۔ ایک اہم پاکستانی سیاسی شخصیت کے کروڑوں ڈالرز بھی ڈوب گئے۔ڈالرز ڈوبنے کے بعد ان کے خواب بکھر گئے ہیں۔ ایک اور اہم سیاسی خاندان […]

دونوں ممالک کو رنجش نہیں امن چاہئے

دونوں ممالک کو رنجش نہیں امن چاہئے

گزشتہ چار دن سے جو ہنڈیا پک رہی تھی، اس کا انجام حفیظ ہوشیارپوری نے اپنے ایک شعر میں کیا تھا دلوں کی رنجشیں بڑھتی رہیں گی اگر کچھ فیصلے باہم نہ ہونگے فیصلے کرانے کیلئے کبھی فوج کو تو کبھی سپریم کورٹ کو آگے آنا پڑتا ہے ورنہ ہمیں تو قومی معاملات پر توجہ دینے کے […]

جرمن اسپتال میں ایک پاکستانی کی آخری رات

جرمن اسپتال میں ایک پاکستانی کی آخری رات

آکسیجن کی نالیاں ناک میں لگی ہیں لیکن اس کے باوجود وہ سانس اوپر کی طرف یوں کھینچ رہا ہے جیسے پیٹ کے اندر سے کسی نے سانس کو پکڑ لیا ہو۔ جیسے پانی سے بھرا ڈول کنویں سے کھینچتے ہیں۔ سانس اوپر آتی ہے تو ایک آڑی کی سی آواز نکلتی ہے، جیسے کسی […]

دنیا ،پاکستان اور سندھ کے لئے خطرات

دنیا ،پاکستان اور سندھ کے لئے خطرات

امریکہ کے صدارتی انتخابات کے بارے میں امریکہ کے اکثر تجزیوں کے برعکس ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں، نہ فقط امریکی تجزیہ کاروں کی اکثریت بلکہ خاص طور پر پاکستان کے تجزیہ کاروں کی اکثریت ان صدارتی انتخابات میں ہیلری کلنٹن کی کامیابی کی پیش […]

’’ٹرمپ ‘‘پاکستان میں نہیں جیت سکتا

’’ٹرمپ ‘‘پاکستان میں نہیں جیت سکتا

حیرانی ہے امریکی عوام کی اکثریت کی سوجھ بوجھ اور دانشمندی پر کہ جس نے ڈونلڈ ٹرمپ جیسے شخص کو صدر منتخب کر لیا ہے اور دنیا میں ایک بہت بڑا طوفان بپا کر دیا ہے۔ آئندہ چار سال میں پتہ چلے گا کہ یہ زلزلہ کیا تباہی لاتا ہے۔ ٹرمپ کے انتہائی غیر مہذب […]

مسلم اُمّہ۔ ایک اٹل حقیقت

مسلم اُمّہ۔ ایک اٹل حقیقت

آئے دن ہمارے دانشور یہ نظریہ اور فکر و فلسفہ پیش کرتے رہتے ہیں کہ اُمت مسلمہ کا تصور ایک خواب ہے، اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ امت کا اتحاد مفروضہ ہے، اور مسلم راہنمااپنے سادہ لوح عوام کو مفروضے پر جمع کرنے کی باتیں کرتے چلے آرہے ہیں۔ یہاں چند اصولی باتیں […]

مسلم اُمّہ۔ خواب یا حقیقت

مسلم اُمّہ۔ خواب یا حقیقت

اسلامی اُمّہ یا امّتِ اسلامیہ ہمارے شاعروں ، دانشوروں اور سیاستدانوں کا ہمیشہ سے محبوب موضوع رہی ہے۔ جس کے ذریعے وہ مذہبی بنیادوں پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو وحدت و اَخوّت کا درس دیتے رہے ہیں اور ان کے اتحاد کے لیے کوشاں رہے ہیں۔ بعض مذہبی جماعتیں تو آج بھی پان اسلام […]