counter easy hit

on

امریکی انتخابی نتا ئج اور جنوبی ایشیا

امریکی انتخابی نتا ئج اور جنوبی ایشیا

امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج نے پوری دنیا کو پریشان کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی مخالف امیدوار ہیلری کلنٹن کو شکست دے کر امریکہ کے45ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ امریکیوں کا کہنا ہے کہ انھو ں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نہیں بلکہ اپنے روزگار کو ووٹ دیئے ہیں۔ حالیہ امریکی انتخابات کے بارے […]

لاہور:مال روڈ پر ڈاکٹروں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

لاہور:مال روڈ پر ڈاکٹروں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

لاہور کےکلب چوک میں ینگ ڈاکٹروں اور نرسوں کا دھرناتیسرےروز بھی جاری ہے۔ شہرکی مصروف ترین شاہراہ مال روڈاور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک جام کوبھی3دن ہوگئے۔شہریوں کامطالبہ ہےکہ سڑکیں بلاک کرکےلوگوں کو اذیت سےدوچارکرنےوالوں کےخلاف سخت ترین کارروائی کی جائے۔ میواسپتال کے ینگ ڈاکٹروں اور نرسوں کا17ویں دن بھی احتجاج جاری ہے،ایوانِ وزیراعلیٰ کےسامنے کلب […]

لاہور:مال روڈ پر ڈاکٹروں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

لاہور:مال روڈ پر ڈاکٹروں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

لاہور کےکلب چوک میں ینگ ڈاکٹروں اور نرسوں کا دھرناتیسرےروز بھی جاری ہے۔ شہرکی مصروف ترین شاہراہ مال روڈاور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک جام کوبھی3دن ہوگئے۔شہریوں کامطالبہ ہےکہ سڑکیں بلاک کرکےلوگوں کو اذیت سےدوچارکرنےوالوں کےخلاف سخت ترین کارروائی کی جائے۔ میواسپتال کے ینگ ڈاکٹروں اور نرسوں کا17ویں دن بھی احتجاج جاری ہے،ایوانِ وزیراعلیٰ کےسامنے کلب […]

انقرہ:مشرقی ترکی ميں حملہ، شہری سمیت 3فوجی ہلاک

انقرہ:مشرقی ترکی ميں حملہ، شہری سمیت 3فوجی ہلاک

ترکی کے مشرقی صوبے وان میں جنگجوؤں نے علاقائی محافظوں کی ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے 3سکیورٹی اہلکاروں اور ايک شہری کو ہلاک کر دیا ، واقع ميں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ انقرہ حکومت نے اس حملے کا الزام کردستان ورکرز پارٹی پر عائد کیا ہے، یہاں یہ امر اہم ہے کہ […]

امریکہ کا گوربا چوف

امریکہ کا گوربا چوف

امریکہ کے ساتھ ایک اور نائن الیون ہو گیا ہے۔ پندرہ سال پہلے گیارہ ستمبر 2001ءکو اسامہ بن لادن نے واشنگٹن اور نیو یارک پر حملے کئے تھے جس کے بعد مسلمانوں کیلئے دنیا بدل گئی تھی ۔پندرہ سال کے بعد امریکہ پرایک اور خطرناک حملہ ہوا ہے ۔اس مرتبہ یہ حملہ اسامہ بن لادن […]

اسلم کولسری رخصت ہو گئے !

اسلم کولسری رخصت ہو گئے !

ایک درویش صفت شاعر اسلم کولسری دو روز پہلے ہم سے جدا ہو گئے۔ کولسر اوکاڑہ کے ایک گائوں کا نام تھا، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے ابتدائی دن بسر کئے۔ یہاں چھائونی بن گئی مگر اسلم کو منظور نہ تھا کہ اس کے گائوں کا نام تک سلامت نہ رہے۔ چنانچہ انہوں نے […]

سراج الحق:اقبال کا مردِ کوہستانی

سراج الحق:اقبال کا مردِ کوہستانی

سینیٹر سراج الحق نے اپنی کہانی اپنی زبانی بیان کی ہے۔ یہ دلچسپ داستان دردانگیز بھی ہے اور فکرانگیز بھی۔ ان کی داستان حیات پڑھتے ہوئے واضح طور پر محسوس ہوتا ہے کہ انہوں نے خودی، خودداری، خوئے دلنوازی، خوش خلقی، دلداری، فقیری میں شاہی اور شاہی میں فقیری اور راہبری و راہنمائی کا درس […]

اگلی نسل !

اگلی نسل !

ماضی کی یادوں سے نکل کر اور ’’حال‘‘ کے بُرے ہو چکے حال کو چھوڑ کر اپنی اگلی نسل کا سوچیں کیونکہ آپکی اگلی نسل اُس نسل کے رحم وکرم پر کہ جو پچھلی نسل سے بھی گئی گزری ۔ بات سمجھانے کیلئے پہلے چند ٹریلرز ’’غیروں‘‘کی اگلی نسل کے ! بل کلنٹن اور ہلیری […]

ایک دن ہیروئن کے ساتھ

ایک دن ہیروئن کے ساتھ

سوال:آپ کس کے ساتھ وقت گزارنا پسند کرتی ہیں؟ جواب:میں اپنی فیملی کے ساتھ بہت خوش رہتی ہوں۔ اپنی فیملی میں میری بے پناہ عزت ہے ، اللہ کے کرم سے ۔ سوال:آپ کی فیملی میں کتنے لوگ شامل ہیں؟ جواب:میری فیملی کافی وسیع ہے ۔ اس میں کئی جاگیردار ،سرمایہ دار، اعلیٰ افسران اور […]

محبت کا اسمگل شدہ شاعر

محبت کا اسمگل شدہ شاعر

آج رات جو بقول شخصے امریکہ کی جدید سیاسی تاریخ کی سب سے بھاری رات ہے۔ اور تمام شب صدارتی انتخابات کے تمام نتیجے موصول نہیں ہوئے تھے۔ کالم تو امریکی انتخابات پر لکھنا تھا لیکن اگلے ہفتے تک۔ بس یہ سوچ رہا ہوں کہ جب جرمنی میں نازی پارٹی اور اٹلی میں میسولینی جیتا […]

ری پبلکن کی جیت اور آمریت!

ری پبلکن کی جیت اور آمریت!

امریکہ کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہا جاتا ہے۔محتاط اندازے کے مطابق 12لاکھ سے زائد لوگ براہ راست عوام سے منتخب ہوکر آتے ہیں۔چونکہ امریکہ میں صدارتی نظام حکومت ہے ،اس لئے امریکی صدارت پر براجمان ہونے کے لئے بھی تمام ریاستوں کے عوام ووٹ کا حق استعمال کرتے ہیں۔آج دنیا کی سب […]

میں نے حلب دیکھ رکھا ہے

میں نے حلب دیکھ رکھا ہے

ملک شام شہر حلب،جسے انگریزی والے الیپوکہتے ہیں، دنیا کے مسلسل آباد رہنے والے قدیم ترین شہروں میں سے ہے۔ جس کی تاریخ پانچ ہزار برس پرانی ہے۔ 190مربع کلو میٹر پر آبادحلب کی آبادی2005کی مردم شماری کے مطابق23لاکھ کے لگ بھگ تھی ۔ اگلی مردم شماری2015میں ہونا تھی کہ جنگ نے آلیا۔ بھلے وقتوں […]

تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

س۔ سر میںنے بی اے جرنلزم، ہسٹری آف اسلام اینڈ پاکستان عربی میں پنجاب یونیورسٹی سے سیکنڈ ڈویژن سے پاس کیا ہے اور اب میں ماسٹرز میں انٹرنیشنل ریلیشنزیا ماس کمیونیکیشن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا چاہتا ہوں اور خوش قسمتی سے میرا داخلہ سندھ یونیورسٹی جامشورو میں ہو گیا ہے اور میرا […]

اس کی تقدیر میں حضور نہیں

اس کی تقدیر میں حضور نہیں

تقدیر کوئی عجب شے نہیں جو زبردستی ٹھونسی گئی ہو نہ ہی تقدیر کا مطلب انسانی وجود پر کوئی حکم لاگو کرنا یا اس کی زندگی کی فائل پر اس کے اعمال کی مہر ثبت کرنا ہے۔ تقدیر تو انسانی وجود میں پنپنے والی صلاحیتوں کو عقل، شعور اور وجدان کی مدد سے کھوجنا اور […]

سانحۂ کربلا کا سیاسی پہلو

سانحۂ کربلا کا سیاسی پہلو

سانحہ کربلا راہ حق میں استقامت دکھانے، ظلم کے مقابلہ میں ڈٹ جانے اور اللہ کے راستے میں ایثار و قربانی پیش کرنے کی لازوال و بے مثال داستان ہے۔ اس کا ہر پہلو اہل ایمان کے لئے ہی نہیں، پوری انسانیت کے لئے باعث فخر اور قابل تقلیدہے۔ چونکہ اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے […]

صدارتی نظام یا پارلیمانی جمہوریت ؟

صدارتی نظام یا پارلیمانی جمہوریت ؟

نظام صدارتی ہو یا پارلیمانی !یہ سوال ان ملکوں یا معاشروں کے لئے ہے جہاں ارتقا ء کے بہت سے مدارج طے ہو چکے ہوں ، جہاں انتخابات کے بعد ایک طرف جشن کے نعرے اور دوسری طرف دھاندلی کا ماتم نہیں کیا جاتا۔ دو نومبر کو روز نامہ جنگ میں شائع شدہ ایک کالم […]

سر راہ گزر آشا اور پاشا

سر راہ گزر آشا اور پاشا

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں:ہماری جماعت کسی آشا پاشا نے نہیں بنائی عدالت جا کر عمران نے پھر نوا زشریف کی مدد کی، پاشا کی تو سمجھ آتی ہے مگر شاہ جی نے یہ نہیں بتایا کہ یہ آشا کون ہے، اگر یہ مہمل لفظ ہے تو پھر بھی پاشا واشا کہنا چاہئے تھا، […]

امریکی صدارتی انتخابات منگل کو کیوں ہوتے ہیں؟

امریکی صدارتی انتخابات منگل کو کیوں ہوتے ہیں؟

واشنگٹن: امریکی عوام اپنے صدر کا انتخاب صرف منگل کے دن ہی کرتے ہیںاس کی وجہ یہ ہے کہ1788سے 1845 کے درمیان امریکی ریاستیں اپنی مرضی سے ووٹنگ کے دن کا تعین کرتی تھیں جس کے نتیجے میں اکثر انتشار پیدا ہوجاتا تھا۔ 18ویں صدی کے اختتام اور19ویں صدی کے آغاز میں صدارتی الیکشن متنازع ہونے […]

وزیراعظم نوازشریف کی ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد

وزیراعظم نوازشریف کی ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد

وزیراعطم نوازشریف نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 58ویں صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبارک دی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ حکومت اور پاکستانی عوام کے جانب سے ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب مبارکبادپیش کرتا ہوں۔ وزیراعظم نواز شریف نے مزید کہا کہ ری پبلکن امیدوار […]

عالمی رہنماؤں کی ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد

عالمی رہنماؤں کی ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد

ڈونلڈٹرمپ کےامریکی صدرمنتخب ہونے پردنیا بھرکے سیاستدانوں پرملاجلا ردعمل سامنے آرہا ہے،ٹرمپ کے امریکی صدربننے پرکوئی مبارک باد دے رہا توکوئی صدمے میں ہے ۔ روس کے صدرپیوٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدرمنتخب ہونے پرمبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید کرتا ہوں اب امریکا سے تعمیری مذاکرات ہوں گے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر […]

ای ین چیپل پر کاگیسو ربادا کے بارے میں نسلی تبصرے کا الزام عائد

ای ین چیپل پر کاگیسو ربادا کے بارے میں نسلی تبصرے کا الزام عائد

پرتھ: آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ای ین چیپل پر جنوبی افریقی کرکٹر کاگیسو ربادا کے بارے میں نسلی تبصرے کا الزام عائد ہوگیا، وہ چینل نائن کی کمنٹری ٹیم کا حصہ ہیں۔ چیپل دراصل ربادا کی تعریف کررہے تھے کہ اچانک ان کے ساتھی کمنٹیٹر ای ین ہیلی نے پوچھا کہ نوجوان پیسر اپنی بولنگ میں […]

فلم ’’دی ہولو پوائنٹ‘‘کا نیا ٹریلر جاری

فلم ’’دی ہولو پوائنٹ‘‘کا نیا ٹریلر جاری

تھرل سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم ’دی ہولو پوائنٹ‘ کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ گونزالو لوپز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے پولیس اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے، جو منشیات کی ایک ڈیل کے دوران ہونے والے پرتشدد واقعے کی […]

برطانوی شخص نے خود کو آگ لگاکر 180میٹر کافاصلہ طے کرلیا

برطانوی شخص نے خود کو آگ لگاکر 180میٹر کافاصلہ طے کرلیا

شہرت ایک ایسی چیز ہے، جس کی خاطر کچھ لوگ اپنی جان داؤ پر لگانے سے بھی نہیں گھبراتے ،لیکن اس خواب کی تعبیر کچھ ہی لوگوں کو ملتی ہے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اینٹونی بریٹن کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے، جس نے عالمی ریکارڈ بنانے کے لئے خود کوآگ […]

سرسید کا وژن اور موجودہ دور کے چیلنج

سرسید کا وژن اور موجودہ دور کے چیلنج

ڈاکٹر ضیائ القیوم وائس چانسلر گجرات یونیورسٹی قوموں کی ترقی کا دارومدار ہر دور میں علم و تہذیب کی ترقی کے ساتھ وابستہ رہا ہے۔ موجودہ دور میں بھی جن قوموں کے پاس علم و ٹیکنالوجی کا ہتھیارہے، وہی قومیں دوسروں پر حکمرانی میں پیش پیش ہیں۔ عقل ایک ایسی انسانی قوت ہے جو تجسس […]