counter easy hit

on

فوج کے اعلیٰ افسروں کو جاسوسی پر سزائیں

فوج کے اعلیٰ افسروں کو جاسوسی پر سزائیں

اسلام آباد: سابق نگران وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی کا کہنا ہے کہ فوج میں کسی کے خلاف کارروائی ہوتی ہے تو تفتیشی، پراسیکیوٹرز اور ججز مختلف لوگ ہوتے ہیں اس لیے یہ کہنا کہ فوجی احتساب میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے جاتے غلط ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام […]

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا؟

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا؟

کراچی: عید الفطر کے موقع پر کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر عبدالرشید کا کہنا ہے کہ عید الفطر کے دوران کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان […]

مریم اپنی اداؤں پر غور کرو

مریم اپنی اداؤں پر غور کرو

اسلام آباد: وفاقی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز اپنی اداؤں پر غور کریں، کچھ کہا تو شکایت ہوگی، مریم نواز باربار نازیبا الفاظ استعمال کر رہی ہیں، بولنا ہمیں بھی آتا ہے لیکن غیر شائستہ زبان استعمال نہیں کریں گے، نیب کا درد اپوزیشن کو سکون نہیں […]

شادی پر جشن کا سماں

شادی پر جشن کا سماں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور امیر دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم کے تینوں صاحبزادوں کی شاہانہ شادی کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق شاہی خاندان کی شادی پر متحدہ عرب امارات میں جشن کا سماں ہے۔ ان کی شادی کا کارڈ بھی سوشل میڈیا پر […]

نہ 3 اور نہ ہی 4۔۔۔ عید الفطر پر ایک ساتھ 6 چھٹیاں

نہ 3 اور نہ ہی 4۔۔۔ عید الفطر پر ایک ساتھ 6 چھٹیاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عید کیلئے 4 نہیں 6 چھٹیاں، عوام کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کی جانب سے سرکاری تعطیلات 4 سے 7 جون تک ہوں گی، جبکہ ہفتے اور اتوار کی ہفتہ وار تعطیلات کے باعث عید کی کل تعطیلات 6 ہو جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان […]

وزیراعظم عمران خان 30 مئی کو کہاں روانہ ہونے رہے ہیں؟ اچانک بڑی خبر آگئی

وزیراعظم عمران خان 30 مئی کو کہاں روانہ ہونے رہے ہیں؟ اچانک بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان 30 مئی کو سعودی عرب روانہ ہوں گے، جہاں وہ او آئی سی کانفرنس میں شرکت اور سربراہ اجلاس سے کلیدی خطاب کریں گے جبکہ مکہ پہنچ کر عمرہ کی ادائیگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان 30 مئی کوسعودی عرب روانہ […]

بلاول بھٹو بھی عمران خان کے نقشِ قدم پر۔۔

بلاول بھٹو بھی عمران خان کے نقشِ قدم پر۔۔

لاہور ( ویب ڈیسک ) اکثر حضرات اپنے ہاتھ کی انگلیوں میں انگوٹھی سجائے نظر آتے ہیں۔ کچھ اپنی منگنی کی جبکہ کچھ خاص قسم کا پتھر برکت یا کسی مقصد یا خواہش کے پورا ہونے کے لیے پہنتے ہیں۔ اگرچہ انگوٹھی پہننا عام بات ہے مگر ہمارے معاشرے میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں […]

وزیراعظم کے دورے، عثمان بزدار پر عدم اعتماد؟

وزیراعظم کے دورے، عثمان بزدار پر عدم اعتماد؟

وزیراعظم عمران خان نے اچانک سرگودھا، خوشاب اور تلہ گنگ کے ہسپتالوں اور ایک تھانے کا دورہ کر کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت ہے اور ہسپتال و تھانے پنجاب حکومت کے اختیارات میں آتے ہیں،صوبے کے وزیراعلیٰ کو بتائے بغیر وزیراعظم عمران […]

بیٹے کی وفات پر قمرالزمان کائرہ کو ویڈیو پیغام میں دلاسہ دینے والی ننھی لائبہ قمرالزمان کائرہ کی خواہش پر مردان سے لالہ موسیٰ پہنچ گئی

بیٹے کی وفات پر قمرالزمان کائرہ کو ویڈیو پیغام میں دلاسہ دینے والی ننھی لائبہ قمرالزمان کائرہ کی خواہش پر مردان سے لالہ موسیٰ پہنچ گئی

لالہ موسیٰ (مانیٹرنگ ڈیسک) بیٹے کی وفات پر قمرالزمان کائرہ کو ویڈیو پیغام میں دلاسہ دینے والی ننھی لائبہ قمرالزمان کائرہ کی خواہش پر مردان سے لالہ موسیٰ پہنچ گئی۔ مردان سے تعلق رکھنے والی ننھی لائبہ نے اپنے ایک وڈیو پیغام میں قمرالزمان کائرہ سے کہا تھا کہ انکل کائرہ آپ اپنے بیٹے کی […]

پاکستانی صحافی اصغر علی کا 50 ویں سالگرہ پر 1996 ورلڈ کپ کی یادوں پراظہار خیال

پاکستانی صحافی اصغر علی کا 50 ویں سالگرہ پر 1996 ورلڈ کپ کی یادوں پراظہار خیال

اسلام آباد (پریس ریلیز)کرکٹ ورلڈ کپ 2019کے موقع پر پاکستانی صحافی اصغر علی نے اپنی گولڈن جوبلی سالگرہ پر کہا ہے کہ 50 ویں سالگرہ کو یاد بنانے منصوبہ بندی کی تھی مگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےسابقہ معاملہ کو مدنظر رکھتے ہوئے ایکریڈیشن جاری نہ کرکے مذہبی استحصال کا نشانہ بنایا ہے، میزبان کرکٹ بورڈ کی […]

پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملے کی منصوبہ بندی

پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملے کی منصوبہ بندی

لاہور: گذشتہ روز میران شاہ میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ 3 حملہ آور ہلاک جبکہ 10 افراد زخمی ہوئے تھے، میران شاہ کی چیک پوسٹ پر کیے جانے والے حملے سے متعلق اہم انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ قومی […]

مودی کی زندگی پر بننے والی فلم ریلیز

مودی کی زندگی پر بننے والی فلم ریلیز

نئی دہلی: بھارت میں لوک سبھا یعنی ایوان زیریں کے انتخابات ختم ہوتے ہی وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر بنائی گئی فلم کو ریلیز کردیا گیا۔ ابتدائی طور پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زندگی پر بنائی گئی فلم پی ایم نریندر مودی کو بھارتی انتخابات سے کچھ دن قبل 5 اپریل کو […]

ایران سے مخالفت عروج پر

ایران سے مخالفت عروج پر

ریاض: ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو 8 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس فروخت کے فیصلے کے متعلق کانگریس کی انتظامیہ کو مطلع کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ایران کی باطن سرگرمیوں‘ کے […]

ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے سے منہ پھیر لیا،دھماکہ خیز اقدام

ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے سے منہ پھیر لیا،دھماکہ خیز اقدام

نئی دہلی(ویب ڈیسک)ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے تیل کی درآمد بند کر دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا میں بھارتی سفیر ہرش وردھن کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایران سے تیل کی درآمد روک دی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی سفیر برائے […]

جج کو کرسی مارنی وکیل کو مہنگی پڑ گئی۔۔۔

جج کو کرسی مارنی وکیل کو مہنگی پڑ گئی۔۔۔

لاہور(ویب ڈیسک) انسداد دہشتگردی عد الت فیصل آباد کے سپیشل جج محمد خلیل ناز نے سنیئر سول جج جڑ انوالہ کو کرسی مار کر زخمی کر نے والے وکیل محمد عمران منج کو ساڑھے اٹھارہ سال قید اور دو لاکھ رو پے سے زائدجر مانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔ عدم ادائیگی  جر مانہ […]

بھارتی انتہا پسند اداکارہ پریانکا چوپڑا پر برس پڑے ، دماغ ٹھکانے لگا دیا

بھارتی انتہا پسند اداکارہ پریانکا چوپڑا پر برس پڑے ، دماغ ٹھکانے لگا دیا

ایتھوپیا (ویب ڈیسک) ناموربالی ووڈ اداکارہ اوربین الاقوامی ادارے یونیسف کی خیرسگالی سفیرپریانکا چوپڑا پر اپنے ملک کے غریب بھارتی بچوں کو چھوڑ کر دنیا بھر کے بچوں کی خیر خواہ بننے پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔اداکارہ پریانکا چوپڑا گزشتہ کئی برس سے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی خیرسگالی سفیر ہیں اور […]

نیب کے تین افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا

نیب کے تین افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا

اسلام آباد: نیب کے تین افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کردیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کے تین افسران کو تین ماہ کیلئے معطل کیا گیاہے جن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر احمد ممتاز باجوہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی ارسلان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیصل منظور شمال ہیں ۔ افسران […]

ورلڈکپ میں اہلخانہ کو ساتھ رکھنے پر پابندی

ورلڈکپ میں اہلخانہ کو ساتھ رکھنے پر پابندی

کراچی: پی سی بی نے ورلڈکپ 2019 میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے کے لیے عالمی کپ کے دوران اہلخانہ کو انگلینڈ لے جانے پر پابندی عائد کردی۔ بورڈ نے طے کیا ہے کہ کھلاڑیوں کو اپنی بیوی اور اہلخانہ کو انگلینڈ میں ہونے والے عالمی کپ کے دوران ساتھ […]

صحافی کے سوال پر آصف زرداری نے وہ جواب دے دیا کہ پاس کھڑے سب لوگ حیران رہ گئے

صحافی کے سوال پر آصف زرداری نے وہ جواب دے دیا کہ پاس کھڑے سب لوگ حیران رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی سولر پروجیکٹ غیر قانونی ٹھیکہ کیس میں عبوری ضمانت منظور کر لی ہے اور نیب کو گرفتاری سے روک دیا ہے تاہم آصف زرداری عدالت کو عدالت سے واپسی پر صحافیوں نے گھیر لیا جس دوران انتہائی دلچسپ سوالات اور جوابات سننے کو ملے […]

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تبدیلی پرپیپلز پارٹی رضامند

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تبدیلی پرپیپلز پارٹی رضامند

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی چیئر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تبدیلی پر رضا مند ہو گئی،آئندہ ہفتے رانا تنویر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا جائے گا۔مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ شہبازشریف کااستعفیٰ آئندہ ہفتے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیا جائے […]

کرینہ کپور اور سیف علی خان کی ایک ساتھ لی گئیں تازہ ترین تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ، ان میں کیا خاص ہے،آپ بھی دیکھیے

کرینہ کپور اور سیف علی خان کی ایک ساتھ لی گئیں تازہ ترین تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ، ان میں کیا خاص ہے،آپ بھی دیکھیے

ممبئی (ویب ڈیسک) سفینہ کے نام سے شہرت پانے والی بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی کرینہ اور سیف علی خان جہاں بھی جاتے ہیں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ایک ساتھ نظر آتے ہیں اور اُن کی جوڑی کو بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ کرینہ کپور اور سیف علی خان نے گزشہ روز سوشل میڈیا […]

نادرا میں 28 اہم اسامیوں پر سیاسی بھرتیوں کا انکشاف۔۔

نادرا میں 28 اہم اسامیوں پر سیاسی بھرتیوں کا انکشاف۔۔

کراچی(ویب ڈیسک) قومی ادارے نادرا سابقہ اور موجودہ حکومتوں میں لگ بھگ28 اہم اسامیوں پر بھاری بھرکم تنخواہوں پربھرتیاں کی گئیں ہیں۔قومی ادارے نادراکوسفارشی بھرتیوں کا مرکزبنادیاگیا، کم تجربے کے حامل من پسند اور سیاسی افراد کی بھرتیوں اورخلاف ضابطہ ترقیوں جبکہ اثررسوخ کے ذریعے دیگر اداروں سے ڈیپوٹیشن کے بعد اہم عہدوں پر تعیناتی […]

حکومت پہلے اپنا کام پورا کرے اور آئی ایم ایف اور مافیاز کیخلاف ڈٹ کر دکھائے، پھرعوام کو بائیکاٹ کا مشورہ دے، قاری فاروق احمد فاروقی

حکومت پہلے اپنا کام پورا کرے اور آئی ایم ایف اور مافیاز کیخلاف ڈٹ کر دکھائے، پھرعوام کو بائیکاٹ کا مشورہ دے، قاری فاروق احمد فاروقی

حکومت پہلے اپنا کام پورا کرے اور آئی ایم ایف اور مافیاز کیخلاف ڈٹ کر دکھائے، پھرعوام کو بائیکاٹ کا مشورہ دے، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس (نمائندہ خصوصی)پیرس کے ممتاز سیاسی وسماجی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے حکومت کو حالیہ چائینیز ٹیلی کام کمپنی  پرامریکی پابندیوں اورنتیجے میں چائینہ حکومت کی طرف سے […]

عمران خان کی اہلیہ روٹھ کر چلی گئیں، آخر کیا ماجرہ پیش آیا؟ جان کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

عمران خان کی اہلیہ روٹھ کر چلی گئیں، آخر کیا ماجرہ پیش آیا؟ جان کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی فلموں کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بھانجے عمران خان اور اُن کی اہلیہ میں ناراضگی ہوگئی ہے جس کی وجہ سے اُن کی اہلیہ اوانتیکا اپنی بیٹی اِمارہ کے ہمراہ عمران خان کا گھر چھوڑ کر اپنے میکے چلی گئیں ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی بیلی کے ہیرو […]