By MH Kazmi on May 22, 2019 all, angel, Announced, it, matter, of, on, parties, political, Small, stuck, that, the, was, were اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ دس سال کی ننھی فرشتہ مہمند کے لواحقین کو انصاف کب ملے گا ؟ بچی کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے ننھی فرشتہ کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا اعلان کر دیا، اس سلسلے میں […]
By MH Kazmi on May 22, 2019 .., breaking, Minister, News:, of, on, people, prime, Punjab's, rain, the اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں 5 سال میں اتنے ترقیاتی کام کیے جائیں کہ عوام سابق حکمرانوں کو بھول جائیں، عمران خان کی عثمان بزدار کو ہدایت، وزیراعظم کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے 5 سالہ ترقیاتی بجٹ کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، 5 سال میں پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں پر 17 کھرب 98 […]
By Web Editor on May 21, 2019 28th, decided, first, in, islamabad, make, May, on, PML N, Rally, the, to, Youm-e-Takbir اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نے یوم تکبیر 28 مئی کو اسلام آباد میں پہلا جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، حکومت کو ہر پلیٹ فارم پر ٹف ٹائم دیا جائے گا۔ مرحلہ وار ملک بھر میں احتجاجی جلسے کیے جائیں گے۔ مریم نواز جلسوں سے خطاب کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن نے […]
By MH Kazmi on May 20, 2019 all, ch nadem asghar kaira, Community, For, on, prayers, thanked, usama qamar اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
ممبر پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا ٹیلی فون پر اسامہ قمر کائرہ اورحمزہ بٹ کی وفات پر چوہدری قمرالزماں کائرہ صاحب سے اظہار تعزیت اوردعائیہ تقاریب میں شریک اوورسیز کمیونٹی سے اظہار تشکر، سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی سے ٹیلی فونک گفتگو پیرس (نمائندہ خصوصی) تفصیلات کے […]
By Web Editor on May 20, 2019 A, Allaah, am, Amir, being, cup, I, Mohammad, of, on, part, squad, thankful, the, to, World اہم ترین, خبریں, کھیل
اسلام آباد: پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، سوفیصد پرفارم کر نے کی کوشش کرونگا۔ ورلڈکپ اسکواڈ شمولیت پر اپنے ٹوئٹ میں محمد عامر نے کہاکہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔ […]
By Web Editor on May 18, 2019 Army, Army's, border, capita, chief, increase, on, ordered, Pak-Afghan, per, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر فوج کی نفری میں اضافے کا حکم دے دیا، پاک افغان سرحدوں پر باڑ لگانے اور قلعوں کی تعمیر کا کام ہر صورت مکمل کیا جائے گا، باڑ اور قلعوں کی تعمیر میں مصروف فوجی اہلکاروں پر حالیہ حملے کے بعد نفری میں اضافہ کرنے کا فیصلہ […]
By Web Editor on May 18, 2019 14, 2019, August, Bags, ban, from, in, ISLAMBAD, of, on, plastic, the, use اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 14 اگست 2019 سے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلقہ امور پر ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ وزیرِاعظم کو بتایا گیا کہ […]
By Web Editor on May 18, 2019 14, assembly, August, Hazarah, imran, inaugurate, Khan, Member, Minister, Motorway, National, Nawaz, on, prime, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی نواز خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 14 اگست کو ہزارہ موٹروے کا افتتاح کریں گے، ہزارہ موٹر وے منصوبے پر 80 فیصد کام مکمل کیا جا چکا ہے جبکہ 20 فیصد کام آئندہ تین ماہ کے دوران مکمل کیا جائے گا۔ […]
By Web Editor on May 18, 2019 be, can, Crisis, hamid, imran, Khan, mir, Nations, not, of, on, put, responsibility, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سینیئر صحافی اور تجزیہ نگار حامد میر نے کہا ہے کہ ملکی بحران کی ذمہ داری عمران خان پر نہیں ڈالی جا سکتی کیونکہ ان کی معاشی ٹیم کی تعیناتی اہم ادارے سے پوچھ کر کی گئی ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پروگرام میں گفتگو کے دوران حامد میر کا کہنا تھا […]
By Web Editor on May 18, 2019 be, money, on, only, peoples, public, SPENT, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سیاستدانوں اور افسران کو سرکاری خزانے سے چائے کا ایک کپ بھی پینے پر تاحکم ثانی پابندی لگا دی اور سرکاری خزانے کے ذاتی استعمال سے بھی روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس امین الدین خان نے لائرز فاؤنڈیشن کی وی آئی پی کلچر اور پروٹوکول […]
By Web Editor on May 17, 2019 accidental, at, ch qamar uz zaman kaira's, Death, mosques, of, on, Paris, prayers, son اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیپلز پارٹی کے راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے جواں سالہ بیٹے کی وفات پر پیرس کی تمام مساجد میں نماز تراویح کے بعد دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا پیرس (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے جواں سالہ بیٹے کی وفات پر پیرس کی تمام مساجد میں نماز تراویح کے بعد […]
By Web Editor on May 17, 2019 condolence, Death, France, his, journalist, kaira, MIRZA KHALID BASHIR, of, on, qamar uz zaman, senior, show, son اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
عظیم امتحان کی گھڑی میں انسان دوست راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے ساتھ ہیں ، اللہ تعالیٰ ان کو صبر عظیم عطا فرمائیں، مرزا خالد بشیر پیرس (نمائندہ خصوصی) پیرس کی سماجی وصحافتی شخصیت مرزا خالد بشیر نے چوہدری قمرالزماں کائرہ کے بیٹے کی وفات پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ عظیم امتحان کی […]
By Web Editor on May 17, 2019 ch. liaquat ali sher, condolence, Death, France, his, kaira, of, on, qamar uz zaman, show, social, son, worker اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
جواں سالہ بیٹے کی وفات پرچوہدری قمرالزماں کائرہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، چوہدری لیاقت شیر سمائیلہ پیرس (نمائندہ خصوصی) پیرس کے سماجی راہنما چوہدری لیاقت علی شیر سمائیلہ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماقمرزمان کائرہ کے صاحبزادے کی سڑک کے حادثے میں وفات پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیاہے۔انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام […]
By Web Editor on May 17, 2019 Army, bajwa, chief, Condolences, Death, expressed, General, Javaid, KAIRA'S, of, on, qamar, son, staff, the, Zaman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے، انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ غمزدہ والدین اور لواحقین کوصدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قمرزمان کائرہ کے بیٹے کے انتقال […]
By Web Editor on May 17, 2019 bureaucracy, fail, government, Nexus, on, politicians, scene, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: حکومت کے 10 ماہ میں حکومت کی بدنامی اور ناکامی کا سبب بننے میں کون کون شامل تھا، کس کس بیوروکریٹ، سیاستدان نے غلط مشورے اور غلط پالیسی بنا کردی ڈالر کی قیمت کو کس طرح مصنوعی طور پر بڑھا کر حکومت کے خلاف فضا قائم کی، حکومت، بیوروکریسی اور دیگر سیاسی جماعتوں میں […]
By Web Editor on May 17, 2019 act, and, bashir, body, Chaudhry, consulted, Federal, For, have, Housing, issue, local, Minister, not, of, on, Punjab, Southern, Tariq, the, till, today, we اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بہاولپور: مسلم لیگ (ق) کے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ چودھری طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ اور لوکل باڈی ایکٹ کے ایشوز پر ہم سے آج تک مشاورت نہیں کی گئی ہم تحریک انصاف کے اتحادی، بہاولپور صوبہ کے حمایتی ہیں، بہاولپور صوبہ پر حمایت لیں گے اور اگر اس ایشو […]
By Web Editor on May 17, 2019 5, be, countries, Eid, expected, in, including, is, June, on, other, pakistan, to, ul-Fitr, wednesday اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور; ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ انٹرنیشنل ایسٹرونومیکل سینٹر (آئی اے سی) نے پیشگوئی کی ہے کہ تمام براعظموں میں مورخہ 3 جون کو یکم شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔ آئی اے […]
By MH Kazmi on May 16, 2019 ASHARA, greeted, muslims, new, NORTH ZONE, of, on, ppp, president, Ramzan, RAZIA CHAUDHRY, starting, UK, UL MUBARAK اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
رمضان المبارک اللہ کریم کی رحمتوں اورانعامات کی برسات کا مہینہ اللہ رب العزت کا قرب خدمت خلق کے ذریعے حاصل کریں، رضیہ چوہدری صدر پیپلز پارٹی نارتھ زون یوکے کا امت مسلمہ کے نام پیغام لندن؍پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی یوکے نارتھ زون کی صدر رضیہ چوہدری نے رمضان کریم کے دوسرے عشرہ کے آغاز […]
By Web Editor on May 16, 2019 Bank, blast, in, KLP, on, road اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صادق آباد: کے ایل پی روڈ پر بینک میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ 8 سے 10 افراد کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کے ایل پی روڈ پر واقع ایک بینک کی عمارت […]
By Web Editor on May 15, 2019 friend, images, media, nazi, on, social, upload اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سیشن عدالت نے سہیلی کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے کیس میں خاتون ملزمہ کی درخواست ضمانت خارج کردی، ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے ملزمہ شازر عرف زویا کی درخواست پر سماعت کی، ملزمہ کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر […]
By Web Editor on May 15, 2019 and, Differences, in, issue, making, new, of, on, provinces, Punjab, Q League, Tehreek-e-Insaf, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلاف پیدا ہو گیا ہے۔ مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر ہاوسنگ طارق بشیر چیمہ نے جنوبی پنجاب کے ساتھ صوبہ بہاولپور کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمراں اتحادی جماعت کے سامنے معاملہ اٹھایا […]
By MH Kazmi on May 15, 2019 A, and, big, Both, bottom, but, divorce, does, is, it, men, of, on, shock, stain, the, Why, woman, women اہم ترین, خبریں, کالم
میں اپنے شوہر کے قدموں میں گر کر اپنی ساری عزت نفس کو ایک جانب رکھے صرف ایک ہی درخواست کر رہی تھی کہ مجھے طلاق مت دو میں ساری زندگی تم سے اپنے اور اپنی بیٹی کے لیۓ ایک پائی بھی نہیں مانگوں گی بس مجھ سے اپنا نام واپس نہ لو ۔میں اس […]
By MH Kazmi on May 15, 2019 ali, all, and, Fatima, happened, hazrat, incident, know, muslims, of, on, should, that, the, we, Wedding اہم ترین, خبریں, کالم
ہمارے ہاں یہ افسوسناک رواج عام ہو چلا ہے کہ باتوں کی حد تک لوگ مذہبی تعلیمات کا خوب چرچا کرتے ہیں لیکن جب عمل کی باری آتی ہے تو سب کچھ بھول جاتے ہیں.ویب سائٹ Parhloکی ایک رپورٹ میں اسی رویے کا تذکرہ کرتے ہوئے ام عبداللہ نامی انٹرنیٹ صارف نے ہمارے معاشرے کی […]
By Web Editor on May 14, 2019 3, banned, officers, on, Pakistani, the, Us اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکا نے تارکین وطن واپس نہ لینے پر 3 پاکستانی افسران پر ویزہ پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین احسان اللہ ٹوانہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی […]