counter easy hit

on

عمران خان کی آمد پر شاہد خاقان عباسی نے اپنی تقریر روک دی

عمران خان کی آمد پر شاہد خاقان عباسی نے اپنی تقریر روک دی

اسلام آباد: گذشتہ روز اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔وزیراعظم عمران خان نے بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔تاہم جب وزیراعظم عمران خان اسمبلی ہال میں داخل ہوئے تو سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما شاہد خاقان عباسی قومی اسمبلی میں خطاب کر […]

امریکی الزام پر ایرانی حکومت نے بھی دو ٹوک اعلان کر دیا

امریکی الزام پر ایرانی حکومت نے بھی دو ٹوک اعلان کر دیا

تہران(نیوز ڈیسک ) ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے خبر دار کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں تیل بردار جہازوں پر تخریب کاری میں ایران کے ملوث ہونے کی الزام تراشی سے خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے۔ عباس موسوی نے علاقائی ممالک کو مشورہ […]

پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت  میاں محمد ناظم کو کعبۃ اللہ اوردرمصطفیٰ کریم صلی اللہ وعلیہ واٰلہ وسلم کی زیارت وحاضری پرصدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس چوہدری اصغر خان کی دلی مبارکباد

پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت  میاں محمد ناظم کو کعبۃ اللہ اوردرمصطفیٰ کریم صلی اللہ وعلیہ واٰلہ وسلم کی زیارت وحاضری پرصدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس چوہدری اصغر خان کی دلی مبارکباد

پیرس(نمائندہ خصوصی) پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت  میاں محمد ناظم کو کعبۃ اللہ اوردرمصطفیٰ کریم صلی اللہ وعلیہ واٰلہ وسلم کی زیارت وحاضری پرصدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس چوہدری اصغر خان نے  دلی مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی کہ  اللہ کریم آپکی نیت، سفر اور عبادات کو اپنی بارگاہ عالیہ میں‌قبول فرما کر آپکے […]

لڑکی کی ہوائی اڈے پر لینڈنگ سے قبل جہاز کا دروازہ کھول کر خودکشی کی کوشش

لڑکی کی ہوائی اڈے پر لینڈنگ سے قبل جہاز کا دروازہ کھول کر خودکشی کی کوشش

واشنگٹن: امریکا میں ری پبلک ایئرویز کے ایک طیارے میں سوار لڑکی نے ہوائی اڈے پر لینڈنگ سے قبل جہاز کا دروازہ کھول کر خود کشی کی کوشش کی تاہم لڑکی کو بچالیا گیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ نیویارک کے لاگوارڈیا ہوائی اڈے پر پیش آیا تفصیلات کے مطابق امریکا میں ری […]

مری مال روڈ پر رمضان سستا بازار سیاحوں کیلئے دلچسپی کا باعث

مری مال روڈ پر رمضان سستا بازار سیاحوں کیلئے دلچسپی کا باعث

مری مال روڈ پر رمضان سستا بازار سیاحوں کیلئے دلچسپی کا باعث مری: (اصغر علی مبارک) مری کے پر رونق مال روڈ پر عوام کیلئےسستے رمضان بازار میں پاکستان بھر سے آئے ہوئے سیاحوں کی دلچسپی کا باعث بن چکا ہے رمضان المبارک کے دوران سستا بازار میں کم نرخوں پر اشیائے ضروریہ فراہم کی جارہی […]

ملک بھر میں یکساں تعلیمی نصاب کے معاملے پر بریک تھرو

ملک بھر میں یکساں تعلیمی نصاب کے معاملے پر بریک تھرو

اسلام آباد: ملک بھر میں یکساں تعلیمی نصاب کے معاملے پر بریک تھرو، تمام صوبوں نے یکساں تعلیمی نصاب پر مشروط آمادگی ظاہر کردی، عید الفطر کے بعد وزیرتعلیم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق تعلیمی نصاب پر بنی کمیٹی نے اپنی سفارشات پیش کر دیں، لازمی مضامین تمام […]

بہت بڑی ہستی کے حکم پر عامر لیاقت کو پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن دوبارہ ملی ، مگر

بہت بڑی ہستی کے حکم پر عامر لیاقت کو پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن دوبارہ ملی ، مگر

لاہور(ویب ڈیسک)پی ٹی وی کی رمضان ٹرانمیشن چھوڑنے کے حوالے سے ڈاکٹر عامر لیاقت کے بارے میں اصل حقائق سامنے آگئے ہیں باوثوق ذرائع کے مطابق ٹرانسمیشن کے آغاز سے لے کر اب تک مسلسل سٹاف کے ساتھ بدسلوکی پر عامر لیاقت کو پی ٹی وی ٹرانسمیشن سے آﺅٹ کیا گیا تھا ۔ ذرائع سے […]

لاہور،ماہ صیام میں رشتے کے تنازعے پر انسان نما شیطان نے انسانیت کو شرما کررکھ دیا ، تازہ ترین ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور،ماہ صیام میں رشتے کے تنازعے پر انسان نما شیطان نے انسانیت کو شرما کررکھ دیا ، تازہ ترین ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور،ماہ صیام میں رشتے کے تنازعے پر انسان نما شیطان نے انسانیت کو شرما کررکھ دیا ، تازہ ترین ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے علاقے بادامی باغ میں رشتہ نہ دینے پر شقی القلب شخص نے ماں بیٹی کو سب کے سامنے گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر […]

ماہ صیام کے مبارک آغاز پر سب سے عزیز ترین ہستی کی یاد، وائس چیئرمین مسلم لیگ ن فرانس حاجی مزمل حسین کی طرف سے انکی والدہ کی برسی کے موقع پردعوت افطار کا اہتمام

ماہ صیام کے مبارک آغاز پر سب سے عزیز ترین ہستی کی یاد، وائس چیئرمین مسلم لیگ ن فرانس حاجی مزمل حسین کی طرف سے انکی والدہ کی برسی کے موقع پردعوت افطار کا اہتمام

پیرس (نمائندہ خصوصی) وائس چیئرمین مسلم لیگ ن فرانس حاجی مزمل حسین کی طرف سے ماہ صیام کے آغاز پر انکی والدہ مرحومہ کی برسی کی تقریب منعقد کی گئی اور اس موقع پر انہوں نے پیرس کی سیاسی سماجی وصحافتی برادری کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ جس میں بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی […]

گوادر پی سی ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ

گوادر پی سی ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ

گوادر: وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ ہوٹل میں کچھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، ہوٹل میں موجود تمام لوگوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا،کوئی غیرملکی موجود نہیں ہے، ہوٹل انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز سے رابطے میں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوادر میں دہشتگردی کا واقعہ پیش […]

کالعدم بی ایل اے نے پی سی ہوٹل گوادر پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کالعدم بی ایل اے نے پی سی ہوٹل گوادر پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

گوادر: کالعدم بی ایل اے نے پی سی ہوٹل گوادر پر حملے کی ذمے داری قبول کر لی، حملے کا مقصد ہوٹل میں قیام کرنے والے چینی اور دیگر غیرملکیوں کو نشانہ بنانا تھا، سیکورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں واقع پی سی ہوٹل پر دہشت […]

پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا

پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا۔ ہفتہ کو انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے مینیجنگ ڈائریکٹر مبین صولت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے اس حوالے سے ایران کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے، […]

اسسٹنٹ کمشنر سعد بن اسد کی ہدایت پر فوڈ انسپکٹر طاہر جمال کا سہالہ کے معروف بیکرز، فوڈ پواٸنٹس، چکن میٹ شاپس پر چھاپے

اسسٹنٹ کمشنر سعد بن اسد کی ہدایت پر فوڈ انسپکٹر طاہر جمال کا سہالہ کے معروف بیکرز، فوڈ پواٸنٹس، چکن میٹ شاپس پر چھاپے

اسلام أباد: (اسد حیدری) اسسٹنٹ کمشنر سعد بن اسد کی ہدایت پر فوڈ انسپکٹر طاہر جمال کا سہالہ کے معروف بیکرز، فوڈ پواٸنٹس، چکن میٹ شاپس پر چھاپے فرض شناس انسپکٹر نے صفاٸی کی انتہاٸی ناقص ابتر صورتحال، زاہدالمعیاد مضر صحت، غیرمعیاری اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر متعدد فوڈ پوائنٹس بیکرز […]

محمد بن قاسم پر لگائے جانے والے چند بڑے اعتراضات کا جائزہ

محمد بن قاسم پر لگائے جانے والے چند بڑے اعتراضات کا جائزہ

تیرہ سو سال پہلے سندھ کا اطلاق جس علاقے پر ہوتا تھا وہ بہت لمبا اور چوڑا تھا۔ اسلام سے پہلے راجا داہر کی حکومت کے زمانے میں جس ملک کو سندھ کے نام سے موسوم کرتے تھے، وہ سمت مغرب میں مکران تک، جنوب میں بحر عرب اور گجرات تک،مشرق میں  موجودہ مالوہ کے […]

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 14 مئی کو طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 14 مئی کو طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 14 مئی کو طلب کر لیا، اجلاس میں قید پاکستانیوں کی معاونت کیلئے قونصلر پالیسی منظوری کیلئے پیش کی جائے گی جبکہ ماہانہ مہنگائی کی شرح پر بھی بریفنگ دی جائےگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 14 […]

بھارتی فوج نے نوجوانوں کو بھرتی پر رضامند کرنے کیلئے بڑی مالی مراعات دینے کا اعلان کردیا

بھارتی فوج نے نوجوانوں کو بھرتی پر رضامند کرنے کیلئے بڑی مالی مراعات دینے کا اعلان کردیا

نئی دلی: افسران کی کمی کا شکار بھارتی فوج نے نوجوانوں کو بھرتی پر رضامند کرنے کیلئے بڑی مالی مراعات دینے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین فوج نے نوجوانوں کو بھرتی پر راغب کرنے کیلئے بھاری تنخواہیں اور بعد از ریٹائرمنٹ مراعات دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افسران کی […]

اگر آپ کے پاس کسی بھی وزیراعلیٰ یا وزیر کی کرپشن، جھوٹ یا بدعنوانی کا ثبوت ہے تو آپ میڈیا پر دکھائیں اگلے دن وہ عہدے پر نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خان

اگر آپ کے پاس کسی بھی وزیراعلیٰ یا وزیر کی کرپشن، جھوٹ یا بدعنوانی کا ثبوت ہے تو آپ میڈیا پر دکھائیں اگلے دن وہ عہدے پر نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خان

لاہور: معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ میری وزیراعظم عمران خان سے آدھا گھنٹہ ملاقات ہوئی ہے سب سے بڑی بات یہ تھی کہ عمران خان پر اعتماد تھے۔حالانکہ تب روزے کا آخری وقت چل رہا ہے لیکن میں نے انہیں کے چہرے پر سکون دیکھا۔ عمران خان نے مزید کہا کہ […]

کس موضوع پر لیکچر دیے جاتے تھے ؟ ناقابل یقین انکشاف

کس موضوع پر لیکچر دیے جاتے تھے ؟ ناقابل یقین انکشاف

پھول نگر ( ویب ڈیسک ) پھول نگر بائی پاس کے قریب ٹائنز کمپنی کی چھت گر گئی 50سے زائد نوجوان بری طرح زخمی جبکہ متعدد کی حالت نازک ایک زخمی کو لاہور ریفر کردیا گیا۔ریسکیو 1122کے عملہ نے زخمیوں کو ٹراما سنٹر پھول نگر پہنچایا ۔حادثہ کے وقت نوجوانوں کوفراڈ کے بارے لیکچر دیا  […]

حکومت نے فیڈرل لاجز میں رہائش پذیر صحافیوں کو طاقت کے زور پر بے دخل کردیا

حکومت نے فیڈرل لاجز میں رہائش پذیر صحافیوں کو طاقت کے زور پر بے دخل کردیا

اسلام آباد: حکومت نے فیڈرل لاجز میں رہائش پذیر صحافیوں کو طاقت کے زور پر بے دخل کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی اسد ملک نے بتایا کہ تبدیلی حکومت نے فیڈرل لاجز سے صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کو بزور طاقت اور پولیس کی بربریت کے ساتھ بے دخل کردیا۔ انہوں […]

سپریم کورٹ نے ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیوں پر برہمی کا اظہار کردیا

سپریم کورٹ نے ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیوں پر برہمی کا اظہار کردیا

کراچی: سپریم کورٹ نے ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے کہا آرمی والے غیر قانونی تعمیرات نہیں گرائیں گے تو عام لوگ کیا کہیں گے؟ تفصیلات کے مطابق، جمعرات کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی کی اصل شکل میں بحالی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس […]

جنگ کی دھمکیوں پر امریکہ کے لیے دبنگ پیغام

جنگ کی دھمکیوں پر امریکہ کے لیے دبنگ پیغام

تہران: ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر عالمی طاقتوں نے اس کے ساتھ 2015 میں طے پانے والے جوہری معاہدے کی پاسداری نہ کی تو وہ یورینیم کی اعلیٰ سطح پر افزودگی دوبارہ شروع کر دے گا۔ ادھر امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران نے عالمی جوہری معاہدے سے جزوی […]

شاہد آفریدی کے عمران خان پر الزامات کا تسلی بخش پوسٹ مارٹم اس خبر میں ملاحظہ کریں

شاہد آفریدی کے عمران خان پر الزامات کا تسلی بخش پوسٹ مارٹم اس خبر میں ملاحظہ کریں

لاہور (ویب ڈیسک) آپ بیتی (بائیوگرافی)یا خود نوشت(آٹو بائیوگرافی)پڑھنے سے ہمیشہ دلچسپی رہی ہے۔ ایک تو ہر بائیوگرافی میں کچھ نہ کچھ سیکھنے، سمجھنے کو مل جاتا ہے۔ جب کوئی شخص اپنی زندگی بھر کے تجربات کو بیان کرے تو اسے احترام کے ساتھ پڑھنا چاہیے ۔میری ذاتی کتابوں میں کئی آپ بیتیاں موجود ہیں، […]

پی ٹی آئی ارکان وزیر اعظم پر پھٹ پڑے

پی ٹی آئی ارکان وزیر اعظم پر پھٹ پڑے

لاہور ( ویب ڈیسک ) پی ٹی آئی حکومت کو اس وقت شدید تنقید کاسامنا ہے اس کی ایک وجہ تو مہنگائی اور بے روزگاری ہے جبکہ دوسری بڑی وجہ اہم عہدوں اور وزارتوں پر ان لوگوں کو براجمان کرنا ہے جو دوسری پارٹیوں میں رہ کر بھی ان وزارتوں سے لطف اندوز ہوتے رہے […]

ہواوے نے اسمارٹ فونز پر خصوصی رمضان آفرکا اعلان کر دیا،

ہواوے نے اسمارٹ فونز پر خصوصی رمضان آفرکا اعلان کر دیا،

کراچی(ویب ڈیسک)رمضان کی آمد کے ساتھ جہاں دیگر اشیا خورد و نوش میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے وہاں ہی    نے اپنے چاہنے والے صارفین کے لیے ان کے پسندیدہ اسمارٹ فونز پر حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ آفرز کا اعلان کر دیا۔ یہ شاندار آفر HUAWEI P30 lite, HUAWEI nova 3i, HUAWEI Y9 2019 […]