counter easy hit

on

ملتان یونین کونسلز کے نمائندوں کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات، کامیاب سفارتکاری پر مبارکباد دی اور پھول پیش کیے

ملتان یونین کونسلز کے نمائندوں کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات، کامیاب سفارتکاری پر مبارکباد دی اور پھول پیش کیے

ملتان کی مختلف یونین کونسلز کے نمائندوں کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات علاقائی نمائندوں نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو کامیاب سفارتکاری پر مبارکباد دی اور پھول پیش کئیے جنوبی پنجاب سمیت تمام پسماندہ علاقوں کی تعمیر و ترقی ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے […]

وزیرِ ریلوے شیخ رشید تین روزہ دورے پر ایران روانہ ہوگئے

وزیرِ ریلوے شیخ رشید تین روزہ دورے پر ایران روانہ ہوگئے

اسلام آباد: وزیرِ ریلوے شیخ رشید تین روزہ دورے پر ایران روانہ ہوگئے۔ اپنے دورے میں شیخ رشید کی ایرانی صدر حسن روحانی اور روحانی پیشوا علی خامنائی سے بھی ملاقات ہو گی۔ پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے حوالے سے بھی ایران کی قیادت کو آگاہ کیا جائے گا۔ شیخ رشید احمد پڑوسی ملک کو […]

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کو سوشل میڈیا ویب سائٹ پر بھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی تصویر لگانا مہنگا پڑ گیا

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کو سوشل میڈیا ویب سائٹ پر بھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی تصویر لگانا مہنگا پڑ گیا

کراچی: پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کو سوشل میڈیا ویب سائٹ پر بھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی تصویر لگانا مہنگا پڑگیا۔ پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کو بھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی تصویر لگانے پر مداحوں سے معافی مانگنا پڑگئی۔ اداکار نے انسٹا گرام پر اپنی کواسٹار کی تصویر […]

جعلی خبروں، افواہوں اور سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر جھوٹی وڈیوز کے حوالے سے بھارت دنیا میں پہلے نمبر پر براجمان، بین الاقوامی سروے

جعلی خبروں، افواہوں اور سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر جھوٹی وڈیوز کے حوالے سے بھارت دنیا میں پہلے نمبر پر براجمان، بین الاقوامی سروے

راولپنڈی: بین الاقوامی سروے کے مطابق جعلی خبروں، افواہوں اور سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر جھوٹی وڈیوز کےحوالے سے بھارت دنیا میں پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ مائیکرو سافٹ کی رپورٹ کے مطابق 64 فیصد بھارتیوں کو کسی نہ کسی شکل میں جعلی خبروں یا وڈیوز کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ پوری دنیا میں […]

پاک بحریہ نے پاکستان کی سمندری حدود میں بھارتی درانداز کی کوشش ایک مرتبہ پھر سے ناکام بنا دی

پاک بحریہ نے پاکستان کی سمندری حدود میں بھارتی درانداز کی کوشش ایک مرتبہ پھر سے ناکام بنا دی

کراچی: پاک بحریہ نے پاکستان کی سمندری حدود میں بھارتی آبدوز کا سُراغ لگایا اور بھارتی درانداز کی کوشش ایک مرتبہ پھر سے ناکام بنا دی۔ جس سے بھارت کو سمندری محاذ پر بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سُراغ لگایا تو بھارتی میڈیا نے نئی منطق پیش کر […]

خواتین پر گھریلو تشدد، ذہنی اذیت، صنفی امتیازاورجنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات۔

خواتین پر گھریلو تشدد، ذہنی اذیت، صنفی امتیازاورجنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات۔

صنف نازک پر گھریلو تشدد اور ظلم و ستم ہمارے معاشرے کا انتہائی دردناک المیہ ہے۔ اگرچہ پچھلے کچھ عرصے کے دوران خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے بہت سے اقدامات کئے گئے، اور قوانین بنائے گئے ، لیکن اس سب کے باوجود پاکستان میں خواتین پر تشدد کے واقعات روز بروز بڑھ رہے […]

پلوامہ حملے پر دیے گئے بھارتی ڈوزیئر میں کیا ثبوت تھ

پلوامہ حملے پر دیے گئے بھارتی ڈوزیئر میں کیا ثبوت تھ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ پلوامہ حملے پر بھارتی ڈوزیئر کی جانچ کے بعد ہی اپنا مؤقف دیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام نیا پاکستان میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مولانا مسعود اظہر کے انتقال سے متعلق سوال پر کہا کہ ان کے […]

اسرائیل اور بھارتی حملے کی منصوبہ بندی پر پاک فضائیہ کی زبردست منصوبہ بندی

اسرائیل اور بھارتی حملے کی منصوبہ بندی پر پاک فضائیہ کی زبردست منصوبہ بندی

اسلام آباد: 27 فروری کو بھارت اور اسرائیل پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے لیکن پاکستان کی انٹیلی جنس کو اس حملے کی تیاری کا علم ہو گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ بھارت پاکستان پر جنگ مسلط کرنا چاہتا تھا اور بھارت کی اس کوشش میں […]

کیا بھارت نے پاکستان کے علاقے بہاؤلپور پر حملہ کر دیا ہے؟

کیا بھارت نے پاکستان کے علاقے بہاؤلپور پر حملہ کر دیا ہے؟

بہاولپور: بہاولپور پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور خبروں کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے بہاولپور کے علاقے صحرائے چولستان میں حملہ کیا گیا ہے۔ تاہم اس وقت یہ واضح نہیں کہ یہ حملہ گولہ باری کی صورت میں کیا گیا ہے یا یہ فضائی […]

پاکستان سپر لیگ پر جوا کرانے والے 3 بکیز گرفتار

پاکستان سپر لیگ پر جوا کرانے والے 3 بکیز گرفتار

پاکستان سپر لیگ پر جوا کرانے والے 3 بکیز گرفتار راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) جواریوں کو ایس ایچ او سول لائنز نے چھاپہ مار کر گرفتار کیا بکیوں کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائیل فونز، پرنٹر، رقم و دیگر سامان برآمد، بکیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ترجمان راولپنڈی پولیس Post Views […]

سپریم کورٹ نے افواج پاکستان کے دو حاضر سروس میجر کے قاتل کو پھانسی دینے کا حکم دیدیا

سپریم کورٹ نے افواج پاکستان کے دو حاضر سروس میجر کے قاتل کو پھانسی دینے کا حکم دیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے افواج پاکستان کے دو حاضر سروس میجر کے قاتل کو پھانسی دینے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ اسماعیل پرویز منہاس کو میجر فیصل اور میجر کاشف ریاض کے قتل پر ٹرائل کورٹ نے پھانسی کی سزا سنائی تھی، ہائیکورٹ نے بھی سالہ بہنوئی کے قتل کے ملزم […]

27 فروری کو بھارت نے شرارت کیوں کی

27 فروری کو بھارت نے شرارت کیوں کی

اسلام آباد : 27 فروری کو بھارت اور اسرائیل پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے لیکن پاکستان کی انٹیلی جنس کو اس حملے کی تیاری کا علم ہو گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت پاکستان پر جنگ مسلط کرنا چاہتا تھا اور بھارت کی اس کوشش […]

کل ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید نے عمران خان اور نریندر مودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کن کن زبانوں میں کی

کل ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید نے عمران خان اور نریندر مودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کن کن زبانوں میں کی

اسلام آباد: جنوبی ایشیا میں جاری کشیدگی ختم کرانے اور استحکام کے لئے متحدہ عرب امارات کی قیادت کی جانب سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، ولی عہد ابوظہبی اور عرب امارات کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید النہیان نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم عمران خان اور نریندرمودی سے رابطے کرکے […]

شدید فائرنگ کے تبادلہ کے بعد ایل او سی پر صورتحال نسبتاً پرسکون ہے، آئی ایس پی آر

شدید فائرنگ کے تبادلہ کے بعد ایل او سی پر صورتحال نسبتاً پرسکون ہے، آئی ایس پی آر

شدید فائرنگ کے تبادلہ کے بعد ایل او سی پر صورتحال نسبتاً پرسکون ہے، آئی ایس پی آر اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر گزشتہ 24 گھنٹوں کی صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ یکم اور 2 […]

خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا کر لاہور میں ریلوے ڈرائیور نے سینکڑوں مسافروں کی جانیں داؤ پر لگا دیں

خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا کر لاہور میں ریلوے ڈرائیور نے سینکڑوں مسافروں کی جانیں داؤ پر لگا دیں

لاہور: خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا کر لاہور میں ریلوے ڈرائیور نے سینکڑوں مسافروں کی جانیں داؤ پر لگا دیں۔ لا ہور میں ٹرین ڈرائیور نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا دیا، سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ […]

جسم کے مخصوص حصوں پر تِل کا نشان بتاتا ہے کہ آپ۔۔

جسم کے مخصوص حصوں پر تِل کا نشان بتاتا ہے کہ آپ۔۔

 لاہور(ویب ڈیسک)جسم پر تلوں کے نشانوں اور انسانی شخصیت کا آپس میں گہر ا تعلق ہےمگر ان تِلوں کے چھپے راز صرف ماہرین ہی جانتے ہیں ۔ تلوں پر ماہرین کی تحقیق پرمبنی ایک رپورٹ ملاحظہ ہو۔’’آنکھ کے پپوٹوں پر تل ‘‘کے حامل افراد سفر کے دلدادہ ہوتے ہیں اور گھر سےدور ملازمت اختیار کرتے […]

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی پر شاہ رخ خان نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے خصوصی پیغام جاری کر دیا

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی پر شاہ رخ خان نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے خصوصی پیغام جاری کر دیا

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی بھارتواپسی پر شاہ رخ خان کا خصوصی پیغام، ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہ رخ خان نے کہا کہ تمہاری بہادری ہمیں مضبوط بناتی ہے، ہم تمارے شکرگزار ہیں، گھر واپسی پر محسوس کی جانے والی خوشی اور جذبات کا کوئی نعم البدل نہیں۔ تفصیلات […]

مجھے اس بات پر فخر ہے کہ ۔۔۔پاک بھارت کشیدگی میں میڈیا کے کردار پر حسن نثار کا خصوصی تبصرہ

مجھے اس بات پر فخر ہے کہ ۔۔۔پاک بھارت کشیدگی میں میڈیا کے کردار پر حسن نثار کا خصوصی تبصرہ

مجھے اس بات پر فخر ہے کہ ۔۔۔پاک بھارت کشیدگی میں میڈیا کے کردار پر حسن نثار کا خصوصی تبصرہ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84

مقبوضہ کشمیر کی رہنما محبوبہ مفتی کی ٹویٹر پر ناقابل یقین انٹری

مقبوضہ کشمیر کی رہنما محبوبہ مفتی کی ٹویٹر پر ناقابل یقین انٹری

نئی دہلی (ویب ڈیسک )پاکستان کی حدود میں گھُس کر اپنا طیارہ تباہ کروانے والے اور پاک فوج کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھینندن کو تمام تر ناکامیوں کے باوجود بھارت میں ہیرو بنا کر پیش کیا گیا۔ بھارتی پائلٹ ابھینندن کی وطن واپسی پر سوشل میڈیا پر WelcomeHomeAbhinandan# کےٹرینڈ نے بھی زور […]

عمران خان کی تعریف کرنے پر معروف بھارتی شخصیت کے ساتھ کیا سلوک ہوا

عمران خان کی تعریف کرنے پر معروف بھارتی شخصیت کے ساتھ کیا سلوک ہوا

نئی دہلی ( ویب ڈیسک ) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی پر پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کیا ا ور کہا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تعریف کی تو بھارتیوں نے غدار، پاگل اور کیا کچھ نہیں کہا۔مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ پاکستان […]