counter easy hit

on

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایل او سی پر فائرنگ سے شہید ہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایل او سی پر فائرنگ سے شہید ہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایل او سی پر فائرنگ سے شہید ہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، صدر مملکت نے شہدا کی بلندی درجات اور اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایل او سی پر دشمن سے […]

شاکر اللہ کو جیل میں چار ساتھیوں کے سر پر بھاری چیز کے وار سے ہلاکت ہوئی

شاکر اللہ کو جیل میں چار ساتھیوں کے سر پر بھاری چیز کے وار سے ہلاکت ہوئی

اسلام آباد: بھارتی جیل میں شہید ہونے والے پاکستانی قیدی شاکراللہ کی آبائی علاقے ڈسکہ میں تدفین کر دی گئی ہے تاہم اب ان کی بھارت سے پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی سامنے آ گئی ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی قیدی کو جیل میں اس کے چار […]

سوشل میڈیا پر جنگ لڑنا بند کر دیں اگر اتنا ہی جوش ہے تو فوج میں بھرتی ہو جاؤ اور پھر دیکھو

سوشل میڈیا پر جنگ لڑنا بند کر دیں اگر اتنا ہی جوش ہے تو فوج میں بھرتی ہو جاؤ اور پھر دیکھو

سرینگر: 27 فروری کو پاک فضائیہ نے بھارت کے دو طیارے تباہ کر دئیے تھے جس میں ایک بھارتی پائلٹ ہلاک ہو گیا تھا۔ ہلاک پائلٹ کی بیوہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ میری زندگی تھا ہے اور رہے گا۔کل کسی اور کے گھر سے جوان گیا تھا آج میرے […]

لائن آف کنٹرول پر یکم اور 2 مارچ کی درمیانی شب شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، میجر جنرل آصف غفور

لائن آف کنٹرول پر یکم اور 2 مارچ کی درمیانی شب شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر گذشتہ چوبیس گھںٹے کی صورتحال سے آگاہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ لائن آف کنٹرول پر یکم اور 2 مارچ کی درمیانی شب شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ لائن آف کنٹرول پر […]

بھارتی پائلٹ نندن کی رہائی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی قرار، امریکی اخبارات

بھارتی پائلٹ نندن کی رہائی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی قرار، امریکی اخبارات

نیو یارک: بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اقدام پر پاکستان کی عالمی سطح پر زبردست پذیرائی ہوئی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی کے اعلیٰ ظرفی کے اقدام پر بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی پذیرائی ہو رہی ہے اور امریکی اخبارات نے پاکستان کی تعریفوں کے پل […]

بھارتی پائلٹ جاتے جاتے اپنے میڈیا پر سرجیکل اسٹرائیک کرگئے

بھارتی پائلٹ جاتے جاتے اپنے میڈیا پر سرجیکل اسٹرائیک کرگئے

کراچی: بھارتی پائلٹ جاتے جاتے اپنے میڈیا پر سرجیکل اسٹرائیک کرگئے۔ ایک طرف بھارتی وزیر اعظم مودی سمیت پورا بھارت ان کی وطن واپسی لوٹنے پر اسے ایک ہیرو کا درجہ دے کر خوشی منا رہا ہے تو دوسری طرف ان کی ویڈیو پر بھی تبصرے جاری ہیں۔ مودی نے ان کی واپسی پر کہا […]

مودی نے پاکستان پر اتنا ہی عالمی دباؤ ڈلوا دیا ہے تو کلبھوشن کو بھی رہا کروا لیں، حامد میر

مودی نے پاکستان پر اتنا ہی عالمی دباؤ ڈلوا دیا ہے تو کلبھوشن کو بھی رہا کروا لیں، حامد میر

کراچی: سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ بھارتی صحافی اس وقت صحافی نہیں مودی کی پارٹی کے سرگرم کارکن لگ رہے ہیں، میں نے بھارتی صحافیوں سے کہا کہ مودی نے پاکستان پر اتنا ہی عالمی دباؤ ڈلوادیا ہے تو کلبھوشن کو بھی رہا کروالیں، میزبان نے کہا کہ انڈین سیاستدان […]

پاکستانی روپیہ ڈالر پر بھاری پڑ گیا

پاکستانی روپیہ ڈالر پر بھاری پڑ گیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے کی کمی اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت 30 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے […]

وزیراعظم عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر سرکاری ہاﺅسنگ اسکیمیں بنانے سے روک دیا

وزیراعظم عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر سرکاری ہاﺅسنگ اسکیمیں بنانے سے روک دیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر سرکاری ہاﺅسنگ اسکیمیں بنانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے دورہ لاہور کے دوران بڑا فیصلہ سامنے آ گیا ہے عمران خان نے صوبائی حکومت کو پنجاب بھر کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر سرکاری ہاوسنگ اسکیمیں […]

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہید خاتون سمیت 2افراد شدید زخمی ہوگئے

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہید خاتون سمیت 2افراد شدید زخمی ہوگئے

راولپنڈی: بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہیدجبکہ خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی فورسز کو منہ توڑ جواب دیا گیا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایل او […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے از خود نوٹس اور ان پر جاری متعدد احکامات منسوخ کر دیے گئ

سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے از خود نوٹس اور ان پر جاری متعدد احکامات منسوخ کر دیے گئ

لاہور(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے ایک بنچ نے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے ازخود نوٹس سمیت ان کے بنچ کے تمام سابقہ احکامات منسوخ کردیئے ۔ مسٹر جسٹس منظور احمد ملک ،مسٹر جسٹس سیدمنصور علی شاہ اور مسٹر جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل بنچ نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ(پی کے […]

وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس اور سرپرست اعلیٰ بزم اہل سخن شیخ نعمت اللہ کا بیت اللہ شریف اور روضہ رسول ﷺ حاضری سےواپسی پر دوست واحباب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام

وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس اور سرپرست اعلیٰ بزم اہل سخن شیخ نعمت اللہ کا بیت اللہ شریف اور روضہ رسول ﷺ حاضری سےواپسی پر دوست واحباب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام

وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس اور سرپرست اعلیٰ بزم اہل سخن شیخ نعمت اللہ کا بیت اللہ شریف اور روضہ رسول ﷺ حاضری سےواپسی پر دوست واحباب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام ‎  – پیرس(نمائندہ خصوص) تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین ،سرپرست اعلٰی بزم اھل سخن ، دوستوں کے دوست ، ہر […]

پائلٹ پر اعتبار ختم

پائلٹ پر اعتبار ختم

لاہور: پاک فوج کی زیرحراست بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو اب سے کچھ دیر تک واہگہ بارڈر کے راستے بی ایس ایف حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ بھارت منتقلی کے بعد فوری طور پر بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو انٹیلی بیورو لے جایا جائے گا جہاں اس کا میڈیکل اور […]

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان اور انکے ساتھیوں کے خفیہ و رنگین کرتوت منظر عام پر

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان اور انکے ساتھیوں کے خفیہ و رنگین کرتوت منظر عام پر

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن اور ان کے قریبی فوجی حلقوں کے لیے بھیجی گئی ووڈکا کی نوے ہزار بوتلیں ضبط کر لی گئی ہیں۔ یہ شراب ہالینڈ کے کسٹمز حکام نے روٹرڈیم کی بندرگاہ پر ایک چینی مال بردار جہاز سے اپنے قبضے میں لی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی […]

افعانستان کے صوبہ ہلمند میں فوجی کیمپ پر حملہ

افعانستان کے صوبہ ہلمند میں فوجی کیمپ پر حملہ

کابل: افعانستان کے صوبہ ہلمند میں فوجی کیمپ پر حملہ ہوا ہے۔ افغاں میڈیا کے مطابق فوجی کیمپ پر حملے میں متعدد فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ کئی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں یہ […]

دفتر خارجہ کو پلوامہ واقعہ پر ڈوزیئر موصول ہو گیا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل

دفتر خارجہ کو پلوامہ واقعہ پر ڈوزیئر موصول ہو گیا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دفتر خارجہ کو پلوامہ واقعہ پر ڈوزیئر موصول ہو گیا ہے جس کا مشاہدہ کیا جائے گا اور قانونی شواہد کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ثبوت قابل عمل ہوئے تو پاکستان کارروائی کرے گا۔ ڈاکٹر فیصل […]

بھارتی طیاروں پر حملے کا فیصلہ

بھارتی طیاروں پر حملے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میرے پاکستانیوں کل سے جو صورتحال پیدا ہوئی ہے میں یہ چاہتا تھا کہ میں قوم کو اعتماد میں لوں، میں نے پلوامہ حملے کے بعد ہندوستان کو آفر کی، پلوامہ میں انکی ہلاکتیں ہوئی، مجھے پتہ ہے کہ بھارتیوں کو کیسی تکلیف پہنچی ہوئی ہپے […]

آج صبح سے لائن آف کنٹرول پر کارروائی چل رہی تھی، ڈی جی آئی ایس پی میجر آصف غفور

آج صبح سے لائن آف کنٹرول پر کارروائی چل رہی تھی، ڈی جی آئی ایس پی میجر آصف غفور

راولپنڈی: پاکستان نے رات کے تاریکی میں حملہ کرنے والے دشمن بھارت کو دن کے اجالے میں جواب دے دیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی میجر آصف غفور کا کہنا ہے کہ آج صبح سے لائن آف کنٹرول پر کارروائی چل رہی تھی ۔ میں نے سمجھا کہ اس پر بات کی جائے۔ تفصیلات […]

پاک بھارت کشیدگی کے دوران نواز شریف کی پیرول پر رہائی

پاک بھارت کشیدگی کے دوران نواز شریف کی پیرول پر رہائی

اسلام آباد: پاکستان کے نامور صحافی مجیب الرحمان شامی نے قومی سطح پر مشاورتی اجلاس منعقد کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے نواز شریف کو بھی اس مشاورت کا حصہ بنانے کی بات کی تھی۔معروف صحافی کہنا تھا کہ معاملہ بہت سنگین ہو چکا ہے۔ وزیراعظم عمران خان، شہباز شریف اور آصف زرداری سمیت تمام قومی […]

بھارتی فضائیہ پر قیامت ٹوٹ پڑی

بھارتی فضائیہ پر قیامت ٹوٹ پڑی

سری نگر (ویب ڈیسک ) پاکستان نے دو بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا ۔ ایک بھارتی لڑاکا طیارہ مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کو پہلا سرپرائز کرتے ہوئے بھارت کے دو لڑاکا طیاروں کو مار گرایا۔ بھارت کا ایک لڑاکا طیارہ ضلع بڈگام میں گر کر […]

بھارت کے پاکستان پر فضائی حملے کی حقیقت کیا ہے

بھارت کے پاکستان پر فضائی حملے کی حقیقت کیا ہے

لاہور (ویب ڈیسک) 26 فروری کی علی الصبح پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں لوگ جنگی طیاروں کی گھن گرج سے جاگ اٹھے۔ اگرچہ گھبراہٹ تھی لیکن لوگ پچھلے کچھ دنوں سے نصف شب کے بعد ایسی آوازیں سن رہے تھے اور اس کی وجہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان پلوامہ […]

لائن آف کنٹرول پر درہ شیر خان ناطر، منڈیول سیکٹرز کے بعد مزید سیکٹرز پر بھی جھڑپیں شروع ہو گئیں

لائن آف کنٹرول پر درہ شیر خان ناطر، منڈیول سیکٹرز کے بعد مزید سیکٹرز پر بھی جھڑپیں شروع ہو گئیں

لائن آف کنٹرول پر درہ شیر خان ناطر، منڈیول سیکٹرز کے بعد مزید سیکٹرز پر بھی جھڑپیں شروع ہو گئیں اسلام آباد(نمائندہ یس اردو نیوز) تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول، درہ شیر خان ناطر منڈہول سیکٹرز پر بھارت کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ جاری ہے اسکے بعد کراس فائرنگ میں اضافہ ہونا […]

ممتازبزنس مین اور تحریک انصاف کے مرکزی راہنما ابرار کیانی   وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس شیخ نعمت اللہ کو عمرہ کی سعادت پر مبارکباد

ممتازبزنس مین اور تحریک انصاف کے مرکزی راہنما ابرار کیانی   وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس شیخ نعمت اللہ کو عمرہ کی سعادت پر مبارکباد

  ممتازبزنس مین اور تحریک انصاف کے مرکزی راہنما ابرار کیانی   وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس شیخ نعمت اللہ کو عمرہ کی سعادت پر مبارکباد پیرس (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرار کیانی نے   وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس شیخ نعمت اللہ کو عمرہ کی سعادت پر مبارکباد دی۔ اور دعا کی […]