counter easy hit

once

پی سی بی فواد عالم پر ایک بار پھر مہربان ہوگیا

پی سی بی فواد عالم پر ایک بار پھر مہربان ہوگیا

لاہور: ماضی میں نظر انداز قومی کرکٹر فواد عالم پر پی سی بی ایک بار پھر مہربان ہوگیا۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کے باوجود فواد عالم کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا تھا جس کی وجہ سے میڈیا میں گزشتہ کئی ہفتوں سے قومی سلیکشن کمیٹی پر تنقید ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ […]

قذافی کا بیٹا لیبیا کی سیاست میں ایک مرتبہ پھر سرگرم

قذافی کا بیٹا لیبیا کی سیاست میں ایک مرتبہ پھر سرگرم

طرا بلس: سیف الاسلام کے خاندان کے وکیل نے بتایا کہ ان کے موکل نے ملک میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ انہوں نے سیاسی رہنماؤں سے رابطے شروع کیے ہیں۔ لیبیا کے مقتول حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام القذافی نے جیل سے رہائی کے چند ماہ کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا […]

کاش وہ دن لوٹ آئیں

کاش وہ دن لوٹ آئیں

یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب:٭ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو بچہ گھر آکر اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھا، اور اگر بتاتا تو باپ اْسے ایک اور تھپڑ رسید کردیتا تھا ۔ ٭یہ وہ دور تھا جب ’’اکیڈمی‘‘کا کوئی تصّور نہ تھا اور ٹیوشن پڑھنے والے بچے نکمے شمار ہوتے تھے۔ ٭بڑے بھائیوں کے […]

کراچی میں ایک بار پھر فرقہ واریت پروان چڑھ رہی ہے، آئی جی سندھ

کراچی میں ایک بار پھر فرقہ واریت پروان چڑھ رہی ہے، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہےکہ کراچی میں ایک بار پھر فرقہ واریت پروان چڑھ رہی ہے۔ کراچی کے علاقے عزیز آباد میں جمعہ کے روز صبح کے اوقات میں دہشت گردوں نے ڈی ایس پی ٹریفک کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی اور ان کا […]

کراچی میں لینڈ مافیا ایک بار پھر سرگرم

کراچی میں لینڈ مافیا ایک بار پھر سرگرم

کراچی میں لینڈ مافیاایک بار پھر سرگرم ہوگئی۔پولیس افسران کی ملی بھگت سے زمینوں پر قبضے کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ سپرہائی وے کے قریب ہاوسنگ سوسائٹی کی 50 ایکڑ زمین ہتھیانے کیلئے مرکزی دروازہ اور باؤنڈری وال گرادیئے گئے۔کراچی آپریشن کے بعد سرکاری اور نجی اراضی پر غیر قانونی قبضے کا جو […]

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے ایم سی سی نے بلے کے سائز میں کمی گیند اور بلے کے درمیان بڑھتے ہوئے عدم توازن کے سبب کی— فوٹو: اے ایف پی کرکٹ کے قوانین مرتب کرنے والے میریلیبون کرکٹ کلب نے کرکٹ کے بلوں کا سائز محدود کرنے کے ساتھ ساتھ […]

ٹرمپ کا ایک بار پھر امریکا میں مسلمانوں کیخلاف سخت قوانین کا عندیہ

ٹرمپ کا ایک بار پھر امریکا میں مسلمانوں کیخلاف سخت قوانین کا عندیہ

فلوریڈا: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی اور ترکی میں ہونے والے حملوں کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے لئے سخت قوانین متعارف کرانے کا واضح عندیہ دے دیا ہے۔ فلوریڈا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلمانوں پر پابندی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ڈونلڈ ٹرمپ کا […]

زمبابوے، 92 سالہ موگابے ایک مرتبہ پھر صدارتی امیدوار نامزد

زمبابوے، 92 سالہ موگابے ایک مرتبہ پھر صدارتی امیدوار نامزد

ہرارے: زمبابوے کی حکمراں جماعت زانو پی ایف نے صدر رابرٹ موگابے کو آئندہ انتخابات کیلیے بھی صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2018 کے انتخابات میں کامیابی کے نتیجے میں 92 سالہ موگابے کا دور اقتدار 36 برسوںپر محیط ہو جائے گا، پارٹی کانگریس کے بعد بتایا گیا […]

انگلش کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کے معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی

انگلش کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کے معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی

انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی آف اسپنر اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں توسیع کردی ہے جس کے بعد اب وہ بھارت کے خلاف موہالی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ […]

عوام کے ساتھ مل کر امریکا کو ایک بار پھر مضبوط بنائیں گے، نومنتخب امریکی صدر

عوام کے ساتھ مل کر امریکا کو ایک بار پھر مضبوط بنائیں گے، نومنتخب امریکی صدر

واشنگٹن: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عوام کے ساتھ مل کر اپنے ملک کو ایک بار پھر مضبوط بنائیں گے۔ صدارتی انتخابات میں فتح کے بعد اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج ہر مذہب، رنگ ونسل اور تہذیب سے تعلق رکھنے والے امریکی کے لئے […]

راولپنڈی میں ایک بار پھر آرمی چیف کے حق میں بینرز لگادیئے گئے

راولپنڈی میں ایک بار پھر آرمی چیف کے حق میں بینرز لگادیئے گئے

راولپنڈی: راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حق میں ایک بار پھر سے بینرز آویزاں کردیئے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں ایک مقامی شہری شیخ امجد علی کی جانب سے راجہ بازار اور مختلف شاہراہوں پر سربراہ پاک فوج کے حق میں بینرز لگائے گئے ہیں جن میں […]

فن لینڈ ایک بار پھر دنیا کا سب سے پر امن ملک قرار

فن لینڈ ایک بار پھر دنیا کا سب سے پر امن ملک قرار

ڈ اکنامک فورم نے فن لینڈ کو ایک بار پھر دنیا کا سب سے پر امن جبکہ پاکستان کو چوتھا غیر محفوظ ملک قرار دے دیا ۔ ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل ٹریول اینڈ ٹورازم رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ پرامن اور محفوظ ممالک میں فن لینڈ سب سے آگے ہے ۔ […]

وزیراعظم آفس نے انگلش اخبار کی خبر ایک بار پھر مسترد کردی

وزیراعظم آفس نے انگلش اخبار کی خبر ایک بار پھر مسترد کردی

جمعرات 6 اکتوبر کو ڈان میں شائع ہونے والی ایک خبر پر وزیراعظم کے دفتر نے ایک اور بیان جاری کیا ہے، جس میں رپورٹ کے مواد کی سختی سے تردید اور اسے مسترد کرتے ہوئے ‘من گھڑت’ قرار دیا ہے۔ یہ وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والا تیسرا بیان ہے، پہلا اور اس […]

بھارتی جارحیت ایک بار پھر، پاک فوج کا بھرپور جواب

بھارتی جارحیت ایک بار پھر، پاک فوج کا بھرپور جواب

بھارت جارحیت سے بعض نہ آیا اور صبح سویرے بھمبر آزاد کشمیر کے سماہنی سیکٹرمیں بھارتی فوج کی پھر بلا اشتعال فائرنگ ، پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی ۔کل بھی بھارت کی جانب سے تین مقامات پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق سماہنی سیکٹر میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر […]

بھارتی فوج کی ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی

  افتخار آباد (یس اردو نیوز)بھارتی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی ہے،آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے افتخار آباد سیکٹر میں ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ کی، جس پر پاک فوج نے بھرپورجوابی کارروائی کی ۔ بھارتی فوج کی جانب سےایک بار پھربٹل سیکٹرمیںلائن […]

لاہور:پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کانیا ایمرجنسی بلاک فعال

لاہور:پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کانیا ایمرجنسی بلاک فعال

  یس اردو.کام …لاہورمیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کےنئے ایمرجنسی بلاک نے کام شروع کردیا ،50بیڈزپر مشتمل نئی ایمرجنسی فعال ہو گئی،تاہم نئے ایمرجنسی بلاک کےمکمل فعال ہونے سےایمرجنسی میں بیڈز کی تعداد 216تک بڑھ جائے گی۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اور فرینڈز آف پی آئی سی کے تعاون سےلاہورمیں دل کےاسپتال […]

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، مصباح الحق ایک بار پھر ٹاپ ٹین میں شامل

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، مصباح الحق ایک بار پھر ٹاپ ٹین میں شامل

دبئی: (یس اردو نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ایک درجہ ترقی کے بعد دوبارہ ٹاپ ٹین کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بہترین بلے بازوں میں […]