counter easy hit

ongoing

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد ترکی کے دورے پر موجود، افغان امن عمل پرتبادلہ خیال

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد ترکی کے دورے پر موجود، افغان امن عمل پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی نمائںدہ خصوصی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد نے افغان امن عمل میں ترکی کے موثر کردار پربات چیت کیلئے ترکی کا تین روزہ دورہ کیا۔امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق امریکی نمائںدہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد 11 سے 13 نومبر کے دوران […]

ژوب سے کچلاک شاہراہ پر کام کے لیے بولی کا عمل جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ

ژوب سے کچلاک شاہراہ پر کام کے لیے بولی کا عمل جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ژوب سے کچلاک شاہراہ بلوچستان کے لوگوں کیلیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ اس منصوبے پر پر کام کے لیے بولی کا عمل جاری ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے آج ٹویٹ میں لکھا کہ ژوب سے کچلاک شاہراہ پر کام کے […]

چین پوری دنیا میں اس وقت جن بڑے منصوبوں پر کام کر رہا ہے ان میں پاکستان میں جاری کتنے منصوبے شامل ہیں ؟ رپورٹ سامنے آگئی

چین پوری دنیا میں اس وقت جن بڑے منصوبوں پر کام کر رہا ہے ان میں پاکستان میں جاری کتنے منصوبے شامل ہیں ؟ رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چین کےاس صدی کے سب سے بڑے توانائی کے منصوبوں میں پاکستان میں 8 پراجیکٹس شامل ہیں۔چین کے روڈ اینڈ بیلٹ منصوبوں میں 2019کے 10بڑے پاور پراجیکٹس سامنے آگئے جس میں پاکستان میں پاور پراجیکٹس کی تعداد 8 ہے۔10 بڑے بی آر آئی پاور پراجیکٹس کی مشترکہ صلاحیت 20 اعشاریہ 97 گیگا […]

’’ مسٹر ٹرمپ ! آپ کا شکریہ ‘‘ ایک طرف عمران خان اور امریکی صدر کی ٹوئٹر پر جاری لفظی جنگ مگر حامد میر نے ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ کس بات پر

’’ مسٹر ٹرمپ ! آپ کا شکریہ ‘‘ ایک طرف عمران خان اور امریکی صدر کی ٹوئٹر پر جاری لفظی جنگ مگر حامد میر نے ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ کس بات پر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ۔ پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی ، وزیر اعظم عمران خان نے تو جواب دیا ہی لیکن پاکستان کے نامور صحافی حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ پوری قومی حیران رہ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]

میئر نے جاری اسکیموں پر 4 ارب روپے کیوں خرچ کیے، ارشد وہرا

میئر نے جاری اسکیموں پر 4 ارب روپے کیوں خرچ کیے، ارشد وہرا

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے رکن نیشنل کونسل اور ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرا نے کہا ہے کہ میئر نے جاری اسکیموں پر 4 ارب روپے کیوں خرچ کیے۔ ارشد وہرا نے کہا ہے کہ پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میئر کراچی وسیم اختر نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں انھوں نے […]

وزارت خزانہ نے اسٹیل مل ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہیں جاری کردیں

وزارت خزانہ نے اسٹیل مل ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہیں جاری کردیں

کراچی (یس ڈیسک) مالی مشکلات کی شکار اسٹیل ملز اپنے ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے حکومت امداد کی منتظر رہتی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے فنڈزجاری ہونے کے بعد آج ادارے کے لگ بھگ 16 ہزار ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہوں کے مد میں 76 کروڑ روپے جاری کر دیئے گئے۔ دوسری […]

ترکی میں فوجی گروپ کا اقتدار پر قبضے کا اعلان

ترکی میں فوجی گروپ کا اقتدار پر قبضے کا اعلان

ترکی میں فوج کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ اس نے ملک کا انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ ترکی کےشہر استبول میں پل بند ہیں اور انقرہ میں ہوائی جہاز نچلی پروازیں کر رہے ہیں۔ ترکی کے وزیرِ اعظم بن علی یلدرم نے فوج کے ’ایک گروپ‘ کی جانب سے ’غیر قانونی […]

انٹرنیشنل گرین ویک میں دنیا کا سب سے بڑا زراعتی میلہ زور شور سے جاری

انٹرنیشنل گرین ویک میں دنیا کا سب سے بڑا زراعتی میلہ زور شور سے جاری

جرمنی (شکیل چغتائی) برلن بیورو اور پاکستان پوسٹ کے مطابق برلن میں فوڈ، ایگریکلچر و ہورٹیکلچر کے بارے میں دنیا کا سب سے بڑا زراعتی میلہInternational Green Week 2016 زور شور سے جاری ہے،جو ٢٥ جنوری ٢٠١٦ء کی شام تک جاری رہے گا۔اس میلہ میں ہر سال کی طرح میزبان پارٹنر ملک مراکو کی رنگین […]

نیپ برطانیہ برانچ کا کنونشن 2016 ضابطہ اخلاق و شیڈول جاری

نیپ برطانیہ برانچ کا کنونشن 2016 ضابطہ اخلاق و شیڈول جاری

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کا ہنگامی ٹیلیفونک اجلاس ہوا جس میں کابینہ کے اراکین نے بذریعہ ٹیلی فون شرکت کی اس اجلاس کے بعد پارٹی کے برانچ جنرل سیکرٹری آزاد راجہ نے پریس بریفنگ میں پارٹی کی برطانیہ برانچ کے آمدہ کنونشن میں آئیندہ کی مدت کیلئے پارٹی […]

ایجوکیشنل سیمینار کی تیاری زور و شور سے جاری، بڑی تعداد میں شرکت کرنے کی اپیل

ایجوکیشنل سیمینار کی تیاری زور و شور سے جاری، بڑی تعداد میں شرکت کرنے کی اپیل

پونہ (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ ) ملک کے بدلے ہوئے سیاسی منظر نامہ نے ہندوستانی معاشرے پر بڑے دوررس اثرات مرتب کئے ہیں۔ ملک کی تعلیمی سرگرمیاں اس سے اچھوتی نہیں ہیں۔ تعلیم کے حوالے سے جو حکومتی سرگرمیاں / سرکاری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اس سے نہ صرف اقلیتیں پریشان ہیں بلکہ اکثریتی […]

عامر خان نے فلم ’دنگل‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا

عامر خان نے فلم ’دنگل‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار عامر خان کی آنے والی فلم ’دنگل‘ کا ان کے شائقین کو بڑی بے تابی سے انتظار ہے جس میں انہوں نے ایک پہلوان کا کردار ادا کیا ہے۔ عامر خان نے شائقین کی اس بے تابی کو دیکھتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق پنجاب کے بارہ اور سندھ کے چھ اضلاع میں تین دسمبر کو پولنگ ہو گی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی تین سے سات اکتوبر تک […]

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ وزارت قانون کی ویب سائٹ پر جاری

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ وزارت قانون کی ویب سائٹ پر جاری

اسلام آباد: انتخابی دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ وزارت قانون کی ویب سائٹ پر جاری کردی گئی ہے۔ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ 237 صفحات پر مشتمل ہے جس میں 69 گواہوں کے بیانات شامل کئے گئے ہیں جب کہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ الزامات ثابت کرنے کی ذمےداری الزام لگانے والے […]

یوز اینڈ تھرو : تماشہ مستقل جاری ہے!

یوز اینڈ تھرو : تماشہ مستقل جاری ہے!

تحریر : محمد آصف اقبال ایک زمانہ تھا جب چیزیں پائیدار ہوتی تھیں، نمائشی اور وقتی استعمال کا تصور عام نہ تھا، شاید یہی وجہ تھی کہ اُس زمانہ کے افراد جو کچھ بھی کرتے ، اس میں بھی کہیں نہ کہیں پائیداری کا احساس ہوتاتھا۔یہ پائیداری استعمال میں آنے والی چیزوں ہی تک محدود […]

سینیٹ الیکشن پر تمام جماعتوں سے مشاورت جاری ہے، شرجیل میمن

سینیٹ الیکشن پر تمام جماعتوں سے مشاورت جاری ہے، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن کے سلسلے میں تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت جاری ہے ، پرویز مشرف کی ترجیح ملک سے باہر جانا ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سینٹ […]

کراچی میں بلا تفریق ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا: ڈی جی رینجرز

کراچی میں بلا تفریق ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا: ڈی جی رینجرز

کراچی (یس ڈیسک) ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی صدارت میں رینجرز کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شہر میں بلا تفریق ٹارگٹڈ آپریشن جاری رکھا جائے گا۔ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا تھا کہ کراچی میں شہریوں، تاجروں، صنتکاروں اور دیگر لوگوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے گی۔ […]

فرانس میں پرتشدد کارروائیاں مسلسل تیسرے روز بھی جاری، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

فرانس میں پرتشدد کارروائیاں مسلسل تیسرے روز بھی جاری، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

پیرس (یس ڈیسک) فرانس میں پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ مسلسل تیسرے روز بھی جاری ہے اور آج بھی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مشرقی علاقے میں پولیس میگزین کے دفتر پر حملہ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کے لئے آپریشن کر رہی تھی […]

بدقسمت ملائیشین طیارے کا ملبہ مل گیا، لاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری

بدقسمت ملائیشین طیارے کا ملبہ مل گیا، لاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری

کوالالمپور (یس ڈیسک) انڈونیشین حکام نے بدقسمت ملائشین طیارے کا ملبہ ملنے کی تصدیق کر دی، لاشوں کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع کر دیا گیا۔ بحیرہ جاوا میں ملائیشین طیارے کا ملبہ مل گیا ہے اور یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ یہی وہ مقام ہے جہاں طیارہ گر کر تباہ ہوا۔ ملبے کے […]

تھر کے قحط زدہ علاقوں سے شہریوں کی نقل مکانی جاری

تھر کے قحط زدہ علاقوں سے شہریوں کی نقل مکانی جاری

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر کے صحرا میں خشک سالی کے عفریت نے پہلے علاقہ مکینوں کی خوشیاں نگلیں اور اب جینے کی امید بھی باقی نہ چھوڑی ۔تھر کے قحط زدہ علاقوں سے تھرواسیوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ اکثر مقامات پر متاثرین سڑک کنارے بیٹھے امداد کے منتظر ہیں۔ بارش کی امید پر کاشت […]