counter easy hit

Online

آن لائن ہیرا پھیری ۔۔۔۔پاکستان آنے سے قبل ہی نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ کیا کارروائی ڈال دی گئی؟ تازہ ترین خبر آگئی

آن لائن ہیرا پھیری ۔۔۔۔پاکستان آنے سے قبل ہی نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ کیا کارروائی ڈال دی گئی؟ تازہ ترین خبر آگئی

لندن; سابق وزیر اعظم نوازشریف اورمریم نواز کے ساتھ شرارت کردی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن واپسی کی ٹکٹس کے پی این آر جاری کرنے پر کسی نے آن لائن ہیر پھیر کردی۔نوازشریف اور مریم نواز کی شہریت کے خانے میں بھارت لکھ دیا گیا۔ای میل میں کرپشن ڈاٹ ماسٹر پی کےایٹ جی میل لکھ […]

نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے آن لائن سسٹم میں خرابی،پروازیں تاخیر کا شکار

نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے آن لائن سسٹم میں خرابی،پروازیں تاخیر کا شکار

اسلام آباد: نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا آن لائن سسٹم ہینگ ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ایکسپریس نیوز ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پی آئی اے کا سسٹم ہینگ ہوگیا ہے، آئن لائن سسٹم میں خرابی کے باعث مسافروں کو بورڈنگ […]

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے آن لائن سسٹم میں خرابی، پروازیں تاخیر کا شکار

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے آن لائن سسٹم میں خرابی، پروازیں تاخیر کا شکار

اسلام آباد: نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا آن لائن سسٹم ہینگ ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اسلام آباد کے نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پی آئی اے کا سسٹم ہینگ ہوگیا ہے، آئن لائن سسٹم میں خرابی کے باعث مسافروں کو بورڈنگ کارڈ کے اجرا میں شدید دشواری […]

بازوئوں سے محروم چینی نوجوان نے آن لائن سٹور کھول لیا

بازوئوں سے محروم چینی نوجوان نے آن لائن سٹور کھول لیا

لاہور: کہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کی لگن ہو تو ہر کام کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنیوالے اس چینی نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا اور اپنا آن لائن کاروبار شروع کر دیا۔ چین کے ایک گاؤں […]

پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع، ویب سائٹ کریش

پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع، ویب سائٹ کریش

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوتے ہی ویب سائٹ کریش کر گئی،پی سی بی نے 25مارچ کو کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل تھری کے فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت کا ذمہ ایک نجی کوریئر کمپنی کو دیا ہے۔پی ایس ایل تھری کا فائنل نیشنل اسٹیڈیم کراچی […]

مصر میں بچوں کی آن لائن خرید و فروخت کا انکشاف

مصر میں بچوں کی آن لائن خرید و فروخت کا انکشاف

قاہرہ: مصر میں ایک ویب سائٹ پر اشتہار دیا گیا ہے کہ ہمارے پاس ہرعمر کے بچے برائے فروخت موجود ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انکشاف ہوا ہے کہ مصر میں آن لائن بچوں کی خریدوفروخت کی جارہی ہے اور ایک ویب سائٹ پر اشتہار میں واضح الفاظ میں تحریر ہے کہ ہمارے پاس ہر عمر کے […]

پاکستان ریلوے کے 1ارب کے آن لائن ٹکٹ فروخت

پاکستان ریلوے کے 1ارب کے آن لائن ٹکٹ فروخت

پاکستان ریلوے نے ایک سال میں ایک ارب روپے کے آن لائن ٹکٹ فروخت کردیے۔ ریلوے کی ویب سائٹ اور ایپ کے ذریعے روازنہ ٹکٹوں کی فروخت ایک کروڑ روپے تک پہنچ گئی۔ ریلوے کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان ریلوے نے ایک سال میں ایک ارب روپے کے ریکارڈ آن […]

لندن میں آن لائن ٹیکسی سروس ’’اوبر‘‘ پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لندن میں آن لائن ٹیکسی سروس ’’اوبر‘‘ پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لندن: برطانوی دارالحکومت میں آن لائن ٹیکسی سروس اوبر پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لندن میں محکمہ ٹرانسپورٹ ٹی ایف ایل نے اوبر کے لائسنس کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ایف ایل نے کہا کہ اوبر اس قابل نہیں کہ اسے پرائیوٹ ٹیکسی ہائرنگ لائسنس جاری کیا جائے جب کہ یہ […]

ہوم سیریز؛ آن لائن ٹکٹ خریدنے والے الجھن میں پڑگئے

ہوم سیریز؛ آن لائن ٹکٹ خریدنے والے الجھن میں پڑگئے

لاہور: ورلڈ الیون سے سیریز کیلیے آن لائن ٹکٹ خریدنے والے الجھن میں پڑ گئے اور طریقہ کار پیچیدہ ہونے کی وجہ سے شائقین غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں جب کہ بک کرائے گئے ٹکٹ حاصل کرنے کیلیے طویل مسافت طے کرنا پڑے گی۔ پاکستان اور ورلڈ الیون میں میچز کیلیے 500 اور 8 ہزار […]

لندن برج حملہ آور آن لائن ٹرک حاصل کرنا چاہتا تھا ، برطانوی پولیس

لندن برج حملہ آور آن لائن ٹرک حاصل کرنا چاہتا تھا ، برطانوی پولیس

برطانوی پولیس کا کہناہے کہ لندن برج حملہ آور خرم شہزاد نے پہلے ساڑھے سات ٹن وزنی ٹرک آن لائن کرائے پر حاصل کرنے کی کوشش کی تاہم ادائیگی نہ ہونے کے باعث حملے میں وین استعمال کی۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ لندن برج حملے کے ملزمان نے پیٹرول بم بھی تیار کیے […]

ایگزیکٹ کے بحرین میں بھی جعلی آن لائن کاروبار کا انکشاف

ایگزیکٹ کے بحرین میں بھی جعلی آن لائن کاروبار کا انکشاف

جعلی ڈگریوں کے لیے بدنام کمپنی ایگزیکٹ کے بحرین میں بھی جعلی آن لائن کاروبار کا انکشا ف ہواہے ، بحرین کےصف اول کے روزنامے نے’ایگزیکٹ‘کی دھوکہ دہی کا بھانڈا پھوڑدیا، ہزاروں نوجوانوں کو جھانسا دینے کےلیے بحرینی وزارت خارجہ کے جعلی نمبروں کا استعمال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایگزیکٹ کمپنی نے بحرین […]

کراچی: اغواکاروں نے تاوان کی آن لائن وصولی شروع کر دی

کراچی: اغواکاروں نے تاوان کی آن لائن وصولی شروع کر دی

غیر قانونی سموں کے خلاف کارروائی کے بعد انٹرنیٹ کے ذریعے تاوان طلب کرنے کی وارداتیں بڑھ گئیں، تحقیقاتی ادارے تاحال لکیر کے فقیر، اغواکار کا یا آن لائن پیمنٹ پروسیس سے رقم کی منتقلی کا سراغ نہیں مل سکا کراچی:  اغواء کاروں نے تاوان کی وصولی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر […]

امریکا: مسجد کی دوبارہ تعمیر کیلئے آن لائن 10 لاکھ ڈالر سے زائد عطیات جمع

امریکا: مسجد کی دوبارہ تعمیر کیلئے آن لائن 10 لاکھ ڈالر سے زائد عطیات جمع

امریکی شہر وکٹوریہ میں شہید کی جانے والی مسجد کی دوبارہ تعمیر کیلئے آن لائن دس لاکھ ڈالر سے زائد عطیات جمع کرلئے گئے۔ گو فنڈ می نامی پیج پر دو دنوں کے دوران 19 ہزار سے زائد افراد نے یہ عطیات دیئے ہیں، جمع کی گئی رقم مسجد کی دوبارہ تعمیر میں خرچ کی […]

بزنس فرینڈلی وزیراعلیٰ اور آن لائن ٹرانسپورٹ سسٹم

بزنس فرینڈلی وزیراعلیٰ اور آن لائن ٹرانسپورٹ سسٹم

ہمیشہ بہت دیانت داری سے میں نے اعتراف کیا ہے کہ علم معاشیات اور اس سے جڑے معاملات کا مجھے ککھ پتہ نہیں۔ کسی صحافی کے لئے جو سیاسی امور پر لکھنے کا دعوے دار ہو،اس علم کی بنیادی شدھ بدھ مگر انتہائی ضروری ہے۔دنیا میں کسی بھی حکومت کی مقبولیت کا بنیادی انحصارویسے بھی […]

امریکا کی آن لائن ویب سائٹ ایمیزون پرگاندھی کی تصویر والی چپل کی فروخت

امریکا کی آن لائن ویب سائٹ ایمیزون پرگاندھی کی تصویر والی چپل کی فروخت

نئی دہلی: بھارتی پرچم کے پائیدان کی فروخت کے بعد آن لائن چیزیں فروخت کرنے والی سائٹ ایمیزون پر مہاتما گاندھی کی تصویر والی چپل کی فروخت نے ایک بار پھر بھارتیوں کے جذبات کو بھڑکا دیا۔ ایمیزون کی ویب سائٹ پر بھارتی پرچم کے پائیدان کی فروخت کے بعد ایمیزون نے ایک بار پھر بھارتیوں […]

بچی نے سوئی ہوئی والدہ کا فون پر انگوٹھا لگواکر آن لائن کھلونے منگوالیے

بچی نے سوئی ہوئی والدہ کا فون پر انگوٹھا لگواکر آن لائن کھلونے منگوالیے

آرکنساس: امریکا میں 6 سالہ بچی نے کمال چالاکی سے نیند کی آغوش میں اپنی ماں کا انگوٹھا لگوا کر اس کا فون کھولا اور 250 ڈالر کے آن لائن تحفے خرید لیے۔ امریکا کی رہائشی خاتون کی 6 سالہ بیٹی نے نیند کے دوران بہت احتیاط سے اپنی والدہ کےانگوٹھے کے فنگر پرنٹس سے ایمیزون ایپ کھول […]

دبئی ٹیسٹ : ویسٹ انڈیز کو فالو آن سے بچنے کیلئے 65 رنز درکار‘ 4 وکٹیں باقی

دبئی ٹیسٹ : ویسٹ انڈیز کو فالو آن سے بچنے کیلئے 65 رنز درکار‘ 4 وکٹیں باقی

دبئی : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک کالی آندھی نے چھے وکٹوں پر تین سو پندرہ رنز بنا لیے ہیں۔ شین ڈورچ اور جیسن ہولڈر کریز پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے انہتر رنز ایک کھلاڑی آوٹ سے تیسرے دن […]

نیو یارک : فلم’دی گرل آن دی ٹرین‘کا ریڈ کارپٹ پریمیئر

نیو یارک : فلم’دی گرل آن دی ٹرین‘کا ریڈ کارپٹ پریمیئر

  نیو یارک میں سنسنی سے بھرپور امریکن تھرلر فلم ’دی گرل آن دی ٹرین‘ کا رنگا رنگ ریڈ کارپٹ پریمیئرکا انعقاد کیا گیا۔ مقامی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں فلم میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ ایمیلی بلنٹ سمیت فلم کی دیگر کاسٹ نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاندلگادیئے۔ اس […]

پاکستان کے سب سے بڑے آن لائن شاپنگ فیسٹیول کا آغاز

پاکستان کے سب سے بڑے آن لائن شاپنگ فیسٹیول کا آغاز

پاکستان کا سب سے بڑا آن لائن شاپنگ فیسٹیول شروع ہوگیا۔ فیسٹیول میں عوام آج سے 30 ستمبر تک ٹاپ برانڈز کی مصنوعات رعایتی قیمتوں میں خرید سکتے ہیں۔ دنیا بھر میں آن لائن شاپنگ کا رواج بہت بڑھ گیا ہے، لوگ رش سے بچنے ، پارکنگ اور وقت بچانے کی خاطر اب شاپنگ مالز […]

بزم غزل کی طرف سے واٹس ایپ آن لائن بین الاقوامی مشاعرہ کا انعقاد

بزم غزل کی طرف سے واٹس ایپ آن لائن بین الاقوامی مشاعرہ کا انعقاد

پٹنہ (پریس ریلیز) واٹس ایپ کے مشہور ادبی گروپ ‘بزم غزل’ کی طرف سے گزشتہ شام ایک شاندار آن لائن بین الاقوامی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک و بیرون ملک کے شعرائے کرام اور ناظرین نے شرکت کی۔ دیر رات تک چلے اس مشاعرہ کی صدارت شہر عظیم آباد کے معروف شاعر […]

بزم غزل کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر آن لائن بین الاقوامی مشاعرہ کا اہتمام

بزم غزل کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر آن لائن بین الاقوامی مشاعرہ کا اہتمام

پٹنہ (پریس ریلیز) واٹس ایپ کے مشہور ادبی گروپ ‘بزم غزل’ کی طرف سے یوم آزادی کے موقع پر ایک شاندار آن لائن بین الاقوامی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس مشاعرہ میں ہندوستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ہندوستانی شعراء نے اپنے کلام پیش کیے۔ مشاعرہ کی صدارت ریٹائرڈ پولیس آفیسر اور معروف شاعر […]