counter easy hit

opened

سعودی عرب اور قطر کے درمیان سرحدی گزرگاہیں کھل گئیں

سعودی عرب اور قطر کے درمیان سرحدی گزرگاہیں کھل گئیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اہم ترین خلیجی ممالک سعودی عرب اور قطر کے درمیان مشترکہ سرحدی گزرگاہیں کھل گئیں۔ قطر اور سعودی عرب نے اپنی مشترکہ سرحد پر واقع گزر گاہيں ہفتے کے دن سے کھول دی ہيں۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق قطری ذرائع کے مطابق نو جنوری کو مقامی وقت کے مطابق صبح […]

کرتارپور راہداری کے افتتاح پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت عالمی راہنمائوں نے خراج تحسین پیش کیا، دفتر خارجہ

کرتارپور راہداری کے افتتاح پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت عالمی راہنمائوں نے خراج تحسین پیش کیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور ہندوستان کی سرحد کے قریب واقع سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے حوالے سے پوری دنیا میں رہنے والے سکھوں کیلئے انتہائی اہم دربار صاحب کرتار پورہ کی تعمیر اور اس تک رسائی کیلئے سرحدی راہدری کے تاریخی افتتاح کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ اقوام متحدہ کے […]

بنگلا دیش میں پہلے ’خواجہ سرا‘ مدرسے کا قیام

بنگلا دیش میں پہلے ’خواجہ سرا‘ مدرسے کا قیام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جنوبی ایشیا میں خواجہ سرائوں کو عام لوگوں کی طرح حقوق اور تمام سہولیات مہیا کرنے کیلئے جاری کوششوں میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے۔ حال ہی میں جنوبی ایشیا کے آبادی کے لحاظ سے دوسرے بڑے مسلم ملک بنگلادیش میں پہلی بار تیسری جنس کے افراد کے لیے اسلامی تعلیمات سمیت […]

بھارت، کرونا وائرس کی شدت کے باوجود شاہجہاں کی یادگار سیاحوں کیلئے کھول دی گئی

بھارت، کرونا وائرس کی شدت کے باوجود شاہجہاں کی یادگار سیاحوں کیلئے کھول دی گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں آگرہ کا معروف تاج محل 6 ماہ بعد عوام کیلئے کھول دیا گیا۔ کورونا وائرس کے باعث تاج محل 6 ماہ تک بند رہنے کے بعد سیاحوں کے اصرار پر حفاظتی اقدامات کے بعد کھولا گیا۔تاج محل میں آنے والے سیاحوں کیلئے تھرمل اسکریننگ کی مشینیں نصب کرد گئی ہیں […]

پاکستان نے بدینی ٹریڈ ٹرمینل کھول کر بلوچستان اور افغان شہریوں کے دل جیت لیے، غریب مزدوروں کو یکساں روزگار مل گیا

پاکستان نے بدینی ٹریڈ ٹرمینل کھول کر بلوچستان اور افغان شہریوں کے دل جیت لیے، غریب مزدوروں کو یکساں روزگار مل گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت کے لیے بلوچستان میں اپنی سرحد پر نیا بدینی ٹریڈ ٹرمنل کھول دیا ہے۔اس ٹرمنل کے کھلنے سے دو طرفہ تجارت کے علاوہ سرحد کے دونوں اطراف غریب افراد یکساں روزگار کی سہولیات میسر آئیں گی۔ خبررساں ادارے کے مطابق قلعہ سیف اللہ […]

جذبہ خیرسگالی؛ چمن میں پاک افغان بارڈرکھول دیا گیا

جذبہ خیرسگالی؛ چمن میں پاک افغان بارڈرکھول دیا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)جذبہ خیرسگالی کے تحت پاک افغان بارڈرکوایک یوم کے لئے کھول دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر کوجذبہ خیرسگالی کے تحت ایک یوم کے لئے کھولا گیا ہے۔ بارڈر کھلنے کے بعد بارڈرپرلوگوں کی بڑی تعداد میں آمد ورفت کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ واضح رہے کہ عید الاضحی پرپاک […]

ہماری منزل سری نگر ہے، جن مساجد کو بھارتی فوج نے بند کیا انشااللہ وہاں پاکستانی وکشمیری مل کر شکرانے کے نوافل ادا کرینگے، شاہ محمود قریشی

ہماری منزل سری نگر ہے، جن مساجد کو بھارتی فوج نے بند کیا انشااللہ وہاں پاکستانی وکشمیری مل کر شکرانے کے نوافل ادا کرینگے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ہماری منزل سری نگر ہے اور 5 اگست سے کشمیر ہائی وے کا نام سری نگر ہائے وے کردیا جائے گا۔ یہی شاہراہ ہمیں انشااللہ سری نگر تک لے کر جائے گی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ سری نگر کی جس مسجد پر تالے لگائے ہیں وہ دن دور نہیں کہ […]

پاک افغان سرحد عیدالاضحیٰ تک پیدل آمدورفت کےلیےکھل گئی، بارڈر پر دونوں اطراف لوگ جمع خوشی کا اظہار

پاک افغان سرحد عیدالاضحیٰ تک پیدل آمدورفت کےلیےکھل گئی، بارڈر پر دونوں اطراف لوگ جمع خوشی کا اظہار

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) حکومتِ پاکستان نے جذبۂ خیر سگالی کے تحت چمن کے مقام پر پاک افغان سرحد پیدل آمد و رفت کے لیے کھول دی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر چمن بارڈر کھولا ہے جس کا مقصد دونوں طرف پھنسے افراد کو سرحد عبور کرنے کی اجازت دینا […]

پاک افغان سرحد؍ پانچوں بارڈر کراسنگ کھل گئیں

پاک افغان سرحد؍ پانچوں بارڈر کراسنگ کھل گئیں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاک افغان بارڈرز پر پانچوں سرحدی گزرگاہیں کھول دی گئی ہیں۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے اپنے بیان میں کہا کہ طورخم ، چمن، غلام خان، خرلاچی اورانگوراڈہ کی سرحدی گزرگاہوں کے کھلنے سے ٹرکوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے […]

پوری دنیا کی تفریح گاہیں اورسیرگاہیں بند مگر مغل شہنشاہ اوراسکی ملکہ کے رومان کی یادگار کو عوام اورسیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

پوری دنیا کی تفریح گاہیں اورسیرگاہیں بند مگر مغل شہنشاہ اوراسکی ملکہ کے رومان کی یادگار کو عوام اورسیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس کے باعث جہاں پوری دنیا میں عوامی اجتماع کے مراکز، تفریح گاہیں اورعجائبات کو سیل کیا گیا وہیں اس کے برعکس مغل شہنشاہ شاہجہان اورملکہ ممتاز محل کی یادگار تاج محل کو بھی عوام اورسیاحوں کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ تاج محل کی سیر کیلئے آنے والوں کو کورونا […]

سکھ یاتریوں کیلیے بڑی خوشخبری، کرتارپورراہداری 29 جون سے حفاظتی انتظامات کیساتھ کھول دی جائیگی، مہاراجا رنجیت سنگھ کی برسی منائی جائیگی

سکھ یاتریوں کیلیے بڑی خوشخبری، کرتارپورراہداری 29 جون سے حفاظتی انتظامات کیساتھ کھول دی جائیگی، مہاراجا رنجیت سنگھ کی برسی منائی جائیگی

پاکستان نے سکھ یاتریوں کے لیے 29 جون سے کرتار پور راہداری کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سنیچر کو دفتر خارجہ نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی پر کرتارپور راہداری کھولنے کو تیار ہیں اور انتظامات کی تیاری کے حوالے سے انڈیا کی حکومت کو آگاہ کر […]

مقدس ترین مسجد الحرام عام نمازیوں کے لیے بند مگریروشلم میں تیسرا مقدس ترین مقام مسجد الاقصیٰ نماز کے لیے کھل گیا

مقدس ترین مسجد الحرام عام نمازیوں کے لیے بند مگریروشلم میں تیسرا مقدس ترین مقام مسجد الاقصیٰ نماز کے لیے کھل گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مسلمانوں کے لیے سب سے مقدس شہر مکہ میں واقع مسجد الحرام فی الحال عام افراد کے لیے بند رہے گی جبکہ دوسری جانب یروشلم میں واقع مسلمانوں کے لیے تیسرا مقدس ترین مقام مسجد الاقصیٰ کو آج سے نماز کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کے […]

زندہ قومیں ایسے بنتی ہیں، کورونا کیخلاف کسی بھی قسم کی غیر ملکی امداد کے بغیر ٹیسٹوں کی سہولت تیار کرنے والے جنوبی مشرقی ایشیا کے غریب ترین ملک میں معمولات زندگی بحال

زندہ قومیں ایسے بنتی ہیں، کورونا کیخلاف کسی بھی قسم کی غیر ملکی امداد کے بغیر ٹیسٹوں کی سہولت تیار کرنے والے جنوبی مشرقی ایشیا کے غریب ترین ملک میں معمولات زندگی بحال

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جنوب مشرقی ایشیا کے ملک ویتنام نے کم وسائل کے باوجود منظم طریقے اور حکمت عملی کے ساتھ کورونا وائرس کی وبا کیخلاف جنگ جیت لی ہے۔ ویت نام میں جزوی لاک ڈاؤن کو اگرچہ اپریل کے وسط میں ہی مزید آسان کردیا گیا تھا مگر مئی کے وسط میں تقریبا […]

امریکی ریاستوں نے کاروبار کھولنا شروع کر دیے

امریکی ریاستوں نے کاروبار کھولنا شروع کر دیے

واشنگٹن(مانیٹرنگ رپورٹ) امریکا میں ریاستوں نے کاروبار کھولنا شروع کر دیے ہیں، گورنرز کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی اور کاروبار کھولنے کی ٹائم لائن جاری کر دی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکسس میں 25 فی صد کاروبار یکم مئی سے کھولے جائیں گے، ریاست میں اسٹورز، مالز، ریستوران، تھیٹرز، لائبریریاں اور میوزیمز کھولے […]

امریکہ میں تاریخ کا شرمناک ترین کلب کھل گیا، وہاں کیا کام ہوتا ہے ؟ جان کر آپ کے کان اور گال سرخ ہو جائیں گے

امریکہ میں تاریخ کا شرمناک ترین کلب کھل گیا، وہاں کیا کام ہوتا ہے ؟ جان کر آپ کے کان اور گال سرخ ہو جائیں گے

نیو یارک (ویب ڈیسک) امریکہ میں دنیا کی تاریخ کا شرمناک ترین کلب کھول دیا گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ کلب یا قحبہ خانہ امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس اینجلس میں کھولا گیا ہے جہاں خواتین کی بجائے جنسی گڑیائیں خاص طور پر ’جسم فروشی‘ کے لیے رکھی گئی ہیں۔ اس […]

چیئرمین نیب یہ بات کرکے اپنے ادارے کی پالیسی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کا حیران کن بیان سامنے آگیا

چیئرمین نیب یہ بات کرکے اپنے ادارے کی پالیسی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کا حیران کن بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈارنے کہا کہ چیئرمین نیب نے جو ماضی میں بھی بیان دیا تھا سیاسی تھا یہ کہنا کہ ماضی کی حکومتوں کا احتساب کر لیتے ہیں ان کو چھوڑ دیتے ہیں ایسی اسٹیٹمنٹ نہیں آنی چاہیے تھی آج بھی وہ جو بات کر رہے ہیں اپنی […]

کرتار پورراہداری کھولنے کے بعد حکومتِ پاکستان کا ایک اور زبردست اعلان ۔۔۔شہری خوشی سے جھوم اٹھے

کرتار پورراہداری کھولنے کے بعد حکومتِ پاکستان کا ایک اور زبردست اعلان ۔۔۔شہری خوشی سے جھوم اٹھے

لاہور (ویب ڈیسک) مذہبی سیاحت کے فروغ کے لئے حکومت کی طرف سے عام شہریوں کو بھی گوردوارہ دربارصاحب کرتارپورصاحب جانے کی اجازت دے دی گئی ، عام شہریوں سے 200 روپے انٹری فیس لینے کی تجویزسامنے آئی ہے تاہم پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی گوردوارہ […]

قبر سے رونے کی آوازیں ۔۔۔۔ جب کھدائی کی گئی تو لوگوں نے کیا منظر دیکھا ؟ جان کر آپ بھی بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

قبر سے رونے کی آوازیں ۔۔۔۔ جب کھدائی کی گئی تو لوگوں نے کیا منظر دیکھا ؟ جان کر آپ بھی بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارتی ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث دفن کی گئی بچی قبر سے نکال لی گئی۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست بہار کے علاقے گوپال گنج صدر ہسپتال کے ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث مردہ قرار دی جانے والی نوزائیدہ بچی کو اہل خانہ نے دفن کردیا۔ کسی نے قبر […]

’’سوار محمد شہید کی قبر کو جب ایک ماہ بعد کھولا گیا‘‘توآپ کے دادا نے ایسا کیا منظر دیکھا کہ وہ بے ہوش ہو گئے؟ پڑھیےسبحان اللہ کا ورد جاری کروا دینے والی تحریر

’’سوار محمد شہید کی قبر کو جب ایک ماہ بعد کھولا گیا‘‘توآپ کے دادا نے ایسا کیا منظر دیکھا کہ وہ بے ہوش ہو گئے؟ پڑھیےسبحان اللہ کا ورد جاری کروا دینے والی تحریر

سوار محمد حسین شہید کے یو م شہادت کے حوالے سے یہ تحریر ان کو ایک طرح سے خراج عقیدت بھی ہے ۔اس عظیم شہید کی شہادت کے تین سال بعد کی کہانی سنانے سے پہلے میں ان کی حیات پر ایک نظر ڈالنا چاہوں گا سوا محمد حسین شہید 18 جون 1949 ء کو […]

عمران خان نے اسلام آباد میں لنگر پروگرام دراصل کیوں شروع کیا ہے ؟ ایسی وجہ سامنے آ گئی کہ آپ بھی ہنس پڑیں گے

عمران خان نے اسلام آباد میں لنگر پروگرام دراصل کیوں شروع کیا ہے ؟ ایسی وجہ سامنے آ گئی کہ آپ بھی ہنس پڑیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت میں غریب اور ضرورت مند افراد کو مفت کھانا فراہم کرنے کے لئےپہلے احساس سیلانی لنگر خانہ پروگرام کا افتتاح کردیا ہے.یہ لنگر خانہ اسکیم سیلانی انٹرنیشنل اور حکومت کے احساس پروگرام نے مشترکہ شروع کیا ہے، اس کا دائرہ کارپورے ملک میں پھیلایا جائے […]

مودی کے ان الفاظ کی حقیقت کیا ہے ؟ نامور صحافی نے پول کھول دیا

مودی کے ان الفاظ کی حقیقت کیا ہے ؟ نامور صحافی نے پول کھول دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ عمران خان کودورہ امریکہ سے خاطر خواہ نتائج نہیں ملے ، میں نے پہلے کہا تھا کہ عمران خان نیویارک میں ایسے طرز عمل کا مظاہرہ کریں گے کہ کشمیر سے توجہ ہٹ جائے ۔جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے […]

چار حلقے والوں کے اپنے حلقے کھل گئے ۔۔۔ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے بعد اگلا نمبر کس کا ہے؟ ناقابل یقین دعویٰ کر دیا گیا

چار حلقے والوں کے اپنے حلقے کھل گئے ۔۔۔ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے بعد اگلا نمبر کس کا ہے؟ ناقابل یقین دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک ) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایک ڈبہ کھلا اور نتیجہ سب کے سامنے آگیا، مزید ڈبے کھلیں گے تو ہمارا الیکشن سے متعلق موقف لوگوں کے سامنے عیاں ہوجائے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات نے الیکشن 2018 کے دوران مبینہ دھاندلی اور نیب کو […]

طویل جدوجہد کے بعد دوسری تجوری بھی کھل گئی۔۔۔ لیاقت قائم خانی کی پہلی تجوری سے سونے کے بٹن اور زیورات نکلے مگر دوسری تجوری سے کیا کچھ نکل آیا؟ نیب کی ٹیم سر پکڑ کر بیٹھ گئی

طویل جدوجہد کے بعد دوسری تجوری بھی کھل گئی۔۔۔ لیاقت قائم خانی کی پہلی تجوری سے سونے کے بٹن اور زیورات نکلے مگر دوسری تجوری سے کیا کچھ نکل آیا؟ نیب کی ٹیم سر پکڑ کر بیٹھ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) چند روز قبل کے ایم سی کے ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کو نیب کی ٹیم نے اُن کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا تھا۔ اس دوران اُن کے گھر کی تلاشی بھی لی گئی۔ اس تلاشی کے دوران لیاقت قائم خانی کی ایک تجوری سےبہت سا […]

تجارت کے فروغ کے لیے پاکستان کا ایک اور شاندار اقدام۔۔۔۔ طورخم کے بعد کونسا بارڈر کھولنے کا فیصلہ کر لیا؟ جانیے

تجارت کے فروغ کے لیے پاکستان کا ایک اور شاندار اقدام۔۔۔۔ طورخم کے بعد کونسا بارڈر کھولنے کا فیصلہ کر لیا؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک ) حکومت نے طور خم کے بعد چمن بارڈر کو بھی آپریشنل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے کیونکہ ا س سے بھی پاک افغان تجارت کو فروغ ملے گا ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ چمن بارڈر کو 90 روز میں کھول دیا جائے […]

1 2 3 6