By MH Kazmi on March 25, 2017 Mouth, multan, of, on, opened, sons, the, trader, treasures, Wedding اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ملتان میں ایک اور انوکھی شادی،تاجر نے بیٹے کی شادی پر خزانوں کےمنہ کھول دئیے۔ 8 لیموزین گاڑیوں پر مشتمل قافلہ دلہن لینے پہنچا۔ غلہ منڈی کے تاجر آڑھتی نے بیٹے کی شادی پر پانی کی طرح پیسا بہایا۔8 لیموزین گاڑیاں جن کا کرایہ 10 ہزار روپے فی گھنٹہ تھا، دلہن لینے پہنچیں۔ اس انوکھی […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 as, opened, Punjab, today, university, usual, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب یونیورسٹی گزشتہ روز لڑائی اور کشیدگی کے بعد آج معمول کے مطابق کھل گئی ہے جبکہ طلبا اور طالبات کی بہت کم تعداد یونیورسٹی پہنچی رہی ہے۔ گذشتہ روز طلبہ کے دو گروپوں میں لڑائی، تشدد اور گرفتاریوں کے باعث سارا دن ہنگامہ رہا ۔ ہنگامہ آرائی میں اٹھارہ طالب علم زخمی ہوگئے تھے۔ […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 advice, afghan, border, in, morning, on, opened, Pak, PM's, the اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, پشاور
پاکستان آرمی ترمیمی بل 2017 قومی اسمبلی سے منظور قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی ترمیمی بل 2017 منظور کر لیا ہے ،253 ارکان نے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے حق میں جبکہ 4ارکان نے بل کی مخالفت میں ووٹ دیئے،اپوزیشن اورحکومتی اتحادی جے یو آئی ف کی ترامیم مسترد کر دی گئیں۔ترمیمی بل وزیرقانون […]
By MH Kazmi on March 8, 2017 afghan, border, opened, Pak, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پاک افغان سرحد طورخم آج بھی کھلی ہوئی ہے پاک افغان سرحد طورخم آج دوسرے روز بھی کھلی ہوئی ہے ۔سرحد صرف پیدل آمدورفت کےلئے کھولی گئی ہے۔ سفری دستاویزات کے حامل افغان شہریوں کوافغانستان جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔افغانستان میں موجود پاکستانی پاسپورٹ کے ذریعے پاکستان آسکتے ہیں۔ حکومت پاکستان نے چمن میں […]
By MH Kazmi on March 3, 2017 Army, at, Died, got, his, Indian, of, opened, room, secrets, soldier, the, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, کرائم
بھارتی فوج میں ہونے والی بے قاعدگیوں کو سامنے لانے والا بھارتی فوجی روئے میتھیو اپنی بیرک میں مردہ پایا گیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے بعد پتہ چلے گا کہ واقعہ قتل تھا یا خودکشی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی دیو لالی کنٹونمنٹ میں تعینات بھارتی فوجی روئے میتھیو ہفتے […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 half, heard, imran, Khan, Motorway, Never, opened, that اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی نہیں سنا کہ آدھے موٹر وے کا افتتاح ہوا ہو ، جب سے پاناما آیا نواز شریف صرف فیتے کاٹ رہےہیں۔محمد زبیر کو قابلیت پر نہیں ، شریف خاندان سے وفاداری پر گورنر کا عہدہ ملا ۔ سندھ کا کوئی والی […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 -lahore, and, father, fire, motorcyclists, opened, son, wounding اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں موٹر سائیکل سواروں نےفائرنگ کرکےباپ بیٹےکو زخمی کردیا ۔زخمیوں کو سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کےمطابق شبیراور اس کا بیٹا دلاورسیشن عدالت میں پیشی کےلیے ڈیفنس سی بلاک میں جارہے تھےکہ موٹر سائیکل سوار2افرادنےفائرنگ کردی، جس کے نتیجے میںدونوں شدید زخمی ہوگئے،انہیں سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ڈاکٹروں کےمطابق […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 bridge, china, For, in, opened, tallest, the, traffic, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیجنگ: جنوب مغربی چین میں دو پہاڑوں کے درمیان 1850 فٹ گہری کھائی پر تعمیر کیے گئے پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ تین سال کی مدت میں تقریباً ایک ارب یوآن کی لاگت سے تیار ہونے والے اس پل ’’بیپانجیانگ برج‘‘ پر گاڑیوں کی چار قطاریں ایک ساتھ چل سکتی ہیں جب کہ یہ 4400 […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 fire, forces, Indian, killing, on, one, opened, student, the, Van اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بھارت سرحد پر اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا ،ایک بار پھر بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسکول وین پر فائرنگ کردی ،جس میں ایک طالب علم شہید اور 4زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نےنکیال سیکٹر میں […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 For, longest, opened, the, traffic, tunnel, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سوئزر لینڈ میں دنیا کی طویل ترین سرنگ گوٹ ہارڈ بیس ٹنل ریلوے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ۔ یہ سرنگ پہاڑی سلسلے الپس کوکاٹ کر بنائی گئی ہےجو افتتاح کے بعد سوئس شہر زیورچ سے لوگانو کے لیے روانہ ہوئی اور اب روزانہ تقریباً 50 مسافر بردار اور 260 تک مال بردار ریل […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 After, deliveery, equipment, of, opened, road, the, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں آئیڈیاز 2017 کے دفاعی سازوسامان کی ترسیل کے سلسلے میں ٹریفک کے لیے بند کی گئی شاہراہ فیصل اور اسٹیڈیم روڈ کو کھول دیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ایکسپو سینٹر میں نمائش کےسامان کی ترسیل کے پیش نظرکارساز سے ائیرپورٹ جانے والی سڑک کوسیکورٹی وجوہات کے باعث بند کردیا گیا تھا اور […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 573, bowling, England, Indian, of, opened, Rajkot, runs, tin اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
بھارت کی ناقص فیلڈنگ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے انگلش ٹیم نے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں 573رنز کا بڑا مجموعہ اسکور بورڈ پر سجادیا۔ جو روٹ کے بعد معین علی اور بین اسٹوکس نے بھی سنچریز اسکور کرکے میزبان ٹیم کی بولنگ کی قلعی کھول دی۔ 1961کے بعد یہ پہلا موقع ہے […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 fire, killing, one, opened, person, persons, quetta, unknown اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ کےنواحی علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کےمطابق فائرنگ کاواقعہ نواحی علاقے نواں کلی میں پیش آیا جہاں موٹرسائیکل پر دو نامعلوم مسلح افراد نےایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سوار عبدالحکیم نامی شخص ہلاک جبکہ دوسرا میر وائس نامی شخص […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 For, Motorway, opened, traffic, Type اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
شدید دھند کے باعث موٹر وے ہفتہ کی صبح 5گھنٹے تک کوٹ مومن سے لاہور تک بند رہا ،جسے اب اسے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے ۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند بڑھ جانے پر صبح موٹروے کو بند کیا گیا تاہم دن10 بجے تمام ہرقسم کی ٹریفک […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 fire, killed, multan, on, opened, resisting, robbers, robbery, the, while اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, ملتان
ملتان میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے نشتر اسپتال منتقل کر دیا۔ ملتان: تھانہ الپہ کی حدود میں تین مسلح ڈاکو خلیل نامی شخص کے گھر داخل ہوئے اور گائے لے جانے کی کوشس کی۔ خلیل نے ڈاکوؤں کے […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 enter, Faisalabad, fire, his, house, killing, opened, the, wife اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب
فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، گولیاں لگنےسےمیاں بیوی موقع پر ہلاک ہوگئے ۔ پولیس کےمطابق فائرنگ کرنے والےملزمان میں خاتون بھی شامل تھی۔ واقعہ فیصل آباد کے علاقے کریم نگر میں پیش آیا، جہاں پولیس کے مطابق خاتون سمیت 3 ملزمان نے ایک گھر میں گھس کر ساجد […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 Chicken, Diseases, McNuggets, opened, pool, Research, to, use اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, لاہور, مقامی خبریں
اچھی سے اچھی کمپنیوں کے چکن نگٹس میں بھی نصف سے زائد حصہ چربی، انتڑیوں، پسی ہوئی ہڈیوں اور دیگر ایسے ہی اجزاپر مشتمل ہوتا ہے لاہور:جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اچھی سے اچھی کمپنیوں کے چکن نگٹس میں بھی نصف سے زائد حصہ چربی ، انتڑیوں ، پسی ہوئی ہڈیوں اور دیگر […]
By MH Kazmi on September 30, 2016 future?Inside, good, in, India, intentions, of, opened, spite, story, surfaced, the اہم ترین, خبریں
نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لئے سرحدی بحران پیدا کر رہا ہے ، پاکستان جنگ نہیں چاہتا لیکن اگر مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دے گا ، عالمی برادری وقت […]
By MH Kazmi on September 12, 2016 about, Atta, Differences, Eisa, his, Khan, Khilwi, opened, pti, ullah, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز
میانوالی(یس نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سے اختلافات اور لندن روانگی سے متعلق خبروں اور طرح طرح کے تبصروں کے دوماہ بعد عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی منظرعام پرآگئے اور اپنے ایک ویڈیو پیغام میں عید کی مبارکباد دیتے ہوئے پی ٹی آئی سے علیحدگی یا قیادت سے کسی قسم کے اختلافات کی دوٹوک الفاظ میں […]