پاک فوج کا زبردست آپریشن ۔
ہنگو(ویب ڈیسک) پاک فوج کا زبردست آپریشن ہوا ،، قاضی پمپ کےقریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت چار دہشت گرد مارے گئے، نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے ہلاک دہشت گرد دھماکے اور دیگر دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے،، اور ان کو خفیہ اطلاعات پر مارا گیا،، […]