counter easy hit

Operation

پاک بحریہ کا شاندار آپریشن ۔۔۔۔ کھلے سمندر سے 32 ملین ڈالر مالیت کی کیا چیز پکڑ لی ؟ دنگ کر ڈالنے والی تفصیلات آ گئیں

پاک بحریہ کا شاندار آپریشن ۔۔۔۔ کھلے سمندر سے 32 ملین ڈالر مالیت کی کیا چیز پکڑ لی ؟ دنگ کر ڈالنے والی تفصیلات آ گئیں

کراچی(ویب ڈیسک) پاک بحریہ نے گوادر کے قریب آپریشن کے دوران 32 ملین ڈالر کی منشیات پکڑلی ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مکران سمندری حدود میں گوادر کے قریب انٹیلی جنس بنیاد پر پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس نے آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 32 ملین ڈالرمالیت کی 1600 کلو گرام حشیش قبضے میں […]

آپریشن سے ڈرنے والے مریضوں کے کام کی خبر

آپریشن سے ڈرنے والے مریضوں کے کام کی خبر

پنسلوانیا (ویب ڈیسک) طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگر سرجری کےلیے لے جانے سے پہلے مریض کو مدھر اور کانوں میں رس گھولنے والی موسیقی سنا دی جائے تو وہ کسی سکون آور دوا کی طرح کام کرتے ہوئے اس کا اعصابی تناؤ ختم کردیتی ہے۔ یعنی موسیقی صرف روح کی غذا نہیں […]

لندن کے ہسپتال میں پشاور کی دو سر جڑی بچیوں کا کامیاب آپریشن

لندن کے ہسپتال میں پشاور کی دو سر جڑی بچیوں کا کامیاب آپریشن

لاہور (ویب ڈیسک) برطانیہ کے گریٹ اورمونڈ اسٹریٹ اسپتال میں 50 گھنٹے کے کامیاب آپریشن کے بعد پاکستان کی سر جڑی بچیوں کو علیحدہ کردیا گیا۔چارسدہ سے تعلق رکھنے والی جڑواں بچیاں صفا اور مروہ کی عمر دو سال ہے۔ بچیوں کو الگ کرنے کے لیے 5 ماہ کے عرصے کے دوران 3 آپریشنز کیے […]

اے این ایف انٹیلی جنس کا ایک اور بڑا آپریشن…

اے این ایف انٹیلی جنس کا ایک اور بڑا آپریشن…

فیصل آباد (ویب ڈیسک) اے این ایف انٹیلی جنس نے ایک اور بڑا آپریشن کیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ منشیات نیٹ ورک سے منسلک دو اہم افراد کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔گرفتار ملزمان سے تفتیش کی جا رہی ہے جس میں انہوں نے اہم انکشافات کیے ہیں۔ میڈیا […]

میڈیکل کے شعبے میں انقلاب برپا کر دینے والا آپریشن ۔۔۔۔

میڈیکل کے شعبے میں انقلاب برپا کر دینے والا آپریشن ۔۔۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا نارووال کی 11 سالہ فاریہ اظہر کا لاہور میں کامیاب آپریشن کر دیا گیا جہاں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے سربراہ اور معروف نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر الد محمود نے آئی برو پرکٹ لگا کر پانچویں جماعت کی طالبہ کے دماغ کی رسولی کو […]

ہڑپہ میں قبرستان کی زمین پر غیرقانونی قبضہ برقرار تجاوزات کے خلاف اپریشن کیا جائے۔ عوامی و سماجی حلقوں کا مطالبہ

ہڑپہ میں قبرستان کی زمین پر غیرقانونی قبضہ برقرار تجاوزات کے خلاف اپریشن کیا جائے۔ عوامی و سماجی حلقوں کا مطالبہ

ہڑپہ میں قبرستان کی زمین پر غیرقانونی قبضہ برقرار تجاوزات کے خلاف اپریشن کیا جائے۔ عوامی و سماجی حلقوں کا مطالبہ حلقہ پٹواری کی طرف سے قبضہ کی رپورٹنگ اور پیپر ورک مکمل کرنے کے باوجود کارروائی کا نہ ہونا سیاسی مداخلت یا ملی بھگت کا منہ بولتا ثبوت ہے ڈپٹی کمشنر ساہیوال میاں محمد […]

لاہورمیں فقیروں کے خلاف گرینڈ آپریشن، سینکڑوں کو تحویل میں لے لیا گیا ، ان کے ساتھ اب کیا ہوگا ؟

لاہورمیں فقیروں کے خلاف گرینڈ آپریشن، سینکڑوں کو تحویل میں لے لیا گیا ، ان کے ساتھ اب کیا ہوگا ؟

لاہور (ویب ڈیسک) عید قریب آتے ہی لاہور کی مارکیٹوں اور شاہراہوں پر گداگر بچوں کا رش لگنے لگا، شہر میں گداگر بچوں کو تحویل میں لینے کے لیے پولیس ایکشن میں آگئی۔لاہور کی بڑی مارکیٹوں کے باہر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے گداگر بچوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ چئیر پرسن سارا احمد […]

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آپریشن کلین اپ کا آغاز کردیا

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آپریشن کلین اپ کا آغاز کردیا

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارتک خبروں کی رسائی ممکن کرنے والے وزارت خزانے کے اہم افسران پکڑے گئے، نئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آپریشن کلین اپ کا آغاز کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا وزارت خزانہ کے اندر ایک گروپ تھا جو وقت سے پہلے اسد عمر […]

حیات آباد آپریشن مکمل ۔۔

حیات آباد آپریشن مکمل ۔۔

پشاور (نیوز ڈیسک)صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد میں مکان میں چھپے دہشت گردوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان گزشتہ رات سے جاری مقابلہ ختم ہوگیا ،مقابلے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا ، جوابی کارروائی میں پانچ دہشتگرد مارے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تقریباً 17 گھنٹے تک جاری رہنے والا صوبائی دارالحکومت […]

17 گھنٹے سے جاری رہنے والا دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن مکمل

17 گھنٹے سے جاری رہنے والا دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن مکمل

پشاور: پشاور کے علاقے حیات آباد میں17گھنٹے سے جاری رہنے والا دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن مکمل کر لیا ہے ۔اور جس گھر میں دہشتگردوں نے پناہ لی تھی اسے کلئیر قرار دے دیا ہے ۔ دہشتگرد جس مکان میں رہائش پذیر تھے وہ کرائے کا تھا ۔ اس مکان میں دہشتگردوں نے پنا لی ہوئے […]

سمندر میں ماہی گیروں کی لاپتہ کشتی کی تلاش کے لئے پاک بحریہ کا امدادی آپریشن

سمندر میں ماہی گیروں کی لاپتہ کشتی کی تلاش کے لئے پاک بحریہ کا امدادی آپریشن

کراچی: (اصغر علی مبارک) سمندر میں ماہی گیروں کی لاپتہ کشتی کی تلاش کے لئے پاک بحریہ کا امدادی آپریشن۔ ترجمان پاک بحریہ پاک بحریہ کا سی کنگ ہیلی کاپٹر آپریشن کے لئے روانہ۔ ترجمان پاک بحریہ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 54

آپریشن ردالفساد میں پاک فوج کی کامیابیاں جاری

آپریشن ردالفساد میں پاک فوج کی کامیابیاں جاری

اسلام آباد: ملک بھر میں آپریشن رد الفساد تیزی کے ساتھ جاری ہے اسی حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ملک سے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے آپریشن رد الفساد شروع کیا گیا۔ آپریشن رد الفساد سے دو سال میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی۔ 56 سزا یافتہ دہشت […]

پاکستان بھر میں فلائٹ آپریشن کب تک بند رہے گا؟

پاکستان بھر میں فلائٹ آپریشن کب تک بند رہے گا؟

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے تمام ائیرپورٹس پر پروازوں کی آمد و رفت کل رات 12 بجے تک بند رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فضائیہ کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کرنے والے 2 بھارتی طیارے گرائے جانے کے بعد پاکستان […]

اسٹاک اسسٹنٹز، فیلڈ آپریشنل مینیجر اور ڈرائیور مراسلات کے لئے لائسنس اور ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ پاکستان جابز 2019 (پی ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)

اسٹاک اسسٹنٹز، فیلڈ آپریشنل مینیجر اور ڈرائیور مراسلات کے لئے لائسنس اور ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ پاکستان جابز 2019 (پی ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)

Livestock & Dairy Development Board Pakistan Jobs 2019 for Stock Assistants, Field Operation Manager & Driver Posts (Download PTS Form) 25 February, 2019 Livestock & Dairy Development Board Pakistan Jobs 2019 for Stock Assistants, Field Operation Manager & Driver Posts to be filled immediately. PTS is conducting recruitment test for these posts and you can […]

نواز شریف کے دل کا علاج جناح اسپتال میں ممکن نہیں

نواز شریف کے دل کا علاج جناح اسپتال میں ممکن نہیں

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست پر ان کے وکیل خواجہ حارث نے کہا ہے کہ نواز شریف کو جس اسپتال میں رکھا گیا ہے اس میں کارڈیک سینٹر نہ ہونے کے باعث دل کا علاج ممکن نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس […]

اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال کا متوقع دورہ ہڑپہ، تجاوزات کے حوالہ سے جائزہ لیا جاٸیگا

اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال کا متوقع دورہ ہڑپہ، تجاوزات کے حوالہ سے جائزہ لیا جاٸیگا

ہڑپہ (چوہدری منیر احمد ساجد)ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال کا متوقع دورہ ہڑپہ جس میں وہ نائی والا روڈ پر منی مارکیٹ تہہ.بازاری اور تجاوزات کے حوالہ سے جائزہ لے کر تجاوزات کو ہٹانے کے لیے اپریشن کے سلسلہ میں حتمی رپورٹ تیار کریں گے.جس پر ممکنہ کاروائی کی جائے گی .. Post Views […]

آپریشن کے نگرانوں، نگرانی کے افسران (ایک سے زیادہ شہروں) کے لئے پنجاب ماسٹرانسٹی اتھارٹی جابز 2019

آپریشن کے نگرانوں، نگرانی کے افسران (ایک سے زیادہ شہروں) کے لئے پنجاب ماسٹرانسٹی اتھارٹی جابز 2019

Punjab Masstransit Authority Jobs 2019 for Operation Supervisors, Surveillance Officers (Multiple Cities) 4 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66

سربراہی بینک لمیٹڈ لمیٹڈ ٹریننگ کیش آفس، آپریشن اور برانچ مینیجرز (ایک سے زیادہ شہروں) کے لئے ملازمت 2019

سربراہی بینک لمیٹڈ لمیٹڈ ٹریننگ کیش آفس، آپریشن اور برانچ مینیجرز (ایک سے زیادہ شہروں) کے لئے ملازمت 2019

Summit Bank Ltd Jobs 2019 for Trainee Cash Officers, Operation & Branch Managers (Multiple Cities) 28 January, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 34

ساہیوال، سی ٹی ڈی کےآپریشن میں،خاتون سمیت چارکارسوارہلاک ویڈیو یس اردو نیوز کو موصول

ساہیوال، سی ٹی ڈی کےآپریشن میں،خاتون سمیت چارکارسوارہلاک ویڈیو یس اردو نیوز کو موصول

ساہیوال( نمائندہ خصوصی) ساہیوال جی ٹی روڈ پر چار کارسوارسی۔ٹی۔ڈی پولیس  کی مبینہ فائرنگ سے ھلاک ھوگئے۔پولیس کا دعوئ ھےکہ مرنے والے افراد دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھتے تھےجو فیملی کے ہمراہ آتے جاتے رہتے تھے اور مصدقہ اطلاعات پر بولیس نے کارروائی کی۔واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے تحقیقات کا […]

تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ایک گھر گرا تو استعفیٰ دیدوں گا: میئرکراچی

تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ایک گھر گرا تو استعفیٰ دیدوں گا: میئرکراچی

کراچی (ویب ڈیسک) ملک بھر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے جس دوران کئی جگہ پر غیرضروری نقصانات کی بھی اطلاعات ملی ہیں اور اب وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بھی شکایات کانوٹس لیتے ہوئے اٹارنی جنرل کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی لیکن کراچی کے میئروسیم اختر نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایک […]

‘‘تجاوزات کیخلاف آپریشن سے کراچی میں یہ چیز بڑھے گی ’’ پولیس کے اعلیٰ افسر نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ کے پیروں بھی زمین نکل جائے گی ، بیروز گاری نہیں بلکہ ۔۔

‘‘تجاوزات کیخلاف آپریشن سے کراچی میں یہ چیز بڑھے گی ’’ پولیس کے اعلیٰ افسر نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ کے پیروں بھی زمین نکل جائے گی ، بیروز گاری نہیں بلکہ ۔۔

کراچی (ویب ڈیسک)ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی نے کہاہے کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن سے شہر میں جرائم بڑھنے کا خدشہ ہے، حکومتی اداروں کی جانب سے ایک ہی زمین کی باربار فروخت کی وجہ سے زمین پر قبضے کی شکایات موصول ہوتی ہیں ۔ڈی آئی جی ایسٹ عامر فارقی ایسوسی ایشن آف بلڈرز […]

کراچی: تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن ۔۔۔۔ کل کیا ہوتا رہا ؟ جانیے

کراچی: تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن ۔۔۔۔ کل کیا ہوتا رہا ؟ جانیے

کراچی(ویب ڈیسک) شہرِ قائد کے علاقے ایمپریس مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن مکمل ہو گیا، جس کے دوران 1400 سے زائد غیر قانونی دکانوں اور پتھاروں پر بلڈوزر چلا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایمپریس مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن مکمل ہو گیا ہے، پرندہ مارکیٹ، چائے کی پتی اور خشک میوہ جات […]