counter easy hit

operational

ملکی مفاد ہرچیز پرمقدم،پاک فوج آپریشنل تیاریوں میں مصروف، کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ

ملکی مفاد ہرچیز پرمقدم،پاک فوج آپریشنل تیاریوں میں مصروف، کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملکی مفاد ہرچیز پر مقدم ہے، پاک فوج پاکستان سے انتہا پسندی اوردہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم رہیگی، کسی بھی ممکنہ جارحیت کے مقابلے کیلئے مسلسل آپریشنل تیاریوں کی ضرورت ہے، اس عزم کا اظہار چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں کیا […]

آرمی چیف /سکردو میں لائن آف کنٹرول کے دورے کے بعد ایس سی او میں جدید سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کاافتتاح

آرمی چیف /سکردو میں لائن آف کنٹرول کے دورے کے بعد ایس سی او میں جدید سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کاافتتاح

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) گلگت بلتستان میں جدید سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک سے علاقے میں سائبر انڈسٹری کو فروغ ملےگا،گلگت بلتستان کے شدید موسمی حالات میں افسران اور جوانوں کے بلند حوصلے لائق تحسین ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سکردو اور گلگت میں […]

انگوراڈہ کے بعد خرلاچی کراسنگ سے بھی ٹریفک رواں دواں، رفتار سست مگر انشااللہ درست سمت میں گامزن ہیں، محمد صادق

انگوراڈہ کے بعد خرلاچی کراسنگ سے بھی ٹریفک رواں دواں، رفتار سست مگر انشااللہ درست سمت میں گامزن ہیں، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک افغان بارڈر پرخرلاچی کراسنگ پوائںٹ کو بھی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے اس موقع پر سوشل میڈیا پراپنے پیغام میں کہا کہ ہم دونوں ملکوں کے درمیان معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے ساتھ ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ ان کا […]

دل کے ہسپتال(کارڈیک سینٹر) کو سینئر رجسٹرار، میڈیکل آفیسر، نرسز میل وفی میل، ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن، فرنٹ ڈیسک آفیسر اورفلور مینجر درکار ہیں، کوالیفائیڈ حضرات دیے گئے پتے پررابطہ کریں

دل کے ہسپتال(کارڈیک سینٹر) کو سینئر رجسٹرار، میڈیکل آفیسر، نرسز میل وفی میل، ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن، فرنٹ ڈیسک آفیسر اورفلور مینجر درکار ہیں، کوالیفائیڈ حضرات دیے گئے پتے پررابطہ کریں

دل کے ہسپتال(کارڈیک سینٹر) کو سینئر رجسٹرار، میڈیکل آفیسر، نرسز میل وفی میل، ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن، فرنٹ ڈیسک آفیسر اورفلور مینجر درکار ہیں، کوالیفائیڈ حضرات دیے گئے پتے پررابطہ کریں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44

رتو ڈیرو تا گوادر موٹروے دسمبر تک آپریشنل کردی جائے گی

رتو ڈیرو تا گوادر موٹروے دسمبر تک آپریشنل کردی جائے گی

اسلام آباد: پاکستان کی طویل ترین رتو ڈیرو تا گوادر موٹروے ایم 8 رواں سال دسمبر تک آپریشنل کر دی جائے گی جس سے خضدار، آواران، خوشاب، تربت اور گوادر لنک ہو جائیں گے۔ ایم 8 موٹروے کی تکمیل سے ملحقہ آبادی کے مکینوں کو آسان سفری سہولتوں کے ساتھ تجارتی فوائد بھی حاصل ہوں گے، […]

پاک فضائیہ کے تمام فارورڈ ایئربیس آپریشنل کر دیئے گئے

پاک فضائیہ کے تمام فارورڈ ایئربیس آپریشنل کر دیئے گئے

بھارت کی دھمکیوں کے بعد پاک فضائیہ نے بھی تیاریاں کر لیں، تمام فارورڈ آپریٹنگ ایئر بیس مکمل آپریشنل کر دیئے گئے۔ایک ایئربیس پرایئر چیف مارشل سہیل امان کی قیادت میں میراج طیاروں نے جنگی مشقیں بھی کیں۔ بھارتی ایئر چیف مارشل بی ایس دھانوا نے 30 مارچ کو ذاتی حیثیت میں 12 ہزار افسروں […]

ہوا سے بجلی تیار کرنے والا پہلا منصوبہ باقاعدہ آپریشنل

ہوا سے بجلی تیار کرنے والا پہلا منصوبہ باقاعدہ آپریشنل

کراچی: پاکستان میں ہوا سے بجلی تیار کرنے والا پہلا منصوبہ باقاعدہ آپریشنل ہوگیا،  عارف حبیب کارپوریشن کی ذیلی کمپنی میسرزسچل انرجی ڈیولپمنٹ کے 49.5 میگاواٹ ونڈ انرجی پروجیکٹ نے بجلی کی پیدا واری سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے تاہم اس ضمن میں کمپنی کو سینٹرل پاور ایجنسی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا […]

کمانڈر پاکستان فلیٹ کا شمالی بحیر ہ ٔعرب میں آپریشنل تیاریوں کا معائنہ

  کمانڈر پاکستان فلیٹ ایڈمرل عارف اللہ حسینی نے شمالی بحیرہ ِعرب میں پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کا معائنہ کرکےپاکستان نیوی فلیٹ کی تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہارکیاہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کمانڈر پاکستان فلیٹ ایڈمرل عارف اللہ حسینی کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ بحری سرحدوں، کریکس اور ساحلی علاقوں کی […]

آپریشنل تیاریاں جنگ نہیں امن کے لیے ہیں: آرمی چیف

آپریشنل تیاریاں جنگ نہیں امن کے لیے ہیں: آرمی چیف

لاہور (یس ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پہلی جنگ عظیم کے 100 سال مکمل ہونے پر انفٹری ڈویژن لاہور میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف نے کہا کہ آپریشنل تیاریوں […]

پاکستان کا چوتھا جوہری ری ایکٹر آپریشنل ہو گیا، امریکی تھنک ٹینک

پاکستان کا چوتھا جوہری ری ایکٹر آپریشنل ہو گیا، امریکی تھنک ٹینک

کراچی (یس ڈیسک) بھارتی میڈیا نے امریکی تھنک ٹینک کے حوالے سے لکھا ہے کہ خوشاب کے مقام پر پاکستان کا چوتھا بھاری پانی ایٹمی ریکٹر آپریشنل ہو گیا ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ چند دن قبل ڈیجیٹل گلوب سے حاصل سیٹیلائٹ امیج کے بعد کیا ۔امریکا کے سائنس و بین الاقوامی سلامتی انسٹی ٹیوٹ […]