counter easy hit

opposing

لویا جرگہ:وحشی طالبان کی رہائی ایک قومی غداری ہے، رہائی کی مخالفت کرنے پر خاتون باہر

لویا جرگہ:وحشی طالبان کی رہائی ایک قومی غداری ہے، رہائی کی مخالفت کرنے پر خاتون باہر

اسلام آباد(یس اردو نیوز)’وحشی طالبان کی رہائی ایک قومی غداری ہے۔ اس گروہ کو یہ تاوان ادا نہیں کیا جانا چاہیے تھا۔’افغانستان کے ایوان نمائندگان میں امن مشاورتی جرگے کی رکن بلقیس روشن نے لویا جرگہ میں صدر محمد اشرف غنی کی تقریر کے دوران ان پر طالبان کو رہا کرنے کا الزام لگایا۔ افغانستان […]

عمران خان کے دھرنوں کی مخالفت کرنے والے آج کس منہ سے مولانا کے دھرنے کی حمایت کر رہے ہیں؟ ملکی سیاست میں چوہدری نثار کی انٹری، نواز شریف کی تیمارداری سے انکار کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

ٹیکسلا ( مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نواز شرف سے میرا سماجی تعلق نہیں ہے کہ میں انکی تیمارداری کروں، عمران خان کے دھرنوں کی مخالفت کرنے والے آج کس منہ سے مولونا کے دھرنے کی حمایت کر رہے ہیں، دھرنوں کی وجہ سے پاکستان بند گلی میں داخل ہوگیا، عوام کو […]

اگر پی ٹی آئی والے سیدھی راہ پر چلتے تو ۔۔۔۔ گھر کے بھیدی رہنما نے ایسی بات کہہ دی سب دنگ رہ گئے

اگر پی ٹی آئی والے سیدھی راہ پر چلتے تو ۔۔۔۔ گھر کے بھیدی رہنما نے ایسی بات کہہ دی سب دنگ رہ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال بعد غیر ملکی فنڈنگ کیس کی الیکشن کمیشن میں دوبارہ سماعت ہوئی ہے ، پانچ سال سے کیس چل رہا ہے ،تحریک انصاف متعدد بار ہائی کورٹ گئی اور تاخیری حربے استعمال کرتی رہی ہے۔ تحریک انصاف […]

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی مخالفت کرنے والا فرانس بھی مودی سرکار کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف ہوگیا، پاکستان کو بڑی یقین دہانی کرا دی

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی مخالفت کرنے والا فرانس بھی مودی سرکار کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف ہوگیا، پاکستان کو بڑی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سلامتی کونسل اجلاس میں بھارت کی حمایت کرنے والا واحد ملک فرانس بھی اب مودی کیخلاف ہوگیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا فرانسیسی ہم منصب سے رابطہ، فرانسیسی وزیرخارجہ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش، افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی بھرپور تعریف، مودی کے […]

ایران سے مخالفت عروج پر

ایران سے مخالفت عروج پر

ریاض: ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو 8 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس فروخت کے فیصلے کے متعلق کانگریس کی انتظامیہ کو مطلع کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ایران کی باطن سرگرمیوں‘ کے […]

زرداری تیر کے بغیر الیکشن لڑنے پر تیار، بلاول مخالف

زرداری تیر کے بغیر الیکشن لڑنے پر تیار، بلاول مخالف

نوڈیرو، لاڑکانہ: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پنجاب میں ایک ایسے انتخابی اتحاد کے تحت انتخابات لڑنے پر تیار ہو گئے جو پیپلز پارٹی کے انتخابی نشان تیر کے سوا کسی اور انتخابی نشان پر الیکشن لڑیگا۔ اس اتحاد میں تحریک لبیک، پاکستان عوامی تحریک، مجلس وحدت المسلمین، مسلم لیگ ق اور […]

شہریارخان نے محمد حفیظ پر ایک سالہ پابندی کے خلاف اپیل کی مخالفت کر دی

شہریارخان نے محمد حفیظ پر ایک سالہ پابندی کے خلاف اپیل کی مخالفت کر دی

لاہور: چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے محمد حفیظ پر ایک سالہ پابندی کیخلاف اپیل کی مخالفت کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کے اقدامات کا کوئی بڑا فائدہ نہیں ہوتا، وہ بطور بیٹسمین بھی ٹیم کیلیے اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ان کے مطابق یوں محسوس ہوتا ہے […]

فوجی عدالتوں کی مخالفت !

فوجی عدالتوں کی مخالفت !

تحریر: اصغر علی گھرال پاکستان گزشتہ دس بارہ سال سے تاریخ کی بد ترین دہشت گردی کا شکار ہے۔ نصف لاکھ کے قریب سویلین اور 10 ہزار سے زائد سکیورٹی فورسز کے جوان اور آفیسرز شہید ہو چکے ہیں۔ افواج کے عسکری مراکز۔ پولیس ہیڈ کوارٹر مساجد چرچ امام بارگاہیں۔ مزارات۔ جنازگاہیں ۔ جیلیں۔ بازار […]