By MH Kazmi on October 27, 2016 Facebook, fake?-Known, friendship, is, method, or, Real, request اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
سوشل میڈیا پر فرضی پروفائل بنا کر لڑکیوں کو پیار کے جال میں پھنسایا جاتا ہے تو لڑکوں کو بھی بلیک میل کیا جاتا ہے۔ ہم آپ کو کچھ ایسی ضروری باتیں بتاتے ہیں جن پر عمل کرکے آپ کسی بھی نئی فرینڈ شپ ریکوسٹ کے اصلی یا فرضی ہونے کے بارے میں جان سکتے […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 earth, film, filming, or, Sean اہم ترین, خبریں, شوبز, لاہور, مقامی خبریں
اداکار وہدایتکار شان نے اپنی فلم ا رتھ ٹو کی فلمبندی مکمل کرلی ہے ۔ جس کے بعداب وہ پیچ ورک کی تکمیل میں مصروف ہیں۔ شان کی فلم ارتھ ٹو بھارتی ڈائریکٹرمہیش بھٹ کی فلم ارتھ کا ری میک ہے جس میں شبانہ اعظمی نے مرکزی کردارادا کیا تھا۔1981 میں نمائش کےلیے پیش کی […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 3, combat, CT, de, Gujranwala:, in, killed, or, terrorists اچھی بات, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب
گوجرانوالہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی ٹیم کے ساتھ مقابلے میں 3دہشت گرد ہلاک، جبکہ 2رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ہیں۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق 5دہشت گردوں کی اطلاع پر گوجرانوالہ کے تھانہ اروپ کے علاقے میں چھاپہ مارا گیا۔ دہشت گردوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 accountability, Board, Nawaz, or, pti, resign, Sharif, the, themselves, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد دھرنے کے لیے کارکنوں سے چندہ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لیے فیصلہ کن تبدیلی کا وقت ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ویڈیو پیغام میں کارکنوں سے چندے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کارکن احتجاجی تحریک کے […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 drop, Khan, Mahira, not, or, shahrukh, will بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی(یس شوبز ڈیسک) کنگ خان اپنی فلم رئیس کی شوٹنگ کے حوالے سے میدان میں آگئے۔ انتہا پسند ہندوئوں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد فلم کی جنوری میں نمائش متاثر ہونے کا اندیشہ تھا ۔ شاہ رخ خان جو اپنی فلموں کے ایوریج بزنس کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ماہرہ خان […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 aleppo, attacks, in, or, russia, stop, talks, the, threatens, Us بین الاقوامی خبریں, خبریں
حلب میں حملے روکو ورنہ بات چیت بند، امریکا کی روس کو دھمکی شامی شہر حلب کے دو ہسپتالوں پر بمباری کے واقعے پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ فرانس نے شام میں امن معاہدے کی خلاف ورزی کے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان […]
By MH Kazmi on September 22, 2016 allowed, Announced, Balla, be, carrier, Danda, For, hand, his, in, Incentives, law, not, or, police, Shahbaz, staff, take, the, to, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور
لاہور (یس خصوصی رپورٹر) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرٹ، انصاف اور قانون کی عملداری کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا- دنیا میں وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو ان اصولوں کو اپناتی ہیں- پنجاب حکومت نے پولیس سمیت دیگر تمام محکموں میں میرٹ کی پالیسی کو اپنایا […]
By MH Kazmi on September 20, 2016 20, 2016, attack, base, By, column, Darama, Dr, Indian, Mansoori, military, Mujahid, on, or, routine, Sep خبریں, کالم
کشمیریوں کی بے قابو اور مکمل مقامی تحریک ِ آزادی اوراس پر بڑھتی عالمی توجہ، اسے دبانے کے لئے بھارت کی کھلی ریاستی دہشت گردی، قبل ازیں بلوچستان میں دہشت گردی کا بھارتی ریاستی نیٹ ورک توڑنے اور اسے ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کرنے میں پاک فوج کی کامیابی، جواب میں بلوچستان کی […]
By MH Kazmi on September 18, 2016 in, infection, inflamation, or, track, urinary خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
پیشاب کی نالی میں سوزش کافی تکلیف دہ مرض ہوتا ہے جس کے بارے میں بات کرتے ہوئے کافی لوگ ہچکچاتے بھی ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس سوزش یا یو ٹی آئی کی علامات انتہائی واضح ہوتی ہیں بلکہ اکثر انہیں بیماری کے آغاز سے پہلے ہی پہچانا جاسکتا ہے؟ طبی […]
By MH Kazmi on September 18, 2016 against, any, are, in, not, or, party, political, specific, support, we اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کراچی
کراچی(یس نیوز) ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت کے رہنما کا بیان حقائق کے منافی ہے، اپنے بیان میں سیاسی رہنما نے ڈی جی رینجرز کو مخاطب کیا تھا۔ ترجمان کے مطابق بیان میں کراچی آپریشن کا ہدف ایک فرد یا سیاسی جماعت دینے کا تاثردیاگیا، پاکستان رینجرز سندھ قانون کی بالادستی […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 arrows, By, hasnain, in, information, m, of, or, rain, s, words اہم ترین, خبریں, کالم
گویا یہ الیکٹرانک میڈیا آجکل معلومات پہنچاناکم اورسامعین کو فتح زیادہ کررہا ہےبریکنگ نیوز کے ذریعے عوام الناس کے نظریات کو ایک سمت دی جا رہی ہے گویا اینکر حضرات اپنے نام و مقام کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام الناس کو اور خصوصاً نوجوان نسل کو حقیقت سے دور کرتے جا رہے ہیں ۔حکمران […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 angry, asking, baby, boy, expecting, getting, girl, is, Kapoor, Kareena, on, or خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز
بولی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ انھیں آج کل لوگوں کی جانب سے پوچھے جانے والا ایک سوال بہت زیادہ پریشان کرتا ہے کہ ‘لڑکی ہونے والی ہے یا لڑکا؟’ صنفی مساوات کے حوالے سے ایک تقریب میں کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ آج کل وہ جہاں بھی جاتی […]