counter easy hit

order

ریلوے خسارہ ازخود نوٹس؛ 6 ہفتوں میں محکمے کی آڈٹ رپورٹ پیش کرنے کا حکم

ریلوے خسارہ ازخود نوٹس؛ 6 ہفتوں میں محکمے کی آڈٹ رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریلوے کے خسارے کا آڈٹ کروا کے چھ ہفتوں میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے محکمہ ریلوے میں اربوں روپے خسارے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی جس کے سلسلے میں سیکریٹری […]

پنجاب کی 56 کمپنیز کے سربراہان کو اضافی تنخواہ واپس کرنے کا حکم

پنجاب کی 56 کمپنیز کے سربراہان کو اضافی تنخواہ واپس کرنے کا حکم

لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب کی 56 کمپنیوں کے سربراہان کو اضافی تنخواہ واپس کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ کسی کو استعمال کرنے نہیں دیں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے پنجاب کی  56 کمپنیوں سے متعلق […]

کوچز کی توجہ مڈل آرڈر کو مستحکم بنانے پر مرکوز

کوچز کی توجہ مڈل آرڈر کو مستحکم بنانے پر مرکوز

کینٹربری: آئر لینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے دوسرے روز بھی پاکستانی کرکٹرز کی پریکٹس کا سلسلہ جاری رہا جب کہ کوچز کی توجہ مڈل آرڈر کو مستحکم بنانے پر مرکوز رہی۔ آئر لینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے قبل ازوقت کینٹربری میں ڈیرے ڈالنے والے پاکستانی کرکٹرز نے بدھ […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن: ہائیکورٹ کا باقر نجفی کمیشن رپورٹ پیش کرنیکا حکم

سانحہ ماڈل ٹاؤن: ہائیکورٹ کا باقر نجفی کمیشن رپورٹ پیش کرنیکا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت دیگر وزرا اور حکومتی عہدیداروں کو طلب نہ کرنے کے معاملے پر وہ تمام ثبوت مانگ لیے ہیں جن کی بنیاد پر ان کو طلب کرنا ضروری تھا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم علی خان کی سربراہی میں […]

کمسن بچی کی جبری شادی، سپریم کورٹ کا ملزم کی گرفتاری کا حکم

کمسن بچی کی جبری شادی، سپریم کورٹ کا ملزم کی گرفتاری کا حکم

کوئٹہ: سپریم کورٹ نے کمسن بچی کی جبری شادی سے متعلق کیس میں ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ کوئٹہ رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے قلعہ سیف اللہ میں کمسن بچی کی بوڑھے شخص سے جبری شادی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ […]

میاں محمد نواز شریف کو تنگ کرنے کیلئے آئین و قانون کو تماشہ بنا دیا گیا ہے، میاں محمد حنیف

میاں محمد نواز شریف کو تنگ کرنے کیلئے آئین و قانون کو تماشہ بنا دیا گیا ہے، میاں محمد حنیف

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں نادیدہ قوتیں آئین و قانون کا تماشہ لگا چکی ہیں۔ جس سے کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔  میرے قائد میاں محمد نواز شریف کیخلاف کچھ ثابت نہیں ہوسکا اس لئے ان پر […]

اسلام آباد پولیس کے 15 تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کی تبدیلی، ایس ایس پی آرپیشنز کے احکامات

اسلام آباد پولیس کے 15 تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کی تبدیلی، ایس ایس پی آرپیشنز کے احکامات

اسلام آباد( اصغر علی مبارک) ایس ایس آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے 15 تھا نہ جا ت کے ایس ایچ اوز کی تبدیلی کے احکا ما ت جا ر ی کیے ہیں ۔ جس کے مطا بق انسپکٹرمحمد ارشد ایڈیشنل ایس ایچ او تھا نہ بہا رہ کہو […]

احد چیمہ، راؤ انوار اور دوہرا سماجی و قانونی معیار

احد چیمہ، راؤ انوار اور دوہرا سماجی و قانونی معیار

آپ کو وطن عزیز میں اگر قانون کے دو مختلف ترازو دیکھنے ہیں یا ریاست کے اندر ایک اور ریاست دیکھنی ہے تو احد چیمہ اور راؤ انوار کی مثالوں سے بہ آسانی وطن عزیز میں دو مختلف بیانیوں اور انصاف کے دوہرے معیار کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ احد چیمہ ایک سول سرونٹ ہے اور مقابلے […]

وفاقی پولیس میں تقرریاں تبادلےن,9 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئے گئے

وفاقی پولیس میں تقرریاں تبادلےن,9 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئے گئے

وفاقی پولیس میں تقرریاں تبادلےن,9 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئے گئے اسلام آباد(اصغر علی مبارک)آئی جی اسلام آباد نے تبادلوں کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا,ڈی ایس پی ادریس راٹھور کو شہزاد ٹاؤن سے ہٹا کر پارلیمنٹ لاجز تعینات کر دیا گیا,ڈی ایس پی طاہر حسین کو ڈی ایس پی شہزاد ٹاؤن سرکل […]

کرایہ داری، فیملی تنازعات ,مقدمات 6 ماہ میں نمٹانے کا چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کا حکم

کرایہ داری، فیملی تنازعات ,مقدمات 6 ماہ میں نمٹانے کا چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کا حکم

کرایہ داری، فیملی تنازعات ,مقدمات 6 ماہ میں نمٹانے کا حکم اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی نے مقدمات میں تاخیر کی چھان پھٹک اور زیر التوا مقدمات کی بڑھتی تعداد سے نمٹنے کے لئے پوری عدلیہ کو نئے رہنما پالیسی […]

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اجلاس میں اسلام آباد سول انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کی شرکت- وزیر داخلہ کا اسلام آباد میں سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایات اسلام آباد میں مقیم […]

برسٹل واقعے پر انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس پر فرد جرم عائد

برسٹل واقعے پر انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس پر فرد جرم عائد

برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس پر برسٹل واقعے کے حوالے سے ہنگامہ آرائی کی فرد جرم عائد کردی۔گزشتہ برس ستمبر میں بین اسٹوکس کو برسٹل میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ کے بعد نائٹ کلب کے قریب جھگڑا کرنے پر پولیس نے گرفتار کیا […]

بےنظیر بھٹو کی برسی پر خورشید شاہ کا نادر شاہی حکم

بےنظیر بھٹو کی برسی پر خورشید شاہ کا نادر شاہی حکم

ملک میں ایئر پورٹ سیکیورٹی سے متعلق قوانین ہوں گے مگر خورشید شاہ کا حکم ان سب پر بھاری ہے، جنہوں نے سکھر ایئر پورٹ کے مسافر لاؤنج کو ذاتی مہمان خانے میں تبدیل کردیا ۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ نے بے نظیربھٹو کی دسویں برسی میں شرکت کیلئے آئے مہمانوں کیلئے زبردست […]

پرویز مشرف پر حملے کے ملزمان کو بری کرنے کا حکم

پرویز مشرف پر حملے کے ملزمان کو بری کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے الزام میں سزا یافتہ تینوں ملزمان کو بری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پرویز مشرف حملہ کیس میں سزا یافتہ ملزمان کی درخواستوں کی سماعت کی۔ جسٹس دوست محمد نے ریمارکس دیے کہ […]

پیمرا کا تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم، نشریات بند کردی گئیں

پیمرا کا تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم، نشریات بند کردی گئیں

پیمرا کا تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم، نشریات بند کردی گئیں اسلام آباد: پیمرا نے تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد کراچی سمیت مختلف شہروں میں ایکسپریس نیوز اور دیگر چینلز کی نشریات بند کردی گئی ہیں۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام نیوز […]

انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

چیف جسٹس پاکستان نے انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کیخلاف تمام اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے۔ انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کو پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی اور شیخ رشید احمد نے چیلنج کر رکھا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار اپیلوں […]

این ٹی ایس میں مبینہ بدعنوانی، چیئرمین نیب کا انکوائری کا حکم

این ٹی ایس میں مبینہ بدعنوانی، چیئرمین نیب کا انکوائری کا حکم

اسلام آباد: کسی ادارے کو طلبہ کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، نیب ہر قیمت پر طلبہ کے مفادات کا تحفظ کرے گی: جسٹس جاوید اقبال کا اعلان این ٹی ایس میں مبینہ بدعنوانی اور پرچہ آوٹ کر نے کا معاملہ، چیئرمین نیب نے انکوائری کا حکم دے دیا۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال […]

کرپشن کیس؛ رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن کی گرفتاری کا حکم

کرپشن کیس؛ رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن کی گرفتاری کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیراطلاعات سندھ  شرجیل انعام میمن کی ضمانت منسوخ کرکے گرفتاری کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں صوبائی محکمہ اطلاعات میں 6 ارب روپے کرپشن کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سابق صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن سمیت دیگر کی عبوری ضمانت منسوخ کردی اور نیب کو ملزمان […]

عمران خان اور طاہر القادری کی فوری گرفتاری کا حکم

عمران خان اور طاہر القادری کی فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد: ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان اور طاہرالقادری کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس کی سماعت ہوئی، انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 2 کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران خان […]

سونم کپور فرمائشوں پر فلم سے محروم

سونم کپور فرمائشوں پر فلم سے محروم

ممبئی: اداکارہ کو فلم “سنو” کی پیشکش ہوئی، اداکارہ کی بڑھتی فرمائشوں نے انہیں فلم کی کاسٹ سے ہی نکلوا دیا۔ بالی ووڈ کی سٹائلش اداکارہ سونم کپور کی بڑھتی ہوئی فرمائشوں نے انہیں فلم کی کاسٹ سے ہی نکلوا دیا۔ اداکارہ کو فلمساز نکھل ایڈوانی کی فلم “سنو” کی پیشکش کی گئی، جس پر اداکارہ […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جوڈیشل کمپلیکس میں شہریوں کا داخلہ نہ روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جوڈیشل کمپلیکس میں شہریوں کا داخلہ نہ روکنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس میں انتظامیہ کو رکاوٹیں ڈالنے سے روکتے ہوئے حکم دیا ہے کہ آئندہ کسی بھی شہری کو جوڈیشل کمپلیکس میں داخلے سے نہ روکا جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی پیشی کے موقع […]

لاہور ہائی کورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم

لاہور: ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم دے دیا ہے. لاہور ہائی کورٹ میں متاثرین کی جانب سےجوڈیشل کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی جس پر آج عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا […]

پولیو قطرے پلانے سے انکار پر والدین کی گرفتاری کا حکم

پولیو قطرے پلانے سے انکار پر والدین کی گرفتاری کا حکم

رحیم یار خان: پولیو مہم میں غفلت برتنے والے اہلکاروں کو چارج شیٹ دے کر نوکریوں سے فارغ کیا جائے: ڈپٹی کمشنرز کے نام احکامات جاری پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کی گرفتاری کاحکم دے دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں پولیو وائرس کو کنٹرول کرنے […]

کویت کا شمالی کوریا کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا حکم

کویت کا شمالی کوریا کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا حکم

کویت کی حکومت نے شمالی کوریا کے سفیر سو شانگ سک سمیت 5 سفارت کاروں کو ایک ماہ کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کویت کی حکومت نے یہ اقدام امریکا اور عالمی برادری کے اشارے پر کیا تاکہ شمالی کوریا کی ترسیلات زر کو کم کیا جاسکے […]

1 6 7 8 9 10 14