counter easy hit

ordered

آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر فوج کی نفری میں اضافے کا حکم دے دیا

آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر فوج کی نفری میں اضافے کا حکم دے دیا

راولپنڈی: آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر فوج کی نفری میں اضافے کا حکم دے دیا، پاک افغان سرحدوں پر باڑ لگانے اور قلعوں کی تعمیر کا کام ہر صورت مکمل کیا جائے گا، باڑ اور قلعوں کی تعمیر میں مصروف فوجی اہلکاروں پر حالیہ حملے کے بعد نفری میں اضافہ کرنے کا فیصلہ […]

سپریم کورٹ سے شریفوں کی چیخیں نکلوا دینے والا حکم آگیا

سپریم کورٹ سے شریفوں کی چیخیں نکلوا دینے والا حکم آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے پاکپتن دربار اراضی منتقلی معاملے پر از خود نوٹس کو سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے نواز شریف کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے علاوہ اٹارنی جنرل، دیوان پاکپتن  دربار اور دیگر […]

اسلام نے غیر مسلموں کے ساتھ کیسا سلوک کرنے کا حکم دیا ہے ؟

اسلام نے غیر مسلموں کے ساتھ کیسا سلوک کرنے کا حکم دیا ہے ؟

عہد رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں غیر مسلموں کے معاشی،تعلیمی سیاسی حقوق محفوظ تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عدل وانصاف ،رواداری ،انسان دوستی اور انسان نوازی کی بے نظیر مثالیں قائم کیں علا مہ ایاز ظہر ہاشمی :دنیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کے بانی حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) ہیں […]

پنجاب حکومت نے صوبائی وزیر قانون راجہ محمد بشارت کے خلاف یو سی دھمیال میں پچیس سالہ پچیس سالہ پرانے جرم میں انکوائری کا حکم دے دیا

پنجاب حکومت نے صوبائی وزیر قانون راجہ محمد بشارت کے خلاف یو سی دھمیال میں پچیس سالہ پچیس سالہ پرانے جرم میں انکوائری کا حکم دے دیا

پنجاب حکومت نے صوبائی وزیر قانون راجہ محمد بشارت اور ان کے ہم نواؤں کے خلاف یو سی دھمیال میں پچیس سالہ پرانے اوورہیڈ اور واٹر ٹینک کو ختم کر کے زمین کو کمرشل پلازہ تعمیر استعمال کے جرم میں انکوائری کا حکم دے دیا راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) ڈی سی راولپنڈی انکوائری افسر مقرر […]

سپریم کورٹ نے افواج پاکستان کے دو حاضر سروس میجر کے قاتل کو پھانسی دینے کا حکم دیدیا

سپریم کورٹ نے افواج پاکستان کے دو حاضر سروس میجر کے قاتل کو پھانسی دینے کا حکم دیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے افواج پاکستان کے دو حاضر سروس میجر کے قاتل کو پھانسی دینے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ اسماعیل پرویز منہاس کو میجر فیصل اور میجر کاشف ریاض کے قتل پر ٹرائل کورٹ نے پھانسی کی سزا سنائی تھی، ہائیکورٹ نے بھی سالہ بہنوئی کے قتل کے ملزم […]

بریکنگ نیوز : اس شخص کو 5 بار پھانسی دے دو۔۔۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ سخت ترین حکم کس کیس میں جاری کر دیا ؟

بریکنگ نیوز : اس شخص کو 5 بار پھانسی دے دو۔۔۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ سخت ترین حکم کس کیس میں جاری کر دیا ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ پاکستان میں خاتون اور چار بچوں کو قتل کرنے والے ملزم کی بریت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، چیف جسٹس آصف کھوسہ نے خاتون اور 4 بچوں کے قاتل کی بریت اورعمرقیدکی استدعامسترد کرتے ہوئے 5مرتبہ سزائےموت کا حکم دے دیا ہے ، تفصیلات کے مطابق سپریم […]

عثمان بزدار سانحہ ساہیوال کے متاثرہ بچوں کی خیریت دریافت کرنے ہسپتال کس کے آرڈر پر گئ

عثمان بزدار سانحہ ساہیوال کے متاثرہ بچوں کی خیریت دریافت کرنے ہسپتال کس کے آرڈر پر گئ

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھانے کہاہے کہ ایسا وزیر اعلیٰ پنجاب لگایا گیا ہے جو زخمی بچوں کی عیادت کیلئے ہسپتال جاتاہے اور کہتا ہے کہ مجھے وزیراعظم نے واٹس ایپ کیا ہے کہ ہسپتال جاﺅ ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

غصے میں آکرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے آفس میں 300 برگرز کا آرڈر دے دیا

غصے میں آکرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے آفس میں 300 برگرز کا آرڈر دے دیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومت کے شٹ ڈاؤن کی وجہ سے عملے میں تخفیف کے دوران وائٹ ہاؤس میں فاسٹ فوڈ کی پارٹی کا اہتمام کیا،انھوں نے نیشنل فٹبال چیمپیئن شپ جیتنے والی ٹیم کلیمزن ٹائیگرز کے اعزاز میں دعوت دی جس میں تین سو سے زیادہ برگر، پیزا اور فرائیز منگوائے […]

اہم صوبے کے وزیراعلیٰ قتل کا حکم دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، مقدمہ درج

اہم صوبے کے وزیراعلیٰ قتل کا حکم دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، مقدمہ درج

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ ٹیلی فون پر سیاسی مخالف کو قتل کرنے کے احکامات دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے جس کے بعد اُن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کرناٹک میں سیاسی جماعت جنتا دل سیکولر کا کارکن ہلاک ہوا جس کے قتل کا حکم […]

ڈونلڈٹرمپ کے خط پر وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنا فیصلہ سنادیا، ہدایات جاری کردیں

ڈونلڈٹرمپ کے خط پر وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنا فیصلہ سنادیا، ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد، واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کوخط لکھاتھا جس میں انہوں نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے اقدامات کی تائید کرتے ہوئے افغان طالبان سے مذاکرات میں معاونت کی درخواست کی تھی اور اب وزیراعظم کا اس خط پرفیصلہ بھی سامنے آگیااور انہوں نے ٹرمپ کواس کے […]

ّہماری یہ اولین ترجیح ہے اور ۔ ۔ ۔ وزیراعظم نے حکم دیدیا، نوجوانوں کو خوش کردیا

ّہماری یہ اولین ترجیح ہے اور ۔ ۔ ۔ وزیراعظم نے حکم دیدیا، نوجوانوں کو خوش کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ نوجوانوں کو غربت سے نکالنے کے لیے خصوصی توجہ دی جائے ، نوجوانوں کو تعلیم ، صحت اور روزگارفراہم کرنا اولین ترجیح ہے ۔ وہ یوتھ پروگرام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔ وزیراعظم ہائوس اسلام آباد میں ہونیوالے اجلاس میں چیئرمین”وزیراعظم یوتھ […]

تم لوگ سب سے پہلے یہ کام کرو ورنہ یہ چیز ہمیں لے ڈوبے گی ۔۔۔۔۔ عمران خان نے تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو حکم دے دیا

تم لوگ سب سے پہلے یہ کام کرو ورنہ یہ چیز ہمیں لے ڈوبے گی ۔۔۔۔۔ عمران خان نے تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو حکم دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) سے پی ٹی آئی کے اختلافات کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد عمران کو معاملہ حل کرانے کیلئے مداخلت کرنا پڑی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فوری طور پر لاہور میں گورنر پنجاب چودھری سرور اور جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور معاملہ حل […]

جب ایک بادشاہ نے حکم دیا کہ میری سلطنت کا سب سے بے وقوف شخص پیش کیا جائے ،پڑھیے تاریخ کا ناقابل یقین سچا واقعہ

جب ایک بادشاہ نے حکم دیا کہ میری سلطنت کا سب سے بے وقوف شخص پیش کیا جائے ،پڑھیے تاریخ کا ناقابل یقین سچا واقعہ

لاہور(ویب ڈیسک )بادشاہ نے اعلان کیا کہ میری سلطنت میں جو سب سے بڑا ’’بے وقوف‘‘ہےاسے پیش کرو۔ بادشاہ بھی ۔۔۔۔بادشاہ ہی ہوتے ہیں، خیر حکم تھا عمل ہوا۔۔۔۔ اور ’’بے وقوف‘‘ کے نام سے سنکڑوں لوگ پیش کر دئیے گئے، بادشاہ نے سب کا امتحان لیااور’’فائنل راؤنڈ ‘‘ میں ایک شخص کامیاب’ ’بے وقوف ‘‘قرار […]

ان تینوں حلقوں میں دوبارہ الیکشن کروایا جائے ۔۔ الیکشن کمیشن نتائج منسوخ کرکے حکم جاری کر دیا

ان تینوں حلقوں میں دوبارہ الیکشن کروایا جائے ۔۔ الیکشن کمیشن نتائج منسوخ کرکے حکم جاری کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے این اے 258کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا۔۔الیکشن کمشین نے پی بی 21 اور پی بی 5کا الیکشن بھی کالعدم قرار دے دیا ہے۔۔الیکشن کمیشن نے تینوں حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔این اے 258لورا لئی سے بی اے پی کے اصرار ترین کامیاب ہو ئے […]

جنگ بندی ختم، طالبان کے خلاف فورسز کا آپریشن آج سے دوبارہ شروع ہوگا، اشرف غنی

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ افغان حکومت کی جنگ بندی ختم ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے سیکیورٹی فورسز طالبان کے خلاف آپریشن دوبارہ شروع کریں گی۔ خامہ پریس کی رپورٹ کے مطابق کابل میں پریس کانفرنس کے دوران اشرف غنی نے کہا کہ سیزفائر کے اعلان، توسیع  اور […]

محکمہ جنگلی حیات سندھ نے شاہد آفریدی کے گھر شیر کی موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا

محکمہ جنگلی حیات سندھ نے شاہد آفریدی کے گھر شیر کی موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا

کراچی: محکمہ جنگلی حیات سندھ نے شاہد آفریدی کے گھر شیر کی موجودگی کانوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چند روز قبل شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر دو تصاویر شیئر کی تھیں جن میں سے ایک تصویر میں شاہد آفریدی کےگھر میں شیر نظر آرہا تھا۔ ان تصویروں کی […]

سپریم کورٹ کا کراچی میں بارش سے پہلے نالوں کی صفائی مکمل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا کراچی میں بارش سے پہلے نالوں کی صفائی مکمل کرنے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے بارش سے پہلے شہر میں نالوں صفائی مکمل کرنے کا حکم دیاہے۔ سپریم کورٹ کراچی  رجسٹری میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سندھ میں صاف پانی کی فراہمی اور نکاسی آب سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر عدالت […]

۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جیو کے چینلز کی بندش کا نوٹس۔ کیبل آپریٹرز کو 24 گھنٹوں میںچینلز کو اصل پوزیشن پر بحال کرنے کی ہدایت

۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جیو کے چینلز کی بندش کا نوٹس۔ کیبل آپریٹرز کو 24 گھنٹوں میںچینلز کو اصل پوزیشن پر بحال کرنے کی ہدایت

۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جیو کے چینلز کی بندش کا نوٹس۔ کیبل آپریٹرز کو 24 گھنٹوں میںچینلز کو اصل پوزیشن پر بحال کرنے کی ہدایت رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے اسلام آباد:پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جیو کے چینلز کی بندش کا نوٹس لیتے ہوئے کیبل آپریٹرز کو 24 گھنٹوں […]

کراچی: ہائی کورٹ نے خاتون کو برہنہ کرنے والے تھانیدار کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔

کراچی: ہائی کورٹ نے خاتون کو برہنہ کرنے والے تھانیدار کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔

کراچی: ہائی کورٹ نے خاتون کو برہنہ کرنے والے تھانیدار کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کراچی میں خاتون کو برہنہ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اورنگی کی رہائشی درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ پولیس اہلکاروں نے منشیات فروشی کا الزام لگا کر اسے برہنہ کردیا۔ پولیس نے اپنی رپورٹ میں موقف […]

ھرنا کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے خادم حسین رضوی اور افضل قادری کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

ھرنا کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے خادم حسین رضوی اور افضل قادری کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

دھرنا کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے خادم حسین رضوی اور افضل قادری کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جسٹس شاہ ارجمند نے اسلام آباد دھرنا کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے گذشتہ سماعت پر پولیس کو چالان جمع کروانے […]

روس نے 23برطانوی سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ، یہ فیصلہ روسی انٹیلیجنس افسر اور اسکی بیٹی کو زہر دینے کے واقعے کے بعد کیا گیا

روس نے 23برطانوی سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ، یہ فیصلہ روسی انٹیلیجنس افسر اور اسکی بیٹی کو زہر دینے کے واقعے کے بعد کیا گیا

ماسکو (نیوز ڈیسک)روس نے برطانیہ میں روسی انٹیلی جنس افسر اور ان کی بیٹی کو زہر دینے کے واقعے کے بعد پیدا ہونے والے تناؤ کے باعث 23 برطانوی سفارت کاروں کو بھی ملک سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔یہ روسی اقدام برطانیہ کی جانب سے 23 روسی سفارت کاروں کو ملک سے نکالنے کے […]

لاہور، سرکاری اشتہارات ازخود نوٹس کیس، چیف جسٹس کا شہباز شریف کو 55 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا حکم

لاہور، سرکاری اشتہارات ازخود نوٹس کیس، چیف جسٹس کا شہباز شریف کو 55 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا حکم

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری اشتہارات ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو اپنی جیب سے55 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری اشتہارات ازخودنوٹس کی […]

طلال چوہدری توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ کا فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

طلال چوہدری توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ کا فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) طلال چودھری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ کا وزیرمملکت داخلہ طلال چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ۔  طلال چودھری پر آیندہ سماعت پر فرد جرم عائد کی جائےگی۔  طلال چودھری پر 14مارچ کو فرد جرم عائد ہوگی۔ طلال چودھری کے وکیل […]

روات، موٹروے پولیس کا آپریشن، ہیوی ڈیوٹی گاڑیوں کے ٹریفک میں خلل ڈالنےایک ماہ کے دوران پر15484 چالان

روات، موٹروے پولیس کا آپریشن، ہیوی ڈیوٹی گاڑیوں کے ٹریفک میں خلل ڈالنےایک ماہ کے دوران پر15484 چالان

روات (اسد حیدری )آی جی نیشنل ہای ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کےخصوصی احکامات کی روشنی میں سیکٹر کمانڈر نارتھ ٹو ایس ایس پی شہریار سکندر کی زیر سرپرستی موٹروے پولیس نارتھ ٹو (پنڈی۔کھاریاں )سیکٹر نے گزشتہ ماہ مختلف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف خصوصی مہم کی صورت میں کارواییاں […]