counter easy hit

ordered

کرنسی اسمگلنگ کیس؛ ایان علی کو ہر صورت عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کرنسی اسمگلنگ کیس؛ ایان علی کو ہر صورت عدالت میں پیش ہونے کا حکم

راولپنڈی: کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کو آئندہ تاریخ پر ہر صورت پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے  راولپنڈی میں کسٹم عدالت کے جج محمد شیراز کیانی نے ماڈل ایان علی کے خلاف غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایان علی کے وکیل نے موقف اختیار […]

ایفی ڈرین کیس؛ علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

ایفی ڈرین کیس؛ علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور: عدالت نے وفاقی حکومت کو ایفی ڈرین کیس میں نامزد ملزم علی موسی گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے ایفی ڈرین کیس میں علی موسیٰ گیلانی کا ای سی ایل میں ڈالے جانے سے متعلق کیس […]

فاروق ستار سمیت متعدد رہنماؤں کی گرفتار ی ۔۔۔! عدالت نے حکم جاری کر دیا

فاروق ستار سمیت متعدد رہنماؤں کی گرفتار ی ۔۔۔! عدالت نے حکم جاری کر دیا

کراچی (آئی این پی ) انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کیس میں وسیم اختر کی 25 ہزار روپے کی ضمانت منظور کر لی جبکہ روف صدیقی کی ضمانت میں توسیع کر دی ، دوسری جانب عدالت نے اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کے دو مقدمات میں بانی ایم […]

میئر کراچی وسیم اختر کی رہائی کے احکامات جاری ہوگئے

میئر کراچی وسیم اختر کی رہائی کے احکامات جاری ہوگئے

انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک نے میئر کراچی وسیم اختر کی دو مقدمات میں رہائی کے احکامات جاری کردیئے۔ عدالت نے وسیم اختر کی اشتعال انگیز تقریر کے مقدمات میں ایک ،ایک لاکھ روپے کی ضمانت منظور کی تھی۔ میئر کراچی وسیم اختر کے37 مقدمات میں رہائی کے احکامات جاری ہوچکے ہیں۔ وسیم […]

حکومت نے اسلام آبادکے بند راستے کھولنے کی ہدایت کردی

حکومت نے اسلام آبادکے بند راستے کھولنے کی ہدایت کردی

حکومت نے عمران خان کے احتجاج موخر کرنے کے فیصلے کو خوش آمدید کہا اور اسلام آباد انتظامیہ کو تمام راستے کھولنے کی ہدایت کردی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نےکنٹینرز لگا کر بندکئے گئے تمام راستے کھولنے کی ہدایت کی ہے جس کا باضابطہ اعلان کچھ دیر میں کیا جائےگا ۔ خواجہ […]

موٹروے پر حادثہ کرنل شہید، وزیرداخلہ کا رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

موٹروے پر حادثہ کرنل شہید، وزیرداخلہ کا رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

موٹر وے پر حضرو کے قریب حادثے میں ایک لیفٹیننٹ کرنل شہید اور میجر شدید زخمی ہو گئے،وزیرداخلہ نے کنٹینراوررکائوٹیں ہٹانے کاحکم دیدیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل شاہد اور میجر جلال گزشتہ رات فوجی قافلے کے ہمراہ راولپنڈی سے نوشہرہ واپس جارہے تھے۔ تقریبا آٹھ بجے کے قریب سڑک پر […]

سندھ ہائیکورٹ نے تمام شراب خانے بند کرنے کا حکم دے دیا

سندھ ہائیکورٹ نے تمام شراب خانے بند کرنے کا حکم دے دیا

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ہدایت کی کہ تمام لائسنس آج ہی منسوخ ہونے چاہیں کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے تمام شراب خانے بند کرنے کا حکم دے دیا ۔ سندھ ہائی کورٹ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام لائسنس آج ہی منسوخ ہونے چاہئیں ، نئے لائسنس کے لیے نیا ضابطہ اخلاق […]

سپریم کورٹ ، بھارت میں قید پاکستانی مچھیروں کی رہائی سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کا حکم

سپریم کورٹ ، بھارت میں قید پاکستانی مچھیروں کی رہائی سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کا حکم

اسلام آباد (یس اردو نیوز) سپریم کورٹ نے ایک ماہ کے اندر بھارت میں قید پاکستانی مچھیروں کی رہائی سے متعلق نئی رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے دیا ۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بھارت میں قید پاکستانی مچھیروں کی رہائی سے متعلق درخواست پر سماعت کی ۔ جسٹس […]

تبدیلی کیلئے کنویں سے کتا نکالو

تبدیلی کیلئے کنویں سے کتا نکالو

تحریر : میاں وقاص ظہیر واقعہ تو بہت پرانا لیکن موجودہ حالات کے عین مطابق ہے کہا جاتا ہے کہ پرانے وقتوں میں کسی گائوں کے کنویں میں ایک کتا گر گیا ، گائوں کے تمام مکین پریشان ہوئے کیونکہ تمام لوگ پینے اور نہانے کیلئے کنویں کا پانی ہی استعمال کرتے تھے ،وہ تمام […]

بول گروپ نے آلات ومشینری غیرقانونی طریقے سے منگوائی، ایف بی آر

بول گروپ نے آلات ومشینری غیرقانونی طریقے سے منگوائی، ایف بی آر

کراچی : ایف بی آر نے بول گروپ کے لیے آلات اور مشینری ڈیوٹی ادا کیے بغیر غیر قانونی طور پر پاکستان منگوانے پر گروپ کے چیئرمین شعیب شیخ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 3 روز میں وضاحت طلب کر لی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ایف بی آر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر […]

وزیراعلی پنجاب کا ڈسکہ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم

وزیراعلی پنجاب کا ڈسکہ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم

لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ڈسکہ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے ڈسکہ میں پولیس افسر کے ہاتھوں 2 وکیلوں کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے جوڈیشل انکوائری کا حکم دیتے ہوئے ٹی ایم او ڈسکہ کو معطل کردیا۔ ترجمان کا کہنا ہے […]

1 4 5 6