counter easy hit

organization

ممبئی کی مشہور کراچی بیکری کی ‘جبری’ بندش، بھارت میں کوئی خوش تو کوئی خفا

ممبئی کی مشہور کراچی بیکری کی ‘جبری’ بندش، بھارت میں کوئی خوش تو کوئی خفا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے بھارت میں جمہوری اقدار کی مسلسل خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری کرنے کے 48 گھنٹے کے دوران ہی انتہا پسند کارروائیوں کے باعث بھارت کے معاشی مرکز ممبئی میں مشہور ‘کراچی بیکری’ مالکان نے دھمکیاں ملنے پر بیکری بند کر دی ہے۔ بیکری کی بندش پر […]

اسلامی تعاون تنظیم کے اقوام متحدہ رابطہ گروپ کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

اسلامی تعاون تنظیم کے اقوام متحدہ رابطہ گروپ کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔اجلاس میں اقوام متحدہ پر زور دیا گیا کہ ’وہ سلامتی کونسل کی ان قراردادوں پر عملدرآمد کرائے جس […]

فرانس، مسلمانوں پر مذہبی اور معاشرتی پابندیوں کیلئے بنائے گئے چارٹر آف پرنسپلز پر مسلم تنظیموں کا اتفاق

فرانس، مسلمانوں پر مذہبی اور معاشرتی پابندیوں کیلئے بنائے گئے چارٹر آف پرنسپلز پر مسلم تنظیموں کا اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس میں گزشتہ برس دہشت گردانہ حملوں کے بعد مسلمانوں کی مساجد اور مبینہ انتہا پسندانہ دیگر سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کے لیے فرانسیسی صدر ایمانوائل ماماکروں کے پیش کردہ ‘چارٹر آف پرنسپلز‘ کے ساتھ فرانسیسی مسلمانوں کی تنظیم نے اتفاق کر لیا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق […]

سعودی عرب میں تاریخی خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس شروع

سعودی عرب میں تاریخی خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس شروع

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)سعودی عرب کے قدیم تاریخی شہر العلا میں تاریخی خلیج تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کیلئے امیرِ قطرسمیت خلیجی ممالک کے سربراہان سعودی عرب پہنچ گئے،امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی جی سی سی سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے العلا پہنچے جہاں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے […]

پاکستان اورافغانستان کے درمیان نوجوانوں کی سطح پر تعاون اور وفود کے تبادلے کیے جائینگے، سفیر منصور احمد خان کی اسلامک یوتھ افغانستان کے وفد کیساتھ گفتگو

پاکستان اورافغانستان کے درمیان نوجوانوں کی سطح پر تعاون اور وفود کے تبادلے کیے جائینگے، سفیر منصور احمد خان کی اسلامک یوتھ افغانستان کے وفد کیساتھ گفتگو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان سے افغانستان کے اسلامک یوتھ آرگنائزیشن کے وفد نے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اورافغانستان کے درمیان نوجوانوں کی سطح پر تعاون اور تبادلوں پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی سفیر نے افغان نوجوانوں کے جوش وجذبہ کو سراہا، اس موقع […]

اوآئی سی اجلاس میں کشمیریوں کے حق میں قرارداد، حریت کانفرنس کا وزیرخارجہ کو خراج تحسین

اوآئی سی اجلاس میں کشمیریوں کے حق میں قرارداد، حریت کانفرنس کا وزیرخارجہ کو خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طرف سے اسلامی تعاون تنظیم کے ایجنڈے سے مقبوضہ جموں کشمیر کو ہٹانے کی افواہوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے اجلاس میں کشمیریوں کی بھرپور حمایت کی قرارداد منظور کروانے پر کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام کی طرف سے خراج تحسین پیش کیا۔ کل […]

پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے بانی ممبر کی حیثیت سے منسلک، وزیرخارجہ

پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے بانی ممبر کی حیثیت سے منسلک، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ڈیجیٹل ڈپلومیسی ہمارے وزارت خارجہ ویژن کے تحت پبلک ڈپلومیسی کے اقدامات کا اہم ترین حصہ ہے۔ پاکستان کیلئے’’ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن ‘‘کےبانی کے طور پر اس کا حصہ بننا باعث اعزاز ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہی۔ انکا کہنا تھا کہ […]

دنیا میں امن اور باہمی تعاون کا فروغ چاہتے ہیں‘گلوبل ویلج ہمارے مفادات ایک دوسرے سے جڑے ہیں. چینی صدر

دنیا میں امن اور باہمی تعاون کا فروغ چاہتے ہیں‘گلوبل ویلج ہمارے مفادات ایک دوسرے سے جڑے ہیں. چینی صدر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان اور چین کے وزرائے اعظم کی طرف سے کورونا وبا سمیت مشترکہ چیلنجز سے مل کر نمٹنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شی جن پنگ نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ صورتحال کے تحت شنگھائی تعاون […]

روس کی سربراہی میں وزیراعظم عمران خان،چین کے صدرشی جن پنک اوربھارتی وزیراعظم نریندر مودی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرینگے

روس کی سربراہی میں وزیراعظم عمران خان،چین کے صدرشی جن پنک اوربھارتی وزیراعظم نریندر مودی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرینگے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے وزیراعظم عمران خان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے ورچوئل اجلاس میں شرکت کیلئے باضابطہ دعوت دے دی ہے۔واضح رہے کہ کورونا کی دوسری لہرکے باعث اجلاس ورچوئل انداز میں منعقد ہوگا۔ دیگر راہنمائوں کی طرح وزیراعظم عمران خان بھی سربراہ اجلاس میں بذریعہ ویڈیولنک […]

جنگ اورتشدد زدہ علاقوں میں خوراک کی کمی کی ضورریات کو پورا کرنے پر امن کا نوبیل انعام عالمی ادارہ خوراک کے نام

جنگ اورتشدد زدہ علاقوں میں خوراک کی کمی کی ضورریات کو پورا کرنے پر امن کا نوبیل انعام عالمی ادارہ خوراک کے نام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سویڈن کی نارویجن اکیڈمی آف نوبیل پرائز نے ’امن‘ کا 2020 کا نوبیل انعام اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک کو دینے کا اعلان کردیا۔ نوبیل پرائز کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عالمی ادارہ خوراک نے دنیا بھر میں غذا کی منصفانہ فراہمی اور بھوک کے خاتمے کے […]

اسلامی تعاون تنظیم کے بانی ہم، شاہ محمود قریشی نے شہید بھٹو کی کوششوں کی یاد تازہ کردی

اسلامی تعاون تنظیم کے بانی ہم، شاہ محمود قریشی نے شہید بھٹو کی کوششوں کی یاد تازہ کردی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیائے اسلام کودرپیش کسی بھی قسم کے مسائل کے حل کیلئے اسلامی تعاون تنظیم مشترکہ حکمت عملی کے تحت ملکرکام کرنے کیلئے بہترین فورم ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم کی گولڈن جوبلی کے موقع پر تنظیم کے آن لائن اجلاس سے اسلام آباد میں ویڈیولنک کے ذریعے […]

اقوام متحدہ کی 45ویں سالگرہ، اقوام متحدہ جیسا مسلمہ آئینی حیثیت، قوت اور اثرورسوخ رکھنے والا دوسرا کوئی ادارہ نہیں، صدر جنرل اسمبلی وولکن بوزگیر کا خطاب،

اقوام متحدہ کی 45ویں سالگرہ، اقوام متحدہ جیسا مسلمہ آئینی حیثیت، قوت اور اثرورسوخ رکھنے والا دوسرا کوئی ادارہ نہیں، صدر جنرل اسمبلی وولکن بوزگیر کا خطاب،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کے علاوہ کوئی دوسرا عالمی ادارہ نہیں ہے جو ایسی مسلمہ قانونی حیثیت، قوت اوراثرورسوخ کا حامل ہو۔ اقوام متحدہ کے 75ویں اجلاس کے صدر وولکن بوزکیر نے اقوام متحدہ کی 75ویں سالگرہ کے سلسلے میں جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کو قابلخ فخر قرار دیتے […]

اسلامی تعاون تنظیم کے ادارہ برائے انسانی حقوق کا تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلامی تعاون تنظیم کے ادارہ برائے انسانی حقوق کا تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی تعاون کی تنظیم کے آزادانہ مستقل انسانی حقوق کمیشن نے بھارتی فوج کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں تین معصوم کشمیری مزدوروں کے ماورائے عدالت قتل کے اعتراف پران کے اقدام کی شدید مذمت کی۔ انسانی حقوق کے عالمی ادارے کی طرف سے سلسلے وار ٹوئٹر پیغامات میں قابض بھارتی […]

عالمی سطح پر موثر رابطوں سے مسئلہ کشمیر کا جلدحل ممکن ہے، عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی مذموم کوششوں کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے، او آئی سی پاکستان

عالمی سطح پر موثر رابطوں سے مسئلہ کشمیر کا جلدحل ممکن ہے، عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی مذموم کوششوں کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے، او آئی سی پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی تعاون کی تنظیم اوآئی سی میں پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام جدہ میں مقبوضہ کشمیر کے تنازعے کے پرامن حل میں بیرونی کردار کے موضوع پر ویبینار کا اتہام کیا گیا، ویبینار میں ہندوستان کے 5 اگست کے غیر آئینی اقدام کی مذمت کی گئی۔ اس موقع پر […]

فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن ایف ڈبلیو او میں نوکریاں

فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن ایف ڈبلیو او میں نوکریاں

Jobs in Frontier Works Organization FWO Frontier Works Organization FWO has advertised vacancies as mentioned in below advertisement. The ad published in Nawaiwaqt. تازہ ترین سرکاری اور پرائیوٹ نوکریاں کی معلومات اپنے واٹس اپ پر بالکل فری حاصل کرنے کیلئے ابھی All Jobs Information پر کلک کر کے ہمارا واٹس اپ گروپ جوائن کریں۔ <iframe […]

شنگھائی تعاون تنظیم یوتھ کونسل کی ممبرشپ قابل فخرہے، متحرک کردارادا کرینگے، دفتر خارجہ

شنگھائی تعاون تنظیم یوتھ کونسل کی ممبرشپ قابل فخرہے، متحرک کردارادا کرینگے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کا شنگھائی تعاون تنظیم یوتھ کونسل کا ممبر منتخب ہونا قابل فخر ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پچھلے سال پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں مبصر کی حیثیت سے شرکت کی تھی۔ تنظیم کی یوتھ کونسل کی نئ ممبرشپ قابل […]

15 منٹ پہلے ہی وہ معلومات ی جاتی ہیں جو چین کے سرکاری میڈیا پر نشر ہونے والی ہوتی ہے،چین نے WHOسے وباءکی معلومات چھپائی؟ ریکارڈنگ میں تہلکہ خیز انکشافات، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

15 منٹ پہلے ہی وہ معلومات ی جاتی ہیں جو چین کے سرکاری میڈیا پر نشر ہونے والی ہوتی ہے،چین نے WHOسے وباءکی معلومات چھپائی؟ ریکارڈنگ میں تہلکہ خیز انکشافات، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) چین اور عالمی ادارہ صحت کے درمیان ہونے والی گفتگو کے حوالے سے اب مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 6 جنوری کو ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی خبر ایجنسی سے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ کورونا کے ابتدائی ایام میں ڈبلیو ایچ […]

، افریقی ملک نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کو ہی بے دخل کردیا، شدید بے حسی کے باوجود عالمی ادارے کے سربراہ عوام کی صحت کے حوالے سے کام کرنے پرتیار

، افریقی ملک نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کو ہی بے دخل کردیا، شدید بے حسی کے باوجود عالمی ادارے کے سربراہ عوام کی صحت کے حوالے سے کام کرنے پرتیار

اسلام آبادّ(یس اردو نیوز) مشرقی افریقہ کے ملک برونڈی نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ اور ان کی ٹیم کے 3 اراکین کو ملک سے بے دخل کرتے ہوئے آئندہ ہفتے صدارتی انتخاب کے انعقاد کا اعلان کیا ہے ۔ حکومت نے تصدیق کی ہے کہ 12 مئی کو وزارت خارجہ نے […]

‏وزیر اعظم کی ہدایت پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اقدام۔۔!! عمران خان نے قادیانیوں کے حوالے سے بڑا حکم جاری کر دیا

‏وزیر اعظم کی ہدایت پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اقدام۔۔!! عمران خان نے قادیانیوں کے حوالے سے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا احمدیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں بطور غیر مسلم شامل کرنے کی منظوری، وزیر اعظم عمران خان نے نے وزارت مذہبی امور کو اقلیتی کمیشن کی تشکیل نو کی ہدایات کی منظوری دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق 92 نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا […]

امریکہ کے پلے کچھ نہ رہا، امریکہ کے بنائے ہوئے ادارے صدی بعد چین کے ساتھ کھڑے ہوگئے، امریکہ نے بدلہ لینے کیلئے ہٹ دھرمی کا مظاہہرہ کرتے ہوئے خفیہ ایجنسیوں کو متحرک کردیا

امریکہ کے پلے کچھ نہ رہا، امریکہ کے بنائے ہوئے ادارے صدی بعد چین کے ساتھ کھڑے ہوگئے، امریکہ نے بدلہ لینے کیلئے ہٹ دھرمی کا مظاہہرہ کرتے ہوئے خفیہ ایجنسیوں کو متحرک کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے وزیرخارجہ نے اہم ترین پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی حکومت نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) بھی متعدد بار کہہ چکا ہے کہ دنیا بھر میں 20 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کرنے والا کورونا وائرس کسی لیبارٹری میں تیار نہیں کیا […]

اقوام متحدہ اوراداروں کو بدترین کروناوائرس کے دوران مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کساتھ ناروا سلوک پرفوری پرزور آواز اٹھانی چاہیے، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

اقوام متحدہ اوراداروں کو بدترین کروناوائرس کے دوران مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کساتھ ناروا سلوک پرفوری پرزور آواز اٹھانی چاہیے، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

اقوام متحدہ اوراداروں  کو بدترین کروناوائرس کے دوران مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کساتھ ناروا سلوک پرفوری پرزور آواز اٹھانی چاہیے، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس  کے صدر فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے اقوام متحدہ اورعالمی برادری پرزور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوجی ان حالات میں […]

Pakhtunkhwa Energy Development Organization (PEDO) Jobs 2019 for 20+ Assistant Managers and Managers (Multiple Categories)

Pakhtunkhwa Energy Development Organization (PEDO) Jobs 2019 for 20+ Assistant Managers and Managers (Multiple Categories)

Pakhtunkhwa Energy Development Organization (PEDO) Jobs 2019 for 20+ Assistant Managers and Managers (Multiple Categories) Posted: 20 Nov 2019 10:31 PM PST Pakhtunkhwa Energy Development Organization KP Pakistan Jobs 2019 for Assistant Managers, Managers, Procurement, Engineering, Social Development, Quality Assurance and Other. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience… Post Views – پوسٹ […]

تنظیم سازی : پی ٹی آئی میں اختلافات۔۔۔ حکومت کا تنقید کرنے والوں کو انتباہ، نوٹیفیکیشن جاری

تنظیم سازی : پی ٹی آئی میں اختلافات۔۔۔ حکومت کا تنقید کرنے والوں کو انتباہ، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف میں تنظیم سازی کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کر گئے ۔چیف آرگنائزر نے سوشل میڈیا پر رہنمائوں کی پارٹی پر تنقید کا نوٹس لے لیا۔چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جس کے مطابق پارٹی آئین خلاف ورزی پر رہنمائوں کیخلاف ازخود ایکشن کا اختیار […]

بریکنگ نیوز : اہم سرکاری ادارے کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا گیا

بریکنگ نیوز : اہم سرکاری ادارے کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے ایک اور سرکاری ادارے کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پاکستان میڈیکل اور ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کو تحلیل کرنے کے بعد پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان سپر لیگ کی بھی نجکاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ایس بی ذرائع کے […]

1 2 3 14