counter easy hit

organized

پی سی سی آسٹریا کے سالانہ اجلاس کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

پی سی سی آسٹریا کے سالانہ اجلاس کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کا سالانہ اجلاس صدر ندیم خان کی زیرصدارت 4اپریل کو ونیزیا پیزا 21 ڈسٹرکٹ میںمنعقد ہوا جس پی سی سی کے سرپرست اعلیٰ الحاج خواجہ محمد نسیم ،سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ ،نائب صدر حاجی سہیل اصغر باجوہ ، جنرل سیکرٹری خواجہ منظور […]

پیرس: ذ والفقار علی بھٹو کی 36 برسی کے موقع تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

پیرس: ذ والفقار علی بھٹو کی 36 برسی کے موقع تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

پیرس ( محمد اصغر سے) ذوالفقار علی بھٹو کی 36 برسی کے موقع تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 105

پیرس : ذوالفقار علی بھٹو کی 36 ویں یوم شہادت کے موقع پر تقریب کا اہتمام

پیرس : ذوالفقار علی بھٹو کی 36 ویں یوم شہادت کے موقع پر تقریب کا اہتمام

پیرس (محمد اصغر ساغر) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت قائد عوام جناب ذوالفقار علی بھٹو کی36ویں یوم شہادت کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جسکی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نائب صدر اور کو آرڈینیٹر یورپ چوہدری یوسف کامران گھمن نے کی جبکہ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض […]

23مارچ یوم پاکستان کا اشتہار

23مارچ یوم پاکستان کا اشتہار

میونخ (محمد اکرم باجوہ) 23 مارچ یوم پاکستان کی خوشی میں تقریب اور خصوصی دعا مورخہ 3 اپریل 2015 بعد نماز جمعہ 14:30 ہو گی، ریفریشمنٹ کا اہتمام بھی ہو گا۔ بمقام: جامع مسجد صوفیا میونخ، جرمن پاکستان ویلفیئر سوسائٹی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 330

بھٹو کی برسی پر پی پی پی فرانس کے زیر اہتمام تقریب 4 اپریل ہو گی

بھٹو کی برسی پر پی پی پی فرانس کے زیر اہتمام تقریب 4 اپریل ہو گی

پیرس (جیوڈیسک) یپاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 36 برسی کے سلسلہ میں پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے زیر اہتمام ایک تقریب ویلر لیبل میں 4 اپریل کو ایک ریسٹورنٹ میں منقد ہو گی۔ جس کی صدارت چوہدری لیاقت سماعلیہ کریں گے۔ پی پی خواتین ونگ کی صدر روحی بانو اور پی پی […]

برمنگھم: پاکستان عوامی تحریک برطانیہ کے زیر اہتمام مقامی موجودہ حالات کے تناظر میں سیمینار کا اہتمام کیا گیا

برمنگھم: پاکستان عوامی تحریک برطانیہ کے زیر اہتمام مقامی موجودہ حالات کے تناظر میں سیمینار کا اہتمام کیا گیا

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) پاکستان عوامی تحریک برطانیہ کے زیر اہتمام مقامی حال میں موجودہ حالات کے تناظر میں ایک عظیم الشان دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس کا بنیا دی مقصد بڑھتی ہویی دہشتگردی اور اسلام کے خلاف ہرزہ سرایی کو بے نقاب […]

قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیراہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیراہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیراہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے ایک منفرد تقریب مقامی حال میں انعقاد پذیر ہوئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 58

قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیراہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے تقریب کا انعقاد

قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیراہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے تقریب کا انعقاد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیراہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے ایک منفرد تقریب مقامی حال میں انعقاد پذیر ہویی۔ اس تقریب کے میزبان معروف سماجی و فلاحی ادارہ قایداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے چیرمین راجہ محمد اشتیاق اور ٹرست کے دوسرے عہدیداران عبید اللہ خان، ماسٹر لطیف احمد، محمد محی […]

اوفن باخ میں رہنما محمد شکیل چغتائی کی زیر صدارت یوم پاکستان کا انعقاد

اوفن باخ میں رہنما محمد شکیل چغتائی کی زیر صدارت یوم پاکستان کا انعقاد

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) ٢٨ مارچ ٢٠١٥ء ، بروز اتوار، شام چھ بجے ہال میں پاکستان عوامی تحریک و منہاج القرآن انٹرنیشنل اوفن باخ اور فرانکفرٹ کے کارکنوں کی جانب سے یوم پاکستان کے حوالے سے Richard Wagner Strasse 95, 63069 Offenbach, Germany پر واقع ہال میں ایک شاندار اور پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ […]

ممبئی : موسٹ سٹائلش ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد، بالی ووڈ سٹارز کی بھرپور شرکت

ممبئی : موسٹ سٹائلش ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد، بالی ووڈ سٹارز کی بھرپور شرکت

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں ’’موسٹ سٹائلش ایوارڈز ‘‘ کی تقریب میں ایشوریا، سونم سمیت دیگر فنکاروں نے شرکت کی۔ بالی ووڈ اداکار فلمساز اور گلوکار سب ہی موسٹ سٹائلش ایوارڈز کی رونق بڑھانے آئے۔ سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے اپنے شوہر ابھیشک بچن کے ہمراہ تقریب میں شریک ہوئیں۔ سفید لباس میں اداکارہ سونم کپور […]

پی سی سی کی سالانہ میٹنگ 28 مارچ کو صدر ندیم خان کی زیرصدارت منعقد ہو گی۔ اکرم باجوہ

پی سی سی کی سالانہ میٹنگ 28 مارچ کو صدر ندیم خان کی زیرصدارت منعقد ہو گی۔ اکرم باجوہ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پی سی سی کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد نے پاکستان میڈیا ویانا کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کی سالانہ میٹنگ 28 مارچ بروز ہفتہ شام چھ بجے ونیزیا پیزا 21 ڈسٹرکٹ ANTON,BUSCH GASSE,7 صدر ندیم خان کی زیر صدارت منعقد ہوگی۔ جس […]

تحریک پاکستان کے جذبے

تحریک پاکستان کے جذبے

تحریر: عاصم علی پاکستان کا 75واں یوم پاکستان گذشتہ روز لاہور سمیت ملک بھر میں ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ دن کا آغاز مساجد میں نماز فجر کے بعد قومی سلامتی ملکی خوشحالی کے لئے دعائوں کے ساتھ ہوا۔ وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس توپوں کی سلامی […]

پاکستان تحریک انصاف فرانس کا 23 مارچ کے حوالے سے تقریب کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پاکستان تحریک انصاف فرانس کا 23 مارچ کے حوالے سے تقریب کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

فرانس (افضال گوندل) تقریب میں فیاض احمد مانگٹ، نائب صدر اشفاق احمد چوہدری، سینررہنما یاسر قدیر، سینئیر وایس پریزڈنٹ راجہ محمد عجب ٬ راجہ ظہیر،ترجمان ناصرہ فاروقی ٬صدر وویمن ونگ آصفہ اہشمی، شاہدہ امجد، عاکف غنی ، شبانہ چوہدری، نینا خان ،محترمہ شاہ بانو میر ،منور جٹ، نائب صدر اصغر برہان سیکرٹری جنرل رانا عمران […]

پاکستان تحریک انصاف فرانس کا 23 مارچ کے حوالے سے شاندار تقریب کا اہتمام

پاکستان تحریک انصاف فرانس کا 23 مارچ کے حوالے سے شاندار تقریب کا اہتمام

فرانس (افضال گوندل) گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف فرانس نے 23 مارچ کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا جس کے میزبان امتیاز اکرم کدھر تھے٬ جنہوں نے حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ا ور اپنی شمولیت کے حوالے سے پی ٹی آئی فرانس کو ایک بہت بڑے […]

تحریک انصاف نے 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف نے 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے246 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کے لیے 19اپریل کو ایم کیو ایم کے مرکز90 کے قریب عزیزآباد کے جناح گراؤنڈ میں کراچی کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کا اعلان کردیا۔ پیر کو کراچی میں پی ٹی […]

سید لخت حسنین کی طرف سے پر تکلف عشائیہ کی خبر کی تصویری جھلکیاں

سید لخت حسنین کی طرف سے پر تکلف عشائیہ کی خبر کی تصویری جھلکیاں

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) معروف برطانوی این جی او مسلم ہینڈز برطانیہ کے چیرمین سید لخت حسنین نے پاکستان سے آءے ہو ءے پی ایف یو جے کے مرکزی رہنمااور صدر پاکستان فیڈرل یو نین آف جرنلسٹ ( دستوری گروپ )افضل بٹ کے اعزاز میں تمام مقامی صحافتی شعبہ […]

برمنگحم برٹش پختون ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

برمنگحم برٹش پختون ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

برمنگحم (ایس ایم عرفان طاہر سے) برمنگحم برٹش پختون ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آرمی پبلک سکول پشاور حملہ میں شہید ہونے والے معصوم بچوں اور زخمی افراد کے والدین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور انتہا پسندوں کے خلاف شدید مذمت کے حوالہ سے ایک تعزیتی اجلاس برٹش پختون ایسوسی ایشن سنٹر ھب مور روڈ […]

برمنگحم برٹش پختون ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس کا انعقاد

روزنامہ تاریخ انٹرنیشنل کے زیراہتمام یوم پاکستان لاکورنیو میں بڑے شایان شان طریقے سے منایا جاے گا

روزنامہ تاریخ انٹرنیشنل کے زیراہتمام یوم پاکستان لاکورنیو میں بڑے شایان شان طریقے سے منایا جاے گا

پیرس (بانو روحی) شپیشل پروگرام براے خواتین مورخہ۔ 22 مارچ 2015 بروز اتوار بوقت 3:00 بجے PAK DELICES پیرس کے مضافات میں واقع لا کور نیو میں * پا کستان ڈ ے * بڑے توزک و احتشام کے ساتھ منایا جاے گا ۔ پروگرام کی صدارت محترمہ روحی بانو کریں گی جبکہ نظامت کے فرایض […]

بنگلہ دیش میں دعوت اسلامی کا سنت رسول پر مبنی تین روزہ اجتماع چٹا گانگ میں منعقد ہوا

بنگلہ دیش میں دعوت اسلامی کا سنت رسول پر مبنی تین روزہ اجتماع چٹا گانگ میں منعقد ہوا

بنگلہ دیش (انجم بلوچستانی) چٹاگانگ بیورو کے مطابق گزشتہ دنوں تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک، دعوت اسلامی کے زیر اہتمام بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مبنی ایک عظیم الشان تین روزہ اجتماع منعقد ہوا جس میں ہزارہا عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ […]

پیرس پیری فت میں سوشلسٹ پارٹی کا عشائیہ کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس پیری فت میں سوشلسٹ پارٹی کا عشائیہ کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس (بابر مغل) پیرس کی مشہور کاروباری شخصیت جناب حاجی مزمل صاحب کے بیٹے نے اپنے ریسٹورنٹ کے بڑے ہال میں پیرس PS کی پارٹی کو دعوت دی اور تمام پاکستانی کمیونٹی کو ان سے تعارف کروایا۔ ان کو بتایا کہ ان کی کامیابی کے بعد ہم ان سے ہر طرح کی مدد لے سکتے […]

پیرس پیری فت میں سوشلسٹ پارٹی کا ایک عشائیہ کا اہتمام

تحریک انصاف فرانس کے زیر اہتمام کرائی میں کارنر میٹنگ کے انقعاد کی تصویری جھلکیاں

تحریک انصاف فرانس کے زیر اہتمام کرائی میں کارنر میٹنگ کے انقعاد کی تصویری جھلکیاں

پیرس ( یاسر قدیر) تحریک انصاف فرانس کرائی کے زیر اہتمام کرائی میں پارٹی کی تنظیم نو کے حوالے سے ایک مشاورتی کارنر میٹنگ کا اہتممام کیا گیا جس میں مرکزی قیادت نائب صدر اصغر برہان، نائب صدر راجہ طاہر سدوال، ممبر اگزیکٹو کونسل ممتاز حسین نازی نے شرکت کی جبکہ میٹنگ کی میزبانی سینئر […]

تحریک انصاف فرانس کے زیر اہتمام کرائی میں کارنر میٹنگ کا انقعاد، تنظیم نو کا فیصلہ

تحریک انصاف فرانس کے زیر اہتمام کرائی میں کارنر میٹنگ کا انقعاد، تنظیم نو کا فیصلہ

پیرس (یاسر قدیر) تحریک انصاف فرانس کرائی کے زیر اہتمام کرائی میں پارٹی کی تنظیم نو کے حوالے سے ایک مشاورتی کارنر میٹنگ کا اہتممام کیا گیا جس میں مرکزی قیادت نائب صدر اصغر برہان، نائب صدر راجہ طاہر سدوال، ممبر اگزیکٹو کونسل ممتاز حسین نازی نے شرکت کی جبکہ میٹنگ کی میزبانی سینئر رہنما […]