By MH Kazmi on July 17, 2019 ..., also, but, in, is, Janata's, multan, orya, revelations, this, video, Viral, what اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک )تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ ایک تکلیف دہ بات اور ہوئی ہے کہ ملتان والی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے ، یہ عمل بہت تکلیف دہ ہے۔ نجی چینل 92کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے کہا کہ ایک اور تکلیف دہ بات ہوئی […]
By Web Editor on October 20, 2018 auspicious, discovery, Jan, Janan, of, orya اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اوریا مقبول جان نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق عمرے کے دوران پیش آنے والا انتہائی روحانی تجربہ بیان کر دیا۔ معروف تجزیہ کار اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ میں عمرے کے دوران ہزاروں لوگوں سے ملا لیکن ان میں سے ایک بھی شخص ایسا نہیں تھا جس نے […]
By Web Editor on June 1, 2018 chief, express, Jan, Janan, Minister, name, of, orya, proposed, PTI's, Punjab, Yaqoob اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید نے اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال سے ملاقات میں اوریا مقبول جان اور اظہار یعقوب کے نام بطور نگراں وزیر اعلیٰ پیش کیے ہیں۔ لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید نے بتایا کہ ملاقات […]
By MH Kazmi on February 27, 2017 based, behind, BROAD, By, education, goal, Jan, maqbool, orya, Real خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
دہشتگردی کی اس قدر آسان اور سادہ تشریح صرف یہ موصوف نہیں کرتے بلکہ جدید سیکولر معاشرے کا میڈیا جو کارپوریٹ سودی معیشت کے بل بوتے پر استوار کیا گیا ہے اس کا ہر لبرل سیکولر اور جدید مغربی تہذیب کا دلدادہ دانشور ضرور کرتا ہے۔ لیکن موصوف کا کمال یہ ہے کہ وہ ایک […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 bureaucrats, By, habit, in, Jan, maqbool, of, orya, Slavery کالم
سپریم کورٹ نے حکم دیا، اردو کو دفتری زبان اور ذریعہ تعلیم کا درجہ دیا جائے، سال بھر خاموشی رہی، وزیراعظم کی طرف سے یہ عہد نامہ جمع کروادیا گیا کہ وہ عالمی سطح پر اردو زبان میں مخاطب ہوں گے۔ لیکن خوئے غلامی اس قدر رگوں میں خون کی طرح دوڑ رہی ہے کہ […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 and, By, Deformity, disfigurement, jaan, maqbool, on, orya, today اہم ترین, خبریں, کالم
کئی سالوں کے بعد اس سڑک سے میرا گزر ہوا۔ میں انجینئرنگ یونیورسٹی میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد اس سڑک پر واہگہ کی سمت چل نکلا جس پر مغلیہ دور کی یادگار اور پاکستان میں کل موجود چھ عالمی ورثوں میں سے ایک شالا مار باغ واقع ہے۔ ایک زمانہ تھا جب یہ […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 and, apa, Bano, By, cobweb, jaan, maqbool, on, orya, today اہم ترین, خبریں, کالم
بانو آپا سے میرے تعلق کی ڈور اس زمانے سے بندھی ہوئی ہے جب میں تختی پر الف بے پ لکھنا سیکھ رہا تھا۔ ایسے میں کسی کو کیا علم کہ بانو قدسیہ کون ہے، لیکن چونکہ اس تعلق کی ڈور کا دوسرا سرا میری ماں کے ہاتھ میں تھا، اس لیے یاد کے دریچوں […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 Arabs, business, By, For, in, jaan, maqbool, on, opportunities, orya, pakistan, the, today, unique اہم ترین, خبریں, کالم
شاعری وہ طرز اظہار ہے جو یوں لگتا ہے مجھے ورثے میں ملا تھا۔ میرے والد اور دونوں تایا شاعر تھے۔ تایا کا مجموعہ کلام بھی چھپا اور والد عہد جوانی میں امرتسر سے ایک ادبی رسالہ نکالا کرتے تھے۔ ہجرت کی دربدری اور غم روزگار نے انھیں مہلت ہی نہ دی کہ اپنے اس […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 baptisma, By, democracy, jaan, maqbool, on, orya, today اہم ترین, خبریں, کالم
وہ جنھیں اس بات پر فخر ہے کہ جمہوری نظام‘ انسانی تاریخ میں ترقی، حریت، آزادی اور آمریت سے نجات کی علامت ہے، ان کے لیے یہ تماشہ نیا نہیں کہ امریکا کے عوام کی اکثریت سے جمہوری طور پر منتخب ہونے والا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کس قدر واضح اور بدترین تعصب کے ساتھ امریکا […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 jaan, maqbool, mesmerized, on, orya, role, the, today اہم ترین, خبریں, کالم
برصغیر پاک و ہند دنیا کا وہ واحد خطہ ہے جہاں صدیوں کی مذہبی روایت میں بنی نوع انسان کو چار مختلف گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے‘ برہمن‘ ویش‘ کھشتری اور شودر۔ بات یہاں تک نہیں رکتی بلکہ ان چاروں سے بھی کمتر ’’دلت‘‘ ہیں جو اس وقت ہندوستان کے باسی تھے جب ایشیائے […]
By MH Kazmi on January 20, 2017 By, jaan, maqbool, on, orya, Strangerest, today اہم ترین, خبریں, کالم
جدید مغربی سیاسی نظام نے جس طرح پوری دنیا کو جنگ عظیم اول کے بعد اپنی لپیٹ میں لیا، اس کی مثال انسانی تاریخ میں شاید ملتی ہی نہیں۔ مدتوں دنیا پر مختلف بادشاہتیں قائم رہیں، اپنے عروج و زوال سے گزرتی رہیں لیکن ان میں سے ہر ایک کا اثرو رسوخ اور اقتدار اپنے […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 and, By, jaan, maqbool, on, orya, Scattered, Sheeps, today, unaware اہم ترین, خبریں, کالم
ابھی امریکا میں کسی کے تصور میں بھی یہ بات نہ تھی کہ 20جنوری 2017 کو اس عالمی طاقت کا سربراہ ایک ایسا متعصب اور جنونی شخص ہو گا جو دو سو سال کے بعد سفید فام عیسائیوں کے ذریعے ایک بار پھر سیاہ فاموں‘ گندم گوں ہسپانوئیوں اور کلمہ گو مسلمانوں پر فتح حاصل […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 and, By, have, Jan, made, maqbool, mind, on, orya, riots, senses, that, the, today, up اہم ترین, خبریں, کالم
تاریخ کی ترتیب و تدوین میں غیرجانبداری ایسی نایاب چیز ہے جسے ڈھونڈنا نا ممکن ہے۔ دنیا میں آپ کو کہیں کہیں ایسی تحریریں مل جاتی ہیں جو کم جانبدار ہیں لیکن میرے ملک پاکستان میں اس کی پیدائش کے دن سے لے کر آج تک غیرجانبدار تاریخ ڈھونڈنا ایسے ہی ہے جیسے سیاہ رات […]
By MH Kazmi on December 26, 2016 A, By, Citation, hajj, Jan, maqbool, of, on, orya, today اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان میں میدان سیاست ایک ایسا اکھاڑہ ہے جسے چالبازی اور مختلف داؤ پیچ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ سیاست بازی ایک فن ہے جو انگریز کے زمانے سے نسل در نسل منتقل ہوتا چلا آیا ہے۔ اس لیے کہ انگریز نے بلدیاتی اداروں کے ذریعے جمہوریت کا تحفہ برصغیر پاک و ہند کو دیا […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 '', A, By, For, Homeless, Jan, maqbool, night, of, on, orya, Penny, question, the, today اہم ترین, خبریں, کالم
یوں لگتا ہے امریکا میں مختلف شہروں میں میرے پروگرام بنانے والوں نے خاص اہتمام کیا کہ میں بار بار شکاگو کے ائر پورٹ سے ضرور گزروں۔ یوں تو امریکا کے ہر ایئرپورٹ پر مجھے مشین نے رینڈم طور پر خصوصی تلاشی کے لیے منتخب کیا‘ لیکن تیسری بار جب شکاگو ایئرپورٹ پر لگی سیکیورٹی […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 By, dazzled, I, intellectual, Jalwa, Jan, maqbool, not, on, orya, syphilis, today, was اہم ترین, خبریں, کالم
دنیا جس قدر تیز رفتاری سے ترقی کی منازل طے کرتی جا رہی ہے۔ اس سے کہیں زیادہ تیزی کے ساتھ اس کا رویہ انسانوں کے ساتھ بیگانہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ یہ بیگانگی اس لیے بھی ہے کہ دن بدن مشینوں کی حکمرانی بڑھتی چلی جا رہی ہے۔ حیرت ہے اقبال نے آج […]
By MH Kazmi on November 21, 2016 are, array, By, dots, II, Jan, maqbool, of, orya, the, what خبریں, کالم
یوں تو جس دن سے دنیا کو نسل‘ رنگ اور زبان کی بنیاد پر قومی ریاستوں میں تقسیم کیا گیا تو اسی دن سے عالمی سطح پر ایک اور رسم کی بنیاد رکھی گئی کہ اب لوگوں‘ قوموں یا ملکوں کو ان کے مذہب کے نام سے نہیں پکارا جائے گا۔ پہلے مسیحی یورپ کی […]