counter easy hit

Oscar

پرچی والی کی آسکر ایوارڈ نامزدگی پر تنقید ۔۔۔۔۔ مہوش حیات کے ساتھ وہ کچھ ہو گیا جسکا تصور بھی نہیں کر سکتی تھیں

پرچی والی کی آسکر ایوارڈ نامزدگی پر تنقید ۔۔۔۔۔ مہوش حیات کے ساتھ وہ کچھ ہو گیا جسکا تصور بھی نہیں کر سکتی تھیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک)تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے ہولی وڈ کے معتبر ترین آسکر ایوارڈز 2020 کی نامزدگیوں پر تحفظات کا اظہار کیا جس کے بعد اداکارہ کے تمغہ امتیاز حاصل کرنے پر ایک مرتبہ پھر سوال اٹھنے لگے۔تفصیلات کے مطابق فلمی دنیا کے سب سے بڑے اور معتبر ترین ایوارڈز […]

سندھ کی ایک وڈیری نازو دھرنیجو پر بنی فلم آسکر 2018 کے لئے نامزد

سندھ کی ایک وڈیری نازو دھرنیجو پر بنی فلم آسکر 2018 کے لئے نامزد

سندھ کے اندرونی علاقوں میں ’نازو دھرنیجو‘نام کی ایک خاتون بہت مشہور ہیں۔ وہ نہایت سخت لب ولہجہ اور مزاج رکھنے والی خاتون ہیں اسی لئے انہیں صوبے میں ’وڈیری‘ بھی کہاجاتا ہے ۔ یہ پہلی خاتون ہیں جنہیں وڈیری کا لقب ملا ورنہ آپ نے وڈیروں کے بارے میں تو سنا ہوگا’ وڈیری‘کے بارے میں نہیں۔ اس وڈیری […]

آسکر کی ریس میں ایک اور پاکستانی فلم ”مائی پیور لینڈ” بھی شامل

آسکر کی ریس میں ایک اور پاکستانی فلم ”مائی پیور لینڈ” بھی شامل

کراچی: دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کیلئے بنائی جانے والی فلم میں سوہائے ابڑو، سلمان احمد، رضیہ ملک، طیب افضل اور ایمان فاطمہ کاسٹ میں شامل ہیں آسکر ایوارڈ 2017 کی ریس میں ایک اور پاکستانی فلم مائی پیور لینڈ بھی شامل ہوگئی۔ فلم برطانوی نژاد پاکستانی فلم میکر سرمد مسعود کی سندھ میں […]

آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی اداکارہ غربت سے تنگ آکر ملازمت پر مجبور

آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی اداکارہ غربت سے تنگ آکر ملازمت پر مجبور

ممبئی: آسکر ایوارڈ یافتہ بالی ووڈ فلم ’’سلم ڈاگ ملینیئر‘‘ میں للیتا کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ روبینہ بالی ووڈ میں کام نہ ملنے کے باعث ملازمت ڈھونڈنے پر مجبور ہوگئی ہے۔ 2013 میں ریلیز ہوئی فلم ’’سلم ڈاگ ملینئر‘‘ نے نہ صرف باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑے تھے بلکہ فلم آسکرایوارڈ جیتنے میں بھی […]

منی لانڈرنگ اسکینڈل، لیونارڈو ڈی کیپریو نے آسکر ایوارڈ واپس کر دیا

منی لانڈرنگ اسکینڈل، لیونارڈو ڈی کیپریو نے آسکر ایوارڈ واپس کر دیا

منی لانڈرنگ اسکینڈل میں نام آنے پر ٹائٹینک کے ہیرو لیونارڈو ڈی کیپریو نے آسکر ایوارڈ واپس کر دیا۔ انعام میں ملنے والی دیگر کئی اشیاء بھی واپس کرنے کا عندیہ دے دیا۔ نیو یارک: ہالی وڈ اداکار، پروڈیوسر اور سرگرم سماجی کارکن لیونارڈو ڈی کیپریو نے متعدد فلموں اور ڈراموں میں مرکزی کردار ادا […]

آسکرز کی تقریب میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تذکرے

آسکرز کی تقریب میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تذکرے

فلمی دنیا کے مشہور ترین ایوارڈز 89ویں اکیڈمی ایوارڈز (آسکرز) کی پروقار تقریب میں نئے امریکی صدر کا نام بھلے سب کی زبان پر نہ آیا ہو لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کا خیال سب کے ذہن پر طاری رہا۔اکیڈمی ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر سمیت ایوارڈ تقریب کے میزبان جمی کیمل کے مذاق بھی نئے امریکی صدر کے […]

’لا لا لینڈ‘ آسکر کی دوڑ میں بھی سب سے آگے

’لا لا لینڈ‘ آسکر کی دوڑ میں بھی سب سے آگے

چودہ نامزدگیوں کے ساتھ ہالی ووڈ فلم ’لا لا لینڈ‘ آسکر کی دوڑ میں بھی سب سے آگے ہے ۔ گلوڈن گلوب میں سات، بیفٹا میں گیارہ اور سیزن کے دیگر اہم ایوارڈز میں سب سے زیادہ نامزدگیوں کے بعد میوزیکل رومانوی کامیڈی ’لا لا لینڈ‘ آسکر کی دوڑ میں بھی سب سے آگے ہے۔بہترین […]

لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ۔۔جیکی چن کے نام

لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ۔۔جیکی چن کے نام

منفرد انداز کے مالک اداکار اور مارشل آرٹ ایکسپرٹ جیکی چن کو لاتعداد فلموں میں غیر معمولی کارگردگی دکھانے کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہے۔ امریکی شہر لاس اینجلس میں آسکر ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ سجایا گیا جہاں ہالی ووڈاداکار جیکی چن کو گزشتہ روز موشن پکچر […]

ہولی وڈ فلم ’ارائیول‘ آسکر کی مضبوط امیدوار

ہولی وڈ فلم ’ارائیول‘ آسکر کی مضبوط امیدوار

ایلینز کی زمین پر آمد کی ایک اور فلم ‘ ارائیول’ جلد ریلیز کی جائے گی اور ناقدین نے اسے سال کی چند بہترین فلموں میں سے ایک اور آسکر کے لیے فیورٹ قرار دیا ہے۔ ڈائریکٹر ڈینس ویلینیوی جو اس سے پہلے سیکارو اور پرزنرز جیسی فلمیں بنا چکے ہیں، نے اس بار آسمان […]

ملک بدنام ہوا تو کیا ہوا آسکر تو مل گیا نا

ملک بدنام ہوا تو کیا ہوا آسکر تو مل گیا نا

تحریر : سعد سالار شرمین کی فلمیں دیکھ کر لگتا ہے کہ پاکستان کے ہر مرد کی جیب میں تیزاب کی بوتل ہے جسے جب کوئی عورت نظر آتی ہے اس پر تیزاب انڈیل دیتا ہے۔اگر گزشتہ دو سالوں کا جائزہ لیا جائے تو پاکستانی فلم انڈسٹری نے ایک نئی کروٹ لی ہے۔ کوئی بھی […]

پھانسی ‘آسکر ایو ار ڈ ‘خواتین

پھانسی ‘آسکر ایو ار ڈ ‘خواتین

تحریر: نسیم الحق زاہدی صحابی رسول ۖحضرت خالد بن ولید آپ کے جسم مبارک کا کوئی حصہ ایسا نہ تھا جہاں پر تلوار کے زخم نہ ہوں آپ کی شدید خواہش یہی تھی کہ آپ شہید ہوتے شہادت صرف مسلمانوں کے لئے فرض اور مخصو ص نہیں بلکہ اللہ تعالی قرآن پاک سورہ العمران اور […]

آسکر یا سازش

آسکر یا سازش

تحریر : اقراء اعجاز شرمین عبید چنائے نے ایک بار پھر آسکر ایوارڈ جیت لیا۔ صبح سے ہمارے نام نہاد آذاد اور خود مختار میڈیا پہ ایک ہی بات کی رٹ لگائی جا رہی تھی کہ قوم کی بیٹی نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ میرا ایک سوال ہے شرمین صاحبہ کو […]

آسکر کے لیے بھارتی فلموں کا انتخاب شہرت کا ڈھکوسلا ہے، عرفان خان

آسکر کے لیے بھارتی فلموں کا انتخاب شہرت کا ڈھکوسلا ہے، عرفان خان

ممبئی : بالی ووڈ اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ بھارت سے آسکر کے لیے روانہ کی جانے والی فلموں کا انتخاب محض شہرت حاصل کرنے کا ڈھکوسلا ہے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔ عرفان خان کا کہنا تھا کہ بھارت میں آسکر تک پہنچنے کے لیے سنجیدہ کوشش […]

آسکر ایوارڈ، برڈ مین بہترین فلم جولیانے مور بہترین اداکارہ قرار پائیں

آسکر ایوارڈ، برڈ مین بہترین فلم جولیانے مور بہترین اداکارہ قرار پائیں

لاس اینجلس (یس ڈیسک) برڈ مین نے بہترین فلم کا آسکر ایوارڈ جیت لیا ہے ، جبکہ اداکارہ جولیانے مور کو بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا ہے، انٹرٹینمنٹ کی دنیا کا سب سے بڑامیلہ آسکر لاس اینجلس میں جاری ہے۔ بہترین اینی میٹڈ فلم کا ایوارڈ بگ ہیرو 6 نے جیتا۔ معاون […]

آسکر سے پہلے سج گیا ریزی ایوارڈز کا میلا

آسکر سے پہلے سج گیا ریزی ایوارڈز کا میلا

نیویارک (یس ڈیسک) فلمی دنیا کے معتبر ترین اکیڈمی ایوارڈ ” آسکر” سے پہلے سج گیا”رازی ایوارڈ”کا میلا، کرک کیمرون اور کیمرون ڈیاز نے بدترین ہونے میں میدان مارلیا، بہترین فلم، بہترین اداکار واداکارہ کو اکیڈمی ایوارڈ” آسکر” ملنے سے پہلے دیے جاتے ہیں۔ بدترین فلم اوربدترین پرفارمر کے ایوارڈ رازی Razzie، ہالی وڈ میں […]

ایکشن مووی ’’امریکن سنائپر ‘‘ آسکر ایوارڈ جیتنے کی مضبوط امیدوار

ایکشن مووی ’’امریکن سنائپر ‘‘ آسکر ایوارڈ جیتنے کی مضبوط امیدوار

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ فلم بینوں نے ایکشن مووی ’’امریکن سنائپر ‘‘کو آسکر ایوارڈ جیتنے کے لیے مضبوط ترین فلم قرار دے دیا۔ سروے میں سیلما کو آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں شامل دوسری بڑی فلم کہا گیا ہے۔ انٹرٹینمنٹ کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ آسکر ایوارڈز بائیس فروری کو لاس اینجلس […]