counter easy hit

other

ٹرمپ امیگریشن پالیسی، امریکا کے بعد مختلف ملکوں میں مظاہرے

ٹرمپ امیگریشن پالیسی، امریکا کے بعد مختلف ملکوں میں مظاہرے

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کےخلاف امریکا کے بعد لندن،مانچسٹراور گلاس گوسمیت برطانیہ بھرمیں مظاہرے ہورہے ہیں۔امریکی صدرکودورہ برطانیہ سےروکنےکےلیےدستخطی مہم پرچودہ لاکھ افرادکےدستخط ہوئے ہیں۔ برطانوی وزیر خارجہ نے پٹیشن مسترد کر دی ،کہا کہ امریکی پابندی کا اطلاق برطانوی شہریوں پر نہیں ہوگا، چاہے وہ کسی بھی ملک میں پیدا ہوئے ہوں۔ ورجینیا میں […]

امریکا میں طوفان ،دیگر ممالک میں بھی موسم سخت،16افراد ہلاک

امریکا میں طوفان ،دیگر ممالک میں بھی موسم سخت،16افراد ہلاک

جنوب مشرقی امریکی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچادی۔مختلف حادثات میں 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔برطانیہ میں بھی رواں ہفتے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ ہوا کے بگولوں اور آندھی سے ریاست جارجیا، مسی سپی، فلوریڈا اور الاباما متاثر ہوئے۔بگولوں اور آندھی نے کئی مکانوں کو ملبے کے ڈھیر میں […]

اتنے مہنگے تحفے تو ایک ریاست دوسری ریاست کو نہ دے،سراج الحق

اتنے مہنگے تحفے تو ایک ریاست دوسری ریاست کو نہ دے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جتنے مہنگے تحفےایک بیٹے نے اپنے باپ کو دئیے، اتنے مہنگے تحفے تو ایک ریاست دوسری کو بھی نہ دے، پاناما کیس نے حکومت کا بھٹّا بٹھادیا ہے۔ پاناما کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا کہ حکومتی بیانات اور […]

تیج بہادر کے بعد دیگر بھارتی فوجی بھی بول پڑے

تیج بہادر کے بعد دیگر بھارتی فوجی بھی بول پڑے

بھارت کے ایک اور فوجی نے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو خط لکھا ہے جس میں بھارتی فوجیوں کو دیاجانے والا کھانا، کپڑے، رہائش، تعیناتی، ڈیوٹی اوقات اور اسلحے پر سوالات اٹھائے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خط میں بتایا گیا ہے کہ 8 گھنٹے کے بجائے ہم سے 20، 20 گھنٹے کی […]

ن لیگ اور پی ٹی آئی کا ایک دوسرے پر تاخیری حربوں کا الزام

ن لیگ اور پی ٹی آئی کا ایک دوسرے پر تاخیری حربوں کا الزام

الیکشن کمیشن میں نااہلی ریفرنس کی سماعت کے بعد مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی رہنمائوں نے ایک دوسرے پر تاخیری حربے اور بہانے بازی کا الزام لگا دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مائزہ حمید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکلاء تاخیری حربے استعمال کررہے ہیں،ادھرتحریک انصاف کے رہنما […]

اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، پاکستان

اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، پاکستان

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران نفیس زکریا نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، 5 ماہ میں 10 ہزار بے گناہ […]

سندھ اسمبلی :پی پی ،متحدہ اور پی ٹی آئی رہنماوں میں گھمسان کا رن، اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

سندھ اسمبلی :پی پی ،متحدہ اور پی ٹی آئی رہنماوں میں گھمسان کا رن، اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے رکن خرم شیر زمان نے بلدیہ عظمی کراچی کو درکار فنڈز کی قلت پر تحریک التوا پیش کی جسے مسترد کردیا گیا، تحریک التوا مسترد کیے جانے پر نثار کھوڑو اور خرم شیرزمان کے درمیان جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج […]

شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کام،بالی ووڈ کی معروف اداکارائیں لڑ پڑیں

شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کام،بالی ووڈ کی معروف اداکارائیں لڑ پڑیں

ممبئی: شاہ رخ خان بالی ووڈ انڈسٹری کا ایک معروف نام ہیں اور ان کے ساتھ بہت سی اداکارائیں کام کرنے کی خواہشمند ہیں لیکن کترینہ کیف نے کنگ خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے جھگڑا مول لیا۔ میڈیا زرائع کے مطابق ہدایتکار آنند ایل رائے کی نئی آنے والی فلم میں شاہ رخ […]

عوام کے بجائے دوسری طرف دیکھنے والے مر کیوں نہیں جاتے، خورشید شاہ

عوام کے بجائے دوسری طرف دیکھنے والے مر کیوں نہیں جاتے، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ طاقت کا سرچشمہ اللہ کے بعد عوام ہیں لیکن عوام کے بجائے دوسری طرف دیکھنے والے مر کیوں نہیں جاتے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ نوازشریف کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دہشت گرد آگےہیں، […]

پرویز خٹک احتجاج کیلئےآرہے ہیں، دیگر افراد کی طرح تصور ہوں گے

پرویز خٹک احتجاج کیلئےآرہے ہیں، دیگر افراد کی طرح تصور ہوں گے

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا احتجاج کرنے آرہے ہیں تو دیگر افراد کی طرح تصور ہوں گے، احتجاج کی صورت میں وزیراعلیٰ کو گھومنے کی آزادی نہیں ہو گی۔ آئی جی پولیس خیبر پختوانخوا کی جانب سے مراسلے کے جواب میں وزارت داخلہ کے مراسلے میں کہا گیا ہےکہ وزیراعلیٰ احتجاج […]

پاناما لیکس ، وزیراعظم سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری

پاناما لیکس ، وزیراعظم سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری

درخواستوں کے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ اٹارنی جنرل اور تمام فریقین کو سن کر کریں گے ، چیف جسٹس کے ریمارکس ، اگلی سماعت دو ہفتے بعد ہو گی اسلا آباد: سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم نواز شریف سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت دو ہفتے […]

ایے ایچ ایف کپ : آج سیمی فائنل پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان ہوگا

ایے ایچ ایف کپ : آج سیمی فائنل پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان ہوگا

پاکستان ویمن ہاکی ٹیم آج بنکاک میں تھائی لینڈ کے خلاف ایے ایچ ایف کپ کا سیمی فائنل کھیلے گی۔ ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑی کامیابی کے لیے پُر امید ہیں۔ پاکستان ویمن ہاکی ٹیم آج بنکاک میں میزبان تھائی لینڈ کے خلاف اے ایچ ایف کپ کا سیمی فائنل کھیلے گی۔ قومی ویمن ہاکی ٹیم […]

ورجینیا :امریکی نائب صدارتی امیدواروں کی مباحثہ میں ایک دوسرے پر تنقید

ورجینیا :امریکی نائب صدارتی امیدواروں کی مباحثہ میں ایک دوسرے پر تنقید

ورجینیا (یس اردو نیوز ) ورجینیا میں امریکی نائب صدارتی امیدواروں کے درمیان مباحثہ ہوا ، قومی معاملات پر دونوں امیدواروں نے ایک دوسرے کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹک کے نائب صدارتی امیدوار ٹم کین اور ریپبلکن مائیک پینس کے مابین واحد نائب صدارتی مباحثہ ہوا […]

بھٹو کے ایٹمی پروگرام کے بعدبھارت صرف چھیڑ چھاڑ کے قابل ہے ، خان زاہد

بھٹو کے ایٹمی پروگرام کے بعدبھارت صرف چھیڑ چھاڑ کے قابل ہے ، خان زاہد

پیرس(یس اردو نیوز)ذوالفقار علی بھٹو نے بروقت ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھ کر بھارت کو جنگ کے قابل نہیں چھوڑااسکے بعد سے آج تک بھارت صرف کنٹرول لائن پر چھیڑ چھاڑ ہی کرتا آرہا ہے ۔آصف علی زرداری وطن دشمنوں کےخلاف قومی و سیاسی مفاہمت کی علامت ہیں ۔سابق صدر اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی […]

یونان سے تیس ہزار مہاجرین کی دیگر ملکوں میں منتقلی کا فیصلہ

یورپی یونین کو توقع ہے کہ اگلے برس کے آخر تک تیس ہزار مہاجرین کو یونان سے دیگر یورپی ممالک میں منتقل کر دیا جائے گا۔ یورپی کمیشن نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے ’اہم پیش رفت‘ کی جا رہی ہے۔           […]

انسانی حقوق کے عالمی مرکز کے باہر بھارتی مظالم کے خلاف عالمی مندوبین کا مظاہرہ

انسانی حقوق کے عالمی مرکز کے باہر بھارتی مظالم کے خلاف عالمی مندوبین کا مظاہرہ

جنیوا(یس نیوز)اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن (یو این ایچ آر سی) کے 33 ویں اجلاس میں امریکا، فلپائن، اسپین اور دوسرے ممالک سے شریک مندوبین نے مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج اور پولیس کے زیرِ حراست لوگوں کی گمشدگی اور وادی میں انسانی حقوق کے مشہور علمبردار خرم پرویز کی گرفتاری پر جنیوا میں […]

تھریسا مے۔ برطانیہ کی دوسری خاتون وزیر اعظم

تھریسا مے۔ برطانیہ کی دوسری خاتون وزیر اعظم

تحریر : ڈاکٹر رئیس صمدانی تھریسا میری مے برطانیہ کی دوسری خاتون وزیر اعظم ہیں جو مرگریٹ تھیجر کے بعداس عہدہ پر فائز ہوئیں۔ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون عوامی رائے کے احترام میں اپنے منصب سے مستعفی ہوئے، ابھی ان کی حکمرانی کا کچھ وقت باقی تھا۔ کیمرون کا کہنا تھا کہ برطانوی عوام […]

تمام پارٹی کارکنان دکھ کی اس گھڑی میں شوکت مقبول بٹ ،و دیگر اہل خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں

تمام پارٹی کارکنان دکھ کی اس گھڑی میں شوکت مقبول بٹ ،و دیگر اہل خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں

لندن برطانیہ ( پ ر ) بابائے قوم مقبول بٹ شہید کی ذوجہ محترمہ اور جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما شوکت مقبول بٹ کی والدہ کی وفات پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے ممبران و اراکین میں شامل جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر محمود کشمیری ، جنرل […]

فلم سٹار میگا جی ،زیشان علی جانو، حمزہ یوسف، اور دیگر کا ایک خوبصورت انداز

فلم سٹار میگا جی ،زیشان علی جانو، حمزہ یوسف، اور دیگر کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) فلم سٹار میگا جی ،زیشان علی جانو، حمزہ یوسف، اور دیگر کا ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 105

معصود شاہ کے کزن کی وفات پر راجا شیراز ، ملک رضا ، ملک ریاست ، شیخ بابر اور دیگر دوستوں کا اظہار افسوس کی تصویری جھلکیاں۔

معصود شاہ کے کزن کی وفات پر راجا شیراز ، ملک رضا ، ملک ریاست ، شیخ بابر اور دیگر دوستوں کا اظہار افسوس کی تصویری جھلکیاں۔

اٹلی : معصود شاہ کے کزن کی وفات پر راجا شیراز ، ملک رضا ، ملک ریاست ، شیخ بابر اور دیگر دوستوں کا اظہار افسوس کی تصویری جھلکیاں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 99

اے پطرس بہت خوب ہیں کام تیرے

اے پطرس بہت خوب ہیں کام تیرے

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم تھے۔ ہم نے زمانہ طالب علمی میں ان کے مضامین پڑھے ۔پطرس کے مضامین پاکستان اور ہندوستان میں اسکولوں سے لے کر جامعات تک اردو نصاب کا حصہ ہیں ۔ بنیادی طور پر وہ انگریزی کے پروفیسر تھے اور […]

1 24 25 26