counter easy hit

others

لاہور: خستہ حال مکان گرنے سے ایک شخص جاں بحق ، 3 زخمی

لاہور: خستہ حال مکان گرنے سے ایک شخص جاں بحق ، 3 زخمی

عملے نے تین افراد عاصم رضا، علی رضا اور مقدس بی بی کو نکال کر میو ہسپتال منتقل کیا جبکہ ایک شخص کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے لاہور:لاہور میں تین خستہ حال مکان گر گئے ۔ ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق جب کہ تین افراد زخمی ہو گئے ۔ ایک شخص […]

لاہور: 4 گھروں کی چھتیں گرگئیں،خواتین سمیت 9 افراد زخمی

لاہور: 4 گھروں کی چھتیں گرگئیں،خواتین سمیت 9 افراد زخمی

لاہور کے علاقے اندرون موچی گیٹ میں4گھروں کی چھتیں گرنےسے4 خواتین سمیت 9افراد زخمی ہوگئے، ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ریسکیو حکام کی جانب سے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،محلے دارکہتےہیں کہ چھتیں گرنے سے قبل دھماکے کی آوازبھی سنی گئی۔ اندرون موچی گیٹ کی تنگ وتاریک گلیاں،جہاں رات گئےگارمنٹس کا2منزلہ گودام […]

رحیم یار خان ٹریفک حادثہ، 27 افراد جاں بحق، 66 زخمی

رحیم یار خان ٹریفک حادثہ، 27 افراد جاں بحق، 66 زخمی

رحیم یار خان میں خان پور روڈ پر سہجہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 27 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ 66 سے زائد مسافر زخمی ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی سے بہاولپور اور فیصل آبادسےصادق آباد جانے والی بسیں آپس میں ٹکرائیں۔ بسوں کی باڈی کاٹ کر لاشیں نکالی جارہی […]

لاس اینجلس:ریسٹورنٹ میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

لاس اینجلس:ریسٹورنٹ میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

امریکی شہر لاس اینجلس میں ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس کے ایک ریسٹورنٹ میں پارٹی جاری تھی ،جس دوران یہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے فائرنگ کے شبہے میں خاتون اور اس کے ایک ساتھی کو حراست میں لیا ہے، جن […]

ناواقف آداب غلامی

ناواقف آداب غلامی

تحریر: شاہ بانو میر پاکستان کی 20 کروڑ پر مشتمل عوام کو چند سو لوگ ہیں جو انہیں کبھی مذہب کے نام پر کبھی فرقہ پرستی کے نام پر کبھی سیاست کے نام پر کبھی صوبائیت کے نام پر کبھی علاقئیت کے نام پر کبھی لسانیت کے نام پر سیاست کے مکروہ کھیل میں الجھا […]

گھر واپسی یا مقصد سے وابستگی!

گھر واپسی یا مقصد سے وابستگی!

تحریر : محمد آصف اقبال انسان کی سرگرمیاں واضح کرتی ہیں کہ اس کی زندگی کا مقصد و نصب العین کیا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ کبھی یہ سرگرمیاں خاموشی کے ساتھ ، ہلکے انداز میں تو کبھی بہت کھل کرمنظم انداز میں انجام دی جائیں۔ سرگرمیوں کا دائرہ اور طریقہ کار کیا ہوگا […]

مسلم لیگ (ن) کی غنڈہ گردی

مسلم لیگ (ن) کی غنڈہ گردی

تحریر : سید انور محمود لاہور میں مال روڈ پر معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے والے نابینا افراد پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا جس سے متعدد معذور افراد زخمی ہو گئے۔ نابینا افراد پریس کلب سے وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے کیلئے جب مال روڈ پر […]