لاکھوں سال پرانے ’’اودبلاؤ‘‘ کے آثار دریافت
بیجنگ: ماہرین نے چین کے جنوب مغربی علاقے سے دیوقامت اودبلاؤ کے رکازات (فوسلز) دریافت کیے ہیں جو 60 لاکھ سال پہلے کے ہیں۔ یہ قدیم و معدوم اودبلاؤ اتنا بڑا تھا کہ اس کا صرف سر ہی 21 سینٹی میٹر چوڑا تھا جب کہ اس کی دوسری ہڈیوں کو دیکھتے ہوئے سائنسدانوں نے اندازہ لگایا ہے کہ […]