counter easy hit

out

بوسے کی وجہ سے متنازعہ ہونے والی اقراء عزیز کا پیغام سامنے آ گیا

بوسے کی وجہ سے متنازعہ ہونے والی اقراء عزیز کا پیغام سامنے آ گیا

لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ اقرا عزیز نے کہا کہ ہے جو لوگ ان کی زندگی میں آنے والی سب سے بڑی خوشی سے جل رہے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ رنگ میں بھنگ نہ ڈالیں بلکہ اپنی خوشی کا انتظار کریں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں مزید کہا کہ اگر لڑکی پرپوزل کے وقت […]

ایک اور تہلکہ خیز انکشاف : کن بااثر بیوروکریٹس کے بیٹے بیٹیاں اور بیویاں محکمہ خزانہ میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں ؟ فہرست سامنے آ گئی

ایک اور تہلکہ خیز انکشاف : کن بااثر بیوروکریٹس کے بیٹے بیٹیاں اور بیویاں محکمہ خزانہ میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں ؟ فہرست سامنے آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) محکمہ خزانہ پنجاب ایلیٹ افسران کا مرکز بن گیا، ریٹائرڈ وفاقی سیکرٹریز اور ریٹائرڈ چیف سیکرٹریز کے صاحبزادے محکمہ خزانہ کے اہم عہدوں پر تعینات ہو گئے۔محکمہ خزانہ میں اہم عہدوں پر بیوروکریٹس کے بچوں کو تعیناتیاں دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے مطابق سیکرٹری خزانہ عبداللہ خان سنبل ریٹائرڈ وفاقی […]

ورلڈکپ 2019ء سے بھارتی ٹیم کے آؤٹ ہوتے ہی اسد عمر نے بڑا پیغام جاری کر دیا

ورلڈکپ 2019ء سے بھارتی ٹیم کے آؤٹ ہوتے ہی اسد عمر نے بڑا پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے بھارت کی شکست پر پاکستانیوں کو مبارکباددی ہے اور کہا ہے کہ اسے کسی ملک کی ہار کی خوشی نہ سمجھا جائے۔ اسد عمر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ”تمام پاکستانیوں کو نیوزی لینڈ کی شاندار کامیابی مبارک اور […]

تازہ تحقیق میں سائنسدانوں کا ایسا انکشاف جسے جان کر ہر لڑکی پریشان ہوجائے گی

تازہ تحقیق میں سائنسدانوں کا ایسا انکشاف جسے جان کر ہر لڑکی پریشان ہوجائے گی

مغربی معاشروں میں شرح پیدائش کم ہوتی جا رہی ہے اور اس کی بڑی وجہ خواتین کا اپنے کیریئر پر توجہ مرکوز کرنا بتایا جاتا ہے لیکن اب نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے اس کے برعکس اس کی ایسی وجہ بتا دی ہے کہ سن کر ہر لڑکی پریشان ہو جائے۔ میل آن لائن کے […]

بی بی سی کی اسپیشل رپورٹ سامنے آ گئی

بی بی سی کی اسپیشل رپورٹ سامنے آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) اگر ایسے شواہد ہوتے کہ کسی ایک غذا کے کھانے سے قوتِ باہ، شہوت یا جنسی لذت بڑھتی ہے تو شاید یہ ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو جاتی۔ایک متوازن خوراک، فعال طرزِ زندگی اور صحت مند ذہن، یہ وہ تمام چیزیں ہیں جو زندگی میں جنسی لذت کو زیادہ دوام بخش سکتی ہیں۔ […]

مریم نواز کی ویڈیو نمبر ایک اور اسکے پارٹ ٹو کے پیچھے کیا کہانی چھپی ہے ؟ بلی تھیلے سے باہر آ گئی

مریم نواز کی ویڈیو نمبر ایک اور اسکے پارٹ ٹو کے پیچھے کیا کہانی چھپی ہے ؟ بلی تھیلے سے باہر آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) یہ بدلتے وقت کی داستان ہے۔ کہاں وہ وقت کہ مریم نواز کے جلسے کے لیے شہروں کی انتظامیہ خود بڑھ چڑھ کر بندوبست کرتی تھی اور کہاں یہ وقت؟ سچ کہا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ انسانوں پر دن پھیرتا رہتا ہے ۔ یہ دراصل انسانوں کی آزمائش ہے ۔ مریم […]

حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس ملک کو گروی رکھ کر معاشی استحکام کے خواب کو تقریباً ناممکن بنا دیا ہے، ساجد گوندل

حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس ملک کو گروی رکھ کر معاشی استحکام کے خواب کو تقریباً ناممکن بنا دیا ہے، ساجد گوندل

حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس ملک کو گروی رکھ کر معاشی استحکام کے خواب کو تقریباً ناممکن بنا دیا ہے، ساجد گوندل بارسلونا؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے نائب صدر ساجد گوندل نے کہا ہے کہ ملک گوناگوں مسائل کا شکار ہو چکا ہے۔ حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف […]

اے این ایف نے پکی کارروائی ڈال دی

اے این ایف نے پکی کارروائی ڈال دی

لا ہو ر (ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن پنجا ب کے صدر وایم این اے را نا ثنا ء اﷲ کی منشیا ت برآمدگی کیس پر گرفتاری کے بعد اینٹی نا ر کو ٹیکس فورس اور حساس ادارے نے تفتیش کا دائرہ وسیع کر تے ہو ئے ان کے چہیتے پو لیس افسروں کو […]

جدید تحقیق کے نتائج سامنے آ گئے

جدید تحقیق کے نتائج سامنے آ گئے

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں نیشنل ہیلتھ سروس رواں برس جوئے کی لت کے شکار نوجوان افراد کے لیے اپنا پہلا کلینک کھول رہی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ جوئے میں ایسا کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو اس کی لت لگ جاتی ہے۔ نیشنل پرابلم گیمبلنگ کلینک نامی اس ادارے کے […]

نام نہاد آل پارٹیز کانفرنس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

نام نہاد آل پارٹیز کانفرنس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی میاں منیر احمد کا فون آیا’’ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کامیاب ہوئی یا ناکام ؟ ‘‘ یہ’’ ملین ڈالر‘‘ سوال تھا ۔ میں نے برجستہ جواب دیا کہ آل پارٹیز کانفرنس کا میا ب ہوئی اور نہ ہی ناکام ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے یہ حکومت نہیں نامور صحافی […]

تنازعات کی جڑ: انگلینڈ کے ساتھ میچ میں بھارتی کھلاڑی نیلے رنگ کی بجائے نارنجی رنگ کی جرسیاں کیوں استعمال کریں گے ؟ پتہ چل گیا

تنازعات کی جڑ: انگلینڈ کے ساتھ میچ میں بھارتی کھلاڑی نیلے رنگ کی بجائے نارنجی رنگ کی جرسیاں کیوں استعمال کریں گے ؟ پتہ چل گیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارتی کھلاڑیوں کی نارنجی رنگ کی جرسیوں کے استعمال پر بھارت میں ملک گیر تنازع کھڑا ہو گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ 2019 کے سلسلے میں ہونے والے بھارت اور انگلینڈ کے میچ میں بھارتی کھلاڑی نیلے رنگ کی بجائے نارنجی رنگ کی جرسیاں استعمال […]

ملک کے معروف ترین عالم دین میدان میں نکل آئے، بڑا چیلنج دے دیا

ملک کے معروف ترین عالم دین میدان میں نکل آئے، بڑا چیلنج دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان علما کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم علما سے متعلق وزراء کا رویہ تبدیل کروائیں۔ فواد چوہدری کے علماء سے متعلق بیان پر طاہر اشرفی نے مناظرے کا چیلنج دے دیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان […]

ویرات کویلی اور جسپریت بمرا بھارتی ٹیم سے باہر کر دیئے گئے

ویرات کویلی اور جسپریت بمرا بھارتی ٹیم سے باہر کر دیئے گئے

لندن (نیوز ڈیسک ) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ویسٹ انڈیز کے محدود اوورز پر مشتمل سیریز میں کپتان ویرات کوہلی اور فاسٹ باﺅلرجسپریت بمرا کو آرام دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بی سی سی آئی حکام کے مطابق ویرات کوہلی اور بمرا کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں پر مشتمل […]

نماز عشا کا وقت ہو چکا تھا، صفیں باندھ لی گئیں، تکبیر ہو چکی تو اچانک امام کعبہ پیچھے مڑے اور ایک پاکستانی کواشارہ کر کے کہا کہ آج نماز تم پڑھائو۔۔جانتے ہیں وہ پاکستانی کون تھا؟

نماز عشا کا وقت ہو چکا تھا، صفیں باندھ لی گئیں، تکبیر ہو چکی تو اچانک امام کعبہ پیچھے مڑے اور ایک پاکستانی کواشارہ کر کے کہا کہ آج نماز تم پڑھائو۔۔جانتے ہیں وہ پاکستانی کون تھا؟

آج کعبہ میں کچھ غیر معمولی واقعہ ہونے والے تھا، نماز عشا کا وقت ہو چکا تھا، نمازیوں نے صفیں درست کر لی تھیں، تکبیر شروع ہو کر جیسے ہی ختم ہوئی تو اچانک امام کعبہ جائے امامت سے پیچھے ہٹ گئے اور مڑ کر اگلی صف میں کھڑے ایک پاکستانی کی طرف اشارہ کیا […]

بی بی سی کی تازہ ترین رپورٹ سامنے آ گئی

بی بی سی کی تازہ ترین رپورٹ سامنے آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) انڈیا اور پاکستان میں گزشتہ دس برس میں جوہری بموں کی تعداد دُگنی ہو گئی ہے اور گزشتہ چند برسوں میں پاکستان نے انڈیا سے زیادہ جوہری بم بنائے ہیں۔ یہ بات دنیا میں ہتھیاروں کی صورتحال اور عالمی سلامتی کا تجزیہ کرنے والے سویڈین کے موقر ادارے سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس […]

ورلڈکپ میں ناکامی،ٹیم سےکون کون آؤٹ ہوگا؟ پی سی بی کا بڑا اعلان

ورلڈکپ میں ناکامی،ٹیم سےکون کون آؤٹ ہوگا؟ پی سی بی کا بڑا اعلان

ورلڈکپ میں ناکامی پرٹیم سےکون آؤٹ ہوگا اور کون رہے گا؟فیصلہ میگاایونٹ کےبعد ہوگا،پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے کہا کہ سب کی پرفارمنس مانیٹرہورہی ہے،جلدبازی میں فیصلہ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کپتان سرفراز احمد نے میڈیا کے سوالوں سے بچنے لگے،ٹیم کے ہمراہ لندن پہنچنے پرمیڈیا کے سوال پران کا کہنا تھا ٹیم میں اختلافات بارے منیجر […]

نیب نے زبردست تیاری کرلی ، جیالوں کی چیخیں نکل پڑیں

نیب نے زبردست تیاری کرلی ، جیالوں کی چیخیں نکل پڑیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق صدرآصف زرداری کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، سماعت میں نیب نے آصف زرداری کے14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعاکردی ، پیشی سے قبل میڈیکل بورڈ نے آصف زرداری کو جسمانی ریمانڈ کےلیے فٹ قرار دیا تھا۔جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدرآصف زرداری کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا ، […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر شیکھر دھون انگوٹھے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے تین ہفتوں کے لیے باہر ہوگئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر شیکھر دھون انگوٹھے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے تین ہفتوں کے لیے باہر ہوگئے

لندن: بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر شیکھر دھون انگوٹھے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے تین ہفتوں کے لیے باہر ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیکھر دھون آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران انگوٹھے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کا اسکین کیا گیا جس کی رپورٹ کے […]

موٹاپے کی وجہ بننے والی خوراک سامنے آگئی

موٹاپے کی وجہ بننے والی خوراک سامنے آگئی

لاہور (ویب ڈیسک ) دنیا بھر میں موٹاپا وبا کی طرح پھیل رہا ہے اور اب طبی ماہرین نے اس کی وجہ ڈھونڈ لی ہے۔ سائنسدانوں نے آخرکار ثابت کردیا ہے کہ الٹرا پراسیس جنک فوڈ جسمانی وزن میں تیزی سے اضافہ کرتا ہے بلکہ مختلف امراض کا باعث بنتا ہے۔ یہ بات تو کافی […]

خورشید شاہ کا ایک اور متنازعہ بیان سامنے آ گیا

خورشید شاہ کا ایک اور متنازعہ بیان سامنے آ گیا

سکھر (ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کا کہنا ہے کہ شاید ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا کپتان وزیراعظم پاکستا ن بن جائے۔دنیا نیوز کے مطابق خورشید شاہ نے کہا کہ دعا ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ جیتے شاید ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا کپتان وزیراعظم پاکستا ن بن جائے ۔ انہوں […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس : وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں وزرا کی کارکردگی کے متعلق کیا فیصلے کیے جائیں گے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وفاقی کابینہ کا اجلاس : وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں وزرا کی کارکردگی کے متعلق کیا فیصلے کیے جائیں گے؟ اہم خبر سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 مئی کو طلب کرلیا، اجلاس میں سالانہ وفاقی بجٹ کے اسٹریٹیجی پیپر پر بریفنگ دی جائےگی اور وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کےمتعلق بھی اعتماد میں لیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس 28مئی کو […]

قوم پر آزمائش آتی ہے انشاء ﷲ پاکستان کے عوام مشکل سے باہر نکلیں گے،، پیر پگارا

قوم پر آزمائش آتی ہے انشاء ﷲ پاکستان کے عوام مشکل سے باہر نکلیں گے،، پیر پگارا

کراچی: مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اس مہنگائی کے لئے تیار نہیں تھے۔ قوم پر آزمائش آتی ہے۔ انشاء ﷲ پاکستان کے عوام مشکل سے باہر نکلیں گے۔ اب دعاؤں سے قصہ بڑھ گیا ہے عملی کام کرنا ہوگا۔ ان خیالات […]

عمران خان سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اکتا چکے ہیں

عمران خان سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اکتا چکے ہیں

لاہور: تجزیہ کار ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اکتا چکے ہیں، ان پر وزیراعظم کو اعتراض ہے کہ وہ پبلک اکائونٹس کمیٹی کے شہباز شریف کے سربراہ بنانے پر بہت اصرار کیا جبکہ سعد رفیق کے بھی پروڈکشن آرڈر جاری کئے۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

جاپانی شہری صبح کی بجائے ہمیشہ رات کو سونے سے پہلے کیوں نہاتے ہیں؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

جاپانی شہری صبح کی بجائے ہمیشہ رات کو سونے سے پہلے کیوں نہاتے ہیں؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

وکیو(ویب ڈیسک) جاپان میں کئی ایسی روایات پائی جاتی ہیں جو باقی دنیا کے لیے یقینا حیرت کا باعث بنتی ہیں، جن میں ایک یہ بھی ہے کہ جاپانی شہری صبح کی بجائے ہمیشہ رات کو سونے سے پہلے نہاتے ہیں۔اب ان کی اس منفرد عادت کی انتہائی دلچسپ وجہ بھی سامنے  آ گئی ہے۔ […]

1 3 4 5 6 7 20