تمام آئوٹ بائونڈ مسافروں کیلئے گوادر کے علاوہ تمام ائرپورٹس سے شیڈولڈ، نان شیڈولڈ اورچارٹرڈ فلائٹس کی اجازت، سول ایوی ایشن کا نوٹم جاری

حکومت پاکستان کے فیصلہ کے مطابق تمام قومی اوربین الاقوامی کیئرئرز29 مئی سے بیرونی مسافروں کیلئے گوادر کے علاوہ تمام ائرپورٹس سے شیڈولڈ، نان شیڈولڈ اورچارٹرفلائٹس شروع کرسکتے ہیں۔ ان بائونڈ مسافروں کیلئے پاکستان میں پابندیاں برقرار رہینگی۔ تاہم حکومت سے خصوصی اجازت نامے کے ذریعے پاکستان میں موجود ملکی اورغیرملکی مسافروں کیلئے سہولت حاصل […]