کیمیائی ہتھیاروں سے متاثرہ یمنی بچی کی تصاویر ہٹانے پر صارفین نے فیس بک انتظامیہ کو ہلا کر رکھ دیا
رپورٹ: سید معارف الحنسین: فیس بک انتظامیہ نے جب کمیونٹی سٹینڈرڈز کی وجہ سے کیمیائی ہتھیاروں سے متاثرہ سات سالہ یمنی بچی کی تصویر ہٹا دی تو ایک عوامی بھونچال آگیا ۔ جس نے فیس بک کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہ ایک سات سالہ بچی کی تصویر تھی جوکہ گزشتہ چند روز پہلے نیویارک […]