counter easy hit

outfit

بریکنگ نیوز پاک فوج کے ریٹائرڈ جرنیل کی ہلاکت کی خبریں ۔۔۔۔ کالعدم تنظیم نے پاکستانیوں کو افسوسناک خبر دے دی

بریکنگ نیوز پاک فوج کے ریٹائرڈ جرنیل کی ہلاکت کی خبریں ۔۔۔۔ کالعدم تنظیم نے پاکستانیوں کو افسوسناک خبر دے دی

کابل (ویب ڈیسک) القاعدہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاک فوج کے ریٹائرڈ جنرل شاہد عزیز کے کالعدم تنظیم کے ساتھ قریبی تعلقات تھے اور وہ پاکستان کے خفیہ اداروں کی حراست میں انتقال کرچکے ہیں۔مشرف دور میں اہم ترین عہدوں پر رہنے والے جنرل (ر) شاہد عزیز 2016 میں اچانک غائب […]

کالعدم تنظیم انصارالشریعہ کی تحقیقات کرنیوالے اداروں کے مابین اختلافات

کالعدم تنظیم انصارالشریعہ کی تحقیقات کرنیوالے اداروں کے مابین اختلافات

کراچی: شہرقائد میں حالیہ پولیس ٹارگٹ کلنگ میں ملوث پائے جانے والی کالعدم انصار الشریعہ پاکستان نامی خود ساختہ تنظیم کی تحقیقات کرنے والے اداروں کے مابین اختلافات تنظیم کے گرفتار کیے جانے والے دہشت گردوں کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ ایک ہفتے قبل رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن پر قاتلانہ حملے کے بعد تنظیم […]

کالعدم تنظیم کے مزید چار دہشت گردوں کو پھانسی

کالعدم تنظیم کے مزید چار دہشت گردوں کو پھانسی

کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مزید چار دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ انہیں فوجی عدالت نے سزئے موت سنائی تھی۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔ یہ دہشت گرد معصوم شہریوں کے قتل اور تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے […]

کالعدم تنظیم کا بدنام زمانہ دہشت گرد آصف چھوٹو مارا گیا

کالعدم تنظیم کا بدنام زمانہ دہشت گرد آصف چھوٹو مارا گیا

شیخوپورہ بائی پاس کے قریب محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میںکالعدم تنظیم سےتعلق رکھنے والا رضوان عرف آصف چھوٹواور اس کے3 ساتھی ڈاکٹرشاکراللہ عرف علی سفیان، نور الامین اور ایک نا معلوم دہشت گردمارا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع مظفرگڑھ سےتعلق رکھنے والےآصف چھوٹو کےسرکی قیمت 30 لاکھ روپے مقررتھی، […]

پشاور : کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

پشاور : کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

اسپیشل پولیس یونٹ نے پشاور کے علاقہ ناصر باغ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ا سپیشل پولیس یونٹ کے مطابق ناصر باغ روڈ پر کارروائی کے دوران دہشت گرد یوسف اور شمس الحق کو دھر لیا گیا۔ ملزمان بارودی مواد استعمال کرنے کے […]

کراچی: کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں پولیس نے گلشن اقبال سے کالعدم تنظیم کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ گلشن اقبال پولیس نے کارروائی کر کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق کراچی گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ ملزمان کے قبضے سے […]