counter easy hit

over

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی بادشاہت ختم

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی بادشاہت ختم

کراچی: نیوزی لینڈ کےخلاف کامیابی پر بھارت ٹیسٹ رینکنگ میں پہلےنمبر پرآگئی ہے جس کے بعد اب آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ چیمپئین شپ میس بھارت کو دی جائے گی۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جاری ہے۔ بھارت نیوزی لینڈ کے خلاف […]

وزیراعلیٰ شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس

وزیراعلیٰ شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس

پنجاب کابینہ نے چھوٹے کاشتکاروں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بلا سود قرضے فراہم کرنے کے تاریخ ساز پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ اجلاس میں بلا سود قرضوں کے پروگرام کے لیے پنجاب حکومت اور مالیاتی اداروں کے مابین معاہدوں کی بھی منظوری دی گئی ہے- پنجاب کابینہ کا اجلاس لاہور میں وزیراعلیٰ […]

چین میں565میٹر بلندی پر زیر تعمیر پل مکمل ہوگیا

چین میں565میٹر بلندی پر زیر تعمیر پل مکمل ہوگیا

چین (یس اردو نیوز) جنوب مغربی چین میں 565 میٹر کی بلندی پر تعمیر کیا جانے والا بیپان جیانگ پُل مکمل ہو چکا ہے۔یہ پُل جنوب مغربی چین کے پہاڑی علاقے میں تعمیر کیا گیا ہے جو چین کے دو صوبوں یونان اور گوئی ژُو کو ایک دوسرے سے ملا دے گا۔ دریائے بیپان جیانگ […]

افغان ٹرانسپورٹرز کو سفری رعایت کی مہلت ختم

  خیبر ایجنسی کے قریب طور خم بارڈر سے بارڈر مینجمنٹ کے تحت افغان ٹرانسپوٹرز کو بغیر سفری دستاویزات کے پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیاگیا ہے ۔ خیبر ایجنسی کے سرحدی علاقے طورخم سے پاکستان آنےوالےافغان ٹرانسپورٹرزکوواپس بھیج دیاگیا ہے،یہ اقدام بارڈرمینجمنٹ کے تحت اٹھایا گیا ہے ۔افغان ٹرانسپورٹرزکو30ستمبرکی ڈیڈ لائن دی گئی […]

ہمت ہے آجائو میدان میں۔۔۔ ہو جائیں دو،دو ہاتھ پاکستان چھا گیا ، دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ نے بھارت کے سرجیکل سٹرائیکس کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی اقدام عالمی قوانین اور باہمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے جس کا عالمی برادری کو بھی نوٹس لینا چاہیے ،وفاقی کابینہ نے پاک فوج کے مسلح جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا کہ […]

اڑی حملے کے ثبوت پاکستانی ہائی کمشنر کے حوالے،عبدالباسط نے بے بنیاد قراردیدیا

اڑی حملے کے ثبوت پاکستانی ہائی کمشنر کے حوالے،عبدالباسط نے بے بنیاد قراردیدیا

نئی دلی: بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت نے اڑی حملے سے متعلق ثبوت پاکستانی ہائی کمشنر کے حوالے کردیئے جب کہ دوسری جانب عبدالباسط نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بغیر ٹھوس ثبوت الزام تراشی نہ کی جائے اوربھارتی الزامات مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کا ہتھکنڈا ہیں۔ ترجمان بھارتی وزارت […]

نیویارک :او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

نیویارک :او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

نیویارک (یس نیوز ) امریکا کے شہر نیویارک میں او آئی سی رابطہ گروپ کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ۔ سیکرٹری او آئی سی کہتے ہیں بھارتی فورسز کے مظالم کشمیریوں کو حق خودارادیت سے نہیں روک سکتی ۔ امریکی شہر نیویارک میں او آئی سی رابطہ گروپ […]

چودھویں کے چاند کا گرہن ختم ہوگیا

چودھویں کے چاند کا گرہن ختم ہوگیا

اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز) چودھویں کے چاند کو گرہن لگ گیا،سال کا تیسرا چاند گرہن رات نو بجکر 55 منٹ پر شروع ہوا جو رات ایک بج کر 54 منٹ تک جاری رہا اور یہ پاکستان میں بھی دیکھا گیا ۔ پاکستان سمیت دنیا کے خطوں میں آج سال کا تیسرا چاند گرہن دیکھا گیا […]

چھٹی کے دن زیادہ سونا صحت کے لیے نقصان دہ

چھٹی کے دن زیادہ سونا صحت کے لیے نقصان دہ

پورے ہفتے بھاگ دوڑ اور دفتری کاموں کے بعد تعطیل کے دن اکثر افراد زیادہ وقت لیٹ کر گزارنا پسند کرتے ہیں مگر یہ عادت ان کی تھکاوٹ میں اضافہ اور صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔یہ انتباہ سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔کیرولینسکا انسٹیٹوٹ کی تحقیق میں بتایا […]

پاک چین اقتصادی راہدری منصوبہ پر پاکستان کا شاندار سیکورٹی نظام بھارت نے واویلا مچانا شروع کر دیا

آباد(یس ویب ڈیسک )پاک فوج اور حکومت کی جانب سے اقتصادی راہداری منصوبے کی زبر دست سیکیورٹی پر بھارتی میڈیا نے واویلاشروع کردیاٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقتصادی راہداری منصوبے پر حملے کی پیش نظر پاکستان نے اس منصوبے کی سیکیورٹی پر 14ہزار 503سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے ہیں جبکہ منصوبے پر 7ہزار 36چینی کام […]

پیر سید جما عت علی شاہ ؒ کے 40 ویں عرس پاک کے موقع پر منعقدہ عالمی ختم نبوت و امیر ملت کا نفرنس

پیر سید جما عت علی شاہ ؒ کے 40 ویں عرس پاک کے موقع پر منعقدہ عالمی ختم نبوت و امیر ملت کا نفرنس

اسلامی جمہو ریہ پاکستان کا قیام واقع ہو گیا لیکن اسکی تکمیل باقی ہے جس کے لیے اسلا ف کے بتا ئے ہو ئے راستے پر گامزن ہونا پڑے گا وطن عزیز کے ظاہری قائد محمد علی جنا حؒ با طنی قیا دت امیر ملت پیر سید جما عت علی شاہ نے کی دونوں کی […]

ہر واقعہ کا ملبہ پاکستان پر

ہر واقعہ کا ملبہ پاکستان پر

تحریر: سید توقیر زیدی مقبوضہ کشمیر میں سنٹرل ریزرو پولیس کے قافلے پر حملے میں سی پی آر ایف کے 8 اہلکار ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے، جھڑپ میں دو مجاہدین شہید ہوئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملہ سرینگر سے جنوب کی جانب 15 کلومیٹر دور پام پورہ کے فریصتا بل […]

خارجہ پالیسی کے اہم مسائل پر حکومت کی کوئی گرفت نہیں: شیری رحمان

خارجہ پالیسی کے اہم مسائل پر حکومت کی کوئی گرفت نہیں: شیری رحمان

اسلام آباد ، مئی 23 ، 2016: افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی ڈروں حملے میں ہلاکت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کے امریکی ڈرون حملے میں ملااختر منصور کی ہلاکت کوئی معمولی بات نہیں ، اس سے پاکستان کو […]

سپین : غرناطہ، 150 غیر قانونی بجلی کنڈے ختم کر دیے گئے

سپین : غرناطہ، 150 غیر قانونی بجلی کنڈے ختم کر دیے گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین کے شہر غرناطہ میں قومی پولیس نے بجلی کمپنی کے ساتھ مل کر 150 غیر قانونی بجلی کے کنڈے ہٹا دیے ہیں۔ بجلی کمپنی ایندیسا کو اس محلہ میں بجلی کی زیادہ طلب اور بلوں میں کم استعمال ظاہر ہونے کے باعث قومی پولیس کو اعتماد میں لینا پڑا۔ […]

دہشت گردی کو جڑ سے ختم کر کے دم لیں گے: راحیل شریف

دہشت گردی کو جڑ سے ختم کر کے دم لیں گے: راحیل شریف

اسلام آباد : پاکستانی ہائی کمشنر نے جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ آرمی چیف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے دہشت گردی کو جڑ سے ختم کر کے دم لیں گے۔ آپریشن ضرب عضب کو ادھورا نہیں چھوڑیں گے۔ ان کا کہنا تھا بھارت اور افغانستان سمیت تمام ہمسایوں سے […]

ملک سے ناجائز اسلحہ ختم کئے بغیر امن ممکن نہیں ہے۔ عارف مصطفائی

ملک سے ناجائز اسلحہ ختم کئے بغیر امن ممکن نہیں ہے۔ عارف مصطفائی

فرانس (علی اشفاق) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون کی جانب سے ضابطہ فوجداری قانون میں ترمیم کے بل کی منظوری اور بچوں پر جنسی زیادتی ناقابل ضمانت جرم قرار دیئے جانے اور اس کی سزا عمر قید کرنے جبکہ بچوں کی فحش ویڈیوز یا تصاویر بنانے کی سزا سات سال اور بچوں پر […]

1 13 14 15