counter easy hit

overcome

براڈ پٹ سے طلاق کے بعد مجھ پر کیا بیتی ؟ انجلینا جولی کا ناقابل یقین انکشاف

براڈ پٹ سے طلاق کے بعد مجھ پر کیا بیتی ؟ انجلینا جولی کا ناقابل یقین انکشاف

نیو یارک (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ اداکار براڈ پٹ سے علیحدگی کے بعد میری شخصیت مکمل طور پر بدل گئی ۔ طلاق کے بعد بکھر گئی تھی۔ ماضی میں امریکی اداکارہ انجلینا جولی اور براڈ پٹ کی جوڑی بہت مشہور رہ چکی ہے، ان دونوں کو برینجلینا کا […]

”سارا کچھ بیوروکریسی نے قابو کرلیاہے اور حکومت اس وقت ۔۔۔“محمد مالک نے ایسا انکشاف کر دیا کہ عمران ان بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

”سارا کچھ بیوروکریسی نے قابو کرلیاہے اور حکومت اس وقت ۔۔۔“محمد مالک نے ایسا انکشاف کر دیا کہ عمران ان بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی محمد مالک کا کہنا ہے حکومت میں سارا کچھ بیورو کریسی نے قابو کرلیا ہے ، حکومت چھ ماہ میں کوئی نئی چیز نہ کرتی لیکن دوتین چیزں توکردیتی جیسے انرجی کاآڈٹ ، کچھ خسارے میں جانیوالے اداروں کی نجکاری ، یہ تو کوئی مشکل نہیں تھاتفصیلات […]

سفارتخانوں کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی ادارے متحرک ۔۔۔ دہشتگرد حملوں پر قابو پانے کیلئے کیا حکمت عملی تیار کر لی؟

سفارتخانوں کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی ادارے متحرک ۔۔۔ دہشتگرد حملوں پر قابو پانے کیلئے کیا حکمت عملی تیار کر لی؟

کراچی(ویب ڈیسک) آئی جی سندھ نے کہا ہے کہ چینی قونصلیٹ پر دہشت گرد حملے کے بعد سیکیورٹی کو مزید غیر معمولی بنائے جانے کے حوالے سے سندھ پولیس رینجرز اور قانون نافذ کرنیوالے دیگر اداروں اور سندھ میں قائم تمام سفارت خانوں پر مشتمل واٹس ایپ گروپ کا قیام عمل میں لایا جائے۔ آئی […]

تھر میں وبائی امراض پر قابو نہ پایا جا سکا، مزید 5 بچے ہلاک

تھر میں وبائی امراض پر قابو نہ پایا جا سکا، مزید 5 بچے ہلاک

مٹھی: تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے جب کہ ہفتہ کے روز سے سول اسپتال مٹھی میں مزید 5 بچے دم توڑ گئے۔ بار بھر ڈی جی سمیت محکمہ صحت کے دیگر پروگراموں کے ہیڈزکی تھر میں ڈیوٹی لگادی۔تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید […]

پاکستان اور افغانستان کا باہمی تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان کا باہمی تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان نے باہمی تجارت میں کمی آنے کے بعد حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کرلیا۔ افغانستان کی صنعت و تجارت کی نائب وزیر کاملہ صدیقی کی قیادت میں افغان وفد نے پاکستان کے سیکرٹری برائے تجارت یونس ڈھاگہ اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں۔ پاکستان اور افغانستان […]

ڈاکٹر طارق فضل بااختیار وزیر کیڈ ہونے کے باوجود اسلام آباد رورل سرکل کی پسماندگی عوام علاقہ کی احساس محرومیوں کو دور نہ کرسکا

ڈاکٹر طارق فضل بااختیار وزیر کیڈ ہونے کے باوجود اسلام آباد رورل سرکل کی پسماندگی عوام علاقہ کی احساس محرومیوں کو دور نہ کرسکا

روات: (اسد حیدری) ڈاکٹر طارق فضل بااختیار وزیر کیڈ ہونے کے باوجود اسلام آباد رورل سرکل کی پسماندگی عوام علاقہ کی احساس محرومیوں کو دور نہ کرسکا۔ این اے 52 مسلم لیگ ن کا بڑادھڑا پیپلز پارٹی میں شامل اسلام آباد رورل سرکل کی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔ ووٹ کی عزت مانگنے والی مسلم […]

تعلیمی اداروں کے قریب ٹریفک مسائل پر قابو پانے کیلئے حکمت عملی تیار

تعلیمی اداروں کے قریب ٹریفک مسائل پر قابو پانے کیلئے حکمت عملی تیار

لاہور: 832 ماسٹر ٹرینرز کے ذریعے تعلیم اداروں میں ٹریفک مسائل کے فوری حل کیلئے آگاہی مہم چلائیں گے :سی ٹی او رائے اعجاز احمد صوبائی حکومت نے لاہور کے معروف تعلیمی اداروں کے اردگرد سڑکوں پر تعلیمی اوقات کے دوران ٹریفک کے مسائل پر قابو پانے کیلئے منظم حکمت عملی تیار کر لی ۔ اس […]

پاک بھارت آبی مذاکرات ناکام، بھارت تحفظات دور نہ کرسکا

پاک بھارت آبی مذاکرات ناکام، بھارت تحفظات دور نہ کرسکا

واشنگٹن میں عالمی بینک کے ہیڈکوارٹرز میں پاک بھارت آبی سیکریٹری سطح کےمذاکرات ناکام ہوگئے۔ مذاکرات میں بھارت کشن گنگا، رتلے ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ کی تعمیر پر پاکستان کے تحفظات دور نہ کیے۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت آبی سیکریٹری خارجہ مسئلہ حل کرنے کے لیے فورم کے چناؤپر اتفاق نہ کر سکے، بھارت ہٹ دھرمی […]

ایس ای سی پی، او آئی سی سی آئی کے خدشات دور کرے گی

ایس ای سی پی، او آئی سی سی آئی کے خدشات دور کرے گی

اوور سیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک وفد نے اوآئی سی سی آئی کے سیکریٹری جنرل عبدالعلیم کی سربراہی میں ایس ای سی پی کے قائم مقام چیئرمین ظفر عبداللہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایس ای سی پی کے کمشنر طاہر محمود بھی موجودتھے۔ ملاقات کے دوران اوآئی سی سی […]

کراچی میں بجلی کی فنی خرابیاں دور نہ کی جاسکیں

کراچی میں بجلی کی فنی خرابیاں دور نہ کی جاسکیں

کراچی میں بجلی کی مسلسل فراہمی کا سلسلہ اب بھی بحال نہ ہوسکا اور فنی خرابی دور نہ کی جاسکی۔ کراچی میں ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث مختلف علاقوں میں فنی خرابی کے باعث بجلی کی طویل بندش رہی اور کئی کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ […]

شمالی کوریا: فوجی پریڈ میں اسلحہ کی نمائش، امریکا پر ہیبت طاری

شمالی کوریا: فوجی پریڈ میں اسلحہ کی نمائش، امریکا پر ہیبت طاری

امریکا پرشمالی کوریا میں فوجی پریڈ کے دوران اسلحہ کی نمائش کی ہیبت طاری ہے۔ امریکی ماہردفاع نے بعض میزائلوں کو نقلی اور کھلونا ہتھیار قرار دے دیا، امریکی صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام پر بڑا تنازع ہوسکتا ہے۔ پندرہ اپریل کو شمالی کوریا میں ہونے والی […]

کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر قابو نہ پایا جاسکا

کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر قابو نہ پایا جاسکا

کراچی میں لوٹ مار اور اسٹریٹ کرائم پر قابو نہ پایا جاسکا، رواں سال دس ماہ میں انتیس ہزار سے زائد موبائل فون چھینے گئے۔ کراچی میں جنوری سےاکتوبرتک چھینےگئے موبائل فون سےمتعلق سی پی ایل سی کی رپورٹ کے مطابق جنوری سےاکتوبر تک شہریوں سے انتیس ہزارپانچ سو چھتیس موبائل فون چھینے گئے۔ جنوری […]

لاہور: اسپتال میں آگ لگ گئی، فائربرگیڈ نے قابو پالیا

لاہور: اسپتال میں آگ لگ گئی، فائربرگیڈ نے قابو پالیا

لاہور میں سروسز اسپتال کے اسٹور روم میں آگ لگ گئی ہے۔ فائربرگیڈ عملے کی بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سروسز اسپتال میں لگے بجلی کے ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی تھی، جس نے اسپتال کے قریبی اسٹور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملنے […]