counter easy hit

Overseas Pakistanis

دنیا بھر کی طرح فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف یوم سیاہ منایا

دنیا بھر کی طرح فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف یوم سیاہ منایا

فرانس (اشفاق چودھری) پیرس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے یوم سیاہ منایا-اس سلسلے میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پیرس میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرانس میں […]

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو سہولتیں فراہم کرے، سراج الحق

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو سہولتیں فراہم کرے، سراج الحق

لندن : جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کی جائیں امیر جماعت اسلامی نے حکومت پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو سہولتیں فراہم کرنے سے ترسیلات زر میں اضافہ ہو سکے گا جس سے پاکستانی معیشت مضبوط ہو گی۔ […]

راجہ جاوید اخلاص نے اوورسیز پاکستانی لورز کا قیام عمل میں لایا

راجہ جاوید اخلاص نے اوورسیز پاکستانی لورز کا قیام عمل میں لایا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اور ایم این اے راجہ جاوید اخلاص نے اوورسیز پاکستانی لورز کا قیام میں عمل میں لایا۔ اور ملک محمد فیاض اعوان کو صدر نامزد کیا ۔اور بلال محمد خاں کو جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا گیا ۔اور باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔ اس حوالے سے ایک نہایت […]

اسپین میں مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے لئے نئی تنظیم پاک ویلفیئر فیڈریشن کا قیام عمل

اسپین میں مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے لئے نئی تنظیم پاک ویلفیئر فیڈریشن کا قیام عمل

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) اسپین میں مقیم پاکستانیوں کی فلاح وبہبود کے لئے نئی تنظیم پاک ویلفیئر فیڈریشن کا قیام عمل میں لایا گیا، جس کے پہلے صدر چوہدری نوید اسلم وڑائچ ہونگے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قرطبہ ریسٹورنٹ بادالونا پر پاک فیڈریشن اسپین کے سابق صدر اور معروف سماجی شخصیت راجہ شعیب […]

میاں محمد نواز شریف اورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کا فوری حل چاہتے ہیں، عرفان صدیقی

میاں محمد نواز شریف اورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کا فوری حل چاہتے ہیں، عرفان صدیقی

دبئی (حسیب اعجاز عاشر ) وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کا فوری حل چاہتے ہیں ،وہ چاہتے ہیں تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے،ہر ممکن کوشش سے اورسیز پاکستانیوں کو وطن اور وطن سے باہر تمام سہولیات میسر کی جائیں جن کا وہ حق رکھتے ہیں، ان […]

اصغر برہان کا اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں استقبالیہ کا انعقاد، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

اصغر برہان کا اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں استقبالیہ کا انعقاد، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

اسلام گڑھ : فرانس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت محمد اصغر برہان نے 4 اپریل کو اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں ایک استقبالیہ کا انعقاد کر دیا ہے۔ تقریب میں فرانس میں مقیم پاکستانی سفیر غالب اقبال کے علاوہ کرائی کے مئیر اور ارکان اسمبلی شرکت کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

فرانس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اصغر برہان کا اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں استقبالیہ کا انعقاد

فرانس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اصغر برہان کا اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں استقبالیہ کا انعقاد

اسلام گڑھ : فرانس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت محمد اصغر برہان نے 4 اپریل کو اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں ایک استقبالیہ کا انعقاد کر دیا ہے۔ تقریب میں فرانس میں مقیم پاکستانی سفیر غالب اقبال کے علاوہ کرائی کے مئیر اور ارکان اسمبلی شرکت کریں گے۔ جبکہ فرانس کے شہر کرائی میں […]

حکومت اوورسیز پاکستانیوں سے عدم تعاون کر رہی ہے: لارڈ نذیر

حکومت اوورسیز پاکستانیوں سے عدم تعاون کر رہی ہے: لارڈ نذیر

لندن (یس ڈیسک) لندن کے ہاؤس آف کامنز میں اورسیز پاکستانیوں سے خطاب ہوئے لارڈ نذیر احمد نے کہا کہ ارباب اقتدار بیرون ملک آکر تارکین وطن کو “سفیران وطن” کا خطاب دیکر عملا کچھ نہیں کرتے، صرف زبانی جمع خرچ پر ٹرخایا جاتا هے۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں مقیم تارکین وطن اپنے […]

پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، صدر مملکت

پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار نہایت اہم ہے۔ انہوں نے یہ بات اسٹریٹیجک مشاورتی فرم برائے مشرق وسطٰیٰ کے سربراہ راشد بشیرسے بات چیت کے دوران کہی۔ جنھوں نے ایوان صدر اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ صدر […]