counter easy hit

overseas

سعودی عرب ، ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی کم کردی گئی

سعودی عرب ، ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی کم کردی گئی

اسلام آباد(اہس ایم حسنین) پاکستان میں ڈالر کی قدر میں ردول بدل پر سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے اور قونصلیٹ نے 2021 کے لیے پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی ری شیڈول کردی۔نئے جاری ہونے والے شیڈول میں پانچ سال کے لیے تجدید کیے جانے والے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 84 ریال کردی […]

پاک چین تعاون ثقافتی اعتبار سے مزید فروغ پا رہا ہے، معین الحق

پاک چین تعاون ثقافتی اعتبار سے مزید فروغ پا رہا ہے، معین الحق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے چین اوورسیز انویسٹمنٹ ایکسپو میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سفیر معین الحق نے کہا کہ پاک چین تعاون اب ایک متنوع سمت خاص طور پر ثقافتی شعبے کی جانب گامزن ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ثقافتی تبادلے […]

کورونا کے عروج پر کاروباری بندش چاہنے والے اب پھیلائو چاہ رہے، ہیں۔ زلفی بخاری

کورونا کے عروج پر کاروباری بندش چاہنے والے اب پھیلائو چاہ رہے، ہیں۔ زلفی بخاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا کی پہلی لہر کے عروج پر کاروبارکی بندش کی دوہائی دینے والی اپوزیشن دوسری شدید لہر کے دوران جلسوں کے ذریعے کورونا کا پھیلائو چاہتی ہے۔ یہ بات وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری نے ہفتے کے روز اپنے بیان میں کہی۔ زلفی بخاری پی […]

بلاول بھٹو ایک سیٹ کیلئے ڈرامہ کر رہے ، پی پی کو کس قسم کو کوئی مینڈیٹ نہیں ملا، زلفی بخاری

بلاول بھٹو ایک سیٹ کیلئے ڈرامہ کر رہے ، پی پی کو کس قسم کو کوئی مینڈیٹ نہیں ملا، زلفی بخاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بلاول بھٹو صرف ایک سیٹ کیلئے احتجاج کا ڈرامہ کر رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں کسی بھی قسم کا کوئی مینڈیٹ نہیں ملا،یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری نے پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ گلگت بلتستان میں ضمنی الیکشن […]

سلوانیا، غیر قانوی طورپریورپ داخلے کی کوشش کرنے والے پاکستانی گرفتار

سلوانیا، غیر قانوی طورپریورپ داخلے کی کوشش کرنے والے پاکستانی گرفتار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے ایک سو سے زائد مہاجرین کو سلووینیا کی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جن میں زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ہے۔ یہ مہاجرین کروشیا سے اس ملک میں داخل ہوئے تھے۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق سلووینیا کی پولیس کے مطابق غیرقانونی طور پر سرحد […]

عرب میڈیا ادارے کے مالک نے 200 پاکستانیوں کو مفت ائرٹکٹکس فراہم کردئے

عرب میڈیا ادارے کے مالک نے 200 پاکستانیوں کو مفت ائرٹکٹکس فراہم کردئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات سے 200 مستحق پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے مفت ائیر ٹکٹس کا انتظام کیا گیا ہے۔ 200 پاکستانی کل پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے اسلام آباد اور ملتان پہنچیں گے, ٹویٹر پر وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق معروف کاروباری […]

اوورسیزہائوسنگ سکیم، میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کو عید کے بعد سے قبضہ دینا شروع، وزارت اوورسیزاب منافع بنائیگی، زلفی بخاری

اوورسیزہائوسنگ سکیم، میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کو عید کے بعد سے قبضہ دینا شروع، وزارت اوورسیزاب منافع بنائیگی، زلفی بخاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزارت اوورسیزپاکستانیز(او پی ایف) ایک خسارے کا شکار ادارہ تھا جسے صرف 8 ماہ کے عرصے میں منافع بخش بنادیا گیا ہے۔اوور سیز پاکستانی فاؤنڈیشن (او پی ایف) سوسائٹی کے فیز 5 میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو عید کے فوراً بعد زمین کا قبضہ دے دیا جائے گا۔ وزیراعظم کے معاون […]

وزارت اوورسیز پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی میں نوکریاں

وزارت اوورسیز پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی میں نوکریاں

Jobs in Ministry Of Overseas Pakistanis And Human Resource Development Ministry Of Overseas Pakistanis And Human Resource Development has advertised vacancies as mentioned in below advertisement. The ad published in Jang. Assistant Director (Click Here) Front Desk Officer (Click Here) Ticketing Officer (Click Here) Language Teacher (Click Here) تازہ ترین سرکاری اور پرائیوٹ نوکریاں کی […]

اوورسیز پاکستان فاؤنڈیشن میں نوکریاں

اوورسیز پاکستان فاؤنڈیشن میں نوکریاں

Jobs in Overseas Pakistan Foundation Opf Overseas Pakistan Foundation Opf has advertised vacancies as mentioned in below advertisement. The ad published in Dunya. *Resident Manager (Click Here) تازہ ترین سرکاری اور پرائیوٹ نوکریاں کی معلومات اپنے واٹس اپ پر بالکل فری حاصل کرنے کیلئے ابھی All Jobs Information پر کلک کر کے ہمارا واٹس اپ […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا اورسیز پاکستانیز کے لیے تعلیمی پروگراموںمیں داخلوں کا آغاز

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا اورسیز پاکستانیز کے لیے تعلیمی پروگراموںمیں داخلوں کا آغاز

راولپنڈی (پریس ریلیز )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سعودی عرب ۔متحدہ عرب امارات ۔کویت ۔بحرین ۔عمان۔اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ۔(میٹرک ) ۔ایف اے جنرل اور آئی کام پروگرامز میں داخلوں کا آغاز کر دیا ہے ۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی داخلہ فارم اور پراسپکٹس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ […]

کویت؍ تارکین وطن کے زاید المعیاد اقاموں پرنظر ثانی کا فیصلہ

کویت؍ تارکین وطن کے زاید المعیاد اقاموں پرنظر ثانی کا فیصلہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کویت میں 70 ہزار تارکین وطن کے اقامے زاید المعیاد ہوچکے ہیں جس کے بعد کویتی وزارت داخلہ نے ایسے تارکین وطن کے حوالے سے نظرثانی شروع کردی ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق آئندہ ہفتے کویت کی وزارت داخلہ کے اعلی افسران کویت میں موجود 70 ہزار غیرملکیوں کے معاملات کا […]

پاکستان واپس آنے والے اوورسیز پاکستانیز کو پاکستان میں ملازمتیں دی جائیں گی: زلفی بخاری

پاکستان واپس آنے والے اوورسیز پاکستانیز کو پاکستان میں ملازمتیں دی جائیں گی: زلفی بخاری

زلفی بخاری؍متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو خراج تحسین اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) امارات میں مقیم پاکستانیوں کا جذبہ لائق تحسین ہے۔ بیرون ملک جانے والوں کے لئے بیرون ملک جاب فراہم کئے جائیں گے جبکہ واپس آنے والوں کے لیے پاکستان میں ہی روزگار فراہم کیا جائے گا، وزیراعظم پاکستان کے خصوصی مشیر برائے […]

وزیرخارجہ؍ اوورسیز میں کام کرنیوالے اعلیٰ سرکاری اہلکاروں کو خراج تحسین

وزیرخارجہ؍ اوورسیز میں کام کرنیوالے اعلیٰ سرکاری اہلکاروں کو خراج تحسین

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بیرون ممالک میں کام کرنیوالے اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی انتھک کوششوں کا نتیجہ ہے کہ ڈھائی لاکھ پاکستانی اپنے گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں۔ انھوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام […]

جرمنی اورجاپان میں پاکستانیوں کیلئے نوکریاں ہی نوکریاں، وزارت اوورسیز پاکستانیز میں تربیت یافتہ ہنرمندوں کیلئے بہترین مواقع

جرمنی اورجاپان میں پاکستانیوں کیلئے نوکریاں ہی نوکریاں، وزارت اوورسیز پاکستانیز میں تربیت یافتہ ہنرمندوں کیلئے بہترین مواقع

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باوجود بیرون ملک ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں نمایاں کمی کے باوجود اوورسیز پاکستانی ترسیلات زر کا ہدف پورا کرنے میں مددگار ثابت ہوئے ہیں۔ رواں سال 2020 میں بیرون ملک بھجوائی گئی افرادی قوت کی تعداد چھ […]

پی ٹی آئی اوورسیز کارکنان مایوسی کا شکار، عمران خان توجہ دیں،یاسر قدیر

پی ٹی آئی اوورسیز کارکنان مایوسی کا شکار، عمران خان توجہ دیں،یاسر قدیر

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف یورپ کے سینئر رہنما و سابقہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن یاسر قدیر نے پارٹی قیادت و پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے اوورسیز پارٹی کارکنان کو مسلسل نظرانداز کرنے پر پارٹی چئیرمین و وزیر اعظم عمران خان سے فوری توجہ کی اپیل کر دی ،انہوں نے کہا کہ […]

لالہ موسیٰ کے ہردلعزیز راہنما سابق تحصیل ناظم کھاریاں وممبرپیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی سالگرہ کے موقع پر ممبر ایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی کی دلی مبارکباد

لالہ موسیٰ کے ہردلعزیز راہنما سابق تحصیل ناظم کھاریاں وممبرپیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی سالگرہ کے موقع پر ممبر ایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی کی دلی مبارکباد پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے روح رواں، سابق تحصیل ناظم کھاریاں، فخر لالہ موسیٰ چوہدری […]

فرانس سے 150 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان روانہ

فرانس سے 150 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان روانہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) پی آئی اے کی خصوصی پرواز فرانس میں پھنسے ہوئے 150 پاکستانیوں کو لے کرآج  پیرس سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئی۔ اس فلائٹ کا انتظام حکومت پاکستان نے کیا تھا۔ فرانس کے ساتھ ساتھ بیلجیئم، اٹلی، پولینڈ سمیت دیگر پڑوسی ممالک میں پھنسے پاکستانی بھی اس خصوصی پرواز کے ذریعے وطن عزیز […]

کورونا سے مرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس لانے کی اجازت

کورونا سے مرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس لانے کی اجازت

راولپنڈی: حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو کورونا وائرس سے مرنے والے اپنے پیاروں کی لاشیں وطن واپس لانے کی اجازت دے دی تاہم اس سلسلے میں انفیکشن کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے وزارت صحت اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جاری کردہ ہدایات پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔خبررساں ادارے کی رپورٹ […]

پیرس، تحریک انصاف فرانس کا قائم مقام صدر شیخ نعمت اللہ کی زیرصدارت الیکٹڈ باڈی اجلاس،حکومت پاکستان سے کرونا سے جاں بحق پاکستانیوں کی پاکستان میں تدفین اور پاکستان میں پھنسے تارین وطن کیلئے اقدامات کی اپیل

پیرس؍اسلام آباد (ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کی الیکٹڈ باڈی کا قائم مقام صدر شیخ نعمت اللہ کی زیرصدارت ویڈیو لنک اجلاس ہوا۔ جس میں کرونا وائرس ، پاکستان میں پھنسے ہوئے فرینچ ریذیڈینٹ ،ڈیڈ باڈیز کی پاکستان تدفین،چینی اور آٹا کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کاروائی کے اہم ترین نکات […]

جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اوورسیزرانا محمد افتخار کا یوتھ ونگ فرانس کے کوآرڈینیٹر ملک محمد انعام کے بڑے بھائی ملک اکرام اللہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار اوردعائے مغفرت

جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اوورسیزرانا محمد افتخار کا یوتھ ونگ فرانس کے کوآرڈینیٹر ملک محمد انعام کے بڑے بھائی ملک اکرام اللہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار اوردعائے مغفرت

جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اوورسیزرانا محمد افتخار کا یوتھ ونگ فرانس کے کوآرڈینیٹر ملک محمد انعام کے بڑے بھائی ملک اکرام اللہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار اوردعائے مغفرت پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اوورسیز کے جنرل سیکرٹری رانا محمد افتخار  نے یوتھ ونگ فرانس […]

یاران وطن!!! اعلیٰ قیادت کے اچانک بڑے فیصلے۔۔۔ ملک میں ہنگامی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان آج کیا کرنے والے ہیں؟ تہلکہ خیز اطلاعات

یاران وطن!!! اعلیٰ قیادت کے اچانک بڑے فیصلے۔۔۔ ملک میں ہنگامی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان آج کیا کرنے والے ہیں؟ تہلکہ خیز اطلاعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو ایک بار پھر صورتحال پر اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اوور سیز پاکستانیوں کے لیے “یاران وطن” مہم کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو ایک بار پھر صورتحال […]

کروناوائرس لاک ڈائون سے متاثرہ اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل حکومت سنجیدگی سے لے کر ان کیلئے منصوبہ بندی کرے، وزیرالنسا چوہدری ایڈووکیٹ

کروناوائرس لاک ڈائون سے متاثرہ اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل حکومت سنجیدگی سے لے کر ان کیلئے منصوبہ بندی کرے، وزیرالنسا چوہدری ایڈووکیٹ

کروناوائرس لاک ڈائون سے متاثرہ اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل حکومت سنجیدگی سے لے کر ان کیلئے منصوبہ بندی کرے، وزیرالنسا چوہدری ایڈووکیٹ لالہ موسیٰ؍اسلام آباد(ایس ایم حسنیں) پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ گوجرانوالہ ڈویژن کی صدر وزیرالنسا چوہدری ایڈووکیٹ نے حکومتی بے حسی پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ یورپ اور مشرق وسطیٰ میں مقیم پاکستانی […]

مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کی وفات پر سابق تحصیل ناظم کھاریاں اور ممبرپیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا گہرے رنج وغم کا اظہار اورفاتحہ خوانی

مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کی وفات پر سابق تحصیل ناظم کھاریاں اور ممبرپیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا گہرے رنج وغم کا اظہار اورفاتحہ خوانی

مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کی وفات پر سابق تحصیل ناظم کھاریاں اور ممبرپیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا گہرے رنج وغم کا اظہار اورفاتحہ خوانی اسلام آباد؍لالہ موسیٰ(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی کے ممبر اورسابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغر کائرہ  نے […]

لندن پہنچتے ہی اوورسیز پاکستانی نے حامد میر کے ساتھ کیا کر دیا؟

لندن پہنچتے ہی اوورسیز پاکستانی نے حامد میر کے ساتھ کیا کر دیا؟

لاہور( نیوز ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر، پاکستانی صحافت کا ایسا نام جو بنا ڈرے حکومت ہو یا اپوزیشن ، اپنے تنقیدی عمل سے اہم مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں، حامد میر کو اس وقت سے ایک مخصوص طبقے کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جب سے انہوں نے نا صرف […]

1 2 3 6