counter easy hit

overturned

کراچی سے مورو آنیوالا آئل ٹینکر الٹ گیا، 40 ہزار لٹرڈیزل زمین پر بہہ گیا

کراچی سے مورو آنیوالا آئل ٹینکر الٹ گیا، 40 ہزار لٹرڈیزل زمین پر بہہ گیا

حادثے نے موٹر وے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں، واقعے کے فوراً بعد راستے کو سیل کر دیا گیا، امدادی کارروائیاں شروع، تیل پر مٹی بھی ڈالی گئی۔ کراچی: لاپرواہی کے باعث آئل ٹینکر کا ایک اور حادثہ پیش آگیا، کراچی سے مورو آنے والا آئل ٹینکر نوری آباد کے قریب الٹ گیا، چالیس ہزار […]

حنا شاہ نواز قتل: کیس نے نیا موڑ اختیار کرلیا

حنا شاہ نواز قتل: کیس نے نیا موڑ اختیار کرلیا

کوہاٹ: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ایک این جی او کی خاتون ملازم کے قتل کیس نے اُس وقت نیا موڑ اختیار کرلیا جب کیس میں نامزد مرکزی ملزم نے سوشل میڈیا پر آکر اپنی بے گناہی کا دعویٰ کیا۔ اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں محبوب عالم نے دعویٰ کیا […]

امریکا: طوفانی بگولوں سے بھاری بھرکم ٹریلر بھی الٹ گیا

امریکا: طوفانی بگولوں سے بھاری بھرکم ٹریلر بھی الٹ گیا

امریکی ریاست لوزیانا میں طوفانی بگولوں کے آگے کوئی شے نہ ٹک سکی ۔ چھتیں اڑ گئیں ،بجلی کے ٹاور گر گئے اور درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔ بھاری بھرکم ٹریلر بھی الٹ گیا۔ نیو اورلینزسمیت دیگر علاقوں میں ہوا کے بگولوں نے شدید تباہی مچائی ،بھارتی بھرکم ٹریلر بھی تیز ہواؤں کا مقابلہ نہ […]

ٹھٹھہ میں کشتی الٹ گئی،11مزدورڈوب گئے

ٹھٹھہ میں کشتی الٹ گئی،11مزدورڈوب گئے

ٹھٹھہ کے علاقےچوہڑجمالی میں تیزہواؤں کےباعث کشتی الٹ گئی جس کے باعث گیارہ مزدور ڈوب گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق نیوی کےریسکیواہلکاروں نے7افرادکوبچالیا گیا جبکہ4کی تلاش جاری ہے۔ڈوبنے والےمزدوروں کاتعلق گوٹھ خان محمد اور ساہڑہ برادری سےہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 52

فیصل آباد: تیز رفتار بس الٹ گئی، 24 مسافر زخمی

فیصل آباد: تیز رفتار بس الٹ گئی، 24 مسافر زخمی

فیصل آباد میں تیز رفتار بس اُلٹ گئی،حادثے میں 24 مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ مسافر بس فیصل آباد سے ٹوبہ ٹیک سنگھ جا رہی تھی کہ راجباہ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث بےقابو ہو کر الٹ گئی ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو سول اسپتال […]

فیصل آباد دھند :آئل ٹینکر موٹر سائیکل پر الٹ گیا، 2 ہلاک

فیصل آباد دھند :آئل ٹینکر موٹر سائیکل پر الٹ گیا، 2 ہلاک

فیصل آباد میں دھند کے باعث آئل ٹینکر موٹر سائیکل پر الٹ گیا۔جس سے موٹرسائیکل پر سوار دو پولیس اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے بعد آئل ٹینکر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ ستیانہ روڑ پر اس وقت پیش آیا جب دھند کے باعث ایک آئل ٹینکر نے مخالف […]

ضلع بولان کےعلاقے مچھ میں ٹریلر الٹ گیا

ضلع بولان کےعلاقے مچھ میں ٹریلر الٹ گیا

ضلع بولان کےعلاقے مچھ میں ٹریلر الٹ گیا،ٹریلر الٹنے سے قومی شاہراہ پر ٹریفک بلاک ہوگئی۔ لیویزذرائع کے مطابق حادثہ مچھ کےعلاقے پیر پنجہ کے قریب پیش آیا کہ جہاں تارکول سےبھراٹرالر ایک موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گیا،ٹریلر الٹنےسےکوئٹہ سبی شاہراہ پرٹریفک بلاک ہوگئی۔ ٹریفک بلاک ہونے سےشاہراہ کےدونوں اطراف گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ […]

میاں چنوں: زائرین کی بس الٹ گئی، 14 افراد جاں بحق، 35 زخمی

میاں چنوں: زائرین کی بس الٹ گئی، 14 افراد جاں بحق، 35 زخمی

میاں چنوں : گوجرانوالہ سے شور کوٹ جانے والی زائرین کی بس چھب کلاں کے قریب تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گی، جس کے باعث 14 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہو گئے، زخمیوں میں 3 خواتین اور 11 مرد شامل ہیں۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ڈسٹرکٹ اسپتال وہاڑی متقل […]

لاڑکانہ میں ڈمپر مسافر وین پر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

لاڑکانہ میں ڈمپر مسافر وین پر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

لاڑکانہ : لاڑکانہ میں ڈمپر مسافر وین پر الٹ گیا، حادثے میں دو بچوں سمیت 4 افراد موقع پر جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق میرو خان چوک کے مقام پر ڈمپر مسافر وین پر الٹ گیا، ریسکیو نے بروقت کارروائی کر کے دو بچوں اور مسافر وین کے ڈرائیور سمیت 4 […]

اوسلو کی مصروف ہائی وے پر ایک ٹریلر کے الٹ جانے سے ٹریفک شدید جام

اوسلو کی مصروف ہائی وے پر ایک ٹریلر کے الٹ جانے سے ٹریفک شدید جام

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) اوسلو کی مصروف ہائی وے پر ایک ٹریلر کے الٹ جانے سے ٹریفک شدید جام ہو گئی اور حادثے نے ہائی وے کے چاروں ٹریک کو بلاک کر دیا۔ یہ واقع شام سوا پانچے بجے رونما ہوا جبکہ شام سات بجے ٹریلر کو ہٹا کر ہائی وے کوکھول دیا گیا۔ اوسلو […]

نوشہروفیروز : انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

نوشہروفیروز : انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

نوشہروفیروز : پولیس کے مطابق کوچ حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس سے واپس احمد پور شرقیہ آنے والے زائرین کی تیز رفتار کوچ نوشہرو فیروز بائی پاس کے قریب الٹ گئی۔ جس سے خاتون اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو اونگھ آجانے کے باعث […]

بورے والا میں مسافر بس الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 30 زخمی

بورے والا میں مسافر بس الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 30 زخمی

بورے والا (جیوڈیسک) لڈن روڈ پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 30 زخمی ہو گئے۔ بورے والا میں لڈن روڈ پر چک نمبر 321 کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد […]

جیکب آباد : ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ٹرین کی چار بوگیاں الٹ گئیں، 10 افراد زخمی

جیکب آباد : ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ٹرین کی چار بوگیاں الٹ گئیں، 10 افراد زخمی

جیکب آباد (یس ڈیسک) جیکب آباد نور واہ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں خوشحال خان خٹک کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔ جیکب آباد کے علاقے نوارہ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث خوشحال خان خٹک کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر […]