counter easy hit

overturns

کراچی: تیز رفتار گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی: تیز رفتار گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے مائی کولاچی میں تیز رفتار گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سوزوکی میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد سوار تھے۔ گاڑی جب مائی کولاچی پہنچی تو تیز رفتار کے باعث الٹ گئی۔ گاڑی الٹنے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی […]

نوشہر و فیروز: کشتی الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق

نوشہر و فیروز: کشتی الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق

نوشہرو فیروز کے علاقے موروکے قریب دریائے سندھ میں میں کشتی الٹ گئی، حادثے میں 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دریا سندھ میں بگیاکیٹی کے مقام پر کشتی الٹ گئی ،کشتی میں 24افراد سوار تھے ،جن میں سے 20کو زندہ نکال لیاگیا جبکہ ڈوبنے والے 4کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ کشتی میں سوار […]

کراچی : مسافر کوچ الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

کراچی : مسافر کوچ الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسافرکوچ کے حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلشن اقبال میں بیت المکرم مسجدکےقریب مسافرکوچ الٹنے کے نتیجے میں4افرادہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 40

کراچی:نجی یونیورسٹی کی بس الٹ گئی، ایک شخص ہلاک

کراچی:نجی یونیورسٹی کی بس الٹ گئی، ایک شخص ہلاک

کراچی کے ناردرن بائی پاس پرنجی یونیورسٹی کی بس الٹ گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 10سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ہمدرد موڑ کے قریب پیش آیا، زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 92

کشمور ، ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

کشمور ، ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

کشمور میں ٹریکٹر ٹرالی موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں 6 بچے بھی شامل ہیں جبکہ دو خواتین بھی زندگی کی بازی ہار گئیں ۔ حادثہ گڈو کےقریب پیش آیا ۔ حادثے میں ماں اور اس کے چار بچے […]

لودھراں میں بس اُلٹ گئی ، 2 افراد جاں بحق

لودھراں میں بس اُلٹ گئی ، 2 افراد جاں بحق

لودھراںمیں تیز رفتار مسافر بس اُلٹ گئی جس میں ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ خانیوال روڈ پر پیش آیا جہاں مسافربس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ زخمیوں کوقریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، بس صادق آباد سے لاہور جا رہی تھی۔ Post Views […]

کراچی: گندم سے بھرا ٹرک الٹ گیا،3 افراد زخمی

کراچی: گندم سے بھرا ٹرک الٹ گیا،3 افراد زخمی

کراچی(یس نیوز)کراچی میں عائشہ منزل کے قریب گندم کی بوریوں سے بھرا ٹرک الٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔عائشہ منزل کے قریب تیز رفتار ٹرک الٹ گیا، جس کے باعث 3افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ٹرک گندم کی بوریوں سے لدا ہوا تھا، جوکہ حادثے کے بعد روڈ پر پھیل گئیں۔ بعد میں ٹرک […]